راولپنڈی اور اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی، جڑواں شہروں میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک پر آج رات 12 بجے سے پابندی ہو گی، ایکسپریس ہائی وے پر صرف پریڈ پر آنے والی گاڑیوں کو اجازت ہو گی، آئی ایس پی آر۔
چمن (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء حافظ محمدصدیق مدنی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہور شہر کی مسیحی برادری کے چرچ پر ہونے والے خود کش دھماکوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان ایک آزاد اسلامی ریاست ہے جس کا آئین ملک […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر انتقال کر گئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر اور اے آر وائی نیوز کے فرانس سے بیورو چیف چوہدری شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔چوہدری شبیر بھدر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی جانب سے فوجیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے دھمکیاں دی گئی ہیں جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے 100 کے قریب فوجيوں کو آن لائن […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں اہم حقائق سامنے آئیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ آپریشن بھتہ خوروں، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا سمیت گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ، چترال، ایبٹ آباد، ہری پور اور لوئر دیر جب کہ گلگت بلتستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ رات بھر شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں اور سرچ آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد مارے گئے،بارود بنانے کا کارخانہ بھی پکڑا گیاجبکہ غیر ملکیوں سمیت 24 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ انچارج سی […]
کابل (جیوڈیسک) امریکا کے دورے پر روانگی سے پہلے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اہم پارٹنر ہے۔ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ صدر اشرف غنی نے کہا کہ وزیرستان اور خیبر ایجنسی […]
نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیو یارک میں اچانک ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک ہو گئے۔ نیویارک کے علاقے بروکلن کے ایک گھر میں رات کے قت اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے افواج پاکستان کی کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب اور خیبر ٹو میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ آپریشن خیبرٹو میں 80 دہشتگرد ہلاک ہو گئے سو سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ امن کے […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں امریکہ اور کینیڈا کے 20 سے زائد شہروں میں ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم تشدد اور عسکریت پسندی پر یقین نہیں رکھتی، اسکی صفوں میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔ الطاف حسین […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا اس کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی سابق چمپئن پی آئی اے کی ٹیم نے آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں […]
تحریر : محمد فہیم شاکر ہندو مذہب کا بانی کوئی ایک شخص نہیں، ہندو ازم میں ہمیں کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں ملتا جس کو ہندو ازم کا بانی یا مرکز کہا جا سکے یا جس کو ہندووں کے مذہبی نظام میں مرکزیت حاصل ہو، اس طرح ہندووں کی مذہبی کتابوں کو بھی کسی […]
تحریر: محمد سلیم صادق برصغیر میں مسلمانوں کا 1000 سالہ دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا۔ اس دور میں مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں نے ہندووں کی تنگ […]
تحریر : انجینئر ذیشان وارث پھل ہو، پھول یا کوئی درخت، اس کے ذائقے، خوشبو اور بناوٹ کا انحصار ان باتوں پر ہوا کرتا ہے کہ بیج کس معیار کا استعمال ہوا، زمین کتنی زرخیز تھی یاجس جگہ وہ بیج بویاگیا وہاں کے موسمی حالات کیاتھے۔ انہی عناصر ترکیبی کاکمال ہے کہ آنکھ دیکھتی ہے […]
تحریر : سید انور محمود شطرنج کے کھیل میں بادشاہ کو محفوظ رکھنے کے لیے اسکے ساتھ اُسک ہی لائن میں جو مہرئے موجود ہوتے ہیں ان میں ایک وزیر، دو فیلے، دو گھوڑئے اور دو ہاتھی ہوتے ہیں، لیکن ان سب کے آگے اگلی لائن میں وہ آٹھ پیادئے ہوتے ہیں جو بادشاہ کے […]
تحریر : سیدہ کنیز زاھرہ ہمارے زمانے میں جو چیز “اسلامی انقلاب” کے نام سے ظہور پذیر ہوئی ہے دوست او ر دشمن ہرایک کے تصورات سے بالا تر تھی مختلف ممالک میں اسلامی تحریکوں کی مسلسل شکست کی وجہ سے مسلمان یہ سوچنے لگے تھے کہ جو وسائل دشمنان اسلام کے اختیار میں ہیں […]
تحریر : عقیل احمد خان لودھی ملک میں ایک عرصہ سے قتل وغارت گری کا بازار گرم ہے اچھے بھلے ہنستے بستے گھرانوں میں چند سیکنڈز میں ماتمی صفیں بچھ جاتی ہیں قاتلوں کا پتہ ہی چلتا ہے نہ معلوم ہوتا ہے کہ مرنے والے کا قصور کیا تھا ، چوری ڈکیتی اغواء کی وارداتوں […]
تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں سائنسدان دن رات نت نئے تجربات کرتے ہوئے اس تگ ودو میں رہتے ہیں کہ زمین پر بسنے والے انسان صحت مند رہیں، آسانیاں پیدا ہوں اور سائنسی تحقیقات و تجربات کی بدولت طویل عمر پائیں ، ہزاروں سال قبل جڑی بوٹیوں سے بیماریوں کا علاج کیا جاتا […]
تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی 23مارچ 1940ء تاریخ برصضیر کا انتہائی اہم ترین اور سنہری دن تصور کی جاتی ہے اس دن اپنے ہی گھر میں غلام پاک و ہند قوم کو آ زادی کی حصول کی حوصلہ افزائی ملی ہے ۔23مارچ1940ء کو برصغیر کے کونے کونے سے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری چھوٹے تھے تو سنا کرتے تھے کہ جسے جن پڑ جاتے ہیں وہ اگر کسی اچھے بابے کے پاس جائے تو ٹھیک ہو جاتا ہے۔با با اس سے مخاطب ہوتا ہے اور اپنی طاقت سے اسے ذی روح سے نکال باہر کرتا ہے مکالمے اور تو یاد نہیں مگر آ […]
گجرات (جی پی آئی) نیئر سلطان بٹ سابق زونل چیف یونا ئٹیڈ بنک لیمٹیڈ جو مورخہ 10فروری 2015 کو وفات پاگئے تھے اِن کا ختم چہلم مورخہ22 مارچ کل بروز اتوار دن10-30بجے ان کی رہائش گاہ 227-Aماڈل ٹاؤن کے بالمقابل اقبال پارک نزد شمالی مسجد پر ہو گا ختم کا آغاز10-30= دعا11-30=شرکت فرماکر ثواب دارین […]