وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس شروع ہو گیا

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس شروع ہو گیا

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس شروع ہو گیا، اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں امن و امان کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

.....................................................

لاہور : سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کے 5 گارڈز گرفتار

لاہور : سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کے 5 گارڈز گرفتار

لاہور : سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کے 5 گارڈز گرفتار، گزشتہ رات مصطفیٰ کانجو اور گارڈز کی فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق ہو گیا تھا۔

.....................................................

دل کے دروازے پر دستک

دل کے دروازے پر دستک

تحریر : ایم سرور صدیقی اس نے کہا عجیب شعر ہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میںنے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔۔۔۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباًعرض […]

.....................................................

محمد الہیٰ کی شادی کی تقریب میں چوہدری شجاعت حسین اور دیگر شخصیات کی خصوصی شرکت

محمد الہیٰ کی شادی کی تقریب میں چوہدری شجاعت حسین اور دیگر شخصیات کی خصوصی شرکت

لاہور (میاں عرفان صدیق) سابق ضلع ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین کے صاحبزادے محمد الہیٰ کی شادی کی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما وسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی، چوہدری وجاہت حسین،ریاض اصغر چوہدری، جاویدالٰہی، صباحت الٰہی، مونس الٰہی، شافع حسین، راسخ الٰہی، سالک حسین، […]

.....................................................

جسٹس منظور احمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

جسٹس منظور احمد ملک کا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب

تحریر : محمد صدیق پرہار چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پنجاب بھر کے وکلاء کے نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عہدے کامطلب عقل کل ہونانہیں ہوتا ،لامحدودتوصرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔مسٹر چیف جسٹس نے یہ کہہ کراہم بات کی توجہ […]

.....................................................

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت، پرویز مشرف کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست پر فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔

.....................................................

پاک بحریہ کا جہاز فریگیٹ مکلا کی بندرگاہ پر لنگر انداز، ذرائع

پاک بحریہ کا جہاز فریگیٹ مکلا کی بندرگاہ پر لنگر انداز، ذرائع

پاک بحریہ کا جہاز فریگیٹ مکلا کی بندرگاہ پر لنگر انداز، پاک بحریہ کا جہاز محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پہنچا ہے۔

.....................................................

یمن کے حوثی اور ایران

یمن کے حوثی اور ایران

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید جمہوریہ یمن کا شمار دنیا کے پسماندہ ممالک میں کیا جاتا ہے۔خطہ عرب میں یمن کاعلاقہ قدیم دور کی سلطنتو ں میں شمار کیا جاتا رہا ہے۔موجودہ یمن کا رقبہ پانچ لاکھ ستائیس ہزار نو سو ستر مربعہ کلو میٹر ہے ۔جس کی موجودہ آبادی 2008،کے ایک سروے […]

.....................................................

فرقہ واریت کا زہر پورے عالمِ اسلام کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ احسان باری

فرقہ واریت کا زہر پورے عالمِ اسلام کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کا زہر پورے عالمِ اسلام کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے جس سے تمام ممالک میں مختلف مسالک کے مسلمان آپس میں دست و گریبان ہو گئے ہیں جبکہ خداو ندِقدوس کی شریعت میں کسی بھی طرح […]

.....................................................

مقصد حیات۔۔ ۔۔آخری قسط

مقصد حیات۔۔ ۔۔آخری قسط

تحریر : عمران احمد راجپوت غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا بڑا سبب مسئلہ ” روحانیت یا بعد الطبیعیات ” ہے جس نے انسان کی دنیاوی زندگی کو بالکل پس پشت ڈال دیا اور حقیقی زندگی کو اس عالم سے متعلق ہی نہ سمجھا ۔اگر یہاں کی زندگی کو اہمیت دی جاتی […]

.....................................................

فلوریڈا : مصنوعی ڈیزل بنانے والے کارخانے میں آگ لگ گئی

فلوریڈا : مصنوعی ڈیزل بنانے والے کارخانے میں آگ لگ گئی

فلوریڈا (جیوڈیسک) قصبے سٹوراٹ کی مارٹن کاؤنٹی کے شیرف کے مطابق دوپہر کے قریب دھماکے سے کارخانے میں دس ہزار گیلن ڈیزل والے ٹینک میں آگ لگی گئی۔ کچھ دیر بعد دو مزید دھماکے ہوئے اور آگ نے قریب ہی واقع چار ٹینکوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کاؤنٹی کے امدادی ادارے کے مطابق […]

.....................................................

فلسطین کو عالمی عدالت جرائم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی

فلسطین کو عالمی عدالت جرائم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی

دی ہیگ (جیوڈیسک) فلسطین کو بین الاقوامی جرائم کی عدالت کی باقاعدہ رکنیت مل گئی ہے جسے اسرائیل پر مبینہ جنگی جرائم کے مقدمات قائم کرنے کی جانب ایک اہم قدم قراردیا جا رہا ہے۔ دی ہیگ میں ہونے والے اجلاس میں فلسطینی وزیر خارجہ ریاض مالکی نے بھی شرکت کی جب کہ اس اجلاس […]

.....................................................

