آکلینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملن انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ایڈم ملن ویسٹ انڈیز کے خلاف کوارٹر فائنل میں ایڑی پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کل سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہو گی۔ فاسٹ بالر میٹ ہینری […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے 75 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تمام تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے حل ہو […]
لوئردیر (جیوڈیسک) بلام بٹ کے علاقے اسلام درہ میں تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی بس الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور خواتین سمیت 23 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ بلام بٹ کے علاقے اسلام درہ میں پیش آیا جہاں بارتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد، دو طرفہ مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں، دہشتگردی سے پاک ماحول میں مذاکرات ہونے چاہئیں، مودی۔
تحریر: ارشاد حسین میں ایک کشمیری ہوں اور میرا ان سب ممالک کے سربراہان سے ایک سوال ہے جن کے عوام آزادی کی فضائوں میں سانس لے رہے ہیںکہ ہمیں کب آزادی ملے گے۔ ہم کب آزاد فضائوں میں سانس لے سکیں گے ۔نصف صدی سے بھی زیادہ عرصہ گزر چکا ہے میں اب بوڑھا […]
تحریر : ایم سرور صدیقی شاید اب سوچنا محال، بات کرنا مشکل اور سمجھانا یقینا اس سے بھی مشکل مرحلہ ہے، قحط الرجال ہے، یا اخلاقی اقدار کے امین خال خال رہ گئے ہیں کیا زمانہ آگیاہے جو سچے ،کھرے اور بے غرض ہیں ان کی کوئی سننے کو تیارنہیں ،بات ماننے پر آمادہ نہیں […]
تحریر : محمد یاسین صدیق مجھے یاد ہے کہ میں نے حبیب جالب کا سب سے پہلے جو شعر پڑھا تھا وہ تھا اس شہرِ خرابی میں غم عشق کے مارے ۔ زندہ ہیں یہی بات بری بات ہے پیارے تب سے وہ میرے پسندیدہ شاعر بن گے تھے۔ان دنوں میں نے میٹرک کا امتحان […]
تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کو الگ وطن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وہ کون سے عوامل و محرکات تھے جو پاکستان کے قیام کا سبب بنے؟ آل انڈیا مسلم لیگ نے لاہور میں مارچ 1940ء کو کیوں اجلاس منعقد کیا؟ اس اجلاس میں قرارداد لاہور جو بعدازاں قرار داد […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) مختلف شعبہ زندگی میں کار ہائے نمایاں سر انجام دینے وا لے عظیم محسنو ں کی یا د میں پا سبا ن ایو ا رڈ شو 2015ء کی تقریب 23مار چ بر و ز سو مو ا ر سہ پہر تین بجے TMA ہا ل کھا ر یا ں میں […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ23 مارچ ہماری تاریخ کا سنہری دن ہے،جو اہل وطن کوقیام پاکستان کااصل مقصدیاددلاتاہے،قوم کے مفاد میں فیصلے کرکے ملک کو علامہ اقبال خواب ، قائد اعظم کی امنگوں کے مطابق تعمیر کرنا ہوگا، قرآن […]
تحریر : انجم صحرائی مگر مجھے اتنا پتہ ہے کہ ڈی سی آفس کی جا نب سے ا ن تحقیقات کی بنیاد پر حکام بالا کو بھجوائے جا نے والی رپورٹ میں میرے مو قف کی تا ئید کی تا ئید کی گئی تھی ۔ ہو نے والی انکوا ئری میں اسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر اوقاف […]
لاہور (پی ایل آئی) ہیلپ وے پاکستان اور عوامی محبت گروپ سانحہ یوحناآباد چرچز کے مذمتی بیانات وپیغامات کے ساتھ دوافراد کو جلائے جانے کے افسوسناک واقعے کی بھی مذمت کرتی ہے کیونکہ پرتشدد ،گھیرائو جلائو سے مزین مظاہرے کسی بھی معاشرے، قوم اور ریاست کے لئے بھلائی پیدا نہیں کرسکتے۔ اقبال کھوکھر، ڈاکٹرنائلہ نذیر، […]
تحریر : ایم۔ پی۔ خان کیا زبردست اور کمال کی قوم ہیں ہم پاکستانی بھی۔۔ہماری زندگی کے کئی پہلو اورکئی رنگ ہیں، ہرپہلوقابلِ ذکر اورہررنگ قابلِ دید ہے۔اگر پہلوبدلنے میں ہم بے مثال ہیں توپہلوتہی کرنے میں ہماراجواب نہیں۔۔۔۔اوررنگ ایسے کہ بدلنے پر آئیں توگرگٹ اورلینے میں خربوزے سے کم نہیں۔ایک مدت سے سوشل میڈیاپرہماری […]
