ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی شاہ رخ اور سلمان کے ساتھ کام کرنے سے انکار نہیں کیا اور وہ ان دونوں اداکاروں […]
میلبورن (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ مہندرا سنگھ […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صوبہ ہلمند میں گورنر ہاؤس کے قریب ہونے والے خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے گورنر ہاؤس کی عمارت تباہ ہو گئی جبکہ دیگر گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں داعش جنگجوئوں سے تازہ جھڑپوں میں 10 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ فریقین میں لڑائی دارالحکومت طرابلس میں تیل کے مرکزی ذخائر کے قریب ہوئی۔ داعش کے انتہا پسندوں کی طرف سے لیبیائی تیل ذخائر کو نشانہ بنانے کی یہ تازہ ترین کارروائی ہے۔ انتہا پسند پہلے ہی نفولیا […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے جوزجان میں پولیس کی فائرنگ سے چار مظاہرین ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ مظاہرین مقامی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ جس نے ضلع قرقین کے قریبی جنگلات سے لوگوں کو لکڑیاں کاٹنے کی اجازت نہیں دی۔
ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرائنی علاقے کریمیا کو روس میں ضم کرنے کا اقدام اس علاقے میں روسی زبان بولنے والوں اور وہاں روسی قوم کی تاریخی جڑوں کا تحفظ تھا۔ ماسکو میں کریمیا کو یوکرائن سے کاٹ دینے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ہزاروں حامیوں کے اجتماع […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نوشہرہ روڈ کے محلہ چراغ کا دس سالہ علی فیضان گزشتہ رات محلے کی دکان پر گیا لیکن واپس نہ آیا صبح اس کی لاش کوڑے کے ڈھیر پر پڑی مل گئی۔ لاش ملتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا جبکہ اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔ مقتول کی لاش کو اعوان چوک […]
کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل کراچی میں قتل کے مجرم شفقت حسین کو آج صبح دی جانے والی پھانسی غیرمعینہ مدت تک موخر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان وزیر داخلہ کی تحریری درخواست لے کر ایوان صدر گئے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے ملک کے مغربی علاقے میں الیگزینڈر نامی بیلسٹک میزائلوں کی تنصیب کا کام شروع کر دیا۔ روس کی وزارت دفاع کے ایک باخبر ذریعے نے اپنا نام خفیہ رکھے جانے کی شرط پر بتایا ہے کہ روس کے شمال مغرب میں واقع کیلینن گراڈ میں الیگزینڈر میزائل نصب کیے جائیں گے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے صولت مرزا کے بیان پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اگر لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک دیتی تو اس کی عوامی حمایت میں اضافہ نہیں ہوتا۔ انھوں نے کہا کہ صولت مرزا جھوٹ بول رہا ہے۔ کسی سزا یافتہ قیدی کی […]
میانوالی (جیوڈیسک) سنٹرل جیل میں سزائے موت کےقیدی عبدالستار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سنٹرل جیل میانوالی میں جیل حکام نے علی الصبح سزائے موت کے مجرم عبدالستار خان کو پھانسی دے دی۔ پھانسی سے قبل مجرم کی اہلخانہ سے ملاقات بھی کرائی گئی۔ عبدالستار نے 1992 میں ذاتی دشمنی پر ایک شخص […]
کراچی (جیوڈیسک) ترجمان گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صولت مرزا کی جانب سے ان پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ نے آج تک کسی مجرم کو تحفظ فراہم نہیں کیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا نے اپنے آخری بیان میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایم کیوایم کا کارکن تھا اور مجھے ایم ڈی کے ای ایس سی کو مارنے کی ہدایت الطاف حسین نے بابر غوری […]
تحریر : محمد یاسین صدیق یوحنا آباد میں دہشت گردی کے تازہ واقع پر ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی اشکبار ہے اس میں 16 افراد کو دہشت گردوں نے بم دھماکے سے ہلاک کر دیا دو بے گناہ لوگوں کو عیسائیوں نے دوران احتجاج جس طرح جلایا بربریت کی مثال قائم کر دی کہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوحنا آباد لاہور میں گرجا گھروں میں بم دھماکوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر چیئر مین تحریک اہلسنت پاکستان سجادہ نشین صاحبزادہ پیر محمد فیض رسول رضوی نے شدید دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان جمعیت العباس ویلفیئر سوسائٹی اور ملت عباسیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام75واں یوم پاکستان کے موقع پر یوم پاکستان و یکجہتی ملت عباسیہ کی تقریب مورخہ 23مارچ2015ء بروز پیر بوقت 2بجے دوپہر بمقام گریس لان،کورنگی نمبرڈھائی عقب ٹوٹل پیٹرول پمپ پر منعقد ہو گا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر […]
تحریر : محمد صدیق پرہار لاہور کی نشتر کالونی کے علاقے یوحنا آبادمیں گرجا گھروں پر دہشت گردانہ حملوں میں سترہ افراد ہلاک جن میں ایک ہی خاندان کے سات افراد دوپولیس اہلکاردوسگے بھائی میاں بیوی شامل ہیں جبکہ سات درجن سے زائدافرادزخمی ہوگئے حملہ آوروںنے چرچوںمیںداخل ہونے کی کوشش کی ناکامی پرخودکوگیٹ پراڑالیا۔ پہلے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے آسان ہدف دیکھ کر چرچ پر حملہ کیا۔ مسلمان اور عیسائی تقسیم کی سازش ناکام بنا کر انتہا پسندی کے خلاف متحد ہو جائیں۔ مسیحی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات میں وزیراعلیٰ شہباز شریف نے سانحہ یوحنا آباد پر دکھ کا اظہا رکیا […]
جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں ہلماہیرا کے مقام پر زلزلہ کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن کی اب تک شدت 6.6ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزلہ 41کلو میٹر زیر سمندر آیا، جبکہ سونامی وارننگ نھی جاری نہیں کی گئی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ زلزلہ سے کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول […]