لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس لائن میں خود کش دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہونے والے دھماکے کی منصوبہ بندی ضیا اللہ نے کی جو وزیرستان کا رہائشی ہے، اس کی شناخت خودکش بمبار صابر شاہ کی شناخت کے بعد ہوئی، […]
کویت اور سنگارپور ایئر لائن کے طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے، ژوب پر کمزور ریڈار فریکونسی کے باعث طیاروں کو فوری گائیڈ لائن نہ مل سکی، فریکوئنسی کے بارے میں سول ایوی ایشن حکام کو متعدد بار آگاہ کیا جا چکا، ایئر لائنز ذرائع۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلیوں میں واپسی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں شاہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین قائد عوامی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 36ویں برسی کے موقع پر بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے زیر اہتمام فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ،بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن کے رہنمائوں ،کارکنان اور عوام کی کثیر […]
2 گھنٹے سے زائد فضا میں چکر لگانے کے بعد پی آئی اے کا طیارہ صنعا ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا، محصور پاکستانیوں کی امیگریشن جاری، شام تک اسلام آباد واپسی کا امکان۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پشاور موڑ کے قریب ٹرک اور ٹیکسی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب ٹرک اور ٹیکسی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے جاں ہونے والے دونوں افراد کو شناخت کے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ 15ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے دیہی علاقوں میں 2ہزار کلو میٹر سڑکوں کی مرمت کی جارہی ہے۔ پنجاب میں دیہی روڈز پروگرام کے تحت صوئے آصل میں 8 کلومیٹر سڑک کی کشادگی کاسنگ بنیاد رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے خطاب […]
نیروبی (جیوڈیسک) دہشت گرد تنظیم الشباب نے کینیا پر مزید خوفناک حملوں کی دھمکی دیدی۔ تنظیم نے اپنے بیان میں کہا کہ کینیا چاہے کتنے ہی حفاظتی اقدامات کیوں نہ کرے، ہمیں خونریز حملوں سے روکا نہیں جا سکتا، ہم کینیا کیخلاف ایک طویل اور خوفناک جنگ لڑیں گے ۔یہ حملے صومالیہ میں افریقی یونین […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں سینکڑوں افراد نے شرعی قوانین کی مخالفت اور حق میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق \”ری کلیم آسٹریلیا\” نامی تنظیم نے قوانین کی مخالفت میں مظاہرہ کیا۔ تنظیم کی ترجمان کیتھرین برینن نے کہا کہ ہم مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں لیکن ہم آسٹریلوی اقدام کے حامی اور انتہا […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر مستقبل کی خاتونِ اوّل محترمہ ریحام خاںکی سالگرہ کے موقعے پر نوازلیگ نے اُنہیںجوڈیشل کمیشن کاتحفہ دے کرہمارے کپتان صاحب کاجی خوش کردیا ۔ صدارتی آرڈیننس جاری ہوچکاجس کے تحت سپریم کورٹ کے تین معززجج صاحبان اِن تین بنیادی سوالوںکا جواب تلاش کریںگے کہ آیا 2013ء کے عام انتخابات منظم، […]
فیصل آباد : علی ٹاؤن میں آئی ایس ایم سکول کا افتتاح محمد یعقوب عابد خلیقی، محمد سعید احمد اسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن، محمد مظہر ناصر، ریاض احمد، محمد محسن عابدی، محمد گلریز، ڈاکٹر مرزا ابرار، ڈاکٹر محمد جاوید اسلم باجوہ، رانا راشد علی، اخلاق احمد، محمد فراز، محمد عاقب و دیگر کر رہے ہیں۔
سبی (محمد طاہر عباس) میونسپل کمیٹی ڈھاڈر کے چیئرمین سید محمد علی شاہ، وائس چیئرمین رئیس عبدالکریم کونسلران میر قطب خان جتوئی ، میر اسلم جتوئی ،حاجی یوسف رند،ڈسٹرکٹ کونسل ڈھاڈر ضلع کچھی کے ممبران وڈیرہ فداعلی رند،وڈیرہ بشیر خان رند،میر شادی خان بنگلزئی میر محمد بخش شاہوانی حاجی منگے خان ودیگر قبائلی عوامی سیاسی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ عرصہ قبل کئی لوگ پرجوش تھے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کچلاک میں کارروائی کر کے تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹس سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان ایف سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 4دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ 5 کو زخمی کردیا۔ فضائی […]
تحریر : محمود احمد خان لودھی کیا کسی بھی ریاست کے پاس خود کو ریاست کہلوانے کا کوئی حق باقی رہ جاتاہے جب ریاست کے محافظ ہی لوگوں کو حراست میں لیکر قتل کرنا شروع کردیں اور عام شہری ایسے اقدامات سے خوفزدہ ہو کر ریاست میں خود کو ہر لمحہ غیر محفوظ تصور کرنے […]
ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں گزشتہ دن اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو مزید اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی۔ گزشتہ رات اورکزئی ایجنسی کے علاقہ کاشہ میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے کو دہشتگردوں نے چاروں […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار پانچ خواتین کو ڈی ایس پی رینک میں ترقی دی گئی ہے۔ اس سے قبل صوبہ میں صرف ایک خاتون ڈی ایس پی کام کررہی تھیں۔ دیر آید درست آید کے مصداق بالآخر خیبر پختونخوا میں لیڈیز پولیس انسپکٹرز کو بھی ترقیاں دے دی گئیں جسے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پیش آیا جعل سازی اور فراڈ کا انوکھا مقدمہ سامنے آگیا۔ ریاست اتراکھنڈ میں ایک خاتون سات مہینے تک جعلی شناختی کےذریعے خود کو سول سرونٹ ظاہر کے سب کو بیوقوف بناتی رہی۔ روبی چوہدری نامی خاتون کو بھارتی ریاست اتراکھنڈ سے گرفتار کیا گیا۔ خاتون سات ماہ سے جعلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایسٹر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری ملکی ترقی اور خوشحالی میں اپنا قومی کردار ادا کرتی رہے گی۔ ملکی ترقی میں مسیحی برادی سمیت تمام اقلیتوں کا کردار لائق تحسین ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جاری پیغام میں مزید […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان بھر کی طرح قبائلی علاقوں میں بھی موبائل سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کاعمل جاری ہے۔ باجوڑ ایجنسی، مہمند ایجنسی، خیبر ایجنسی، درہ آدم خیل اور کرم ایجنسی سمیت مختلف قبائلی علاقوں میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح قبائلی علاقوں میں بھی موبائل سموں کو بائیو میٹرک تصدیق کے عمل سے گزارا […]
ریاض (جیوڈیسک) حوثی باغیوں کی جانب سےآب زم زم کی بوتلوں میں زہر ملانے کی اطلاعات کے بعد سعودی پولیس نے شہریوں کو عوامی مقامات سے آب زم زم خریدنے سے منع کر دیا ہے۔ سعودی پولیس نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سےآب زم زم کی 2 ہزار بوتلوں میں زہریلا مواد شامل […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کینٹ بورڈ میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل، کل 260 کاغذات جمع ہوئے جس میں سے 239 منظور اور 21 مسترد ہو گئے۔ 6 اپریل سے کاغذات کے منظور یا مسترد ہونے کے خلا ف اپیلیں جمع ہوں گی۔ لاہور کنٹونمنٹ بورڈ اور […]