کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن سے 2 خواتین کی لاشیں ملی ہیں، جنھیں تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں خواتین کی لاشیں بلدیہ ٹاوٴن نمبر8 میں جنگل اسکول کے قریب سے ملی ہیں، دونوں لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے واقعے […]
پشاور (جیوڈیسک) ڈاکٹر شکیل آفریدی کے سابق وکیل سمیع اللہ ایڈووکیٹ قتل کیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہیں۔ حملہ آوروں کی تعداد دو تھی۔ پولیس کی تیار کردہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شکیل آفریدی کےسابق وکیل سمیع اللہ پرمتھراکے علاقہ میں 6 بج کر 35 منٹ پر حملہ ہوا۔ حملہ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک نجی سکول کے باہر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے دھماکے سے علاقے میں خواف و ہراس پھیل گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملے کے وقت سکول میں تدریسی عمل جاری تھا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین پریشانی […]
سڈنی (جیوڈیسک) سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم اچھا آغاز فراہم نہ کر سکی اور کافی آہستہ سے سکور میں اضافہ کیا۔ سری لنکا نے 32 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر صرف 112 رنز بنائے۔ سنگاکارا 33 اور پریرا وکٹ پر موجود ہیں۔ اوپننگ بلے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں دھاندلی کیس کی سماعت کی، اس موقع پر ٹربیونل نے اپنی مرضی کے منتخب کردہ دس پولنگ سٹیشنوں کے تھیلے کھول کر ان کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع کر دیا۔ ٹربیونل کے جج کا کہنا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل […]
تحریر : سجاد علی شاکر میرے گھر سے کچھ منٹوں کی دوری پر موجود یوحنا آباد ناقابل برداشت اور دل کو دہلا دینے والا گزشتہ دنوں واقعہ پیش ہوا جس نے پورے پاکستان کی فضا کو سو گوار کر ڈالا اور ہر آنکھ اشک بار ہوئے بنا نہ رہ سکی ۔یوحنا آباد کے سانحے کی […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے مختلف […]
تحریر : مجید احمد جائی گزشتہ دنوں لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں میں خود کش دھماکوں نے پھر سے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔اسی طرح پشاورمیں بھی دل خراش واقعہ ہوا تھا۔دہشت گرد مسیحی بھائیوں پر حملے کرکے پاکستان کی بقا کوتو نقصان ہی پہنچا رہے ہیں۔اس کے […]
تحریر : شاہد شکیل ہزاروں سال قبل سمندری جانوروں مثلاًسی وولفس وغیرہ میں یہ بیماری پائی گئی رفتہ رفتہ کولمبیا اور پیرو کے علاوہ امریکا میں پھیلاؤ شروع ہواجس سے ہزاروں انسان ٹی بی میں مبتلا ہوگئے،ایک مطالعے کے مطابق یہ بیماری امریکا سے دنیا بھر میں منتقل ہونا شروع ہوئی جبکہ خسرہ اور دیگر […]
تحریر : عبدالروف چوہان 9/11کے کچھ روز بعد پاک سرزمین پر شروع ہونے والی دہشت گردی کے واقعات تاحال ابھی جاری ہیں۔دہشت گردی کے ان واقعات میں کہیں مسجدیں نشانہ بنیں تو کہیں چرچ، کہیں سڑک پر چلتے سوچ وافکار میں گم معصوم شہری تو کہیں روزگار کماتے لوگ۔ کہیں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکارتو […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج سندھ کی پوری پیپلز پارٹی تھی آصف علی زرداری نے رائے مانگی کہ ایم کیو ایم سے اتحاد کیا جائے یا نہیں؟ دوسرا مطلب یہ تھا کہ رینجرز اور فوج کو یہ پیغام دیا جائے کہ ہم تو ایم کیو ایم کے ساتھ ہی آپ نے جو کرنا ہے […]
