مائیکل کلارک کا ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

مائیکل کلارک کا ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کا ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، کل کا فائنل میرے کیرئیر کا آخری میچ ہو گا، بھارت کے خلاف میچ کے بعد اپنی اہلیہ کو ریٹائرمنٹ سے آگاہ کر دیا تھا، مائیکل کلارک۔

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، سرتاج عزیز

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کی بالادستی ناقابل قبول ہے حریت رہنمائوں کے ساتھ پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات پر بھارتی اعتراض بے بنیاد ہے۔ غیر ملکی جریدے کوانٹرویو دیتے ہوئے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہاکہ مذاکرات کیے […]

.....................................................

الطاف حسین کا آصف زرداری سے رابطہ، کراچی آپریشن پر گفتگو

الطاف حسین کا آصف زرداری سے رابطہ، کراچی آپریشن پر گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ کراچی میں جاری آپریشن کے حوالے سے بھی چیت گی گئی۔ اس سے پہلے اسلام آباد میں ایم […]

.....................................................

کسی کا ٹیلی فون ٹیپ کرنا جرم ہے، عمران خان

کسی کا ٹیلی فون ٹیپ کرنا جرم ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے خود سے منسوب کسی قسم کی آڈیو ٹیپ فی الحال نہیں سنی تاہم قانونی طور پر ٹیلی فون پر گفتگو ریکارڈ کرنا جرم ہے۔ اگر چاہوں تو نواز شریف کے گانوں […]

.....................................................

وزیراعظم کی یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایت

وزیراعظم کی یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ریاستی ڈھانچے کے تباہ ہونے سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔ واضع رہے کہ یمن میں کشیدہ صورت حال کے […]

.....................................................

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]

.....................................................

بھوجا ایئر حادثے کی وجہ خراب موسم، پائلٹ کا غلط فیصلہ قرار، رپورٹ عدالت میں جمع

بھوجا ایئر حادثے کی وجہ خراب موسم، پائلٹ کا غلط فیصلہ قرار، رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھوجا ایئر طیارہ حادثہ کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی، ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے حادثے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد مرتب کی گئی رپورٹ پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ حادثے کی تحقیقات […]

.....................................................

ورلڈ کپ سیمی فائنل، سمتھ کی سنچری، آسٹریلیا کا بھارت کو فتح کیلئے 329 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ سیمی فائنل، سمتھ کی سنچری، آسٹریلیا کا بھارت کو فتح کیلئے 329 رنز کا ہدف

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنائے۔کینگروز کی جانب سے اوپننگ بلے باز وارنر سکور میں خاطر خواہ اضافہ نہ کر سکتے اور 12 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ فنچ اور سمتھ نے تیسری […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز اور پولیس کے چھاپے، 66 جرائم پیشہ افراد گرفتار

کراچی میں رینجرز اور پولیس کے چھاپے، 66 جرائم پیشہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں اور اشتہاری ملزمان سمیت 66 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کر کے 66 جرائم […]

.....................................................

اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد

اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں تھانہ مارگلہ کے علاقے جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس اہل علاقہ کی اطلاع پر تھانہ مارگلہ کے علاقے جی ایٹ فور پہنچی جہاں ایک گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد کی گئیں جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کر دیا۔ […]

.....................................................

امریکا میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی

امریکا میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی

اوکلاہاما (جیوڈیسک) امریکی ریاستوں آرکنساس اور اوکلاہاما میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی۔ ہوا کے بگولوں سے سب سے زیادہ نقصان تلسا اور اوکلاہاما شہر میں ہوا ہے۔ تلسا میں ہزاروں افراد نے شہر کے ہوائی اڈے میں پناہ لے رکھی ہے جب کہ اوکلاہاما میں بگولوں کے بعد ہونے والی طوفانی بارشوں […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]

.....................................................

سعودی عرب کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری

سعودی عرب کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری

جدہ (جیوڈیسک) یمن میں فوجی کارروائی کا آغاز سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر کیا گیا۔ امریکا میں تعینات سعودی سفیر عدل الجبیر نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فوجی کارروائی یمن کی قانونی حکومت کو بچانے کے لئے کی گئی ہے۔ یمن کی سرحد کے ساتھ فوج تعینات اور […]

.....................................................

