کراچی کو جرائم سے پاک شہر بنانا میرا مشن ہے، وزیر اعظم

کراچی کو جرائم سے پاک شہر بنانا میرا مشن ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں ہر صورت میں امن و امان بحال کریں گے اور اسے جرم سے پاک شہر بنانا میرا مشن ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ایوی ایشن پالیسی 2015 کے اعلان کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کو […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی : رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں قلندریہ چوک کے قریب خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری موٹر سائیکل رینجرز کی گاڑی سے ٹکرا دی۔ دھماکے سے دو اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گئے جبکہ خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے گاڑی کو شدید […]

.....................................................

صولت مرزا کی 90 اور شفقت حسین کی پھانسی 30 روز کیلئے موخر

صولت مرزا کی 90 اور شفقت حسین کی پھانسی 30 روز کیلئے موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے صولت مرزا اور شفقت حسین کی پھانسیوں پر عملدرآمد روکنے کی مدت میں توسیع کے حوالے سے بھجوائی گئی سمری منظور کر لی۔ ایم کیو ایم کے سابق کارکن صولت مرزا کی پھانسی نوے روز تک موخر کر دی گئی۔ آزاد کشمیر کے شہری شفقت […]

.....................................................

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے الزامات کی عدالتی تحقیقات کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا […]

.....................................................

جیلوں میں متحدہ کے کارکنوں کو دی گئی سہولتوں کے ثبوت سامنے آ گئے

جیلوں میں متحدہ کے کارکنوں کو دی گئی سہولتوں کے ثبوت سامنے آ گئے

پیپلز پارٹی دور میں جیلوں میں متحدہ کے کارکنوں کو دی گئی سہولتوں کے ثبوت سامنے آ گئے، اجلاس کے منٹس پر کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کے دستخط ہیں، غلام قادر تھیبو اس وقت آئی جی جیل خانہ جات تھے، اجلاس میں ایم کیو ایم کے 2 صوبائی وزراء اور ایک رکن سندھ […]

.....................................................

نشاط ضیاء قادری تقریب ماں تجھے سلام کے دوران بیسٹ نعت خواں کا ایوارڈ الماس اختر کو دیتے ہوئے

نشاط ضیاء قادری تقریب ماں تجھے سلام کے دوران بیسٹ نعت خواں کا ایوارڈ الماس اختر کو دیتے ہوئے

کراچی : ممبر صوبائی اسمبلی سندھ نشاط ضیاء قادری تقریب ماں تجھے سلام کے دوران بیسٹ نعت خواں کا ایوارڈ الماس اختر کو دے رہے ہیں۔

.....................................................

انٹرا کشمیر ٹریڈ یا چکی

انٹرا کشمیر ٹریڈ یا چکی

تحریر : بشیر بخاری سارک کانفرنس میں سارک ممالک بہت لمبے عرصے تک اس بحث میں الجھے رہے کی ایسا کون سا اقدام اٹھایا جائے جس کی بدولت سارک ممالک کی عوام کو ایک دوسرے کے قریب لایا جا سکے کافی سوچ بچار اور بلعموم سنٹرل ایشیاء کے معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے اور بالخصوص […]

.....................................................

صولت مرزا کی پھانسی طبی بنیادوں پر آگے بڑھائی ہے، چوہدری نثار

صولت مرزا کی پھانسی طبی بنیادوں پر آگے بڑھائی ہے، چوہدری نثار

صولت مرزا کی پھانسی طبی بنیادوں پر حکومت بلوچستان کی درخواست پر آگے بڑھائی ہے، چوہدری نثار۔

.....................................................

عالمی یوم جنگلات اور ہمارے سنگین حالات

عالمی یوم جنگلات اور ہمارے سنگین حالات

تحریر : علی عمران شاہین اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسان کو عطا کردہ عظیم ترین نعمتوں میں ایک بڑی نعمت جنگلات بھی ہیں۔ اللہ نے اپنے بندوں کے لئے بنائی عالیشان جنتوں میں باغات اور نبانات کا خصوصی ذکر ملتاہے ۔لمبے اور گھنے سائے والے درخت ،ان کے سائے ا ور ان سے پیدا […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف کوارٹر فائنل مقابلے کو فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، مائیکل کلارک

پاکستان کے خلاف کوارٹر فائنل مقابلے کو فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، مائیکل کلارک

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان سے سخت مقابلے کی توقع ہے اس لئے ہم اس میچ کو اپنے لئے فائنل میچ سمجھ کر کھیلیں گے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مائیکل کلارک نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو گزشتہ کئی […]

.....................................................

ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کے لئے آپریشن ختم

ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کے لئے آپریشن ختم

کوالالمپور (جیوڈیسک) گزشتہ برس دسمبر میں انڈونیشیا کی نجی فضائی کمپنی ایئر ایشیا کے تباہ ہونے والے طیارے ایم ایچ 8501 کے لئے جاری سرچ آپریشن ختم کر دیا گیا ہے۔ انڈونیشیا کے حکام نے بحر ہند میں تباہ ہونے والے طیارے میں سوار مسافروں کی تلاش میں مصروف تمام امدادی ٹیموں کو واپسی کا […]

.....................................................

سرکاری ملازموں کو ریٹرنگ آفیسر مقرر کرنے کیخلاف ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب

سرکاری ملازموں کو ریٹرنگ آفیسر مقرر کرنے کیخلاف ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو تحریک انصاف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت اپنے سرکاری ملازمین کو ریٹرنگ آفیسر لگا کر بڑے پیمانے پر بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کرنا چاہتی ہے۔ اس کا یہ اقدام غیر آئنی اور غیر قانونی ہے۔ اس لئے اس اقدام کو […]

.....................................................

