فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا سمیت 70 افراد کے خلاف توڑ پھوڑ اور دکانیں بند کرانے کے مقدمات درج کرلیے گئے۔ فیصل آباد کے تھانہ کوتوالی اور تھانہ ریل بازار میں درج کیے گئے۔ مقدمات 16 ایم پی او اور دیگر دفعات کے تحت درج کیے […]
تحریر : ساجد حسین شاہ جب کوئی راستہ بھول جاتا ہے تو اسے واپس اسی راستے پر لانے کے لیے کٹھن جدوجہد کی ضرورت ہو تی ہے جیسے گا ڑی جب پٹری سے اتر جا ئے تو واپس پٹری پر لا نا دودھ کی نہر نکا لنے سے ہر گز کم نہیں ایسا ہی کچھ […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ابھی موقعہ ہے اعمال نامہ کھلا ہے سانسیں آرہی ہیں۔۔ زبان باتیں کرنے میں مشغول ہے جسم میں حرارت ہے۔۔بدن توانا۔۔توبہ کی جا سکتی ہے جو ہاتھ دعا کیلئے اٹھانے پر قادر ہیں ہاتھ اٹھا لیں جوسکت نہیں رکھتے دل ہی دل میں اپنے گناہوںکی معافی مانگ لیں۔۔توبہ دل سے […]
اسلام آباد (نامہ نگار) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کھوت سے تعلق رکھنے والے ماہرلسانیات، چترالی شاعر اورپاکستانی زبانوں کے سافٹ ویر کے بانی جناب رحمت عزیز چترالی کو ان کی لسانیات پاکستان کے لیے شاندار خدمات کے اعتراف میں امسال ٢٤ مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے نظریہ پاکستان کونسل […]
نئی دلی : کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ درج، آسیہ اندرابی پر بھارت کے خلاف تقریر کرنے کا الزام ہے، آسیہ اندرابی نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا اور پاکستانی قومی ترانہ پڑھا تھا، بھارتی میڈیا۔
ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت، عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور ڈی سی او اوکاڑہ کو 14 اپریل کو طلب کر لیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دیا، وکیل ذکی الرحمان لکھوی۔
گجرات (جی پی آئی) چیئرمین دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے نئے داخلہ کیلئے فیسوں میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایڈمیشن فیس اور اینول چارجز 50 فیصد رعایت کی جائے گی۔ اس سے پہلے بھی مختلف کلاسوں میں غریب اور مستحق طلباء کو فری تعلیم دی جا […]
وزیرآباد (جی پی آئی) اے ایس پی وزیرآباد کیپٹن (ر) غلام مرتضیٰ کی خصوصی ہدایت ،ایس ایچ او سٹی محمد نواز گجر کی سربرا ہی اورسب انسپکٹر محمد منشاء گھمن کی زیرنگرانی منشیات فروشوںاورسما ج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن کامیابی سے جاری۔ بدنام زما نہ منشیات فروشت مختلف علا قوں سے گرفتار۔ سینکڑوں […]
کھاریاں (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حلقہPP115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی گذشتہ روز اسٹیشن کمانڈر کھاریاں بریگیڈئیر صادق راہی سے ملاقات،اس موقع پر سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ عمران خان،ACکھاریاں افشاں رباب،حاجی خان اسلم،احسان ڈار اور دیگرموجودتھے۔اس موقع پر چوہدری شبیر کوٹلہ نے کہا کہ صوبائی حکومت کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے علاقوں میں ترقیاتی […]
گجرات (جی پی آئی) سلسلہ نوشاہیہ کے عظیم روحانی پیشوا حضرت علامہ پیر سید ابوالکمال برق نوشاہی کا دو روزہ مرکزی سالانہ عرس مبارک 2۔ 3 اپریل کو دربار نوشاہی ڈوگہ شریف میں منعقد ہو گا۔ سرپرستی سجادہ نشین دربار نوشاہی ڈوگہ شریف حضرت پیر سید تصور حسین شاہ نوشاہی فرمائیں گے۔ نگرانی حافظ وسیم […]
تحریر : کامران خان لاکھا میرا بھتیجا اور بھتیجی دونوں کی بلاناغہ سروس ہوتی ہے ٹیونگ کے بعد دونوں گلا پھاڑ کر روتے ہیں اور ایسا روناروتے ہیں کہ روناجائے ہمت والے اس قدر متواتر فل وولیم سے روتے چلے جاتے ہیں رونے کا مقابلہ یوں کرتے ہیں جیسے دومرغ بانگ دینے کا ایک لمہے […]