تحریر : شاہ بانو میر بہت کم ایسا ہوا زندگی میں کہ میں کسی خاتون سے بہت جد متاثر ہو جاؤں٬ مجھے متاثر کرنے کیلیۓ صرف سچی قابلیت کا ہونا بہت ضروری ہے اور یہ ہستی قابلیت کا مرقع تھیں ٬ راجہ شفیق کیانی صاحب کا ان کے کام کے حوالے سے نام سنا تھا […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کو انتہائی مطلوب چھ ملزمان منشیات کے کیسز میں مطلوب ہیں جبکہ باقی افراد قتل، جنسی جرائم اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔ ہسپانوی وزارت داخلہ نے تمام دس افراد کی تصاویر برطانوی حکام کی موجودگی میں کانفرنس کے دوران جاری کیں۔ مجرمان کی گرفتاری کے لئے دونوں ممالک عوام کی مدد […]
سڈنی (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں سری لنکا کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکن قائد اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں طے پانے والے معاہدے پر چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ اور آسٹریا کی سفیر بریگیٹا بلاہا نے دستخط کیئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ معاہدے کے ذریعے اطلاعات کے بلا رکاوٹ تبادلے اور ٹیکسوں سے متعلق امور میں شفافیت یقینی بنانے میں مدد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتیں ملک کا ایک اہم طبقہ ہیں جنھوں نے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا، حکومت چاہتی ہے کہ اقلیتیں امن اور ہم آہنگی کے ماحول میں زندگی بسر کریں۔ وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر […]
نیویارک (جیوڈیسک) آئرلینڈ کے باسیوں کے عقیدے کے مطابق سینٹ پیٹرک انکے محافظ ہیں۔ انکی یاد میں یہ دن گزشتہ 254 برس سے منایا جاتا ہے۔ اس دن آئرش لوگ روائتی لباس پہنتے ہیں۔ جس میں سبز رنگ نمایاں ہوتا ہے۔ سینٹ پیٹرکس ڈے پریڈ نیویارک کی ففتھ ایونیو پر ہوتی ہے۔ مختلف بینڈ، بیگ […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ ٹیم متحد اور نڈر ہو کر کھیلے تو ہم آسٹریلیا کو ہرا سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میری طرف سے ٹیم کو بہت واضح پیغام ہے کہ متحد اور مطمئن ہو کر کھیلیں حالانکہ ایسے موقع پر مطمئن ہو کر کھیلنا بہت […]
ممبئی (جیوڈیسک) پی کے میں عامر خان اپنے کردار اور حرکتوں کی وجہ سے پی کے کہلائے لیکن نئی فلم میں اداکار سچ مچ کے پی کے بننے جا رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایسی لڑکی کی ہے۔ جو اپنی ماں کو نشئی باپ سے نجات دلانے کی کوشش میں ہے۔ اداکار ان دنوں ریسلر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ سپر اسٹار عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے اے آئی بی روسٹ شو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دل میں عامر خان کیلئے اب […]
چلی (جیوڈیسک) چلی کے جنوبی صوبے آروکنیا میں صورتحال نہایت سنگین ہے۔ جہاں کھیت تباہ ہوچکے ہیں۔ چلی میں گزشتہ آٹھ برس سے جاری خشک سالی نے زراعت کے شعبے کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔ کسانوں کے پاس نہ صرف اپنے کھانے بلکہ جانوروں کے لئے چارے کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ مویشی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں داعش کو دنیا بھر کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جیمز کلیپر کی جانب سے امریکی سینیٹ کو پیش کی گئی سالانہ رپورٹ میں داعش کو امریکا کے قومی مفاد سمیت پوری دنیا کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سانحہ یوحنا آباد کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خودکش حملہ آور کی معاونت کرنے والے افراد کا سراغ لگا لیا گیا۔ معاونت کرنے والے خودکش حملے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ خودکش حملہ آور نے چرچ کے قریب گھر کرائے پر لے رکھا تھا۔ ذرائع […]