روس: ماہی گیری کشتی ڈوبنے سے تینتالیس افراد ہلاک

روس: ماہی گیری کشتی ڈوبنے سے تینتالیس افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں تریسٹھ افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چھبیس افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ حادثہ روس کے مشرق میں واقع جزیرہ نما کامچتکا کے قریب پیش آیا۔ ڈیلنی وسٹوک نامی ماہی گیری کشتی پر ایک سو بتیس افراد سوار تھے۔ کشتی ڈوبنے کی […]

.....................................................

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں31 طالبان جنگجو ہلاک

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں31 طالبان جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 31 طالبان جنگجو ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے جبکہ طالبان کے ساتھ لڑائی میں 5 افغان فوجی بھی مارے گئے۔ آئی این پی کے مطابق صوبہ میدان وردک میں طالبان او رحزب اسلامی سے تعلق رکھنے والے باغی گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے […]

.....................................................

سینیٹ کی کارروائی براہ راست ریڈیو پر نشر کرنے کی منظوری

سینیٹ کی کارروائی براہ راست ریڈیو پر نشر کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالاکے اجلاس کی کارروائی برائے راست ریڈیو پر نشر کرنے اور ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کی منظوری دیدی ہے اورعملی اقدامات کیلیے فنانس ونگ کو سمری بھیج دی گئی ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکورہ بالا سفارش سیکریٹری سینیٹ کی جانب سے […]

.....................................................

ملکی تجارتی مفادات کو تحفظ دینے کیلیے پرعزم ہیں، خرم دستگیر

ملکی تجارتی مفادات کو تحفظ دینے کیلیے پرعزم ہیں، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی پالیسیاں بہتری کی طرف گامزن ہیں جنہیں عالمی تجارتی تنظیم نے سراہا ہے۔ ریگولیٹری فریم ورک کی بہتری کے لیے حکومت موثر حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے، حکومت پاکستان کے تجارتی مفادات کو تحفظ […]

.....................................................

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فیوریس سیون کل سے دنیا بھر میں دھوم مچائے گی

ہالی ووڈ بلاک بسٹر فیوریس سیون کل سے دنیا بھر میں دھوم مچائے گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کے سلسلے کی ساتویں فلم فیوریس سیون کل سے دنیا بھر کے سنیما گھروں میں دھوم مچائے گی۔ ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس ایک بار پھر سنیما گھروں مین دھوم مچانے اور فلم بینوں کا دل جیتنے […]

.....................................................

سنگاکارا نے بھی سیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ کر لیا

سنگاکارا نے بھی سیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ کر لیا

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا نے بھی سیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے اسٹار بیٹسمین کینڈی ڈسٹرکٹ سے عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر […]

.....................................................

عدم دستیابی، یونس خان کا یارکشائر کائونٹی سے معاہدہ ختم

عدم دستیابی، یونس خان کا یارکشائر کائونٹی سے معاہدہ ختم

لاہور (جیوڈیسک) یونس خان نے دورہ بنگلا دیش کی وجہ سے کائونٹی سے معذرت کی۔ ذرائع کے مطابق یونس خان کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خدمات اولین ترجیح ہے۔ اس لئے وہ اپنی دستیابی ظاہر کرنے سے قاصر ہیں جس کے بعد یارکشائر کائونٹی نے ان سے فورا معاہدہ ختم کرکے بھارتی کھلاڑی سے […]

.....................................................

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کے وکلا کی ٹیم نے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلہ کو ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ میں چیلنج کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست بھی دی جارہی ہے۔ انٹراکورٹ اپیل آئندہ دو روز میں دائر کی جائے […]

.....................................................

نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، اعتزاز احسن

نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، ساری ایم کیو ایم دہشت گرد نہیں لیکن اس میں دہشت گرد گروپ موجود ہیں، میں الطاف حسین کو سمجھ نہیں پایا، الطاف حسین کو زرداری سے […]

.....................................................

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

یمن میں فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں ڈیری فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حوثی باغیوں اور مقامی ملیشیا میں جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد مارے گئے، حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے باب المندب کے فوجی اڈے میں داخل ہوگئے ہیں، طبی ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

لاہور میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق

لاہور میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ کے قریب سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے صاحبزادے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا جب کہ پولیس نے ملزم کے 7 سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد […]

.....................................................

کالعدم مذہبی تنظیم کے 5 کارندے 90 روز کیلیے نظر بند

کالعدم مذہبی تنظیم کے 5 کارندے 90 روز کیلیے نظر بند

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز حکام نے پیر آباد کے علاقے سے گرفتار کالعدم مذہبی تنظیم کے 5 کارندوں کو90 روز کیلیے نظر بند کر دیا ہے۔ عدالت نے رینجرز حکام کی جانب سے دائر اطلاعی رپورٹ منظور کرلی ہے، بدھ کو رینجرز حکام نے پیر آباد کے علاقے سے گرفتار کالعدم مذہبی تنظیم کے نبی عرف […]

.....................................................