لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی طرف سے جاری 31 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نامناسب رویے پر پابندی کی سزا کاٹنے والے اوپنر احمد شہزاد کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ کیمپ کے لیے بلائے […]
نیویارک (جیوڈیسک) ون ڈیزل نے اپنی ٹیم کو لیکر ایک اور لڑائی کی تیاری کر لی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی آٹھویں فلم ” دی فیٹ آف دی فیورس” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم میں ون ڈیزل کے علاوہ ڈیوائن جانسن، میشال روڈ رگیز اور جیسن سٹیتھم بھی مرکزی کردار میں نظر […]
ٹھٹھہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ٹھٹھہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ٹھٹھہ اور سجاول میں گیس منصوبے کیلئے 110 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کیٹی بندر روڈ کی تعمیر کیلئے پچاس کروڑ کی گرانٹ کی منطوری بھی دی۔ وزیر اعظم نے ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں سمندری کٹاؤ روکنے […]
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) صحافت مقدس پیشہ ہے صحافت پر آنچ نہیں آنے دیں گئے ڈاکٹر تصور حسین مرزا، روزنامہ پرل ویو صرف اخبار نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، پرل ویو کی دوسری سالگرہ کا کیک ایگزیکٹو اجلاس پریس کلب جہلم میں کاٹا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ پرل ویو اسلام آباد/ راولاکوٹ کی دوسری […]
تحریر : رفیق بزدار زندگی یا شاعری کا ایک دور ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا دور شروع ہو جاتا ہے۔ ہمارے ہاں اردو شاعری کا قیام ِ پاکستان کے بعد کاجائزہ لیا جائے تو اب تک اردو غزل گوئی کے دو ادوار گزر چکے ہیں ۔جدیدیت کے تناظر میں پاکستانی غزل اب اپنے تیسرے دور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے فنانس سیکریٹری حنیف اللہ نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کے ڈاکٹرز کی تعیناتی دیہی علاقوں میں یقینی بنایا جائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ یہ وزیر اعلیٰ سندھ کا عوامی فیصلہ ہے جس کی جتنی بھی پذیرائی کی جائے کم […]
فیصل آباد : لاثانی سیکرٹریٹ سمیت پاکستان اوردنیا کے کئی ممالک میں فری لنگر خانوں کے ذریعے مخلوق خداکی خدمت کا سلسلہ تیزی سے جاری و ساری ہے مرکزی آستانہ عالیہ لاثانیہ غلام رسول نگر فیصل آباد میں گزشتہ کئی سالوں سے چوبیس گھنٹے فری لنگر شریف کھلا کر انسانیت کی خدمت کاشاندار عملی مظاہرہ […]
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد عالم اسلام کیخلاف سازش ہے‘ جی کیو ایم تمام مسلم ممالک میں سوشل میڈیا پرگستاخانہ ‘نفرت انگیز ‘ شر انگیز موادکو مکمل طور پر بلا ک کیا جائے حکمران طبقہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات پر فی الفور عملدرآمدکرائے‘ گجراتی سرکار سورٹھ ویر کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا پر […]
کراچی : A.D خواجہ i.G سندھ کے بیان کہ جن آفیسر وں نے 1992 کے آپریشن میں حصہ لیا تھا، ان پولیس آفیسروں کوچن چن کر قتل کر دیا اور قتل کرنے والے اقتدار کے مزے لے رہے ہیں۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر عالم علی اور جماعت اسلامی کورنگی کے رہنما خورشید […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی کی سربراہی میں تنظیم کے مرکزی دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی کابینہ کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیم کے آئندہ ماہ کے پروگرامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے بتایا […]
پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) اگست 2016ء کے ضمنی الیکشن میں عوام سے کیے گئے وعدوں پر عملی طور پر کام شروع ہو گیا ہے تحصیل پنڈدادنخان کی تعمیر و ترقی کے لیے پنجاب حکومت نے کڑوروں روپئے کے فنڈ جاری کر دئیے ہیں۔گرین کھیوڑہ کلین کھیوڑہ کے لیے ہماری ٹیم دن رات کام کر رہی […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) نو منتخب صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا عامر اقبال، جنرل سیکرٹری سید یر عباس المعراف شانی شاہ کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مصطفی نواز کھوکھر سے خصوصی ملاقات۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب مصطفی نواز کھوکھر نے عامر اقبال اور شانی شاہ کی نامزدگی پر انھیں مبارک باد دیتے ہوئے اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اڑی حملے سے تعلق کے الزام میں گرفتار کئے گئے۔ دو پاکستانی طلباء کو بے گناہ قرار دے دیا، کل پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارت میں ہونے والے ہر واقعے کا الزام پاکستان کے سر لگانے والے بھارت کو اپنی ہی تحقیقاتی ایجنسی نے آئینہ دکھا […]
پونچھ (جیوڈیسک) بھارت پاکستان دشمنی میں ہر حد عبور کر گیا۔ ڈرون طیاروں سے ایل او سی کی نگرانی شروع کر دی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ڈرون طیارے پونچھ اور راجوڑی سیکٹر میں پروازیں کر رہے ہیں اور ان میں یہ خاصیت ہے کہ یہ تاریکی میں بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک میں تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کا بھی تہیہ کر رکھا ہے ،مخالفین کے ہوائی شوشے جلد تحلیل ہو جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء و چیئرمین یونین کونسل 266سرائے تالاب مانگا […]
لاہور : اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، عالم اسلام کو اپنے مسائل حل کرنے کیلئے از خود اقدامات کرنے چاہئے، اقوام متحدہ کی قراردادیں مسلم دنیا کا مذاق اڑا رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سماجی وسیاسی رہنماء میاں محمد یوسف نے اپنے بیان […]
لاہور : نوجوان اور منجھے ہوئے کالم نگار ممتاز حیدر اعوان کو کو ورلڈ کالمسٹ کلب کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔ اس امر کا فیصلہ ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی چیئرمین ایثار رانا کی صدارت میں ایک اعلی سطحی تنظیمی اجلاس میں کیا گیا۔ مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے لئے ممتاز […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیشنل کونسل برائے طب کے ترجمان و چیئرمین امتحانی کمیٹی حکیم محمد احمد سلیمی نے کہاہے کہ حکیم اپنے مطب پر اپنے مریض کے لئے ضرورت کے مطابق دواء تیار کرسکتا ہے۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے تحت حکیم کی نہیں دواخانہ یا مطب کی رجسٹریشن ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کے ہدایت کی ہے کہ علاقائی ترقی اور عوامی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے ،ترقیاتی منصوبوں میں میٹریل کے معیار پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائیگا۔ ترقیاتی منصوبوں کو مکمل […]
تحریر : عبد الحنان دنیا کے اندر 2 ملک ایسے ہیں جنہوں نے اپنی فوج کے سر پر ملکوں پر غیرقانونی مداخلت کرکے سرحدوں کو بڑا کیا ہے ۔ان میں امریکہ اور اور بھارت شامل ہے جس نے کشمیر کی ریاست پر جبری قبضہ کررکھا ہے کشمیر خوبصورت مسلم علاقہ ہے ۔اس کی تاریخ صدیوں […]
کراچی : میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کورنگی کے ہمراہ محکمہ ایم اینڈ ای اور محکمہ ایڈورٹائزمنٹ بلدیہ کورنگی کو الیکٹرک وین کی چابی پیش کر رہے ہیں اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی سید وقار شاہ، میونسپل کمشنر امیر بخش جونیجو اور سپرٹنڈننگ انجینئر طارق مغل بھی موجود ہیں۔
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کا غیر ملکی پلیئرز کے بارے میں گھٹیا بیان شرمناک ہے۔ سونامی خان کے رویہ نے پوری پاکستانی قوم کو افسردہ کردیا۔ سونامی خان نے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 5 مارچ پاکستان کی تاریخ کاایک ایسا دِن تھا جو پوری قوم کو نہ صرف متحد کر گیا بلکہ دہشت گردوں کو یہ پیغام بھی دے گیا کہ کب دہلا ہے آفاتِ زمانہ سے میرا دِل طوفاں کو جو آنا ہے تو دروازہ کھُلا ہے قوموں کی تاریخ میں ایسے […]
تحریر : رانا ظفر اقبال عورت ہر روپ میں قابل عزت و احترام ہے ان کو جائزمقام و مرتبہ دیئے بغیر صحت مند اور خوشحال معاشرے کا قیام ممکن نہیں ‘ اسلام نے نہ صرف چودہ سو سال قبل عورتوں کے حقوق دیئے بلکہ ان کے حقوق کی حفاظت کے بارے میں سختی سے تاکید […]