لاہور : کار کی ٹکر سے 3افراد کو جاں بحق کرنے والی مریم صفدر کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت، عدالت نے مریم صفدر کی عبوری ضمانت میں چار اپریل تک توسیع کر دی۔
محبوب نگر (راست) ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل معتمد ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب ادارہ کا تیسراماہانہ طرحی و غیر طرحی مشاعرہ 27ْْ/ مارچ بروز جمعہ بعد نماز مغرب7بجے شام ہپینز اسکول نیوٹاون پر منعقد ہو گا۔ اس مشاعرہ کی صدارت محترم جناب نور آفاقی صاحب فرمائیں گے۔ جبکہ مہمانان خصوصی میں […]
تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ عورت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا اور کہا جاتا ہے۔ ماہرین نفسیات ہوں یا شعراء ، مذہبی رہنما ہوں یا سماجی شخصیات ، سب نے اپنے اپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر بہت کچھ کہا ہے۔ مختلف ممالک اور تہذیوں میں عورت کے بارے میں طرح […]
خیبرایجنسی : افغان سرحدی علاقے نازیان میں ڈرون حملہ، افغان سیکیورٹی ذرائع، ڈرون حملے میں 9 دہشتگرد ہلاک، ہلاک دہشتگردوں میں 7 دہشتگرد کمانڈرز بھی شامل، کالعدم لشکر اسلام کے امیر منگل باغ کا ڈرائیور بھی حملے میں ہلاک، ڈرون حملے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر 2 میزائل داغے گئے، افغان سیکیورٹی ذرائع۔
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی دباؤ اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے ایل این جی کی درآمد میں شفافیت سے متعلق اعتراضات نے پاکستان میں ایل این جی کی درآمد کے منصوبے کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا ہے۔ جبکہ قطر کی گیس سپلائر کمپنی کی جانب سے پورٹ قاسم کی مطلوبہ گہرائی، ایل این جی […]
لاہور (جیوڈیسک) برکت مارکیٹ میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دو چینی خواتین کو لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے دونوں خواتین زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 نے دونوں چینی خواتین کو زخمی حالت میں سروسز اسپتال منتقل کیا۔ جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز […]
ممبئی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی نئی فلم ’’پیکو‘‘ کی گزشتہ روز ایک جھلک جاری کی گئی جس میں امیتابھ بچن، دیپکا پڈوکون اور عرفان خان خوبصورت انداز میں جلوہ گر ہیں۔ فلم کی جاری کردہ جھلک پر دیپکا پڈوکون نے کہا کہ مجھے یہ ٹریلر بہت پسند آیا ہے، میرے خیال میں یہ ایک […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے سپر اسٹار اور نواب منصور علی خان پٹودی کے بیٹے سیف علی خان جن کے خلاف ایک آرٹی آئی درخواست دی گئی تھی کہ ان سے بھارت کا سول ایوارڈ پدما شری واپس لیا جائے۔ سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے خود ہی ایوارڈ کی واپسی کا اعلان کر […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنا […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فورسز کے آپریشن میں27 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ 3 پولیس اہلکا ربھی مارے گئے، 2 بم دھماکوں میں 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق بھی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ جوزجان میں جھڑپوں کے دوران 14 جنگجو اور 3پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ فورسز […]
دمشق / بغداد (جیوڈیسک) شام اورعراق میں پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 10بچوں سمیت 37 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہو گئے، عراق میں 3 ہزار یزدی خواتین کا اب بھی داعش کی تحویل میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق باغیوں نے سرکاری فورسز کے زیرکنٹرول شامی شہر حلب میں فائرنگ […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں ایک ڈرون طیارے کے ذریعے جیل میں ممنوعہ سامان اور منشیات پہنچانے کی کوشش کی گئی لیکن ریموٹ کنٹرولڈ ڈرون کے جیل کی دیوار سے ٹکرانے کے باعث یہ کوشش ناکام ہو گئی۔ پولیس طیارے کو تحویل میں لے کر اس کا جائزہ لے رہی ہے، طیارے سے منشیات، چاقو، موبائل […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ایبولا مشن کے سربراہ نے بتایا ہے کہ مغربی افریقی ممالک اگست تک اس وبا سے پاک ہو جائیں گے۔ ایبولا مشن کے سربراہ اسماعیل اولد شیخ احمد نے تسلیم کیا کہ اس بحران سے نمٹنے میں اقوام متحدہ سے شروع میں غلطیاں سرزد ہوئی تھیں، جب وائرس نے حملہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری پرنٹنگ اداروں کی استعداد بڑھانے کیلیے چین سے جدید پرنٹنگ مشینوں کی خریداری پر غور کررہا ہے تاکہ پرائیویٹ پریس سے بیلٹ پیپرزکی چھپائی کی نوبت نہ آئے اور الیکشن کمیشن کواعتراضات کا سامنا بھی نہ کرنا پڑے۔ ذرائع کے مطابق صرف پنجاب اورسندھ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے قائداعظم محمد علی جناح کی 11 اگست 1947 کو پاکستان کی قانون ساز اسمبلی میں کی گئی تقریر کو نصاب میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان انھوں نے پیر 23 مارچ کو یوم قرارداد پاکستان کے روز کیا۔ ترجمان سینئر صوبائی وزیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کو ایم کیو ایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ پیر کو کراچی میں پی ٹی […]
غیرملکی ٹیمیں پاکستان نہ آئیں تو ملک میں کرکٹ ختم ہو جائیگی، حکومت کو انٹرنیشنل کرکٹ بحال کرنے میں مدد کرنی چاہیے، ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل میچز میں بہت فرق ہے، وقار یونس۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوارڈ تقسیم کرنے کی مرکزی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب خان طاہر جاوید کو بھی ہلال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ترجمان عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم کے چیمبر میں ہو گا۔ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزیر اعظم پارلیمانی رہنماؤں سے جوڈیشل کمیشن […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کی جانب سے شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئر اور رکاوٹیں ہٹانے کی مہلت ختم ہو گئی۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی گئی تھی کہ شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئرز اور رکاوٹیں 72 گھنٹوں میں رضاکارانہ طور پر […]
پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی کوئی اطلاعات نہیں اس لئے تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا۔ سردار مہتاب عباسی کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں تاہم […]