یوحنا آباد میں جلائے گئے نوجوان بابر نعمان سرگودھا میں سپرد خاک

یوحنا آباد میں جلائے گئے نوجوان بابر نعمان سرگودھا میں سپرد خاک

سرگودھا (جیوڈیسک) بابر نعمان کی نماز جنازہ میں ڈی سی او، ڈی پی او سرگودھا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی جبکہ شاہ پور روڈ کو پولیس نے بند کر دیا۔ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعنیات کر دی گئی تھی۔ نماز […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن نے فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی جانب سے فاٹا سینیٹ انتخابات رکوانے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے عباس آفریدی کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا میں سینیٹ انتخابات کو مذاق بنا لیا گیا ہے، کبھی […]

.....................................................

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرے گا، سرتاج عزیز

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرے گا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ طالبان افغان حکومت مذاکرات کے درمیان پاکستان کا کردار سہولت کار کا ہے۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں جب کہ دونوں کے درمیان پاکستان سہولت کار کا کردار […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد… ..قومی یکجہتی پر بھی ضرب شدید

سانحہ یوحنا آباد… ..قومی یکجہتی پر بھی ضرب شدید

تحریر : بدر سرحدی سانحہ پشاور میں گرجہ گھر پر ٢٢،ستمبر ٢٠١٣،پر مضمون لکھا،جو بیشتر اخبارات میں شائع ہوأ سو پہلے اس سے اقتباس ”گزشتہ دھائی سے پاکستان کی تاریخ خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے سرخ ترین ہے یہ حملے روز کا معمول رہے اور کوئی ایسی جگی یا مقام نہیں جہاں حملے نہیں […]

.....................................................

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

تحریر : ایم سرور صدیقی کئی سال پہلے ٹی وی سکرین پر ایک منظر ابھراانسداد ِ دہشت گردی کی عدالت میں ایک شخص کو پیش کیا جانا تھااس موقعہ پر حفاظتی انتظامات اتنے سخت تھے کہ چڑیا کو بھی پر مارنے کی تاب نہ تھی ”قیدی ”کو بکتربند گاڑی میں کئی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ […]

.....................................................

انسانیت کا قتل

انسانیت کا قتل

تحریر : فضل خالق خان صوبہ پنجاب کے علاقے یوحنا آباد میں چرچ میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاکتوں کے بعد بلوائیوں کی جانب سے ہونے والے واقعات پہلے ہونے والے واقعہ سے زیادہ دل خراش اور انسانیت سوز ثابت ہورہے ہیں ۔ جس میں پے درپے معصوم انسان مذہب کے نام پر بربر یت […]

.....................................................

یہ درندئے ہیں درندئے

یہ درندئے ہیں درندئے

تحریر : سید انور محمود پشاور میں 22 ستمبر 2013ء کوکوہاٹی گیٹ چرچ پر دو خودکش حملے ہوئے تو بغیر کسی مذہبی تفریق کے عوام کا جو رویہ تھا وہ دہشت گردوں کےلیے ایک کھلا پیغام تھا کہ “پشاورکے چرچ دھماکے میں تراسی پاکستانی عیسائی ہلاک ہوگئے، مسلمانوں اور دوسرئے مذاہب کے عام لوگوں نے […]

.....................................................

گیس قیمتوں میں اضافہ سے انڈسٹریز بحران کا شکار ہو جاہیں گی، مراتب شاہ

گیس قیمتوں میں اضافہ سے انڈسٹریز بحران کا شکار ہو جاہیں گی، مراتب شاہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) انجمن تاجران گول کلاتھ مرچینٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر و چیمبر آف کامرس کی ر یجنل سپو ر ٹس اسٹینڈنگ کمیٹی سید مراتب علی شا ہ بخا ری،ممتا ز تا جررہنما سید کر امت علی شا ہ بخا ری،الحا ج صو فی مبا رک علی چشتی نظا می نے وزارت […]

.....................................................

موٹر ویز کا جال ملک بھر میں بچھایا جائے گا۔ فقیر حسین ڈوگر

موٹر ویز کا جال ملک بھر میں بچھایا جائے گا۔ فقیر حسین ڈوگر

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چوہدری فقیر حسین ڈوگر پی پی7 6 مسلم لیگی رہنماوسا بق لبیر کو نسلر عبد الغفار انصا ری سا بق نا ظم یو نین کو نسل 229چو ہدری ارشا د احمد ایڈووکیٹ ،نے کہا ہے کہ فیصل آباد گوجرہ موٹر وے حکومت کا […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، ڈی آئی خان، ڈی جی خان اور سکھر ڈویژن میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

.....................................................

حبیب بینک کی نجکاری بارہ اپریل کو کرنے کا فیصلہ

حبیب بینک کی نجکاری بارہ اپریل کو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے زرائع نے بتایا کہ حبیب بینک کی نجکاری 12 اپریل کو ہو گی۔ اس مقصد کیلئے روڈ شو 29 مارچ سے شروع ہو جائے گا۔ ایچ بی ایل کی نجکاری سے 70 کروڑ ڈالر حاصل ہونے کا امکان ہے۔ زرائع کے مطابق نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کی نجکاری مئی […]

.....................................................

شہنشاہ جذبات کہلانے والے محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے

شہنشاہ جذبات کہلانے والے محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) شہنشاہ جذبات محمد علی نے اپنے فنی سفر کے دوران ہر کردار میں خود کو ڈھال کر حقیقت کا رنگ بھرا۔ محمد علی 10 نومبر 1938ء کو ہندوستان کے شہر رامپور کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ محمد علی نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے کیا۔ 1962ء میں ان […]

.....................................................