لاہور (اختر سردار چودھری) پاکستان میں بچوں کا ادب ہمیشہ سے بے اعتنائی کا شکار رہا ہے ۔ گزشتہ حکومتوں نے بچوں کے ادب اور ادیب کی سرپرستی کا ذمہ لیا جس میں نیشنل بک فائونڈیشن اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دعوة اکیڈمی میں شعبہ بچوں کا ادب نے فعال کردار ادا کیا لیکن گذشتہ […]
لیہ (ایم آر ملک ) گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ، دلبرداشتہ ماں بیٹی سمیت نہر میں کود گئی مقامی لوگوں نے ماں کو بچا لیا 4ماہ کی بیٹی غوط خوروں کی تلاش کے باوجود تا حال نہ مل سکی ۔ تفصیل کے مطابق چکنمبر 282TDA کے رہائشی محمد الیاس کلو جٹ کی 22سالہ بیٹی یاسمین کی […]
جھنگ : جشن بہاراں جھنگ ضلع کی تہذیبی و ثقافتی روایات کا امین ہے جس کے ذریعے نہ صرف عوام کو صحت مند تفریح کے مواقع میسر آتے ہیں بلکہ زراعت و لائیو سٹاک کے شعبوں کی ترقی اور مختلف کھیلوں کو فروغ بھی ملتاہے۔ یہ بات ڈویژنل کمشنرکیپٹن (ر) نسیم نوازنے ضلعی حکومت کے […]
جھنگ : خادم پنجاب رورل روڈز پروگرام کے تحت ضلع جھنگ میں 58 کروڑ روپے کی لاگت سے رواں مالی سال کے دوران مختلف دیہی علاقوں میں پانچ سڑکوں کی کارپٹ تعمیر اورتوسیع کی جائے گی جس کی بدولت نہ صرف لوگوں کو آمدورفت کی تیز رفتارسہولیات میسر ہونگی بلکہ انہیں کھیت سے منڈیوں تک […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام، یمن پر سعودی عرب کا حملہ ضرب عضب اور پاکستان کا کردار،کے عنوان سے سیمینار کی صدارت سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی سیمینار میں پاکستان عوامی تحریک پاکستان کے رہنما ڈاکٹر رحیق عباسی،سنی اتحاد کونسل کے چئیرمین صاحبزادہ حامدرضا،جمعیت […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ناصرہ میئو پیپلز پارٹی کے پرانے کارکنان کو نظر انداز کر رہی ہے، ناصرہ میئو نے اپنے گرد مفاد پرست عناصر کو جمع کر رکھا ہے جس کی وجہ سے کارکنان پارٹی سے بد زن ہو رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی وڈانہ کے صدر ڈاکٹر عبدالوحید نے اپنے […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) بار ایسوسی ایشن وزیرآباد کے سنیئر رکن سابق نائب صدر بار بشارت علی سندھو نے کہا ہے کہ پولیس تھانہ گکھڑ نے ان کے بھائی کو حراست میں لیکر بعدازاں جہلم پولیس کی مدد سے جعلی مقابلہ میں پار کروادیا۔ان کے بھائی کے ماورائے عدالت قتل میں ایس ایچ او تھانہ گکھڑ […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومتی پروڈیوسرز کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی ٹن قیمت میں 9400 اور فی کلو 10روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ حکومتی ایل پی جی پیداواری اداروں کی جانب سے ایل پی جی کی فی ٹن […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ٹی وی چینلز سے دکھائے جانے والے پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبولیت کے بعد پاکستانی ٹیلی ویژن فنکاروں کی عمدہ کارکردگی نے بھارتی فلم پروڈیوسرز کو اس قدر متاثر کیا کہ انھوں نے اب اپنی نئی فلموں میں وہ پاکستانی فکاروں کو کاسٹ کرنے کے لیے رابطے شروع کردیے ہیں۔ گزشتہ […]
کولکتہ (جیوڈیسک) آئی پی ایل افتتاحی تقریب انعقاد سے پہلے ہی تنازع کا شکار ہوگئی، فنکاروں کی تنظیم نے بغیر اجازت گانے چلانے کے خلاف لیگل نوٹس منتظمین کو بھیج دیا، لائسنس کے بغیر میوزک کے استعمال پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ نے حسب سابق اس بار بھی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) آئی پی ایل ٹیم دہلی ڈیر ڈیولز کے جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ محدود اوورز کے مقابلے ہی ایک بولر کو بہتر بننے میں مدد دیتے ہیں۔ انھوں نے ورلڈ کپ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا اب وہ آئی پی ایل کیلیے بھارت میں موجود ہیں، […]
لاہور (جیوڈیسک) شالا مار باغ کے قریب پاکستان منٹ کے سامنے واقع نجی ہسپتال کی دوسری منزل کے کمرے میں پڑا گیس کا بڑا سلنڈر لیک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث رات ڈیڑھ بجے کے قریب شدید دھماکا ہوا، دھماکے سے ہسپتال کا سکیورٹی گارڈ بائیس سالہ شہباز جھلس […]