تحریر : شاہد شکیل پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب تک یہ پتہ نہیں چلے گا کہ دہشت گردی کے اسباب و محرکات کیا ہیں اس دہشت گردی میں کون ملوث ہے ،زرخرید افراد ہیں یا کسی مجبوری کے تحت ان سے یہ گھناؤنا کام کروایا جاتا […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہماری میز پر اخبارات بکھرے پڑے ہیں..اور ہر نیوز پیپر میں چھپنے والاایک حکومتی اشتہارمنہ چڑھاتے ہوئے جہاں ہمیں اپنی موجودگی کا احساس بھی دلارہاہے تو وہیں یہ اشتہاراپنی جانب ہماری خاصی توجہ بھی مبذول کرانا چاہ رہاہے پہلے ہم نے ایک اخباراُٹھایا ..پھر دوسرا..تیسرا…چوتھا….یوں ہم جب تک اخبارات […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کیلیے 55 ہزار ٹن میٹا لرجیکل کوئلہ لے کر 1جہاز پی ایس ایم جیٹی پہنچ گیا ہے۔ ذرائع پاکستان اسٹیل مل کے مطابق ایم وی ٹرانس پیسیفک نامی جہاز آسٹریلیا سے 55 ہزار ٹن میٹالر جیکل کوئلہ لے کر پہنچا ہے جو گزشتہ روز اسٹیل مل کی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) میرا راجپوت نے اداکار شاہد کپور کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کر دی۔ دہلی کے ایک کالج کی تھر ایئر کی طالبہ میرا راجپوت نے منگل کو ان تمام افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کو شاہد کپور نے اپنے لیے چن لیا ہے۔ میرا کا کہنا ہے کہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) سروں کی ملکہ لتا منگیشکر بالی ووڈ اور ناروے کے اشتراک سے بننے والی فلم Dunno Y2 Life Is A Moment میں مداحوں کے کانوں میں رس گھولیں گی۔ فلم میں زینت امان، پاکستانی ایکٹرس سعدیہ خان بھی جلوہ گرہ ہونگی۔ نئی فلم میں جینا کیا ہے کے بولوں پر مبنی گانے کو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی بکیز نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہی فیورٹ قرار دیدیا۔ ماہرین جہاں ایک جانب دھونی الیون اور کینگروز کے درمیان کانٹے دار مقابلے کے امکانات ظاہر کررہے ہیں۔ وہیں بکیز آسٹریلیا کو ہاٹ فیورٹ قرار دیتے ہوئے اس پر ایک روپے کے داؤ پر 50 پیسہ آفر کررہے ہیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سٹار فاسٹ بائولر وہاب ریاض آسٹریلوی بلے باز شین واٹسن کو اپنی تیکھی بائولنگ پر نچا کر پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ہیرو بن گئے ہیں۔ ماضی کے سٹار بلے باز برائن لارا نے مل کر وہاب ریاض کو آئی سی سی کی طرف سے ہونے والے جرمانے کی رقم کو […]
برلن (جیوڈیسک) جوزف کونِگ جمنازیم سکول کے سولہ طلبا اور انکے دو اساتذہ سپین میں ایک ہفتے قیام کے بعد وطن واپس لوٹ رہے تھے کہ طیارے کے حادثے کا شکار ہو گئے۔ سکول کے باہر رات گئے تک لوگوں کا تانتا بندھا رہا۔ جنہوں نے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں […]
پیرو (جیوڈیسک) پیرو میں مٹی کا تودہ گرنے سے پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چھ افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ جن کی تلاش جاری ہے۔ سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے CHANCHAMAYO شہر میں سب سے زیادہ صورتحال خراب ہے۔ جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں اور کئی […]
تیونس (جیوڈیسک) دارالحکومت تیونس کے باردو عجائب گھر پر داعش کے حملے میں بائیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جن میں اکثریت غیر ملکی سیاحوں کی تھی۔ حملے کے بعد عجائب گھر کو بند کر دیا گیا تھا۔ جسے دوبارہ کھولنے کے لئے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر سیکڑوں لوگ موجود تھے۔ […]
خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں سٹھارجا کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹکر ہونے کے باعث 7افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ 15زخمی بھی ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو گمبٹ اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد […]
ڈیرہ بگٹی : پیرکوہ گیس فیلڈ کی 8 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، متاثرہ پائپ لائن سے کنواں نمبر 15 سے پلانٹ کو گیس فراہم کی جاتی تھی، سیکیورٹی حکام اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ، لیویز ذرائع۔