اسلامی یونیورسٹی میں طلبا کی تذلیل و تحقیر

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا کی تذلیل و تحقیر

تحریر : عتیق الرحمن معاشرے کی ترقی کے پیچھے نسل نو کا اہم کردار پنہاں ہوتاہے نوجوان نسل کی درست نہج پر تعلیم و تربیت ضروری ہوتی ہے ۔اس فریضہ میں معمولی سی کوتاہی و کاہلی صدیوں تک تاریک و بد نتائج کا اثر چھوڑجاتی ہے۔طلبہ ایک ایسی نازک کلی کی مانند ہوتے ہیں جسے […]

.....................................................

”بھٹو”تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

”بھٹو”تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

تحریر : عقیل خان قیام پاکستان سے لیکر آج تک سیاست کے میدان میں بہت سے لوگ آئے اور اپنا اپنا کردار ادا کرکے جاتے رہے۔ قائداعظم کے بعد ذوالفقار بھٹو تھے جن کو عوامی سطح پر اتنی پذیرائی ملی اور ان کے بعد اب میاں نواز شریف ہیں جن کو عوام پسند کرتی ہے۔جس […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، سیاسی جماعتیں اور عوام

بلدیاتی انتخابات، سیاسی جماعتیں اور عوام

تحریر : زاہد محمود کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا زور وشور عروج پر ہے ، لاہور ہائیکورٹ کے اس حکم کے بعد کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں سیاسی جماعتوں کے لئے اپنے امیدوار چننے میں دشواریاں پیدا ہو گئی ہیں ۔ پنجاب میں دیکھا جائے تو اصل مقابلہ تحریک انصاف اور […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام سالانہ کتاب میلہ کی تصویری جھلکیاں

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام سالانہ کتاب میلہ کی تصویری جھلکیاں

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام 31واں سالانہ تین روزہ کتاب میلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کتاب میلے کے دوسرے روز کا افتتاح ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان زبیر حفیظ شیخ نے کیا۔ جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے انچارج امور خارجہ عبدلغفار عزیز مہمان خصوصی تھے۔

.....................................................

علم کی طاقت سے دہشتگردی کی موجودہ لہر کو شکست دینا ہو گی: ناظم اعلیٰ جمعیت

علم کی طاقت سے دہشتگردی کی موجودہ لہر کو شکست دینا ہو گی: ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام 31واں سالانہ تین روزہ کتاب میلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کتاب میلے کے دوسرے روز کا افتتاح ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان زبیر حفیظ شیخ نے کیا۔ جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے انچارج امور خارجہ عبدلغفار عزیز مہمان خصوصی تھے۔ کتاب میلے میں سینئیر […]

.....................................................

”جاسوس کبوتر”

”جاسوس کبوتر”

تحریر : نجیم شاہ کبوتر ایک معصوم اور خوبصورت پرندہ ہے۔ اتنا معصوم اور بھولا بھالا کہ بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور سوچتا ہے کہ اب اندھیرا ہے بلی مجھے نہیں کھائے گی لیکن اس طرح کرنے سے تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنی جاں گنوا دیتا ہے۔ کبوتر کئی […]

.....................................................

یمن : مقلا میں موجود تقریباً 150زائد پاکستانیوں کی امیگریشن مکمل

یمن : مقلا میں موجود تقریباً 150زائد پاکستانیوں کی امیگریشن مکمل

یمن : مقلا میں موجود تقریباً 150زائد پاکستانیوں کی امیگریشن مکمل، محصور پاکستانی جہاز پر سوار ہونے والے ہیں۔

.....................................................

وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی

وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی، کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، 11 زخمی۔

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کے جال میں پھنس گیا ہے، شہباز شریف

پاکستان دہشت گردی کے جال میں پھنس گیا ہے، شہباز شریف

پاکستان دہشت گردی کے جال میں پھنس گیا ہے، ہم نے کرنا کچھ اور تھا اور ہم پھنس کہیں اور گئے، مایوسی کو افسوس نہیں محنت میں بدلنا ہے، شہباز شریف۔

.....................................................