کراچی (جیوڈیسک) حسن سکوائر کے علاقے میں مشرق سینٹر کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی جس نے دیگر دو فلیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ حکام […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں شدید طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 24افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بنگلادیش کے شمالی صوبے ’بوگرا‘ میں شدید طوفان کے باعث متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ درجنوں درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔ شدید طوفان کی وجہ سے بجلی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف ماڈل ایان علی کے ایک سال میںدرجنوں غیر ملکی دوروں کا راز تاحال نہ کھل سکا، اگر ایان پر منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ایان کو 7 سے 10سال قید بھی ہوسکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایان کا معاملہ قانون نافذ کرنے والے جتنا سلجھاتے ہیں یہ اتنا ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے آئندہ سال سے پرائیویٹ حج اسکیم کا پیکیج بھی سستا کرنے کیلیے پرائیویٹ حج کوٹا نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال بھی نئی حج کمپنیوں کو کوٹا دیاجارہا ہے جو پرانی کمپنیوں سے 2 فیصد کے حساب سے کاٹا گیا ہے […]
عدن (جیوڈیسک) یمن کے شہر عدن میں حوثی باغیوں اور قبائلیوں کے درمیان جنگ میں شدت آگئی ہے۔ باغیوں نے ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کی ہے۔ ادھر ریڈ کراس کو صنعا جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی جاری ہیں، تاہم ایک غیر […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں اپنا اعتدال پسند، تعمیری اورباوقار کردار ادا کرنا چاہتا ہے اس لیے حتمی معاہدے پر عملدرآمد کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ اگر مغربی ممالک اس معاہدے سے جسے 30جون کو حتمی شکل دی جانی ہے، سے پیچھے ہٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے تیسری قوت کو متعارف کرانا ضروری ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے خلاف اگر سازش ہورہی ہے تو اس میں صوبے کے عوام ملوث ہیں، نااہل حکمران مجھے اسکا ذمہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رینجرز سے مقابلے کے دوران 3 ملزمان مارے گئے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈیفنس میں مقابلے کے دوران مارے جانے والے تینوں ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔ مقابلے کے دوران رینجرز کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہوگا۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف سیاسی تدبر کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی پرواز ایک سو چونتیس پاکستانیوں اور متعدد غیر ملکیوں کو لیکر رات ساڑھے دس بجے کے قریب اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور پی آئی اے کے عملے نے ہم وطنوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر مسافروں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔ بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن جنگ میں فوج کو بھیجنے یا نہ بھیجنے سے متعلق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا جب کہ اپوزیشن کے پارلیمانی اتحاد نے لائحہ عمل تشکیل دینے کے لئے صبح 10 بجے اجلاس طلب کرلیا۔ حکومت کی جانب سے یمن کی صورتحال پر بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا […]
فیصل آباد : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام ستیانہ روڈ پر المصطفیٰ کلینیکل لیبارٹری اور فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح ضلعی صدر ڈاکٹر خالد شہزاد، ڈاکٹر سعید طاہر، ڈاکٹر پروفیسر محمد اشرف ضیاء کر رہے ہیں جبکہ عمران مصطفائی، صاحبزادہ علامہ طاہر محمود سیالوی، ڈاکٹر کاشف، ڈاکٹر پروین اختر، اقراء تبسم بھی موجود ہیں۔