واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون مثبت پیش رفت ہے لیکن پاکستان کوشدت پسندی کے خلاف مکمل عدم برداشت کی پالیسی پرعمل کرنے میں طویل سفر طے کرنا ہے۔ افغانستان پاکستان کے معاملات پر امریکا کی نائب نمائندہ لوریل ملر نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ جبکہ دوسری جانب ابراہیم حیدری میں فائرنگ کا واقع پیش آیا، جس میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر سہراب گوٹھ کے علاقے گنا منڈی کے قریب […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اور پاکستان افواج رواں سال کے آخر میں مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مشقیں بحری، بری، فضائی اور اسپیشل آپریشن پرمشتمل ہوں گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فوجی مشقیں اسی سال اکتوبر میں شروع ہونے کاامکان ہے اور اس سلسلے […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خائف ہے۔ کراچی کے لوگ متبادل جماعت کے خواہش مند ہیں ،ایم کیوایم کو کوئی دیوار سے لگا رہا ہے تو سندھ حکومت لگا رہی ہوگی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی […]
لاہور (جیوڈیسک) کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی ایوب کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ایوب کو شیخوپورہ کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ بہاولپور کی نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام یاسین کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ چنی گوٹھ سے تعلق رکھنے والے غلام یاسین نے 2002 میں […]
لندن (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی کو بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات پر صدر پاکستان کی طرف سے ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ لندن میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران ہائی کمشنر سید ابن عباس نے ملالہ کو ستارہ شجاعت پیش کیا۔ تقریب میں برطانوی وزیر تعلیم مکی مورگن بھی موجود تھیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مڈل ایسٹ سے آئے اوورسیز پاکستانیوں کے بیس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے دفتر سے سزا یافتہ مجرم اور اسلحہ برآمد ہونا افسوسناک ہے۔ کراچی […]
لاہور (جیوڈیسک) گوالمنڈی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں برف خانہ چوک کے قریب پیش آیا جہاں مکان کی چھت اچانک گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں […]
گجرات (جیوڈیسک) پولیس نے 7 سالہ بچے ’’سمیر بٹ‘‘ پر 30 سالہ شخص کے اغوا کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ گجرات کے تھانہ سول لائنز میں 30 سالہ عامر اقبال نامی شخص کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 7 سالہ سمیر بٹ نے معمولی تلخ کلامی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم عصرحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیے بغیر عالمی معیار پر پورا نہیں اتر سکتی۔ یہ بات وقار یونس نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران کہی۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے مطابق ورلڈ کپ میں پاکستان اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن کا کریڈٹ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو جاتا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ شہر کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور گجرات سے تعلق رکھنے والے […]
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار، 30 مئی کو انتخابات ہوں گے، 13سے 17 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع، 20 سے 25 اسکروٹنی ہو گی، 26 سے 28اپریل تک اپیل کی جا سکے گی، 4 مئی تک اپیلیں نمٹائی جائیں گی۔
کراچی : رینجرز نے عبید کے ٹو سمیت 8 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا، ملزمان کو سخت دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا، ملزمان میں عبید کے ٹو، محمد فیضان، عبدالقادر، ساجد علی، مرتضی، حسیب، آصف اور عامر علی شامل ہیں۔
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی کسی بھی بات کو یا کسی بھی عمل کو نہ جواز سے سمجھایا جا سکتا ہے اور نہ سمجھایا جانا چاہیئے، کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ماننے اور منوانے کے لئے ” جواز ” کی تلاش نہیں کی جانی چاہیئے، مثلاً ایک آدمی کا دوسرے بے قصور آدمی […]
تحریر : روہیل اکبر شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور انہیں زندہ رہنے کے لیے سہولیات فراہم کرنا حکومت وقت کا کام ہوتا ہے مگر یہاں الٹ کام چل پڑا ہے عوام حکومت کو اپنے ٹیکسوں سے زندہ رکھ رہی ہے جبکہ حکومت اور حکومتی ادارے عوام کو خطرناک تباہی کی طرف دھکیل […]
تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]
تحریر : حبیب اللہ سلفی یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ […]
تحریر : اورنگزیب اٹک شہر سے 103کلو میڑ جنوب مغرب میں آباد ساغریوں کا سب سے بڑا اور مشہور قصبہ چھب واقع ہے چھب کے ذیادہ تر لوگ فوج میں ملازمت کرتے ہیں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ ہائی سکول موجود ہیں اوراعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے اٹک یا دیگر علاقوں کا […]
گجرات (جی پی آئی) صدر حسینیہ ٹرسٹ گجرات الطاف حسین جعفریہ کی رہائش گاہ پر بسلسلہ شہادت سیدالشھدا علیہ السلام 21 ویں سالانہ مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں علامہ اسد جوہری آف کراچی اور مبلغ ولایت علی ناصر الحسینی آف تلہاڑا ، علامہ زمان حسینی، ذاکر افتخا ر نقوی اور دیگر نے خطاب کیا۔ […]
گوجرانوالہ (جی پی آئی) مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی کے امیر پروفیسر سعید کلیروی، ناظم اعلیٰ مولانا محمد عمران عریف ،مولانا میاں محمد سلیم شاہد، رانا محمد ابرارہیم نفیس، مولانا محمد مشتاق چیمہ، شیخ الحدیث حافظ محمد امین محمدی اور دیگر نے کہا ہے کہ23مارچ کا دن تجدید عہد کا دن ہے، اسلام کے نام پر […]
وزیرآباد (جی پی آئی) مشہور ڈبل شاہ سکینڈل کے ملزم کو جرم ثابت نہ ہونے پراحتساب عدالت نے باعزت بری کردیا۔مئی 2013میںوزیرآبادکے رہا ئشی مرزاگلزارعصمت پرکروڑوںروپے کی مس ہینڈلنگ کاالزام عائد کیا گیاجو معروف قانون دان امجدپرویزایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ کی وساطت سے رضا کارانہ طورپرشامل تفتیش ہوئے اوربا لاآخرتقریباًپونے دو سال کی چھان بین کے […]
گجرات (جی پی آئی) یوم پاکستان نظریہ پاکستان کے ساتھ تجدید عہد کا دن ہے ، یہ ہماری تاریخ کا اہم سنگ میل ہے جس سے ہم نے تشکیل پاکستان کی راہیں استوار کی ، ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ کے صدر علی ابرار جوڑا نے سٹیز ن فرنٹ کے زیر اہتمام منعقد ہ […]
تحریر : محمد شاہد محمود مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ بھارت پر عملاً بھارتی ذرائع ابلاغ اور سراغرساں اداروں کی حکمرانی ہے جو آر ایس ایس کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔ کشمیر اور کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ہی بھارت کی […]