گجرات کی خبریں 21/3/2015

گجرات کی خبریں 21/3/2015

گجرات (جی پی آئی) قطب الاقطاب گجرات شہر صاحبزادہ سرکار سائیں عبدالرحیم سرکار کا 70 واں عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت گدی نشین دربار عالیہ سہیل شاہین خان نے کی۔ جبکہ انتظامات کی نگرانی صاحبزادہ فہد احمد خان نے کیں۔ پہلی نشست میں محفل میلاد […]

.....................................................

کیا دہشت گری سے پاک کوئی مثبت سمت کا تعین ہونے کو ہے.. ؟؟

کیا دہشت گری سے پاک کوئی مثبت سمت کا تعین ہونے کو ہے.. ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم سولہ دستمبر سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے قومی سطح پر ہونے والے سنجیدہ اقدامات نے قوم کو یہ سوچنے پر یقینا مجبورکردیاہے کہ سانحہ پشاور نے قوم کے قومی رہنماوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑکررکھ دیاہے، جس پر قوم کو اِس سوا […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 394 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 394 رنز کا ہدف

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 394 رنز کا ہدف۔ کیوی کھلاڑی مارٹن گپٹل کی شاندار ڈبل سنچری۔

.....................................................

بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے میثاق مدینہ کے رہنما اصول

بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے میثاق مدینہ کے رہنما اصول

تحریر : اے بی مجاہد ہمارا مقدس دین اسلام معاشرتی امن و سلامتی کا مبلغ دین ہے ۔اسلام کے مقدس پیغام میں امن وسلامتی پر مبنی سماجی اقدار کے تحفظ کی سختی سے تاکید کی گئی اور ہر انسان کے جان ومال کے تحفظ پر زور دیا گیا ہے۔اسلام معاشرتی مساوات اور سماجی انصاف کا […]

.....................................................

ویلنگٹن : مارٹن گپٹل نے ڈبل سنچری اسکور مکمل کر لی

ویلنگٹن : مارٹن گپٹل نے ڈبل سنچری اسکور مکمل کر لی

ویلنگٹن : مارٹن گپٹل نے ڈبل سنچری اسکور مکمل کر لی۔

.....................................................

سیوریج لائنوں کی تنصیب کے کاموں کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

سیوریج لائنوں کی تنصیب کے کاموں کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے ایس تھری پروجیکٹ سیوریج کے میگا پروجیکٹکے تحت شاہ فیصل کالونی میں سیوریج لائنوں کی تنصیب کے کاموں میں سست روی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیوریج لائنوں کی تنصیب کے حوالے سے جاری کاموں کو ہنگامی پر مکمل کرنے کی ہدایت […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 21/3/2015

وزیرآباد کی خبریں 21/3/2015

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، قریبی علاقے بھی بری طرح گندگی کی لپیٹ میں ٹی ایم اے انتظامیہ لسی پی کر سونے لگی۔ شہری انتظامیہ کی ناقص کارکردگی پر احتجاج کرنے پر مجبور ، ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریٹر اورڈی سی او گوجرانوالہ سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔ شہر ی علاقوں میں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 21/3/2015

تلہ گنگ کی خبریں 21/3/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر کی مین روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگی ،جگہ جگہ کھڈوں کی وجہ سے مسافروں کوشد ید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ،روڈ کی خستہ حا لت کی وجہ سے ٹریفک میں بھی سست روی رہتی ہے ،اہلیا ن تلہ گنگ نے […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن بہاراں کی تقریبات 5 اپریل تا 7اپریل تک جاری رہیں گی

ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن بہاراں کی تقریبات 5 اپریل تا 7اپریل تک جاری رہیں گی

جھنگ : ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام جشن بہاراں 2015کی رنگا رنگ تقریبات5 اپریل تا 7اپریل تک جاری رہیں گی اس دوران عوامی تفریح کے متعدد پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔ میلہ جشن بہاراں کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام متعلقہ محکمے اپنے ذمے ٹاسک کو انتہائی ذمہ داری کے ساتھ پورا کریں اس سلسلہ میں کسی […]

.....................................................

ٹرالر اور چنگچی رکشہ کا تصادم ایک آدمی موقع پر ہلاک ایک زخمی

ٹرالر اور چنگچی رکشہ کا تصادم ایک آدمی موقع پر ہلاک ایک زخمی

جھنگ (نمائندہ جھنگ) ٹرالر اور چنگچی رکشہ کا تصادم ایک آدمی موقع پر ہلاک ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ روڈ نواں میل کے قریب ایک چنگچی رکشہ سبزی سے لوڈ جھنگ سے بھوانہ کی طرف جا رہا تھا کہ اچانک سامنے سے انیوالے ٹرالر نے ہٹ کیا اور فرار ھو گیا جس سے چنگچی […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/3/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/3/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ٹی ایم اے عملہ کی طرف سے امام گارہ گاہ کے سامنے بنائے گئے حفاظتی مورچے مسمار، صدر امام بارگاہ قصر سجادیہ کی طرف سے شدید احتجاج، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایم اے کے عملہ نے امام بارگاہ کے باہر بنائے […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث تین افراد گرفتار

سانحہ یوحنا آباد، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں ملوث تین افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق فیروز پور روڈ پر میٹرو اسٹاپ اور دیگر لوگوں کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث تینوں ملزمان کو پولیس نے تصاویر کی مدد سے مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس گرفتار افراد کی نشاندہی پر دیگر ملزمان کی […]

.....................................................

