ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں ان دنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکر بنی، نئی ہارر تھرل فلم پولٹر گیسٹ، جس کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ گِل کینن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی شیطانی ارواح کے زیرِ اثر […]
لندن (جیوڈیسک) انگلش کائونٹی ووسٹر شائر کو پاکستانی اسپنر سعید اجمل کی واپسی کا انتظار ہے۔ کائونٹی نے آئی سی سی سے ایکشن کلیئر ہونے کے بعد سعید سے فروری میں دوبارہ معاہدہ کیا تھا، پاکستانی ٹیم ممکنہ طور پر اپریل، مئی میں دورئہ بنگلہ دیش پر ہو گی۔ ووسٹرشائر کے ڈائریکٹر آف کرکٹ اسٹیو […]
لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں وقار یونس کے خراب رویے کی داستانیں منظرعام پر آنے لگیں، کئی کرکٹرز ہیڈکوچ کے رویے سے خوش نہیں تھے، سابق کرکٹر ارشد خان بھی اس کا انکشاف کر چکے۔ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی آل راؤنڈر محمد حفیظ کی انجری کو جواز بناکر انھیں وطن واپس بھجوا دیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے ترجمان کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنیکی تجویز موصول ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست میں فروری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا 9 […]
نیروبی (جیوڈیسک) کینیا کی یونیورسٹی میں مسلح افراد کے حملے میں 147 طلبا ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے جب کہ طویل آپریشن کے بعد چاروں حملہ آوروں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ 4 مسلح افراد نے کینیا کے جنوبی مشرقی علاقے گاریسا میں موجود یونیورسٹی پر اچانک حملہ کردیا جس میں 147 طلبہ […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے سابق حکمران نپولین کا مجسمہ پونے چار میٹر قامت کا ہے اور اس کا وزن ساڑھے چار ہزار کلو گرام ہے۔ اسے 1833ء میں مجسمہ ساز چارلس ایملی میری سیور نے بنایا تھا اور 1911ء میں اسے پیرس کے فوجی عجائب گھر میں سجایا گیا۔ مجسمے کو نو ماہ پہلے مرمت […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ اس عزم کا اظہار کیا کہ ایٹمی معاہدے سے ایران کے عالمی برادری سے تعلقات کا نیا اضافہ ہوگا۔ ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ہم اپنے وعدے نبھائیں گے اور امید کرتے ہیں کہ ہم سے کیے گئے وعدے دنیا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) 2012ء میں ریٹائرڈ ہونے والے یونگ کانگ کے خلاف جولائی 2014ء میں تحقیقات شروع ہوئی تھیں۔ وہ چین میں گزشتہ کئی دہائیوں میں ایسی تحقیقات کا ہدف بننے والے پہلے بڑے اہلکار ہیں۔ زہو یونگ کانگ کا معاملہ ملک کے شمالی ساحلی شہر تیانجان کی عدالت کو بھیجا گیا ہے۔ اس سے قبل […]
صنعا (جیوڈیسک) اتحادی طیاروں کی بمباری کے باعث حوثی باغیوں نے صدارتی محل اور عدن کا شمالی علاقہ خالی کردیا ہے جبکہ سعودی عرب زمینی فوج عدن بھیجنے پرغورکررہا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے اب تک یمن میں 519 افراد ہلاک اور 1700 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں،تفصیلات کے مطابق اتحادی طیاروں نے جمعے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے رات گئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف این اے 246 میں متحدہ کی مہمان ہے اور مہمان جانے کیلئے ہی آتے ہیں۔ ضمنی الیکشن میں ہر بیلٹ سے ” گو عمران گو” کا نعرہ نکلے گا […]
ملتان (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن بہترین فورم ہے جہاں عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کروں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری نے کہا بہتر ہوتا کہ جوڈیشل کمیشن کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ اکھاڑنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کہاں گیا ؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی اور اس حوالے سے گڑھی خدا بخش میں مرکزی جلسہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا جب کہ صوبے میں آج عام تعطیل ہے۔ ترجمان وزیراعلی ہاؤس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی […]
کراچی (جیوڈیسک) کریم آباد میں حلقہ این اے 246 کی انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور ایم کیوایم کے کارکن آپس میں الجھ پڑے جب کہ اس دوران پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد پر لاٹھی چارج کردیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد میں […]
ڈسکہ (جی پی آئی) ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر اور ریٹائرڈ سکول ٹیچر نے ملی بھگت کر کے شاملاٹ اراضی پر قبضہ کر لیا تھانہ موترہ پولیس نے عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیل کے مطابق ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر سعید احمد اورریٹائرڈ سکول ٹیچر نے ملی بھگت کر کے لاکھوں رو پے مالیت کی […]
گجرات : دی ایگزا سکول سسٹم ترکھا برانچ کا افتتاحی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک کامران ممتاز نے اپنے دست مبارک سے کیا۔ افتتاحی تقریب میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جن میں چوہدری رضا علی متہ مسلم لیگ (ن) ، الحاج افضل گوندل ، پی […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق القاعدہ اور داعش جیسی شدت پسند تنظیموں میں شمولیت اختیار کرنے والے غیر ملکی جنگجوؤں کی تعداد میں 71 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے گزشتہ ایک سال کے دوران 25 ہزار سے زائد غیر ملکی جنگجوؤں نے شدت پسند […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے شہر المکلا میں القاعدہ نے جیل پر حملہ کر کے 300 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا ہے۔ یمن کے جنوب مشرقی شہر المکلا میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے جیل پر حملہ کرکے 300 سے زائد قیدیوں کو فرار کرا لیا، فرار ہونے والے قیدیوں میں القاعدہ کے اہم رہنما خالد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے پر حراست میں لئے گئے دو دلہائوں کو بم ڈسپوزل سکواڈ کی رپورٹ آنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بی ڈی کی رپورٹ کے مطابق آتش بازی کے سامان میں مہلک دھماکہ خیز مواد شامل نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندہ ہائی کورٹ نے شہر قائد سے بیریئرز اور وال چاکنگ کے مکمل خاتمے کا حکم دے دیا۔ کراچی سے بیریئرز اور رکاوٹوں سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ 2011 میں […]
جہلم (جیوڈیسک) دینہ کے علاقے ڈومیلی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق باپ اور بیٹا زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جہلم میں دینہ کے علاقے ڈومیلی میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے علاقے نسبتاً گرم رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں کلری اسپورٹس نے قلندری اسپورٹس کو پنالٹی ککس پر 4-3سے شکست دیکر اگلے مرحلے کی کولیفائی کر لیا۔ دوسرے میچ میں حسن اولیاء […]