فوج کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف بھی سخت آپریشن کرے، انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز

فوج کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف بھی سخت آپریشن کرے، انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز

لاہور (پ ر) فوج کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف بھی سخت آپریشن کرے ‘حکومت یمن کی پرائی آگ میں کود رہی ہے’مصالحتانہ رویہ اختیار کیا جائے’سعودی عرب فوج بجھوانے سے قبل پارلیمنٹ اور قوم کو اعتماد میں لینا بے حد ضروری ہے ،سعودی عرب فوج بجھوانے کا فیصلہ دانشمندانہ نہیں ہوگا۔ ہمیں کسی کی جنگ میں گھسنا […]

.....................................................

مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر منیر احمد غفوری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر منیر احمد غفوری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

فیصل آباد : مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر منیر احمد غفوری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے انھیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں غلام محمد آباد کے بڑے قبر ستان میں سپر دخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فگر کے افراد نے شر کت کی۔ مرحوم کی رسم […]

.....................................................

سوری دربار میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

سوری دربار میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

ڈیرہ بگٹی : سوری دربار میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، ایف سی کی جوابی فائرنگ سے 1 حملہ آور ہلاک، 1 زخمی، ایف سی ذرائع۔

.....................................................

راجہ امتیاز حیدر خاں نے مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کا اعلان کر دیا

راجہ امتیاز حیدر خاں نے مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور : مجلس وحدت مسلمین لاہور میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق بلتستان سکردو سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن سکردو کے رہنما راجہ امتیاز حیدر خاں نے مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے گذشتہ دن اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ […]

.....................................................

ن لیگ گلگت بلتستان میں عوامی رائے عامہ دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، ناصر شیرازی

ن لیگ گلگت بلتستان میں عوامی رائے عامہ دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، ناصر شیرازی

گلگت : ن لیگ گلگت بلتستان میں عوامی رائے عامہ دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان پر ایف آئی آر اور اُن کی بلا وجہ گرفتاریاں الیکشن سے پہلے حالات خراب کرنے کی سازش ہے،احتجاج عوا م کا جمہوری حق ہے۔ گلگت بلتستان کی پرامن فضاء کو خراب کرنے کی […]

.....................................................

حقوق اسی قوم کو ملتے ہیں جو متحد ہوتی ہے’ پاکستان سولنگی اتحاد

حقوق اسی قوم کو ملتے ہیں جو متحد ہوتی ہے’ پاکستان سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دنیا میں آزادی ‘حقوق’ مقام اور عظمت انہی اقوام کو ملتے ہیں جو متحد و یکجا ہوتی ہیں جبکہ انتشار و نفاق اقوام کی تباہی اور بربادی کا باعث بنتا ہے اور منتشر اقوام ہمیشہ اپنے حقوق سے محرومی اور مظلومیت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتی ہیں اسلئے سولنگی برادری اگر […]

.....................................................

قومی معیشت میں گجراتی بانوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ گجراتی سرکار

قومی معیشت میں گجراتی بانوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ گجراتی سرکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی زبان بولنے والی برادریوں کے کھارادر میں ہونے والے مشترکہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ امیر علی المعروف گجراتی سرکار نے کہا کہ گجراتی بولنے والی تمام برادریاں جی کیوایم کے پلیٹ فارم پر یکجا و متحد ہوجائیں۔ تاکہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیکر بڑی تعداد […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے قیام سے سیاسی بحران کا خاتمہ ہو گا۔ امیر پٹی

جوڈیشل کمیشن کے قیام سے سیاسی بحران کا خاتمہ ہو گا۔ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس کے اجرا ´ کا خیر مقدم کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان‘ صدر محمد سلیمان سولنگی راجپوت‘یونس سایانی […]

.....................................................

