عدن سے پاکستانیوں کا انخلاء، پاکستان کا چین سے مدد پر غور

عدن سے پاکستانیوں کا انخلاء، پاکستان کا چین سے مدد پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے انخلاء کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ عدن اور مکلا میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ تاہم عدن میں لڑائی کی وجہ سے پاکستانیوں کے انخلاء میں دشواری ہے۔ پاکستانیوں کے […]

.....................................................

ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے مزید 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے مزید 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

میانوالی (جیوڈیسک) ملک کی مخلتف جیلوں میں سزائے موت کے مزید 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ میانوالی جیل میں سزائے موت کے قیدی حبدار حسین شاہ کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی، حبدارحسین شاہ نے2000 میں 2 بھائیوں کو قتل کردیا تھا۔ اٹک جیل میں سزائے موت کے قیدی اکرام […]

.....................................................

داعش نے شام میں مزید 8 مغویوں کے سر قلم کر دیئے

داعش نے شام میں مزید 8 مغویوں کے سر قلم کر دیئے

دمشق (جیوڈیسک) عراق اور شام میں بر سرپیکار تنظیم داعش نے مزید 8 مغویوں کے سر قلم کر دیئے ہیں۔ داعش کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی وڈیو میں شام کے صوبہ حماہ میں 8 افراد کا سر قلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور […]

.....................................................

سعودی عرب نے ہمیشہ مدد کی، وہ بڑے بھائی کی طرح ہے، خواجہ آصف

سعودی عرب نے ہمیشہ مدد کی، وہ بڑے بھائی کی طرح ہے، خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو بھرپور مدد کریں گے۔ یمن سے تین ہزار پاکستانی جلد وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے واپڈا ہاؤس میں سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1200 سے زائد پوائنٹس گر گیا، 1180 پوائنٹس کی کمی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 28 ہزار 761 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گجرات میں موسم یکدم تبدیل۔ اچانک شدید بارش اور طوفان بادوباں سے ماحول بدل گیا۔ وہ لوگ جو کہ گرم کپڑے الماریوں میں رکھ چکے تھے۔ نکالنے پر مجبور ہو گئے۔ دوسری جانب واپڈا والوں نے بھی کسر نکال لی۔ کئی گھنٹے تک بجلی غائب رہی۔ شہر میں جگہ جگہ بارش […]

.....................................................

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق

مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں غذائی غلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد رواں برس زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 155 ہو گئی ہے۔ تھر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے موت کی آغوش میں چلے گئے، جان کی بازی ہارنے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی 4 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے درخواست دائر

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی 4 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے درخواست دائر

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی کے استعفوں سے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 93 ،112 ، 113 اور 159 سے […]

.....................................................

گوجرانوالا میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالا میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالا (جیوڈیسک) صدیق کالونی میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو اس کی بیوی کے بھائیوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ گوجرانوالا کی اسماعیل کالونی کے رہائشی 30 سالہ شاہد نے ڈیڑھ سال قبل راحیلہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی جس پر اس کے سسرال والے اس کے سخت […]

.....................................................

پشاور: شہاب خیل میں برساتی نالے کی تباہی سے دو گھر منہدم

پشاور: شہاب خیل میں برساتی نالے کی تباہی سے دو گھر منہدم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور خیبرایجنسی کے سنگم پر واقع علاقے شہاب خیل میں وادی تیراہ سے آنے والے برساتی نالے میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔ سیلابی ریلے سے دو گھر گرگئے۔ گھر میں موجود متعدد افراد بھی ملبے کے نیچے پھنس گئے جنہیں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکال لیا۔ […]

.....................................................

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ذمہ دار ان کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارکنوں کو آخری بار زحمت دے رہے ہیں، آج کے بعد تحریک کے قائد نہیں رہیں گے انہوں نے کہا کارکن فاروق ستار سینئر ترین رکن ہیں، کارکن آج ہی نیا […]

.....................................................

پھانسی کی سزا پر یہ شور شرابا کیوں برپا ہے؟

پھانسی کی سزا پر یہ شور شرابا کیوں برپا ہے؟

تحریر : ابنِ نیاز قران پاک کی سورة البقرة کی آیت ١٧٨ کا ترجمہ ہے:۔ “مومنو! تم کو مقتولوں کے بارے میں قصاص (یعنی خون کے بدلے خون) کا حکم دیا جاتا ہے (اس طرح پر کہ) آزاد کے بدلے آزاد (ماراجائے) اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔ اور اگر قاتل […]

.....................................................

