گجرات (جی پی آئی) ایک ارب سے زائد ریونیو کمانے والے ضلع گجرات کے محکمہ انکم ٹیکس و سیلز ٹیکس زون II کی حالت زار نہ کوئی باقاعدہ سرکاری بلڈنگ ہے نہ کوئی اعلی افسر تعیناتی کروانے پر تیار ہے جسکی وجہ سے نہ صرف ٹیکس گزار اور وکلاء بلکہ محکمہ کے اپنے ملازمین بھی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی وہ بہت خوش تھی رات ہی سے پورے گھر کی آرائش کا کام جاری تھاوہ بھولے نہیں سمارہی تھی آج اس کا اکلوتا بیٹا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آنے والا تھابیوہ ماںکی آنکھوںمیں بہت سے خواب تھے تصور میں وہ کبھی اپنے بیٹے کو دلہا کے […]
تحریر : عتیق الرحمن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد اسی کی دہائی میں رکھی گئی اور اس کے قیام کی ضرورت و اہمیت اس وقت کے عالم اسلام کے دردمند اور دین اسلام کو تاقیامت تک رہنمائی و قیادت کا اصلی حقدار سمجھتے تھے اسی لیے انہوں نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہمیں […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ قرآن کریم نے چودہ سو سال قبل ستارے اور ستارے کے درمیاں چاند اور سورج کے واسطے سے تفریق کی جانب اشارہ کردیا تھا، جبکہ جدید فلکیاتی ماہرین آخری صدیوں میں نجوم وکواکب پر ضوئی تحقیقات کرنے اور مائیکرسکوپ کے انکشاف کے بعد پہنچے ہیں چنانچہ ستارہ ایک روشنی آسمانی […]
اسلام آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ ایٹمی پاکستان ہونے کے ناطے ہم پرعالم اسلام کے تحفظ کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے چونکہ مسلمانوں کے لیے حرمین شریفین انتہائی متبرک جگہ ہے اور انکا تحفظ بھی دنیا بھر کے مسلمانوں کی ذمہ داری ہے اسمیں ہمیں بھی […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی اور اتحادی افواج کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں، حجہ صوبے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملے میں 40 افراد مارے گئے۔ یمن کے وزیر خا رجہ کہتے ہیں کہ کیمپ پر حوثی باغیوں نے حملہ کیا جبکہ سعودیہ عرب کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں کارروائی کے پانچویں روز ساحلی شہر عدن میں سعودی عرب نے فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔ عدن میں باغیوں سے ائیر پورٹ کا قبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ قریبی علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹینک موجود ہیں۔ مختلف علاقوں سے زوردار دھماکوں کی […]
سنتیاگو (جیوڈیسک) چلی کے شہر سنتیاگو میں پر تشدد مظاہروں کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کو گلے پر گولی ماری گئی۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھر مارے۔ جبکہ پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں گرجا گھر کی وین گڑھے میں گرنے کے باعث 8 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں کچھ کی حالت نازک ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکیوں کے نزدیک ان کے اپنے ہی صدر باراک اوباما ملک کے لیے روسی صدر ولادمیر پوتن سے بھی بڑا خطرہ ہیں۔ آئی پی ایس او ایس کے تعاون سے ایک سروے کیا جس میں ڈھائی ہزار سے زائد امریکیوں سے ایسے افراد کے بارے میں پوچھا گیا جو اداروں اور ملک کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم اپریل سے پیٹرول 4روپے 40پیسے اور ڈیزل 6 روپے 25 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کر دی۔ اوگرا ذرائع کےمطابق عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے رجحان کے مطابق پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول 4روپے 40 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 25 پیسے […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان ملکی سطح پر بے مثال کام کرنے کے بعد اب کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ ماہرہ خان فلم میں شاہ رخ خان کی بیگم کا کردار نبھاتی نظرآئیں گی۔ فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی بھی شامل […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم ٹرمینیٹر جینیسس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایلن ٹیلر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جدید روبوٹس کے گرد گھومتی ہے جس میں ہالی ووڈ کے سپر ہیرو آرنلڈ شیوارزنگر اپنے دشمنوں کے ساتھ روایتی جنگ لڑتے […]
لاہور (جیوڈیسک) قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑی کے کالے شیشے لگانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل کا چالان کر دیا گیا ہے۔ کامران اکمل ائیر پورٹ سے گھر کی جانب جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر ٹریفک پولیس نے ان کی گاڑی کے شیشے کالے ہونے پر ان کا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اظہر علی کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا مزید کہنا تھا کہ اظہر علی کے رویے، ان کا کردار دیکھ کر اور سابق کھلاڑیوں سےمشورہ کرنےکےبعد انہیں کپتان بنایا ہے،سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران آئی جی اور ایس ایس پی کو طاقت کے استعمال کا نہیں کہا گیا۔ اس وقت سرکاری املاک اور عوام کی جان […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کرنے کے احکامات جیل حکام کو موصول ہو گئے ہیں۔ بلوچستان کی مچھ جیل میں قید پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد 30 روز کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے جس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں سمیت 6 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس پی سٹی فدا حسین نے بتایا کہ لیاری میں کشتی چوک پر پولیس کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے یمنی […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سلیمان لاشاری قتل کیس میں مجرموں کی جانب سے ترمیمی فرد جرم عائد کرنے اور جائے وقوع کا معائنہ کرانے سے متعلق دائر درخواستوں کو مسترد کردیا ہے۔ پیر کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 3 کے جج سلیم رضا بلوچ نے سلیمان لاشاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالہ سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل سہیل امان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر قومی سلامتی امور […]
کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ اگر ایم کیوایم ان سے لا تعلقی کا اعلان نہ کرتی تو وہ کبھی بھی منہ نہ کھولتے۔ صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ یہ سنگین مذاق ہے کہ ایم کیو ایم صولت مرزاکو نہیں جانتی اور اگر پارٹی ان سے لاتعلقی کا […]