سیشن کورٹ لاہور نے قتل کے مجرم اظہر محمود کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے، مجرم اظہر محمود نے گجرات میں دیرینہ عداوت پر سلیم نامی شخص کو قتل کیا تھا، مجرم اظہر محمود کو 18 مارچ کو گجرات جیل میں پھانسی دی جائے گی۔
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے رضا ربانی کے چیرمین سنیٹ اور مولانا عبدالغفور حیدری کے ڈپٹی چیرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ مولانا عبدالغفور کا ڈپٹی سینٹ منتخب ہونا مذہبی طبقے کیلئے خوش آیند ہے امید کرتے ہیں وہ اپنے عہدے میں رہ کرملک […]
تحریر : عمران عاکف خان اللہ تعالیٰ کٹھ پتلی لیڈر بھی کسی کو نہ بنائے….ورنہ اس کا حال یوپی اے حکومت کے لیڈر اور سابق وزیراعظم ہند، منموہن سنگھ جیسا ہوجائے گا ۔کیا آدمی ہیں جناب والا ….خاموش …. خاموش ….اور بس خاموش …کیسا بھی عالم ہو ،کیسے بھی حالات ہوں اور کیسی بھی اٹھک […]
تحریر : عقیل خان پاکستان میں سیاست کا کھیل بھی نرالا ہے۔ کھیلنا بھی ضروری ، ملنا بھی ضرور اور پھر لڑنا بھی ضرور۔ پاکستان میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے ہونگے جتنی سیاسی پارٹیاں وجود میں آچکی ہیں۔ جس کا جب دل چاہا اپنی پارٹی بنائی او ر الیکشن میں حصہ لے لیا۔ قیام […]
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جے آئی ٹی کا اجلاس، وزیر اعلیٰ پنجاب کا بیان ریکارڈ، کسی کو ماڈل ٹاؤن آپریشن کے بارے میں نہیں کہا تھا، وزیراعلیٰ کا جے آئی ٹی کو بیان، جے آئی ٹی کی سربراہی سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کر رہے ہیں۔
تحریر : سید انور محمود رضا ربانی کو سینٹ کے انتخابات میں چیرمین سینٹ کی سیٹ پر بلامقابلہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو لیکن ساتھ ہی اُن کے ساتھ ایک ہمدردی بھی کرنی ہے کہ وہ اور اُنکی جماعت جس قدر زیادہ طالبان دہشت گردوں کے مخالف ہیں اُنکے ساتھ ہی منتخب ہونے والے سینٹ […]
جرمنی میں ایک تازہ تحقیق کے مطابق دریائے رائن کے کنارے آباد شہروں اور قصبوں میں ہر سال ریل گاڑیوں کے شور کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آلودگی اور بیماریوں کے باعث ہزاروں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ جرمن صوبے رائن لینڈ پلاٹینیٹ کے دارالحکومت مائنز سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق یہ بات […]