اپریل فول”آغاز اور تاریخ”

اپریل فول”آغاز اور تاریخ”

تحریر : ایم اے تبسم اکیسویں صدی کے آغاز میں مسلمانوں پر مغربی اقوام کا سیاسی اور نظریاتی تسلط اتنا بڑھ چکا ہے کہ کم علم مسلمان جوکہ مغربی افکار سے اتنا مرعوب ہوچکا ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ دنیا میں بغیرمغرب کی تقلیدکے ترقی ممکن نہیں،اس لئے وہ ہربات ہرکام میں مغرب کی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 30/3/2015

گجرات کی خبریں 30/3/2015

گجرات (جی پی آئی) دی ایگزا سکول شادمان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات۔ نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ پولیس افسران سمیت اہم شخصیات نے بطور مہمانانِ خصوصی شرکت کی۔ بچوں نے ٹیبلو پروگرام پیش کئے۔ بچوں کا اعتماد اور پروگرام دیکھ کر مہمانان گرامی حیران ہو گئے۔ تفصیلات […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن سے مفتی محمد نعیم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمن سے مفتی محمد نعیم کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی : دفاع حرمین شریفین پاکستان کے سربراہ ومہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے اتوار کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ڈیفنس میں حاجی مسعود پاریکھ کے گھر میں ملاقات کی،جس میں مدارس کے غیر ملکی طلبہ کے ویزوں کی ایکسٹنشن ، یمن اور سعودی عرب کی موجودہ صورتحال و باہمی […]

.....................................................

رزق کی بے حرمتی

رزق کی بے حرمتی

تحریر : وقار انساء ذریعہ معاش تلاش کرتا انسان کہیں سے کہیں آپہنچتا ہے –اپنے وطن سے اس کا نکلنا کئی وجوہات کا باعث ہوتا ہے –معاشی تنگی اور فقرو فاقہ اسے دیار غیر میں اپنوں سے دور لے آتے ہیں-کوئی اچھی نوکریوں اور خوشحال زندگی کی خواہش میں در بدر ہوتے رہتے ہیں –انسان […]

.....................................................

مستقبل کے حکمران! اژدھے

مستقبل کے حکمران! اژدھے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جعلی مینڈیٹ والے موجودہ و سابقہ کرپٹ و بد کردار حکمرانوں کے دور میں ان کی انتہائی بد انتظامیوںاور لاپرواہیوں کی وجہ سے قصابوں نے ہمیں بیمار و مردہ جانوروں حتیٰ کہ گدھے تک کا گوشت بھی کھلا ڈالا ہے جبکہ سابق ادوار میں توکتا ذبح کرتے ہوئے بھی […]

.....................................................

پانی یا بغاوت

پانی یا بغاوت

تحریر : گل رحیم یہ حقیقت ہے کہ بات انفرادی ہو یا اجتماعی جب انسانی حقوق کی بات ہو تو انسانی جان،مال، عزت و آبرو کے تحفظ ، امن و امان ،صحت ،تعلیم ، روزگار اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کرنا یہ وقت کے حکمرانوں کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔انسانی بنیادی ضروریات میں زندہ […]

.....................................................

حجاز مقدس کا تقدس ہر مسلمان کی طرح یمن کے مسلمانوں کو بھی عزیز ہے، راجہ ناصر عباس

حجاز مقدس کا تقدس ہر مسلمان کی طرح یمن کے مسلمانوں کو بھی عزیز ہے، راجہ ناصر عباس

لاہور : حجاز مقدس کے دفاع اور آل سعود خاندان کی بادشاہت کے دفاع کو الگ رکھا جائے، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ مسلمانوں کا محور و مرکز ہے،جس پر آل سعود نے آج سے سو سال قبل برطانیہ کی مدد سے قبضہ کیا اور سلطنت عثمانیہ کے خلاف سازش کی ،آج آل سعود کی […]

.....................................................

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

تحریر : سجاد علی شاکر مشرق وسطیٰ اور عرب دنیا کے متعدد ممالک میں جنگ کا ماحول ہے۔ پاکستان کسی ایسے تنازعے کو ہوا نہیں دینا چاہتا جس کے اثرات مسلم دنیا پر تفرقے کی صورت میں پڑیں۔ اس (تفرقہ بازی) کی فالٹ لائنز پاکستان میں بھی موجود ہیں اور ان میں ہلچل مچانا اور […]

.....................................................

یمنی دہشت گردوں کے خلاف سعودی آپریشن درست اقدام ہے۔ سید طارق

یمنی دہشت گردوں کے خلاف سعودی آپریشن درست اقدام ہے۔ سید طارق

فیصل آباد: دی گریٹ پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید طارق علی شاہ نے یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرب عضب آپریشن کی طرح یمنی دہشت گردوں کے خلاف سعودی آپریشن بھی درست اقدام ہے۔ سعودی حکومت نے یمنی باغیوں کے خلاف آپریشن شروع کر کے انہیں […]

.....................................................

حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ خالد جٹ

حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ خالد جٹ

فیصل آباد: موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ حکومت پاکستان کا سعودی عرب کے چپے چپے کا دفاع کرنے کا بیان خوش آئند ہے۔ ایٹمی قوت رکھنے والے پاکستان کی فوج اور تمام تر وسائل حرمین […]

.....................................................

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 30/3/2015

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 30/3/2015

لیہ + کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) امریکہ اپنے مفادات کیلئے مسلمانوں کو آپس میں لڑوا کر تیل کے کنوئوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ حکومت کو یمن پر حملے کی کسی طرح حمایت نہیں کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے صبائی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر جاوید اختر نورانی نے گزشتہ روز […]

.....................................................