کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) پسماندہ علاقے کی ترقی اور غریب بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ اسی لیئے برطانیہ کی بجائے یہاں پر ایک دینی و دنیاوی تعلیم کا ادارہ بنوا رہا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار المدینہ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ جھرکل کے سرپرست نے ادارہ کے افتتاح کے […]
جام شورو (جیوڈیسک) کراچی سے لاڑکانہ جانے والی کوچ سپر ہائی وے پر سامنے سے آنے والے رکشے سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دو خواتین سمیت چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے دو افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے کوچ اور رکشے کے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) بچوں کے مقبول ترین کردار سنڈریلا نے ہالی وڈ باکس آفس پر خوب دھوم مچا رکھی ہے۔ تیرہ مارچ کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے والی فلم اب تک 67 اعشاریہ 9 ملین ڈالرز سمیٹ چکی ہے۔ خوبصورت کہانی اور مناظر سے بھرپور فلم اب بھی بچوں اور بڑوں کا دل […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی آٹو سیکٹر کے بارے میں سب سے زیادہ منافع کمانے کا مفروضہ غلط ہے، حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی آٹو انڈسٹری بھاری سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے باوجود سرمایہ کاری پر ریٹرن کے لحاظ سے سب سے پست منافع کی حامل انڈسٹری بن چکی ہے۔ پاکستانی آٹو انڈسٹری کے منافع […]
لاہور (جیوڈیسک) میو ہسپتال میں دم توڑنے والی گھریلو ملازمہ کے لواحقین کے مطابق چوبیس سالہ رمضانہ نواں کوٹ کے علاقے میں ایک گھر میں کام کرتی تھی جہاں اس نے مالک مکان وقاص اور شہباز کو اپنے چالیس ہزار روپے امانتاً رکھوائے ہوئے تھے۔ رقم کی واپسی کے مطالبے پر مالکان نے رمضانہ پر […]
لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے لاہور پہنچنے والوں میں کپتان مصباح الحق، وہاب ریاض، احمد شہزاد، عمر اکمل، حارث سہیل، ناصر جمشید، صہیب مقصود، محمد عرفان، راحت علی اور احسان عادل شامل ہیں جبکہ باؤلنگ کوچ مشتاق احمد اور ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ بھی ٹیم کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔ ٹیم کو لاہور ایئرپورٹ سے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں پولیس نے دہشتگردی میں ملوث 74 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن میں سے ستائیس سعودی، دو مصری، دو یمنی، دو شامی اور ایک امریکی شہری ہے۔ حکام کے مطابق چالیس افراد کے پاس کسی قسم کی شناختی دستاویز نہیں ہے۔ ان افراد کو سعودی عرب کے مختلف شہروں […]
سنگاپور (جیوڈیسک) لی کوان نے سنگاپور میں پیپلز ایکشن پارٹی کی بنیاد رکھی جو 1959 سے ملک میں حکمران ہے۔ وہ 31 برس تک ملک کے وزیرِ اعظم رہے اور 2011 تک حکومت میں شامل رہے۔ انھیں سنگاپور کی خوشحالی کا معمار بھی کہا جاتا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے والے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں مسلمانوں سے ناانصافی اور من پسند انصاف کی فراہمی کا ایک اور مظاہرہ دیکھنے میں آیا ہے۔ دارالحکومت دہلی کی ایک عدالت نے میرٹھ کے علاقے ہاشم پورہ میں 42مسلمان نوجوانوں کے قتل کیس میں 16پولیس والوں کو بری کردیا ہے۔ اہلکاروں پر 1987میں مذہبی فسادات کے دوران 42مسلمان نوجوانوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمشن کے معاہدہ کی غیر مصدقہ کاپی دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمشن پر معاہدہ 6 صفحات پر مشتمل ہے جس کے مطابق دھاندلی ثابت ہونے پر انتخابات بیک وقت پورے ملک میں ہونگے۔ دھاندلی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی کاروائی میں کلعدم تنظیموں کے اہم کمانڈرز کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ گزشتہ دو روز سے وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی جانب سے جاری آپریشن میں القاعدہ کے اہم کمانڈر احمد عمر فاروق سمیت بڑی تعداد میں دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین یوم پاکستان پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ دہشتگرد بچوں، خواتین اور افواج پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اختلافات بھلا کر ملک دشمن عناصر کیخلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ معاشرے میں امن اور برداشت کی فضا برقرار رکھی جائے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لئے للکار اور دوستوں کے لئے دل میں پیار لئے سات سال بعد اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ہوگی۔ پریڈ میں حسب روایت ایس ایس جی کمانڈوز ”اللہ ہو” کے نعروں کی گونج میں سلامی دیں گے۔ فضاء میں ملی نغمے گونجیں گے اور خواتین کا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے حالات انتہائی خراب ہیں ‘ تحفظ و خوشحالی سے محروم عوام روزی ‘ روٹی ‘علاج اور تعلیم کے ساتھ بجلی ‘ پانی وگیس کی عدم دستیابی سے بھی پریشان ہیں اور امن دشمن مسلسل عوامی و سرکاری مقامات کے ساتھ معصوم شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں تک کو دہشت گردی کا […]
فیصل آباد : یوم پاکستان کے موقع پر اقراء اسلامک پبلک سکول کالونی 80 مربعہ میں استحکام پاکستان سیمینار سے علامہ شفقت علی حیدری، قاری غلام اللہ، ڈاکٹر عبدالحفیظ، قاری شکیل، حافظ عمر فاروق، ڈاکٹر روفن ولیم، وسیم خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ بنیادی شرح سود میں مزید پچاس بیسز پوائنٹس کم کر دی گئی جس کے بعد ڈسکاؤنٹ ریٹ دو ہزار دو کی سطح پر آ گیا۔ ستمبر دو ہزار چودہ میں شرح سود دہرے ہندسے دس فیصد پر موجود تھی۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی آنے والی نئی ایکشن ڈرامہ فلم”گبّر اِز بیک” کی پہلی مختصر جھلک کی ویڈیوز ریلیز کر دی گئی ہے جس میں وہ گبر کے منفرد روپ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی […]
لاہور (جیوڈیسک) موسیقار نثار بزمی برصغیر کی فلمی دنیا کا ایسا ستارہ تھے جن کی دھنیں کئی برسوں تک کانوں میں رس گھولتی رہیں گی۔ 1924 میں ممبئی میں پیدا ہونے والے نثار بزمی نے اپنے فنی سفر کا آغاز بمبئی ریڈیو سے کیا جہاں انہوں نے ریڈیو ڈراموں کے لئے موسیقی ترتیب دی۔ بطور […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز برائن لارا نے آئی سی سی کی جانب سے وہاب ریاض پر جرمانے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ان پر لگا جرمانہ ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں برائن لارا کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض شین واٹسن کے […]
لاہور (جیوڈیسک) بطور فاسٹ بولر، باؤنسر اور یارکر کے ماسٹر انیس سو نواسی میں کیرئر شروع کرنے والے وقار یونس کے فٹنس مسائل پر پہلا ورلڈ کپ یعنی 1992 عدم شرکت کے باعث بڑی تلخ حقیقت بنا۔ ورلڈ کپ 1996 میں وقار یونس کی انٹری زبردست تھی لیکن بنگلور میں کھیلا گیا کوارٹر فائنل اجے […]
قصور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ یوحنا آباد میں بلوائیوں کے ہاتھوں جلائے جانے والے نوجوان نعیم کے گھر قصور پہنچ گئے ، کہتے ہیں انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔حافظ نعیم کا مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں […]
قائد آباد (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے فوجی جوان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے قائد آباد سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ حوالدار غلام محمد کی میت ان کے آبائی گاﺅں گنجیال پہنچی تو علاقہ بھر […]
کراچی (پریس ریلیز) چیئرمین پرویز مشرف کی صدارت میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے دوروزہ مشترکہ اجلاس کا آغازجنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد کی نظامت میں صبح گیارہ بجے شروع ہوا ۔قاری منظور نے تلاوت کلام پاک کی جبکہ برطانیہ میں […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی سابق چمپئن پی آئی اے کی ٹیم نے آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں […]