وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسمبلی میں مجھے ذلیل نہیں کیا بلکہ اپنی اوقات دکھائی، عمران خان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسمبلی میں مجھے ذلیل نہیں کیا بلکہ اپنی اوقات دکھائی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ یمن کی صورتحال پر ایوان میں آئے لیکن حکومت کی جانب سے جو رویہ اختیار کیا گیا وہ قابل افسوس ہے جبکہ مجھے خوف ہے کہ کہیں حکومت اپنے بزنس کی وجہ سے قوم کو کہیں اور نہ پھنسا دے۔ سربراہ پی ٹی […]

.....................................................

یمن کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہو گا

یمن کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں گزشتہ روز تحریک انصاف کے ارکان کی واپسی کے باعث خاصی ہنگامہ خیزی رہی، حکومت اور اپوزیشن ارکان نے پی ٹی آئی کے ارکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مختلف نعروں سے ایوان مچھلی منڈی بنا رہا جس کے باعث یمن کے معاملے پر بلایا […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر دفاع نے اپنی توپوں کا رخ تحریک انصاف کی طرف کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر دفاع نے اپنی توپوں کا رخ تحریک انصاف کی طرف کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی کے ایک ایک ارکان کو کھڑا کرکے پوچھیں کہ انہوں نے استعفیٰ دیا بھی ہے یا نہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]

.....................................................

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی طیب کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نے 2000 ء میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں فرقہ وارانہ لڑائی کے دوران ابرار نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال کی سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی […]

.....................................................

سعودی عرب کی سرحدوں کے دفاع میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر دفاع

سعودی عرب کی سرحدوں کے دفاع میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے میں سعودی عرب نے پاکستان سے لڑاکا طیارے، بحری جہاز اور زمینی فوج مانگی ہے لیکن اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ عوامی خواہشات کے مطابق پارلیمنٹ میں ہی کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے […]

.....................................................

شہلا رضا نے ایم کیو ایم رکن محمد حسین کو علامہ قرار دے دیا

شہلا رضا نے ایم کیو ایم رکن محمد حسین کو علامہ قرار دے دیا

شہلا رضا نے ایم کیو ایم رکن محمد حسین کو علامہ قرار دے دیا، محمد حسین تحریک انصاف ارکان کے استعفوں کا مسئلہ اٹھانا چاہتے تھے، ڈپٹی اسپیکر کا محمد حسین کے ریمارکس پر اظہار برہمی۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت پیر سید جمن شاہ گل بادشاہ مقامِ قرآن آستانہ عالیہ شاہ پور صدر جھاوریاں روڈ نے ممتاز صحافی شیخ عبدالشفاعت کی وفات پر ان کی رہائشگاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادگان محمد عمر’ […]

.....................................................

اپوزیشن کا اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ، حکومت کا اجلاس جاری رکھنے پر اصرار

اپوزیشن کا اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ، حکومت کا اجلاس جاری رکھنے پر اصرار

اپوزیشن کا اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ، حکومت کا اجلاس جاری رکنے پر اصرار، وزیر دفاع اپنے نکات پیش کردیں، پہلے اس پر بحث کر لی جائے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار۔

.....................................................

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

تحریر : اقبال زرقاش دورِ حاضر کا علم آفتاب و ماہتاب کو چھونے کا دعوٰ ی کر رہا ہے مگر دل کی دنیا تاریک ہے زمانہ بدن کی آرائش میں محو ہے جبکہ روح سلوٹوں سے بھر پور ہے آج کا انسان سورج کی شعاعوں کا پابہ زنجیر کر رہا ہے مگر اس کی اپنی […]

.....................................................

تاریخ پر رحم کھائیں

تاریخ پر رحم کھائیں

تحریر : ایم سرور صدیقی ٹیچر نے کلاس میں ایک طالبعلم سے پوچھا وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو آپ کی لیکن زیادہ تر اسے دوسرے استعمال کرتے ہیں؟ ۔۔۔۔طالبعلم سوچ میں گم ہوگیا دماغ بھی کھپایا لیکن بات نہ بنی ۔۔۔شرمندہ شرمندہ انداز سے ٹیچرکی طرف دیکھا گویا ہار مان لی ہو […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 6/4/2015

گجرات کی خبریں 6/4/2015

گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ حضرت سخی سلطان باہو کے خلیفہ پیر سید جمن شاہ گل بادشاہ مقامِ قرآن آستانہ عالیہ شاہ پور صدر ، جھاوریاں روڈ ، نے گجرات کا روحانی دورہ کیا۔ انہوں نے ولی کامل حضرت پیر سید کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے دربار اقدس پر حاضری دی۔ جہاں پر ان […]

.....................................................

گلوکار علی عاقب کو اپنے نئے البم ”ویرنے” کی ویڈیو کیلئے نئے چہروں کی تلاش

گلوکار علی عاقب کو اپنے نئے البم ”ویرنے” کی ویڈیو کیلئے نئے چہروں کی تلاش

لاہور : نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکار علی عاقب کوان دنوں اپنے نئے البم ”ویرنے”کی ماڈلنگ کیلئے نئے چہروں کی تلاش ہے،جن کووہ بہت جلد فائنل کرکے پاکستان کے خوبصورت علاقوں میں ویڈیو شوٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ”چھلے چیچی دے”گانے سے شہرت پانے والے نوجوان گلوکار علی عاقب آجکل اپنے […]

.....................................................