تحریر : شاہ بانو میر 23 مارچ کی تاریخ یوں تو پاکستان کے حوالے سے ہمیشہ ہی تاریخی ہے ٬ کیونکہ یہ وہ خوش نصیب ہندسہ ہے جس نے لاہور میں پاکستان کو باقاعدہ عملی شکل میں پیش کیا اور ہندوں کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے اس مطالبے کو ازراہ مذاق قرار داد لاہور کی […]
تحریر: سید انور محمود اسلام آباد میں ایک صاحب ہوٹل والے سے روٹی مانگ رہے تھےاور پیسے کم دئے رہے تھے جب وہ پورئے پیسے دینے پر تیار نہیں ہوئے تو ہوٹل والے نے روٹی واپس رکھ دیں اور اُن صاحب کو کہا کہ ان پیسوں کو لیکر کراچی چلے جایں وہاں روٹی سستی ہے، […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر مارچ کو میری بیٹی کی رخصتی تھی جس کی بناپر دو ہفتے پہلے ہی کالم لکھنا چھوڑ دیئے۔ وجہ یہ تھی کہ بیٹی سے بچھڑنے کاغم میرے پورے وجودپر حاوی ہوگیا ۔یہ ایک ماںہی جان سکتی ہے کہ اپنی بیٹی کو”پیادیس” بھیجنے کے بعد دِل کی کیاحالت ہوتی ہے ۔سچ […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) دوشیزہ کو اغواہ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق گائوں 733 گ ب کے رہائشی محمد شفیع کی عدم موجودگی میں مبینہ طور پر مختار احمد قاضی محمدطارق اور نواز خان نے اپنے دیگر ساتھیوں سے باہم صلاح مشورہ ہو کر خاتون صغراں بی بی کو اسلحہ […]
تحریر : خضر حیات تارڑ برلن بیورو ومرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق صدر مجلس شوریٰ MQIاورسابقہ صدر PATبرلن خضر حیات تارڑ نے یوم پاکستان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا،جو اپنا انٹرنیشنل کے ذریعہ قارئین کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں: ” یوم آزادی کوہر ملک و قوم میں ایک ممتاز حیثیت حاصل ہوتی ہے۔اسی […]
تحریر : ایم آر ملک بوڑھا دھاڑیں مار مار کر رو رہا تھا وہ امرتسر کا ایک گائوں تھا جس کے زیادہ باسی ہندو اور سکھ تھے مسلمانوں کے چند گھر انے تھے جن میں ہمارا گھرانہ بھی شامل تھا چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا میں تھا میری بڑی بہن جس کی عمر […]
فیصل آباد: دی گریٹ پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید طارق علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔ پاکستان لازوال قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل ہوا ہے اور ملک کے موجودہ حالات ہم سے بھرپور قومی یکجہتی اور اتحاد کا تقاضا کر رہے ہیں۔ قومی کو آزادی کے صحیح […]
فیصل آباد: انجمن تاجران چناب مارکیٹ کے صدر ملک اکبر حیات نے سانحہ یوحنا آباد کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعات سے معیشت عدم استحکام سے دو چار ہورہی ہے ۔اور ملک کثیر زر مبادلہ اور برآمدات سے محروم ہورہا ہے ملک میں امن و امان کے قیام […]
لیہ + کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ووٹوں کے اندراج کا کام منصفانہ طور پر کیا جائے۔ الیکشن کمیٹی نے اعلان کے باوجود مارکیٹوں میں اپنے بندے نہیں بھیجے۔ کارکردگی پر سوالیہ نشان۔ تفصیل کے مطابق مین بازار کروڑ کے دکانداروں میاں عبدالرحمن ، مرزا سلطان بیگ ، محمد سہیل طارق ، محمد ظہیر ، […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) برصغیر پاک و ہند میں ڈاک نظام کے بانی فرید خان المعروف شیر شاہ سوری نے اپنے پانچ سالہ عہد میں سلطنت کے چاروں اطراف پیغام رسانی اور رعایا کی خبر رکھنے کی غرض سے وزیرآباد اور دیگر مقامات پر خوبصورت عمارات تعمیر کروائیں جنہیں ڈاک چوکیوں کا نام دیا گیاجہاں پر […]
فیصل آباد: یوم پاکستان کے موقع پر ادارہ امن و تعلیم ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام اقراء اسلامک پبلک سکول 80مر بعہ مانانوالامیں استحکام پاکستان سیمینار کا انعقاد ہو۔ا جس میں مختلف مسالک اور مذہب کے قائدین نے شرکت کی۔ قاری غلام اللہ نے کہا کہ، ادارہ امن و تعلیم پاکستان ،ایک غیر سیاسی […]