نظریہ پاکستان کیا ہے ؟

نظریہ پاکستان کیا ہے ؟

تحریر : محمد فہیم شاکر پاکستان کا عالیشان وجود قائد اعظم محمد علی جناح کی محنت شاقہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ، اور علامہ محمد اقبال کے ایمانی شعری کاوشوں نے اپنا رنگ دکھایا اور انہوں نے بر صغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی قوم کو احساس تفاخر اور خودی کی بیداری کا پیغام […]

.....................................................

بندے ماترم ایک قومی ترانہ نہیں

بندے ماترم ایک قومی ترانہ نہیں

تحریر : محمد فہیم شاکر ایک ملک میں اگر ایک ہی قوم آباد ہو تو اس کا قومی ترانہ بھی ایک ہی ہوا کرتا ہے ، اب اگر اسی تناظر میں دیکھا جائے تو یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچتی ہے کہ برعظیم میں ایک کی بجائے دو قومیں آباد تھیں کیونکہ قومی ترانے کے […]

.....................................................

یوم پاکستان پر کشمیریوں کا پیغام

یوم پاکستان پر کشمیریوں کا پیغام

تحریر : محمد شاہد محمود یوم پاکستان قومی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔شکرپڑیاں کے قریب گرائونڈ میں 7سال کے تعطل کے بعدمسلح افواج کی پریڈ ہوگی جس کیلیے گزشتہ روزفل […]

.....................................................

قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد

قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد

تحریر : اسامہ اکرام لائبریری کے پرسکون ماحول میں تاریخ پاکستان کا مطالعہ کرتے ہوئے مجھے ایسامعلوم ہورہاتھا کہ اس بے جان کتاب کے اوراق میں سے کچھ ستارے نکل کر نیلگوں آسمان کو چمکارہے ہیں جو ایک عرصہ تک اپنی روشنی سے اس خطے کے مسلمانوں کو راہ عمل دکھاتے رہے اوربالآخر اپنے لہو […]

.....................................................

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

تحریر : الیاس محمد حسین آج ہماری دنیا میں سوچنے والے کم، اور غورو فکر کرنے والے اس سے بھی کم بلکہ خال خال رہ گئے ہیں حالانکہ مومن کیلئے انتہائی ضروری ہے جو سوچتا نہیں حال مست مال مست کی طرح ہے اپنی ذات کے خول میں بند دوسروں کے بارے سوچنا،ان کے دکھ […]

.....................................................

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبا پر سیکورٹی گارڈز کی شدید فائزنگ، پتھرائو، بارہ طالب علم زخمی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبا پر سیکورٹی گارڈز کی شدید فائزنگ، پتھرائو، بارہ طالب علم زخمی

اسلام آباد : اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلباء پر سیکورٹی گارڈز کی شدید فائزنگ پتھرائو بارہ طالب علم زخمی، تفصیلات کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے طلباء وی ،سی یونیورسٹی کی آمد کے موقع پر احتجاج کر رہے تھے ،کہ وی ،سی کی سرپرستی میں سیکورٹی گارڈز نے شدید پتھرائو اور فائزنگ کر دی جس نتجہ […]

.....................................................

پٹھان آدمی ہوں میری ایک ہی بات ہے

پٹھان آدمی ہوں میری ایک ہی بات ہے

تحریر : میر افسر امان آج اخبارات میں خبر پڑھی کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں جوڈیشنل کمیشن کے قیام پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔خان صاحب کے خیال کے مطابق یہ لڑائی اس بات پر تھی کہ مسلم لیگ( ن) جس کے اس سے پہلے کے انتخابات میں ٧٥لاکھ کے قریب ووٹ […]

.....................................................

حکومت کراچی آپریشن کو سوالیہ نشان سے بچائے تو…؟؟

حکومت کراچی آپریشن کو سوالیہ نشان سے بچائے تو…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں وزیراعظم نوازشریف نے سیالکوٹ میں ایوانِ صنعت وتجارت کی تقریب اور وزیردفاع خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ(ن) کے ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جس عزم و ہمت کے ساتھ سیالکوٹ سے لاہورتک ایکسپریس وے تعمیرکرنے کا اعلان کرتے ہوئے کراچی آپریشن کو اُمیدافزانتائج سے […]

.....................................................

23 مارچ! یوم قرارداد پاکستان

23 مارچ! یوم قرارداد پاکستان

تحریر : فیصل اظفر علوی 23 مارچ کا دن وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، 23 مارچ 1940 ء کو لاہور میں واقع ”منٹو پارک” موجودہ ”اقبال پارک” میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی اور 23 مارچ ہی کے دن 1956 ء میں پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا، 23 […]

.....................................................

آج کا پاکستان

آج کا پاکستان

تحریر : حفیظ خٹک 23 مارچ 1940 کو لاہور میں مینار پاکستان کے مقام پر مسلم لیگ کے سالانہ جلسہ عام میں برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ ملک بنانے کی قرار داد پیش کی گئی جسے وہاں موجود شرکاء نے بھرپور انداز میں منظور کیا ۔ وہ قرار داد دراصل انگریزوں اور ہندوئوں کی […]

.....................................................

باغ : کالعدم تحریک طالبان کشمیر کا کمانڈر کاشف حنیف گرفتار

باغ : کالعدم تحریک طالبان کشمیر کا کمانڈر کاشف حنیف گرفتار

باغ (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کشمیر کا کمانڈر کاشف حنیف راولا کوٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ کاشف حنیف بیری پاچھیوٹ کا رہائشی ہے اور گھر والوں کو ملنے آیا تھا کہ حساس اداروں کی اطلاع پر راولا کوٹ پولیس نے واپس جاتے ہوئے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ کاشف حنیف […]

.....................................................

دوقومی نظریہ کی تلوار

دوقومی نظریہ کی تلوار

تحریر : قاضی کاشف نیاز 23مارچ1940ء کو قراردادِ پاکستان پیش کی گئی۔ گویا دو قومی نظریہ کو باضابطہ طور پر پیش کر دیا گیا۔ کسی مسئلے پر کسی خاص دن قرارداد پیش کرنے کامطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ مسئلہ یا نظریہ وتصوراسی دن پیداہوا اور اسی دن پیش کردیاگیا بلکہ مسئلہ یا نظریہ توعموماً […]

.....................................................

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا ۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب […]

.....................................................

میکسیکو میں ریسلنگ مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سے ریسلر ہلاک

میکسیکو میں ریسلنگ مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سے ریسلر ہلاک

میکسیکو میں ریسلنگ مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سے ایک ریسلر ہلاک، میکسیکن ریسلر پیدرو رامیریز فلائنگ کک لگنے کے بعد چل بسے، چار پہلوانوں کی ریسلنگ میں ساتھی ریسلر، تماشائی سمجھتے رہے کہ پیدرو ایکٹنگ کر رہا ہے۔

.....................................................

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، ناصر جنجوعہ

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، ناصر جنجوعہ

بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، بلوچستان کے نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر جنجوعہ۔

.....................................................

یوم پاکستان کے موقع پر جڑواں شہروں میں ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی

یوم پاکستان کے موقع پر جڑواں شہروں میں ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی

راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی پریڈ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ جڑواں شہروں میں آج رات 12 بجے سے کل دوپہر 2 بجے تک ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی لگادی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ […]

.....................................................

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں مسلح افواج کی دستوں کی فل ڈریس ریہرسل

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں مسلح افواج کی دستوں کی فل ڈریس ریہرسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لیے للکار اور دوستوں کے لیے دل میں پیار لیے اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں نے 23 مارچ کے لئے فل ڈریس ریہرسل کی۔ پاک فوج کے سپشل سروسز گروپ نے اللہ ہو کے نعروں سے ایک بار تو ماحول کو گرما کے رکھ دیا۔ خواتین کا دستہ […]

.....................................................

شہر کراچی کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے عوام عمران خان کے پرچم تلے متحد ہو جائیں، عزیز اللہ خان

شہر کراچی کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے عوام عمران خان کے پرچم تلے متحد ہو جائیں، عزیز اللہ خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری عزیز اللہ خان آفریدی نے کہا ہے کہ NA-246کا ضمنی انتخاب دہشت گردی کے خلاف کراچی کے عوام کا ریفرنڈم ثابت ہو گا، شہر کراچی کے عوام دہشت گردی اور لاقانونیت سے بیزار ہو چکے ہیں شہر کی ترقی اور امن سے ہی پاکستان کا […]

.....................................................

