گجرات (جی پی آئی)انجمن جلالیہ رضویہ گجرات شہر تنظیم نو کااہم اجلاس ہوا جس میں مولانا محمدا ویس اشرف جلالی کو صدر مولانا حنیف جلالی کو سرپرست اور دلاور جلالی کو جنرل سیکرٹری گجرات شہر منتخب کیا گیا اجلاس کی صدارت مولانا عبدالرحمان جلالی، صدر انجمن جلالیہ رضویہ ضلع گجرات نے کی اجلاس کی کاروائی […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس تعلیم کے ساتھ تربیت کا بھی اہم ادارہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم ملک نے گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران کیا۔ جو کہ پرائمری سیکنڈری اور حفظ کی کلاسز […]
کراچی : تحریک تحفظ حرمین شریفین کے سربراہ و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ پاکستان کا حرمین کے ساتھ کل بھی ایمان اور اسلام کا رشتہ تھا اور آج بھی قائم ہے ، دنیا کی کوئی بھی طاقت اس رشتے کو کمزور نہیں کرسکتی،حکومت نے حرمین شریفین کی […]
اسلام آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے سبھی برسر اقتدار حکمرانوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل قریب کے حالات سے ڈرو جب سنگلاخ چٹانوں اور ویران ریگستانوں میں سانپوں اور اژدھوں کی حکمرانی ہو گی اور بھوکے پیاسے سانپ،بچھو اور اژدھے ہمارے ہی صحرائوں سے نکل کرشہروںکا […]
RHC ڈنگہ : ڈنگہ کرپشن سکینڈل بے نقاب کرنے کے جرم میں ڈنگہ شہر کے 8 صحافیوں کیخلاف مقدمہ درج ضلع گجرات ، جہلم اور منڈی بہائوالدین سمیت صحافتی برادری آج ڈنگہ میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ احتجاجی مظاہرہ میں تینوں اضلاع سمیت صحافتی برادری کا آزادی صحافت پر حملے، جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ […]
تحریر : عقیل خان الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا یہ ملک اسلام کے نام پر قائم ہوا۔ اسلام نے تمام انسانوں کو برابر کے حقوق دیے ہیں مگر افسوس ہم نے ان میں فرق ڈال دیا ہے۔ آج امیر غریب کا فرق وہ فرق ہے جس نے انسان کی انسانیت کو ذلیل کر […]
سبی (محمد طاہر عباس) سبی میں جاری طویل ترین لوڈشیڈنگ کے حوالے چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی حاجی مولانا داؤد رند کی قیادت میں سبی کے عوامی نمائندوں نے ایکس ای این واپڈا سبی میر علی دوست مگسی سے ملاقات کی اس موقع پر ایس ڈی او واپڈا سبی سید ممتاز علی شاہ بھی موجود تھے۔ […]
کروڑ لعل عیسن (خبر نگار) محمد کی محب کے بغیر ہمارے ایمان مکمل نہیں ہو سکتے، لوگوں کی خدمت اور فلاح ہمارا منشور ہے۔ انجمن مہریہ نصیریہ خالصتاً فلاحی تنظیم ہے۔ اسلام اور پاکستان مخالف قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور ان مخالف قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے تمام پاکستانیوں […]
لیہ + کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) والدین کا گستاخ بڑا بدبخت اور ذلیل شخص ہے۔ بیوی کی فرمانبرداری ماں کی نا فرمانی قیامت کی نشانیوںمیں سے ایک ہے۔ اللہ تعالیٰ حاجی انور ظفر کے والدین کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ علامہ زین العابدین۔ غریب بیوگان اور بیروزگاروں کیلئے ایک کروڑ روپے اور […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے ناظم محمد نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ کوئی بھی طلبہ جماعت اگر تعلیم کے مسائل یا تعلیمی اصلاحات کے لئے کل جماعتی اجلاس بلائے تو اس کو چاہیے کہ طلبہ جماعتوں کا مدعو کرے، سیاسی رہنمائوں سے سیاسی معاملات گفتگو ہو سکتی ہے۔ تعلیم کے حوالے […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلم ممالک کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں۔ اس وقت بھی پاکستان، افغانستان، کشمیر، ایران، عراق، شام، اردن، مصر، تیونزیا، سوڈان، لیبیا، لبنان، چیچنیا، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تحریک طالبان، القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے 109انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی ہے اور ان کے سروں کی بھاری قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریڈ بک میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستانی معیشت کے چھٹے جائزے کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کو سراہا اور اقتصادی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زور دیا۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق حکومت پاکستان […]
ممبئی (جیوڈیسک) کار حادثہ کیس میں سلمان خان نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے وقت نہ تو وہ نشے میں تھے اور نہ ہی گاڑی چلا رہے تھے۔ کار حادثہ کیس میں سلمان خان نے ریکارڈ کرائے گئے بیان میں اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹارانوشکا شرما سیمی فائنل میں شکست کے بعد شائقین کی جانب سے شدید تنقید پر خاموشی توڑتے ہوئے پھٹ پڑیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور میرا تعلق کافی گہرا ہے اس طرح کی خبریں تعلقات پر نہیں ہمارے کام پر اثرانداز […]
بہاولپور (جیوڈیسک) ڈرنگ اسٹیڈیم میں لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں 33 میچز کھیلیں گی۔ تمام ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ افتتاحی روز 6 میچز کھیلے جائیں گے۔ جن میں کراچی کی ٹیم کا سامنا پشاور سے ہو گا جبکہ بہاولپور کی […]
کراچی (جیوڈیسک) استعفیٰ یا برطرفی، چیف سلیکٹر معین خان کے لیے فیصلے کی گھڑی آگئی۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان ہفتے کو یہ دونوں آپشنز ان کے سامنے رکھیں گے، ساڑھے تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنے والے چیف سلیکٹر کا معاہدہ آئندہ برس اپریل میں ختم ہونا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اسلام آباد میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات ہوں گے جس کیلیے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ رابرٹ سیری نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی شہروں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا عمل روکنے کے لئے موثر اقدامات کریں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق یو این امن مندوب نے عالمی […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے بہتر تعلقات کیلیے پاکستان اپنی خارجہ پالیسی بدلے، امریکا اور افغانستان کے تعلقات نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں جس کے مستقبل میں مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ وائس آف امریکا کے پشتو ٹی وی آشنا کو انٹرویو میں افغان […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے 20 کلومیٹر دور نارائن گنج میں اس وقت پیش آیا جب ہزاروں لوگ دریا کے کنارے مذہبی رسومات ادا کر رہے تھے کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 7 خواتین سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ ادھر ایرانی صدر حسن روحانی نے جمعے کو قوم سے خطاب میں کہاکہ عالمی طاقتیں واضح طور پر سمجھ چکی ہیں کہ جوہری پروگرام پر ایران سے بات کرنے کا واحد راستہ دھمکیوں یا […]
ملتان (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے آج ملک کا بچہ بچہ اور فرد تبدیلی کے حق میں ہے پاکستان میں تبدیلی آنی چاہیے اپنے دور اقتدار میں کہا اور آج بھی کہتاہوں کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی […]
ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے میری موجودگی میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کی باتیں کی تھیں۔ عارف علوی کے بیان پر تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی ٹریبونل بنایا جائے۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے […]