راولپنڈی : ہم ایم ڈی سالڈیسٹ مینجمنٹ عرفان قریشی صاحب منیجر اپریشن حسنین صاحب، ڈی۔ایم۔او۔ انعام الحق صاحب کو راولپنڈی شہر میں صفائی مہم کا آغاز کرنے پر مبارک باد دیتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امیر کرتے ہیں کہ انتظامیہ کے اس اقدام سے شہر کو ڈینگی وبائی امراض سے نجات […]
تحریر : لقمان اسد ہم من حیث القوم ایسا رنگ روپ اور ایسے حادثی رویے اختیار کرتے چلے جارہے ہیں کہ گویا ہم تاریخ ہی کے منہ پر جیسے تھپڑ رسید کرکے یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ ہم اور ہمارا وجود کسی عمل جدوجہد، کسی نظریے اورکازیا نصب العین کے تحت وجود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے جنوری تک دو لاکھ باون ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں ملکی برآمدات تین لاکھ اکیس ہزار ٹن تھی۔ چینی کی برآمد سے ملک کو بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ران اور کولہے میں تکلیف کے باعث انجری کا شکار پاکستان کو ایک بار پھر مشکلات سے دو چار کر دیا ہے۔ دراز قد محمد عرفان کی اسکین رپورٹ موصول ہو گئی جو غیر تسلی بخش قرار دی گئی ہے۔ غیر تسلی بخش اسکین رپورٹ نے قومی فاسٹ بولر کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) دبنگ خان نے باربی گرل کترینہ کیف کے ساتھ کرم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے جس کے بعد فلم ’’سلطان‘‘ میں اب کترینہ کی جگہ دپیکا پڈوکون اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان دوریوں کا تو سب کو علم ہے […]
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کے دارالحکومت کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق کھٹمنڈو کے شمال مغربی پہاڑی علاقے راراہی میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 13 افراد موقع پر ہی ہلاک جب کہ 4 اسپتال منتقل کئے جانے کے دوران […]
سرینگر (جیوڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں ایک کالج میں زیر تعلیم مختلف کورسز کرنے والے 50 سے زائد کشمیری طلبا نے ادارے کی طرف سے انھیں بے دخل کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ کالج انتظامیہ نے طلبا کو بھارتی حکومت کی طرف سے اسکالر شپ کے وعدوں کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ازسر نو تحقیقات کے لئے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈی آئی جی آفتاب پٹھان چیئرمین ہوں گے جبکہ ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ، رینجرز کے کرنل سجاد بشیر، ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف حسین ارکان میں شامل […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ نے ایئرپورٹ حملہ کیس کو جیل منتقل کر دیا ہے، اس سلسلے میں جیل حکام نے عدالت کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ جیل حکام نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو کی عدالت میں تحریری طور پر آگاہ کیا کہ وزارت داخلہ نے […]
کراچی (جیوڈیسک) حج گروپ آرگنائزرز اور علمائے کرام نے حج 2015 کے لیے تجاویز پیش کر دیں۔ تجاویز میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حج اخراجات کم کیے جائیں، حج آپریشن میں تمام ایئرلائنز کو حصہ لینے کی اجازت دی جائے، سعودی عرب میں تمام سہولتوں سے آراستہ رہائش گاہیں حاصل کی جائیں، […]
لاہور (جیوڈیسک) اتوار کے روز گرجا گھروں پر حملوں کے بعد مسیحی برداری کے احتجاج میں بتدریج شدت آتی چلی گئی جس کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے سوموار کو رانا ثنا اللہ مذاکرات کرنے یوحنا آباد پہنچے جہاں مسیحی برداری کے رہنماوں سے سابق وزیر قانون نے مذاکرات کیے اور یقین دہانی کروائی […]
بغداد (جیوڈیسک) عراقی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں میں شدید لڑائی کے دوران سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ ہو گیا جبکہ فورسز کی بمباری میں داعش کے 52جنگجو بھی مارے گئے۔ صدام حسین کامقبرہ ان کے آبائی علاقے تکریت میں لڑائی کے دوران تباہ ہوگیا۔ الاوجہ گاؤں میں بنائے گئے صدام کے […]
لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں خود کش دھماکوں کے بعد مظاہرین کے تشدد سے جاں بحق ہونے والا شخص کی شناخت ہو گئی۔ مرنے والا قصور کا رہائشی محمد نعیم تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے یوحنا آباد میں خودکش دھماکوں کے بعد شک کی بنیاد پر نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری […]
فیصل آباد/ جھنگ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی مخلتف جیلوں میں قید سزائے موت کے 12 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ ایک مجرم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا، مبشر عباس، محمد شریف اور ریاض کو […]
انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے مطابق گزشتہ برس عالمی سطح پر کاربن گیسوں کے اخراج کی سطح میں اضافہ نہیں ہوا ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ گذشتہ 40 برس میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی اہم اقتصادی بحران کی غیر موجودگی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا سالانہ اخراج مستحکم رہا ہے۔ پیرس میں قائم تنظیم […]
گجرات (جی پی آئی) ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے،ان جیسے مخلص ،انسان دوست اور دکھی انسانیت کے مسیحا روزپیدانہیں ہوتے،ان خیالات کا اظہار ممتاماہر تعلیم وائس چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی اییشن شہزاد شفیق نقشبندی نے کیا،انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرسید احسان اللہ شاہ کی اچانک وفات کا سن […]
تحریر : میر افسر امان تین دن سے پورا میڈیا کراچی پر فوکس کر رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے دفتر٠ ٩ پر رینجرز کا چھاپہ وہاں سے ٥ دہشت گردوں کی گرفتاری، عدالت سے سزا یافتہ افراد جس میں عبید عرف کے ٹو،فرحان شبیر عرف ملا، ولی خان بابر کے قتل میں سزا یافتہ […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں مسجد نبوی میں اپنی پہلی نماز فجر پڑھ چکا سرور مستی اور سرشاری سے سرشار میں مسجد نبوی کی خوبصورتی اور روشنیوں میں گم ہو چکا تھا کبھی مسجد نبوی کے سنگ مرمر کے بنے ہوئے خوبصورت ستونوں کو دیکھ رہا تھا جن کے انگ انگ سے نور […]
تحریر : کاشف محمود خان چند روز پہلے تک ملک میں ہر طرف سینیٹ کے انتخابات کاشو وغوغا تھا اور پھر سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خوب تذکرہ ہوا معلوم ہوا کہ کروڑوں روپے ایک ایک ووٹ کی قیمت لگی، پارٹیوں نے ایک دوسرے پر خوب الزامات لگائے اور پھر سینیٹ کے چیئرمین […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرانے خود جے آئی ٹی دفتر گئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب نے موقف […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ تعلیم کا مطلب حصول علم سے بھی کچھ زیادہ ہے۔ تعلیم سے نہ صرف شخصیت میں نکھار پیدا ہوتا ہے بلکہ یہ انسان کو سیاسی طور پر بھی سرگرم رکھتی ہے۔اور یہ بات ہمیشہ حکمرانوں کے مفاد میں نہیں رہی۔ علم طاقت ہے۔ یہ نظریہ چار صدیاں پرانا ہے۔ انگریز […]
ملکہ(زاہد مصطفی اعوان )DPOگجرات آج تھانہ گلیانہ میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔محافظ کمیٹیاں اور مصالحتی کمیٹیوں کی خصوصی شرکت ہو گی تفصیل کے مطابق DPOگجرات آج دن دو بجے تھانہ گلیانہ میں کھلی کچہری لگائیں گے اور علاقہ بھر کے عوام کے مسائل سنیں گے اور اور ان کے ممکنہ حل کریں گے ۔جبکہ […]