کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کراچی آمد اور جلسے میں شرکت کے حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان 15 اپریل کو کراچی پہنچیں گے اور 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے قبل ایم کیو ایم کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا انخلا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ پاکستان کا ایک بحری جہاز (آج) جمعرات کو عدن پہنچ جائیگا […]
لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے قریبی ساتھی اور اہم رہنماء محمد انور کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محمد انور کو جولائی کے وسط تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی سکواڈ نے ایم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور حکومتی نمائندوں نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ، تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی ہے، ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد سعودی عرب کے دورے پر موجود دفاعی وفد سے گفتگو میں کی گئی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی وفد نے سعودی حکام سے کہا ہے کہ سعودی […]
کراچی (جیوڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ الیکشن مہم کےلیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیاہے۔ گزشتہ روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن تھا اور جمعرات سے جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع ہو گا۔ اپیل اور دیگر مراحل کے بعد امیدواروں کو 11اپریل […]
کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی راہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی پارٹی ضمنی انتخاب کو انا کا مسئلہ نہ بنائے، گورنر سندھ اور قائد ایم کیو ایم کے اقدامات کے شکر گزار ہیں۔ ان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، گونر ہائوس کراچی میں متحدہ اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے […]
گوجرانوالا (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے جرم میں عدالت نے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے جنہیں 8 اپریل کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ 2010 میں سیالکوٹ میں 2 نوجوان بھائیوں کو ڈکیتی کے الزام میں بدترین تشدد کے بعد ہلاک کرنے کے واقعے کا […]
کراچی (جیوڈیسک) فیشن پاکستان ویک موسم بہار اور گرما کے رنگ لئے کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔ چار روزہ فیشن ویک میں 30 ڈیزائنرز موسم کی مناسبت سے اپنی رنگا رنگ کلیکشن پیش کریں گے۔ موسم بہار اور گرما کے حسین رنگوں سے سجے چار روزہ پاکستان فیشن پاکستان ویک کا آغاز کراچی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 5 کلو میٹر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دم گھٹنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ حمام میں پیش آیا اور حمام میں کام کرنے والے سگے بھائی رات کو کوئلہ جلا کر سوئےاور گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔ دونوں کی لاشیں سول اسپتال […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ بصیرت سے فیصلے کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو امن کا گہوراہ بنانے کے لیے اپنی تمام ذمہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان پیدا ہونے والی بدمزگی ختم کرانے کے لئے گورنر سندھ عشرت العباد حرکت میں آ گئے ہیں جس کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان چھائے کشیدگی کے بادل چھٹنے کی امید ہو چلی ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دونوں پارٹی کے […]
کشیدہ صورتحال کی بہتری کیلئے الطاف حسین کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران اسمعیل، درخواست ہے کہ کوئی پارٹی ضمنی انتخاب کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے، کل کا واقعہ افسوسناک تھا تفصیل میں جانے سے تلخیاں بڑھیں گی، کنور نوید جمیل، رہنما ایم کیو ایم۔
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہر وال میں سالانہ امتخانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ رنگا رنگ تقریب کا انعقاد۔ سپیشل بچوں نے ٹیلبوپیش کر کے حاضرین کو حیران کر دیا ۔تفصیل کے مطابق المدثر سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہر وال میں سالانہ امتخانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پرمجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں ۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]
تحریر : محمد امجد خان رات کا کھانا کھا کر ابھی لیٹنے ہی لگا تھا کہ فون بجنے لگا دیکھا تو ایک جاننے والے کا نمبر تھا سو اٹنڈ کرلیا خیریت دریافت کرنے کے بعد کہنے لگا کہ بھائی ایک چھوٹا سا کام ہے اگر کروا دیں تو عمر بھر دعائیں دوں گا یہ سُن […]
لاہور (میاں عرفان صدیق) سابق ضلع ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین کے صاحبزادے محمد الہیٰ کی شادی کی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما وسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری وجاہت حسین، ریاض اصغر چوہدری، جاویدالٰہی، صباحت الٰہی، مونس الٰہی، شافع حسین، راسخ الٰہی، سالک […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے علاوہ اگر اِس سرزمینِ پاکستان میں کوئی عظیم ہستی گزری ہے تو وہ صاحبِ ادراک اور فہم و فراست کے انمول خزینوں سے لبریز اور بصیر ت اور آگہی کی منبع اور ملک و قوم کی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے جناب…!اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے یکم اپریل کو مشرقِ وسطیٰ میں یمن اور سعودی عرب کی جنگ کو جوازبناتے ہوئے اپنی قوم کو کچھ یوں بے وقوف بناکر فائدہ اُٹھایااور اپریل فول بناکرمزے لوٹے کہ اِسے تو چین مل گیامگر اِس نے اپنے یہاں پیٹرول کی قیمت […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو معرضِ وجودمیںآئے نصب صدی سے زائدکا عرصہ گزرچکاہے اور یہ کمال صرف پاکستان قوم کو ہی حاصل ہے کہ اِس عرصے میں ہماری قوم اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں کے سربراہان کے حوالوں سے مسلسل بولے جانے والے جھوٹ ( جھوٹے وعدوں […]
تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دو سالہ پی ٹی آئی کے دور اقتدار خیبر پختونخواہ میں عمران خان نے نیا پاکستان بنانے میں ناکامی کے بعد اب نیا خیبر پختونخواہ بنا نے کا شوشہ چھوڑ دیا پی ٹی آئی کے چیئر مین کی قلا بازیاں آئے دن شتر نج کے مو روں کی طرح […]