تحریر : محمد صدیق مدنی اسلام کی صداقت و حقانیت نے جب دلوں کی دنیا کو مسخر کر لیا تو وہ مذاہب جن کی بنیاد اوہام پر تھی اور وہ انسانی عقل کی اختراع تھے تلملا اٹھے۔ جن آسمانی مذاہب کی شکلیں ان کے ماننے والوں نے بگاڑ کر رکھ دی تھیں انھیں بھی اسلام […]
حیدر آباد پولیس کی کوٹری کے علاقے سکندر آباد میں کارروائی، کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر سمیت تین دہشت گرد گرفتار، پولیس نے دو کلاشنکوف، دو پستول ، پانچ ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد کر لیا، ایس ایس پی۔
پیرس (عرفان صدیق) چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کا چوہدری شفاعت اور دیگر معززین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پیرس (عرفان صدیق) سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کے ہمراہ چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شامل۔
پیرس (عرفان صدیق) پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کرتے ہوئیاور ساجد شاہ کے ہمراہ ہیں۔
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کی کہانی ایک ایسی دنیا کی ہے۔ جہاں لوگ موت سے لڑتے نظر آتے ہیں، ایسے میں میکس ٹیم کی ایک رکن خاتون نہ صرف کوشش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں پہلی ڈی این اے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کردی گئی ہے۔ لیاقت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جامشورو میں قائم ڈی این اے لیبارٹری کا نوٹیفیکیشن منگل کو صوبائی محکمہ صحت نے جاری کیا، لیبارٹری لیاقت یونیورسٹی کے فارنسنک میڈیسن کے ماتحت ہوگی۔ اسپیشل سیکریٹری خالد شیخ کے مطابق صوبے میں پہلی بار […]
کراچی (جیوڈیسک) دسمبر دو ہزار چودہ میں سینٹرل کنٹریکٹ کی معیاد پوری ہونے کے بعد تین ماہ کی توسیع دی گئی تھی۔ پی سی بی کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں اظہر علی اور سرفراز احمد کو کپتانی اور نائب کپتانی ملنے کے بعد ترقی کا امکان ہے انہیں اے […]
کینبرا (جیوڈیسک) دو روز پہلے ورلڈ کپ ٹاٹئل جیتنے والی ٹیم آسٹریلیا نے ون ڈے شیلڈ اور ایک لاکھ 75 ہزار ڈالر ز بھی جیت لیے۔ یکم اپریل آئی سی سی ون ڈے چیمپئن شیلڈ کی کٹ آف ڈیٹ تھی اور اس تاریخ تک آسٹریلیا نے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ جس کی […]
ابوجا (جیوڈیسک) فوجی ذرائع نے کہا ہے کہ سرکاری افواج کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے۔ بوکو حرام کی ہلاکتوں کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی تاہم انسانی حقوق کی تنظیم نے 40 سے 47 مسلح عسکریت پسندوں کے مرنے کی تصدیق کی ہے۔ چاڈ افواج کے ذرائع کا کہنا ہے کہ باغیوں […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کی تاریخ میں حزبِ اختلاف کی کسی جماعت کی یہ پہلی فتح ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل بخاری نے ڈیڑھ کروڑ ووٹ حاصل کیےجبکہ گڈلک جوناتھن کو ایک کروڑ 28 لاکھ ووٹ ملے۔ بہتر سالہ محمد بخاری 1999 میں نائجیریا میں سول حکومت کے قیام سے تین بار صدارتی انتخابات […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی کی فضائی حدود میں بحر ہند کے اوپر امارات اور اتحاد ایئر لائنزکے طیارے خوفناک تصادم سے بال بال بچ گئے جب کہ بھارتی ایوی ایشن نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امارات ایئر لائنز کی پرواز ای کے 706 دبئی سے جمہوریہ سیشلز جب […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ فی الحال یمن میں زمینی کارروائی کے لیے فوج بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ادھر یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی اور اتحادی افواج کی فضائی کارروائی جاری ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا بریفنگ کے دوران بریگیڈیئر جنرل احمد عصیری نے بتایا کہ زمینی […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے رہائش سے متعلق قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے پیرس میں ہونے والے اس مظاہرے میں فرانس میں رہائشی مکانات میں قلّت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے کہا ہے کہ حکومت کی بہت سے فرانسیسی شہریوں کو ہنگامی طور پر فراہم کئے […]
کراچی (جیوڈیسک) مختلف علاقوں سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے بعد بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف سے بیرئیرز اور رکاوٹیں بھی ہٹا دی گئیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے نے بھاری مشنری کے ساتھ بلاول ہاؤس کے اطراف قائم دیواریں اور رکاوٹیں توڑ دیں۔ اس سے قبل آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج سہہ پہر 3 بجے اپوزیشن رہنماؤں کو بلاول ہاؤس میں مدعو کیا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان، امیر جماعت سراج الحق، اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی اور ایم کیو ایم سمیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا نے آج کراچی میں الطاف حسین کا جمہوری طرز دیکھ لیا اور یہ وہی انداز ہے جو جرمنی کی نازی پارٹی کا تھا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کراچی کے شہریوں کو ایم کیو ایم کے خوف سے نجات […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء حیدر عباس رضوی کا ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران اسماعیل اور ان کے ساتھیوں کی شرانگیزی کی مذمت کرتے ہیں۔ عمران اسماعیل اپنے کارکنوں کی بڑی تعداد کیساتھ اچانک جناح گراؤنڈ پہنچے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا دوسرا طیارہ آج جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ یمن میں جاری خانہ جنگی میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا دوسرا خصوصی طیارہ آج 12 بجے کراچی سے جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ طیارہ […]
تحریر : الیاس محمد حسین سوچیں یلغار کرتی ہیں تو سب کچھ تلپٹ سا ہو جاتا ہے اردگردکو ماحول کو دیکھیں تو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے ملک کو کیا ہو گیا ہے؟ کسی کی نظر ِبدتو نہیں لگ گئی کراچی میں وہی مارا ماری ۔۔گلی کوچے روزانہ کم و بیش درجن بھر بے […]
تحریر : شاہد شکیل تعلیم کا اہم ترین مقصد ہے انسان کو باشعور بنانا تاکہ وہ دوسرے انسانوں میں مل جل کر رہے نفرت ،اشتعال ،مسابقتی اور معاندانہ جذبات کی بجائے امدادِباہمی پیدا ہو،بلاشبہ موجودہ دور میں ایک ٹیچر جانتا ہے کہ اس کے شاگرد وں کی ذہنی صلاحیت کیا ہے وہ کتنا سیکھ چکے […]