فرانسیسی لانگ مارچ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

فرانسیسی لانگ مارچ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

تحریر : ساجد حسین شاہ زندگی کی رو نقیں الجھ کر رہ گئی ہیں ہماری دنیا میںمعا شر تی متوا زی نظا م کی د ھجیاں ہمیشہ سے ا ڑتی آ ئی ہیں اور یوں ہی ا ڑتی رہیں گی ہمیشہ سے ہی انسا نیت شکست خو ردہ رہی ہے ور جب تک یہ غیر […]

.....................................................

خواہشات کا پل صراط

خواہشات کا پل صراط

تحریر : ایم سرور صدیقی میرا ایک بہت پیارا سا دوست ہے ارشد عالم کئی سال پہلے جب وہ بھارت یاترا گیا تو اس نے” خاردار تارکے اس پار”ایک سفرنامہ بھی لکھا تھا یہ کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔ایک بار میں اس سے ملنے گیا تو اس کے ہاتھ میں چملیکی سی چھوٹی سی […]

.....................................................

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟؟؟

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟؟؟

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ کچھ عرصہ رات بوقت سات بجے اے آر وائی نیوز چینل کا پروگرام ،سر عام دیکھا۔ سرعام ٹیم نے محکمہ صحت ،پولیس کے اعلیٰ افسران کے ہمرا ہ فیصل آباد میں جعلی ڈالڈا گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا ۔یہ فیکٹری پاکستان کی سب سے بڑی […]

.....................................................

دادو میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

دادو میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

دادو میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی، جتوئی پھاٹک کے قریب گھاٹ لگائے افراد کی کار پر فائرنگ۔

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 28

شب و روز زندگی قسط 28

تحریر : انجم صحرائی مشرف دور میں جب غلام حیدر تھند ضلع ناظم بنے تب انہوں نے ایک پریس کا نفرنس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بلائی ، میں بھی اس پریس کانفرنس میں مو جود تھا ، ضلعی حکومت ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تو سیع کر نا چاہ رہی تھی اور ضلع ناظم اسی بارے […]

.....................................................

مت سمجھو کہ ہم نے بھولا دیا

مت سمجھو کہ ہم نے بھولا دیا

تحریر : ساجد حسین شاہ ماں جس کی شان دین اسلام نے بیان کر تے ہو ئے ایسی عظیم جگہ اسکے پیروں تلے کر دی جسکا حصول ہر مسلمان کی اولین تمنا اور فرض ہے ماں کی عظمت تو ہمارے یہ حروف بیاں نہیں کر سکتے لیکن یہ وہ جذبہ ہے جو کڑ کتی دھو […]

.....................................................

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

خواتین کس قسم کی آزادی چاہتی ہیں؟

تحریر : ابنِ نیاز آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ کہاں پر، یہ تو مجھے نہیں معلوم۔ لیکن ایک دن پہلے اخبارات سے معلوم ہوا کہ کل یعنی اگلے دن یعنی ٨ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ میں سوچ میں پڑ گیا کہ کس لیے؟ خواتین کو […]

.....................................................

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

تحریر : کامران گھمن آج سے 87برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاڑکانہ میں پیدا ہونے والا ایک بچہ پیارے پاکستان کی سیاست پر راج کرے گا ۔ ایک دن طوطا چشم بھی اُس کا طوطی سننے پر مجبور ہوں گے ۔ اور تو اور اُن کے جانی دشمنوں کی باقیات بھی […]

.....................................................

بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئی

بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئی

ورلڈ کپ 2015 ، بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئی۔

.....................................................

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) غیرمعمولی صلاحتیں رکھنے والے امریکی سائنسدان دنیا کو بچانے کیلئے اجنبی مخلوق کے سامنے ڈٹ گئے۔ دھواں دھار ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم سات اگست کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

.....................................................

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔ واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس […]

.....................................................