وزیراعلی صوبائی متحسب اعلی ممبران قومی و صوبائی اسمبلیز KDA کراچی کے مسائل پر توجہ دیں۔ محمد انیس قریشی

وزیراعلی صوبائی متحسب اعلی ممبران قومی و صوبائی اسمبلیز KDA کراچی کے مسائل پر توجہ دیں۔ محمد انیس قریشی

کراچی : معروف سماجی کارکن فلاح انسانیت ویلفیئر ٹرسٹ انٹر نیشنل کے جنرل سیکریٹری محمد انیس قریشی سے کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنوں کے وفد نے ملاقات میں بتایا کی یکم فروری 2015 سے KDA ونگ ریونیوریکوری ڈیپارٹمنٹ نے کراچی کے مکانات ، پلاٹس وغیرہ کی موٹیشن ، ٹرانسفر N.O.C […]

.....................................................

70 فیصد روڈ ایکسیڈنٹ موٹر سائیکلوں کی وجہ سے ہو رہے ہیں، فاروق احمد

70 فیصد روڈ ایکسیڈنٹ موٹر سائیکلوں کی وجہ سے ہو رہے ہیں، فاروق احمد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 70 فیصد روڈ ایکسیڈنٹ موٹر سائیکلوں کی وجہ سے ہو رہے ہیں، حادثات کی بڑی وجہ بیک شیشے کا نہ ہونا بھی ہے، ٹریفک پولیس کے اہلکار رشوت وصولی کا سلسلہ چھوڑ کر موٹر سائیکلوں سواروں کو حفاظتی انتظامات مکمل کروانے پر زور دیں۔ تاکہ قیمتی انسانی جانوں کی حفاظت ہو […]

.....................................................

مظفر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو ذوالفقار جھگی ہلاک

مظفر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو ذوالفقار جھگی ہلاک

مظفر آباد (جیوڈیسک) سیت پور کے جنگلات میں مبینہ پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گروپ ’جھاکہ‘ کا بدنام زمانہ ڈاکو ذوالفقار عرف جھگی ہلاک ہو گیا۔ ایس ایچ او یاسین کا کہنا ہے کہ پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر مظفر آباد میں سیت پور کے جنگلات میں چھاپہ مارا تو […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کا دباؤ، نئے سیکریٹری بابر یعقوب کی دوبارہ تقرری

چیف الیکشن کمشنر کا دباؤ، نئے سیکریٹری بابر یعقوب کی دوبارہ تقرری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے نئے سیکریٹری بابر یعقوب فتح محمد کی دوبارہ تقرری چیف الیکشن کمشنر کے دباؤ پر کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے بعض ممبران اور سیکریٹری کی حیثیت سے تقرری کے خواہشمند افسران کی جانب سے شدید مخالفت کے باوجودالیکشن کمیشن میں اچھی شہرت کے حامل سیکریٹری کی تعیناتی چیف الیکشن […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی سفارش کر دی

قائمہ کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورنے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور سفری الاؤنس میں اضافے جب کہ سفری واؤچرز اور ایئرٹکٹ دینے کے بجائے نقد رقم دینے کی سفارش کی ہے۔ چیئرمین کمیٹی میاں عبدالمنان کی زیرصدارت اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، سفری الاؤنس، سفری واؤچرز، ایئر ٹکٹ کے امور […]

.....................................................

ملک میں روئی کی 1 کروڑ 48 لاکھ بیلز کی ریکارڈ پیداوار

ملک میں روئی کی 1 کروڑ 48 لاکھ بیلز کی ریکارڈ پیداوار

رحیم یارخان (جیوڈیسک) چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق ملک میں سال دو ہزار گیارہ، بارہ میں ایک کروڑ 48 لاکھ 13 ہزار بیلز کی پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی۔ جبکہ موجودہ سیزن میں اب تک لائی جانے والی بیلز گزشتہ سیزن کے مقابلے میں ساڑھے 14 لاکھ بیلز زائد رہی۔ پنجاب کی […]

.....................................................

فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

ممبئی (جیوڈیسک) ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فلم ’’خوبصورت‘‘ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے اداکار فواد خان نے اپنے ہدایت کاروں کے لیے کچھ حدود مقرر کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فواد نے اپنی نئی فلم ’’ کپورز اینڈ سنز‘‘ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار […]

.....................................................