کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ جہالت کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے ملک سے غربت ،بھوک و افلاس اور دہشت گردی و لاقانونیت سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے جہالت کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں علم کے فروغ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے سپریم کورٹ میں پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لئے 6 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے ہفتے اوگرا کرپشن کیس، پولیس فاونڈیشن نظرثانی کیس، نواب اکبر بگٹی کی موت کی عدالتی تحقیقات، انتخابی […]
تحریر : میر افسر امان ”عافیہ موومنٹ” ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صاحبہ اس کی رہائی کے لیے کئی سالوںچلا رہی ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے جس پر ڈاکٹر عافیہ٦ ٨ سالہ امریکہ قیدی کے متعلق معلومات فرا ہم کی جاتی ہیں ۔عافیہ […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ ارض و سما نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے مالا مال فرمایا ہے ‘ان نعمتوں میں عشق و محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو تمام نعمتوں پر بھاری ہے ۔روزِ اول سے لوگوں نے اِس عالم رنگ و بو میں ہزاروں بت تراش رکھے ہیں جن کے […]
جنڈول (جیوڈیسک) دھماکہ خیز مواد تحصیل جنڈول کے علاقے منڈا میں دو منزلہ مارکیٹ میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ دیگر ساٹھ دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں چار سے پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس نے مقامی مارکیٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا ایک فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلیے کراچی کی بندر گاہ سے روانہ ہو گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلیے روانہ ہوا ہے، پاک بحریہ کا یہ جہازخلیج عدن میں پوری تیاری کے ساتھ موجود […]
پاک بحریہ کا ایک فریگیٹ جہاز کراچی کی بندرگاہ سے یمن کیلئے روانہ، ترجمان پاک بحریہ، پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے روانہ ہوا ہے، ترجمان پاک بحریہ۔
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گھر کے اندر گیس دھماکے سے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ کوہاٹ روڈ پر گڑھی عطا محمد میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث ہوا۔ دھماکے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی جس سے میاں بیوی اور ان کے دو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل کے تحت ملک بھر میں کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کر دی گئی جس کے مطابق اب تک مختلف الزامات کے تحت 32 ہزار 347 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ وزیر اعظم کو ارسال کی جانے والی […]
کراچی : بلدیہ عالیہ کورنگی نے پنشن بقایا جات کی مد میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 1کروڑ 25لاکھ روپے کی ادائیگی کردی گزشتہ روز شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے آفس میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان اور میونسپل کمشنر مسرور احمد میمن نے فنانشل ایڈوائزر بلدیہ عظمیٰ کراچی آفاق سعید کو پنشن بقایا جات […]
صنعا (جیوڈیسک) صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی وطن واپسی کے منتظر، یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کرب میں مبتلا، حکومت سے پیاروں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی اپیل، یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کراچی سے روانہ ہو گئی۔ طیارہ الحدیدہ […]
میلبورن (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 183 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا تو پہلے ہی اوور میں برینڈن میککلم بغیر کوئی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح و بہبود کی چیئر پرسن بیگم شمیم اختر نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بنیادی اصول سے ہم پیچھے ہٹ چکے ہیں ایمان ،اتحاد اور تنظیم سے دوری ہی ملک کو درپیش بحران کا پیش خیمہ ہے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمیں اپنا خود احتساب کرنا […]
نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 284 رنز کا ہدف دے دیا، نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلوی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، نیوزی لینڈ کی جانب سے گرانٹ ایلیٹ نے 82رنز کی اننگز کھیلی۔
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ الیکشن 2013میں دھاندلیوں بارے تحریک انصاف کی خواہش پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے وزیراعظم نواز شریف کا تمام پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کے عمل کو جمہوریت کا حسن اور پارلیمانی بالا دستی کا ثبوت قرار دیتے ہوئے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں یمن پر سعودی عرب کے درمیان انتہائی سے زیادہ کشیدہ ہونے والی صُورتِ حال نے دونوں کو آزمائش سے دوچارکردیاہے تو وہیں یقینا عالم ِ اسلام کی پہلی اسلامی ایٹمی ریاست پاکستان کو بھی خانہ کعبہ اور مسجدبنویﷺ والے مُلک سعودی عرب سے اپنے دوستانہ اور برادرانہ […]
تحریر : اختر سردار چودھری ہم کو اپریل فول کے حوالے سے تین مختلف قسم کے واقعات ملتے ہیں ۔جن سے یکم اپریل کو جھوٹ کا دن منانے کے بارے میں علم ہوتا ہے کہ اس کی ابتدا کیسے ہوئی ۔ پہلے ان کا مختصر ذکرکہاجاتاہے کہ۔ اپریل لاطینی زبان کے لفظ اپریلس یا اپرائر […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج، خاص خاص مہمانوں کے گلے میںتازہ پھولوں کے ہار اور پنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروںکا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے ،بچوں کا اشتیاق دیدنی،عورتیں بھی گھریلو کام کاج چھوڑ چھاڑ کر اوربیشتر فصلوں […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ مرکزی حکومت پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل کرنے کے لئے سندھ سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ کی ناقص کارکردگی کے باوجود سندھ سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کا گورنر لانے میں دلچسپی رکھ رہی ہے اگر مرکزی حکومت نے ایسا […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نواحی علاقے رتہ باجوہ کی دو بہنوں کرن اور سمیرا نے مبشر اور ندیم سے پسند کی شادی کی تھی جس پر ان کے بھائی عمران نے اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔ کرن اور سمیرا مجسٹریٹ کے روبرو بیانات قلمبند کرانے آئیں۔ عدالت نے دونوں بہنوں کو شوہروں کے ساتھ جانے کی […]
لندن (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ لندن کے مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئیں، سلور گھاگھرا چولی پر پنک دوپٹہ کیوٹ کیٹ پر خوب جچ رہا ہے۔ جھلملاتے سلور گھاگھرے چولی کے ساتھ پنک دوپٹہ اوڑھے کترینہ کیف لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئیں۔ باربی ڈول کترینہ مومی مجسمے کی […]
لاس اینجلس: (جیوڈیسک) Antoine Fuqua کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ساؤتھ پا میں اداکار Jake Gyllenhaal باکسر کا کردار کیا ہے۔ ٹریلر منظر عام پر آنے کے بعد شائقین نے Jake Gyllenhaal کی شاندار کارکردگی پر انہیں خوب سراہا۔ ساؤتھ پا کی کہانی ایک باکسر کی ہے جو اپنے پیشے میں ترقی کے لیے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو گیس فروخت کرنے کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان 5 ملین میٹرک کیوبک میٹر یومیہ گیس فراہمی کامعاہد طے پانے کے قریب تھا، بھارت کے وزیر مملکت برائے پٹرولیم اور قدرتی گیس دھرمیندر پردھان نے بتایا […]