اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی ڈاکٹررمیش کمار کاسینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنیوالے امیدواروں اور ارکان قومی اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دینے کے حوالے سے آئینی ترمیم بل مسترد کر دیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر متعدد ارکان نے […]
لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے دوسرے شخص کی شناخت بابر نعمان کے نام سے ہوگئی جو سرگودھا کا رہائشی تھا۔ ورثا کا کہنا ہے بابر نعمان کو بے گناہ قتل کیا گیا۔ ورثا نے پولیس سے درخواست کی کہ بابر نعمان کی لاش ہمارے حوالے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے9 مزید قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں غحلام محمد اور ذاکر حسین کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ غلام محمد نے 2000 میں اپنے سالے کو قتل کیا تھا جب کہ ذاکر حسین […]
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان […]
ممبئی (جیوڈیسک) 2003 میں فلم ’’انداز‘‘ سے فنی کریئر کا آغاز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ شادی کے بعد پہلی بار فلمی پردے پر جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2011 میں شادی کے بعد فلمی صنعت سے رخصت لینے والی اداکارہ لارا دتہ ایک بار پھر فلموں میں اپنی […]
سندھ ہائی کورٹ میں مجرم شفقت حسین کی سزائے موت کے خلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے شفقت حسین کی سزائے موت کے خلاف درخواست مسترد کر دی، شفقت حسین کی سزائے موت کے خلاف این جی او نے درخواست دائر کی تھی۔
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں آج سے 23 مارچ تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کی سفارش پر محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 23مارچ تک پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے عوام کو لودشیڈنگ کے نام پر ذہنی اذیت دی جارہی ہے۔ وفاقی حکومت سندھ کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ اساتذہ کے1400 کیسز سروسز ٹریبونل منتقل کیے جائیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے 1400 اساتذہ کے کیسز سروسز ٹریبونل کو منتقل کرنے اور اساتذہ […]
تحریر: سید انور محمود کرکٹ ورلڈ کپ کے حساب سے بہت سارئے اتفاقات چل رہے ہیں، مثلا 1992ء اور 2015ء کے کپتانوں کی عمریں چالیس سال ہیں، دونوں کا تعلق میانوالی سے ہے اور 1992ء اور 2015ء کے کرکٹ ورلڈکپ کے وقت ملک کے وزیراعظم نواز شریف تھے اور ہیں ، تو اسکو کیا کہا […]
تل ابيب (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو گئے تو فلسطینی ریاست نہیں بننے دیں گے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کا مطلب ہے کہ اسرائیل کو اسلام پسندوں کے حملوں کے لئے کھلا چھوڑ دینا […]
پاکپتن (جیوڈیسک) قتل کے جرم میں سزائے موت کے منتظر 2 مجرمان کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔ سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں اعجاز اور احمد علی کے بلیک وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جواد عابد بیگ نے جاری کئے۔ مجرم احمد علی پر 2009 میں اپنے 2 بچوں کو قتل کرنے اور […]
سوات (جیوڈیسک) مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکا خیز مواد مدین کے علاقے بشی گرام کے ایک گھر میں موجود تھا جو اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور بچوں […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے سینٹرل جیل میں تنسیخ نکاح کے الزام میں قید محمد جاوید نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ہے۔ لاش کے پاس سے ایک خط بھی ملا ہے جس کا متن ہے کہ اس کے سسرالیوں نے تنسیخ نکاح کا جھوٹا مقدمہ درج کر رکھا تھا۔ محمد جاوید لاہور […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکنوں سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے فیصل موٹا، عبید کےٹو اور نادر شاہ سمیت نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے 26 کارکنوں کے اہل خانہ […]
تحریر : بدر سرحدی سانحہ پشاور میں گرجہ گھرپر ٢٢،ستمبر ٢٠١٣،پر مضمون لکھا،جو بیشتر اخبارات میں شائع ہوأ سو پہلے اس سے اقتباس ”گزشتہ دھائی سے پاکستان کی تاریخ خود کش حملوں اور بم دھماکوں سے سرخ ترین ہے یہ حملے روز کا معمول رہے اور کوئی ایسی جگی یا مقام نہیں جہاں حملے نہیں […]
تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ایم کیو ایم کے دفاتر پر چھاپہ الطاف حسین کے سب حربے نا کام بیان بازی سے سارا ملبہ رینجرز کے سر ڈالنے کی سر توڑ کوشش ادھری دوسری پارٹیوں کے خد شات سچ ثا بت ہو گئے کراچی میں سیاسی جماعت کے مر کز نا ئن زیروپر چھاپوں […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ٰ آج جس دور میں اِنسان زندہ ہیں اور سانس لے رہے ہیں اِس سے اِنکار نہیں کہ یہ 21ویں صدی کا جدیدجنگی ہتھیاروں کادور ہے اورساتھ ہی ہر لمحے سائنسی ترقی کازوروشوربھی ہے تو ایسے میں آج کا اِنسان اُوجِ ثریاپر کمندڈالنے پر بھی کمربستہ دکھائی دیتاہے ا […]
تحریر : وصی رحمنٰ اس نے گھر سے باہر جاتے جاتے کہا!’’بہنا! آج تم نے چاول بہت اچھے پکائے ہیں‘ میں 2 گھنٹے کیلئے ذرا کام سے جا رہا ہوں، مگر میرے لئے چاول بچا کر رکھنا، میں آکر کھالوں گا‘‘ مگر قصور سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد نعیم کے خام وخیال میں بھی […]
تحریر : شاہ بانو میر یہ قریبا دو سال پہلے کی بات ہے جب 4 اگست کے پروگرام میں میرے بھرپور اصرار پر ناروے کی مایہ ناز صاحبِ طرز مصنفہ محترمہ شازیہ عندلیب صاحبہ میرے ہاں تشریف لائیں ٬اسی دن میری پیاری استاذہ جی محترمہ عفت مقبول صاحبہ بھی انگلینڈ سے تشریف لائیں اور پروگرام […]
لاہور : سانحہ یوحنا آباد، زندہ جلائے جانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج، مقدمہ مقتول نعیم کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں قتل، لاش کی بے حرمتی اور تشدد کی دفعات شامل کی گئی ہیں، پولیس۔
تحریر : ڈاکڑ میاں احسان باری پاکستان نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر کہا ہے کہ جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے اقوام متحدہ کی قرار داد یں تنازعہ کشمیر کو […]
لاہور (پریس ریلز) کالمسٹ کونسل آف پاکستان یوحنا آباد میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔کالمسٹ کونسل کے صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی، نائب صدر امتیازشاکر، چئیرمین ایکشن کمیٹی وسیم نذر،پنجاب کے صدر حافظ جاوید الرحمن قصوری، سندھ کے صدر جاوید اقبال صدیقی اور […]