12 سال سے زائد عرصہ گورنر ہائوس میں قیام پذیر عشرت العباد پر سابق گورنر حکیم محمد سعید کے قتل کا الزام تھا، احسان باری

12 سال سے زائد عرصہ گورنر ہائوس میں قیام پذیر عشرت العباد پر سابق گورنر حکیم محمد سعید کے قتل کا الزام تھا، احسان باری

ہارون آباد (احسان باری) اللہ اکبر تحریک کے قائد ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ12 سال سے زائد عرصہ گورنر ہائوس میں قیام پذیر عشرت العباد پر سابق گورنر حکیم محمد سعیدکے قتل کا الزام تھا جونہی ان کی نامزدگی کا پرویز مشرف نے اعلان کیا میں بائی روڈ لیاقت پور ضلع رحیم یار […]

.....................................................

ملت عباسیہ کا اجتماع عام آج کورنگی میں منعقد ہو گا۔ اسحاق عباسی

ملت عباسیہ کا اجتماع عام آج کورنگی میں منعقد ہو گا۔ اسحاق عباسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان جمعیت العباس ویلفیئر سوسائٹی اور ملت عباسیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 75 واں یوم پاکستان کے موقع پر ملت عباسیہ کا اجتماع عام یوم پاکستان و یکجہتی ملت عباسیہ کی تقریب (آج) مورخہ 23 مارچ 2015ء بروز پیر بوقت 2بجے دوپہر بمقام گریس لان،کورنگی نمبرڈھائی عقب ٹوٹل پیٹرول پمپ […]

.....................................................

پاکستان اسلامی قلعہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا !

پاکستان اسلامی قلعہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا !

تحریر : اختر سردار چودھری ہم نے ملک کیوں حاصل کیا اس کا مقصد کیا تھا ۔یہ سوال ہر خاص دن پر ہمارے سامنے آن کھڑا ہوتا ہے ۔آج بھی یہ سوال ہے ۔اس کا مختصر جواب ہے اسلام کے نفاذ کے لیے ۔ہم کو وہ مقصد یاد رکھناچاہیے جو قیام پاکستان کا سبب بنا۔ […]

.....................................................

تبدیلی کا نعرہ صرف نعرہ نہ بنایا جائے فلاحی معاشرے کا قیام یقینی بنایا جائے۔ شمیم اختر

تبدیلی کا نعرہ صرف نعرہ نہ بنایا جائے فلاحی معاشرے کا قیام یقینی بنایا جائے۔ شمیم اختر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح و بہبود کی چیئر پرسن شمیم اختر نے کہا ہے کہ تبدیلی کا سیاسی نعرہ صرف نعرہ نہ بنا یا جائے عوامی زندگیوں میں تبدیلی اور فلاحی معاشرے کا قیام یقینی بنا نے کے لئے سیاسی جماعتیں اور رہنماء اپنا قائدانہ کردار ادا کریںعلاقائی سطح عوامی زندگی میں انقلاب لانے […]

.....................................................

بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے پہلے لفظوں کی جنگ شروع

بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے پہلے لفظوں کی جنگ شروع

ایڈیلیڈ : بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے پہلے لفظوں کی جنگ شروع، بھارتی ٹیم ورلڈ کپ سے پہلے کی سیریز یاد رکھے، گلین میکس ویل، آسٹریلوی آل راؤنڈر، بھارتی ٹیم سیریز میں ایک بھی میچ نہیں جیت سکی تھی، میکس ویل۔

.....................................................

100 امریکی فوجیوں کو دھمکی آمیز پیغام موصول، امریکی وزارت دفاع

100 امریکی فوجیوں کو دھمکی آمیز پیغام موصول، امریکی وزارت دفاع

100 امریکی فوجیوں کو دھمکی آمیز پیغام موصول، ترجمان امریکی وزارت دفاع، دھمکی آمیز پیغام مبینہ طور پر داعش کی جانب سے جاری کیا گیا، امریکی وزارت دفاع۔

.....................................................