ڈرون حملوں سے اب تک 2199 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ

ڈرون حملوں سے اب تک 2199 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ فاٹا میں ڈرون حملوں سے اب تک 2199 افراد جاں بحق جب کہ 208 مکانات اور 59 گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔ جمعے کو وزارت ریاستیں و سرحدی علاقہ جات کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتایا گیا ہے کہ فاٹا میں اب […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے آٹھ سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کیا گیا۔ خریدے گئے بلز پر شرح منافع آٹھ فیصد سالانہ […]

.....................................................

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہوں، کاجول

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہوں، کاجول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ فلموں میں کام کرنے کے لئے بے تاب ہیں۔ کاجول نے کہا کہ وہ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’’دل والے‘‘میں کام کررہی ہیں جس میں شاہ رخ خان ان کے مدمقابل ہیرو ہوں گے۔ اس سلسلے […]

.....................................................

رنبیر کپور کی شعیب اختر کے ساتھ کمنٹری

رنبیر کپور کی شعیب اختر کے ساتھ کمنٹری

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان منعقدہ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کے موقع پر بالی ووڈ اداکار رنبیرکپور بھی ٹی وی کمنٹیٹر بن گئے۔ انھوں نے ممبئی میں قائم کمنٹری اسٹوڈیو میں سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر کے ہمراہ میچ پر تبصرہ کیا۔ اس موقع پر ان کی آنے والی فلم ’بمبئی ویلویٹ‘ […]

.....................................................

وہاب ریاض اور شین واٹسن کی تلخ کلامی، میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ

وہاب ریاض اور شین واٹسن کی تلخ کلامی، میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان زور گا جوڑ پڑا۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اپنی عمدہ بولنگ سے واٹسن کو پریشان کئے رکھا شارٹ پیچ گیندیں بھی واٹسن کے لئے مسئلہ بن رہیں۔ واٹسن اور وہاب ریاض میں نوک جھوک […]

.....................................................

آخری کوارٹر فائنل آج نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہو گا

آخری کوارٹر فائنل آج نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہو گا

ولنگٹن (جیوڈیسک) چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل کا جوڑ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح چھ بجے شروع ہو گا۔ کیوی اور وِنڈی کپتان نے جیت کا خواب آنکھوں میں سجائے ساری تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس سے پہلے بھی اسی […]

.....................................................

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بعد ازاں صنعا میں ہی ایک اور مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکوں سے حوثی ملیشیا کے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے اہم دفاعی اہلکار […]

.....................................................

سورج گرہن کی وجہ سے یورپ کے مختلف ممالک میں دن کے وقت رات کا سماں

سورج گرہن کی وجہ سے یورپ کے مختلف ممالک میں دن کے وقت رات کا سماں

لندن (جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ میں سورج کا اٹھانوے فیصد حصہ چاند کی لپیٹ میں آیا، لندن کا چوراسی مانچسٹر کا نواسی ایڈنبرگ کا ترانوے اور لروک میں ستانوے فیصد سورج کو گرہن لگا۔ لنکولن شائر، مڈلینڈ اور وہیلز کے جنوبی حصوں میں سورج کا ستانوے فیصد حصہ ڈھک گیا۔ پینسولا کے جنوب مغربی علاقوں سوالبرڈ […]

.....................................................

بھارت میں ٹرین کو حادثہ، 5 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارت میں ٹرین کو حادثہ، 5 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث 5 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریاست اتر پردیش کے بابا اوان ریلوے سٹیشن سے روانہ ہونے والی دھران پون وارسانی جنتا ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 50 […]

.....................................................

ایران کیساتھ مستقبل بدلنے کیلئے دہائیوں بعد ایک بڑا موقع ملا ہے: امریکی صدر

ایران کیساتھ مستقبل بدلنے کیلئے دہائیوں بعد ایک بڑا موقع ملا ہے: امریکی صدر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے ایرانی عوام سے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو اپنے باہمی تعلقات کی شکل بدلنے کے لئے ایک بڑا موقع ملا ہے اور انھیں ایک مختلف مستقبل کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ اوباما نے یہ تجویز ایرانی حکومت اور عوام کے نام نئے ایرانی سال کے آغاز پر […]

.....................................................

آئی سی سی کا فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف ڈسپلنری کارروائی

آئی سی سی کا فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف ڈسپلنری کارروائی

آئی سی سی کا فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف ڈسپلنری کارروائی، شین واٹسن سے تلخ کلامی پر وہاب ریاض پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد، پاکستانی ٹیم کل واپس وطن روانہ ہو گی، شاہد آفریدی اور سہیل خان کل شام کراچی پہنچیں گے، ذرائع۔

.....................................................

فلسطینی ریاست کے قیام پر اسرائیلی وزیرِاعظم کا موقف تبدیل

فلسطینی ریاست کے قیام پر اسرائیلی وزیرِاعظم کا موقف تبدیل

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیرِاعظم بنجمن نتن یاہو نے انتخابات سے قبل فلسطینی ریاست قائم نہ ہونے دینے کے اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ تاہم امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو کو بتایا ہے کہ امریکہ ان کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران فلسطینی ریاست قائم […]

.....................................................