چھوٹی عمر میں بڑی محفلوں کی دعوت ملنا میری خوش قسمتی ہے، اسد علی حسینی

چھوٹی عمر میں بڑی محفلوں کی دعوت ملنا میری خوش قسمتی ہے، اسد علی حسینی

لاہور : معروف ثناء خوان مصطفی اسدعلی حسینی نے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں بڑی بڑی نعتیہ محفلوں میں شرکت میرے لئے ایک بہت بڑا اعزازہے، یہ سب کچھ میرے والدین کی دعائوں اور محبت اہلبیت کا نتیجہ ہے، تفصیلات کے مطابق نعت خواں اسدعلی حسینی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2012ء میں […]

.....................................................

کامران لاکھا کو رائٹر کلب کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرنے کا اشتہار

کامران لاکھا کو رائٹر کلب کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرنے کا اشتہار

کوٹلہ: ہم کامران لاکھا کو رائٹر کلب کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر مرید حسین لنگاہ، اختر عباس جعفری۔

.....................................................

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

تحریر : شہزاد حسین بھٹی برصغیر پاک و ہند میں بیساکھی کے تہوار کی تاریخ صدیوں پرانی ہے ۔دیسی مہینہ بیساکھ بہار کے موسم کی علامت ہے اس موسم میں برصغیر پاک و ہند کے کسان اپنی گندم کی فصل کی کٹائی کا آغاز کرتے ہیں اور اچھی فصل کے ہونے پر خوشی اور شادمانی […]

.....................................................

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

تحریر : سید انور محمود پندرہ ستمبر 2014ءکو کنٹینر پر کھڑئے ہو کر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فرمارہے تھے، ’’ایاز صادق سن لو! تم ہمارے استعفے منظور نہ کر کے آئین اور اپنے حلف دونوں کی خلاف ورزی کررہے ہو۔ ہم استعفے دے چکے ہیں اور […]

.....................................................

”آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کر ”

”آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کر ”

تحریر : محمد شہباز فکرِاغیار، سو چ بچار، حالت استفسار، آزادی ء اظہار اور صاحب خو د مختار رہنا بہت اچھی با ت ہے مگر اس کا یہ مطلب تو ہر گز نہیں کہ انسا ن بلا وجہ ہی کسی دوسرے کے الفاظ پر اپنے ہی غیر ضرو ری نقا ط لگا کر نا صر […]

.....................................................

اصل رازق ہم بھول گئے

اصل رازق ہم بھول گئے

تحریر : شاہ بانو میر ایک وڈیو نظر سے گزری جس میں بظاہر کوئی خاص بات نہیں ہے٬ ایک ملازم بالٹی میں موجود دانہ ایک بڑے سے صحن میں پھیلاتا ہے٬ اور اس کے بعد طوطوں کے غول کے غول یا جھنڈ کے جھنڈ آئے اور چگنے لگے٬ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس […]

.....................................................

تحریک انصاف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی

تحریک انصاف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی

تحریک انصاف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی، ہمارا مؤقف تھا کہ جوڈیشنل کمیشن بنایا جائے، حکومت نے مطالبہ مان لیا، اب ہم پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، رہنما تحریک انصاف۔

.....................................................

چوپڑیاں نالے دو دو … ؟

چوپڑیاں نالے دو دو … ؟

تحریر : احسان الحق اظہر پاکستان تحریک انصاف نے سات ماہ بعد پارلیمنٹ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے یمن کی صورت حال سے متعلق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 6/4/2015

ملکہ کی خبریں 6/4/2015

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صدر الخدمت فائونڈیشن پنجاب سید ضیاء اللہ شاہ نے کہا کہ پاکستان میں چیئریٹی کے کام بھی سینہ زوری سے ہی ممکن ہو پاتے ہیں فلاح کے کاموں میں روڑے اٹکانا بعض لوگ اپنا فرض عین سمجھتے ہیں۔ ہاشم ویلفیئر ہسپتال کے اس تناور درخت کی چھائوں سے بہت سارے […]

.....................................................

گجرات یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی ہنگامی میٹنگ کا انعقاد

گجرات یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی ہنگامی میٹنگ کا انعقاد

گجرات (پ۔ر) گجرات یونین آف جرنلسٹس (PFUJ)کی ہنگامی میٹنگ کا انعقاد ،عہدیداران وممبران کی کثیر تعداد میں شرکت، تفصیل کے مطابق گجرات یونین آف جرنلسٹس (PFUJ)کا اہم اجلاس مرکزی آفس میں منعقد ہوا جس کی صدارت چوہدری شاہد اختر نے کی ،اجلاس میں گجرات کے سینئر بزرگ صحافی،سابق جنرل سیکرٹری گجرات پریس کلب،ممبر مجلس عاملہ […]

.....................................................

پاکستان میں اسلامی مساوات قائم کریں گے۔ روشن پاکستان پارٹی

پاکستان میں اسلامی مساوات قائم کریں گے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہندو برادری کوجنم ہنومان اور مسیحی برادری کو ظہور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مبارکباد دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ پاکستان میں موجود تمام اقلیتیں پر امن اور پاکستان سے محب وطن ہیں اور وطن عزیز کی ترقی ‘ خوشحالی ‘ سلامتی […]

.....................................................

کاروان ادب پاکستان کی دوسری دو روزہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

کاروان ادب پاکستان کی دوسری دو روزہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

لاہور (اختر سردار چودھری) پاکستان میں بچوں کا ادب ہمیشہ سے بے اعتنائی کا شکار رہا ہے ۔ گزشتہ حکومتوں نے بچوں کے ادب اور ادیب کی سرپرستی کا ذمہ لیا جس میں نیشنل بک فائونڈیشن اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دعوة اکیڈمی میں شعبہ بچوں کا ادب نے فعال کردار ادا کیا لیکن گذشتہ […]

.....................................................