تحریر : ملک ابوبکر یعقوب پاکستان سمیت پوری دنیا میں آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔افسوس کی بات ہے کہ عالمی یوم […]
پیرمحل (نامہ نگار) تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر کارسواروں کو لوٹ لیا نقدی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق قاری منظور احمد صفدر ولد میاں غلام رسول ہمراہ حافظ عبید ارشد کونسلر ہمراہ ایک کس سوار کار میں عبدالحکیم سے پیرمحل آرہے تھے کہ چک […]
بچھڑنے کا بہانہ چاہتی ہے محبت ہار جانا چاہتی ہے پرندہ شاخ پر سہما ہوا ہے فضا پھر بھی اڑانا چاہتی ہے ہوس کے تاجروں کی پارسائی کوئی تہمت لگانا چاہتی ہے اسے کہدو ہمارے حوصلے کو یہ دنیا آزمانا چاہتی ہے ہماری بے کسی ساحل زمیں پہ کوئی محشر اٹھانا چاہتی ہے تحریر : […]
میاں چنوں (بشارت شہزاد گل) عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے دی سالویشن آرمی چرچ امرت نگر133 سولہ ایل میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کا اہتمام چرچ یوتھ اور کوائر گروپ نے کیا۔ تقریب کی نظامت کے فرائض مسز ثریا بشارت گل نے سرانجام دیے جنہوں نے عالمی یومِ خواتین کی مناسبت […]
تحریر : جاوید صدیقی افواج پاکستان ہو یا جمہوری سول حکومت ہر جانب ہر نقطہ نظر سے ایک بات پر کم از کم متفق ہیں کہ پاکستان بھر میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا جائے اور کئی سالوں سے کئی نام کیساتھ آپریشن کیئے گئے اور آج کل آپریشن رد الفساد کے نام سے […]
تحریر : محمد صدیق پرہار وزیراعظم نوازشریف نے اپنے دورہ کویت کے دوران امیرکویت شیخ الحامدالجابرالصباح سے بایان پیلس میں ملاقات کی اوروفودکی شکل میںمذاکرات میں شرکت کی۔اس موقع پرکویت نے چھ سال سے پاکستانیوں پرلگائی گئی ویزاپابندی ختم کرنے کااعلان کیا۔یہ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ چھ سال سے بند کویت کے ویزے […]
تحریر : محمد عتیق الرحمن دل کی آزادی شہنشاہی، شکم سامان موت فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے دل یا شکم۔ جون 1999ء میں برطانیہ کے مشہور شہر مانچسٹر میں School Levenshulme High میں Famous Religious Person کے عنوان سے تقریری مقابلہ ہورہا تھا جس میں ایک بچی نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم […]
تحریر : سعدیہ بشیر کچھ روز پیشتر ہمیں ایک آکو پنکچر کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ یہ کانفرنس تمام طریقہ ہائے علاج سے متعلق ڈاکٹرز کی باہمی مشاورت پر مبنی تھی۔ اور اس کا مقصد صرف صحت کی بحالی اور بیماری کا علاج تھا خواہ وہ طب سے ہو یا ہو میو پیتھی یا […]
تحریر : حفظہ ریاض خودکشی کے معنی خود کو ہلاک کرنا ہے یعنی اپنے آپ کو جان بوجھ کر کسی مشکل سے تنگ آ کر موت کے حوالے کرنا حالانکہ ہمائے مذہب اسلام میںخود کشی گناہ کبیرہ ، حرام اور جہنم میں لے جانے والا عمل ہے ۔اگر دیکھا جائے تو خود کشی کی سب […]
تحریر : سید انور محمود بزرگ کہا کرتے تھے کہ ’’ پہلے تولو پھر بولو‘‘ جس کے معنی یہ ہیں کہ بولنے سے پہلےیہ ضرور سوچنا چاہیے کہ میری کہی ہوئی بات کا سننے والے/والوں پر کیا اثرپڑے گا۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو آپ کے منہ سے نکلی ہوئی بات آپ کے لیے […]
ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں رائس مل سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، مارے جانے والوں میں ملک کا مالک ، کلرک اور چوکیدار شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تہرے قتل کی یہ واردات ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں ہوئی ۔ قتل کا علم اس وقت ہوا جب […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں شادی کی تقریب میں دو خودکش دھماکوں میں تئیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ خودکش دھماکے شمالی شہر تکریت کے قریب حجاج قصبے میں اس وقت ہوئے جب شادی کی تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک افغان سرحد کو ایک بار پھر غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ، دو روز کے دوران چوبیس ہزار سے زائد افراد افغانستان گئے۔ پاکستان کا جذبہ خیرسگالی، افغان سرحد پر موجود ہزاروں افراد کی مشکلات کے پیش نظر حکومت پاکستان نے اٹھارہ روز بندش کے بعد سرحد دو […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف اضلاع میں رانی کھیت کی بیماری سے مرغیوں اور مورو کی ہلاکت کے انکشاف کے بعد کراچی کے پولٹری فارمرز بے لگام ہوگئے۔ فارمرز نے کسی متوقع نقصان سے بچنے کی خاطر مرغی اور اس کے گوشت کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے […]
بڑھاپے میں ورزش عمر میں اضافے کاباعث بنتی ہے ناروے میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بڑھاپے میں باقاعدگی سے ورزش کا زندگی پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے اوراسکے نتیجے میں عمر کے 5 سال مزید بڑھ جاتے ہیں۔ اوسلو یونیورسٹی ہسپتال میں چھ ہزار معمر افراد پریہ تحقیق کی گئی جبکہ برطانیہ […]
کابل (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ اپنی پیدائش کے دوسرے ہی برس میں عالمگیر شہرت حاصل کر چکی ہے۔ لیگ کے میچز کو صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں دیکھا اور سراہا گیا۔ دنیا بھر سے آئے نامور کھلاڑیوں کے اجتماع سے بنی ٹیموں کے مابین ہونے والے زبردست مقابلوں نے بلاامتیاز ملک، تمام […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے ویمن ڈے کے موقع پر ایف سی کالج میں لیکچر دیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے حمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ گھر بیٹھی خواتین کونظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ان کی بھی اتنی ہی محنت ہوتی ہے […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 5 دہشت گردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پھانسی پانے والوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بونیر میں تعلیمی ادارے کو تباہ کرنے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد شوکت علی ولد عبدالجبار، عماد اللہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سوئٹزر لینڈ نے پاکستانیوں کی دولت کی معلومات کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کی ہے۔ معاملے پر 2013ء میں سوئٹزرلینڈ میں کئی اجلاس ہوئے، سوئٹزر لینڈ نے معاہدے کے تحت ٹیکسوں میں کمی کیلئے کہا ہے۔ وزیر خزانہ […]
پیرمحل (نامہ نگار) تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر کارسواروں کو لوٹ لیا نقدی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق قاری منظور احمد صفدر ولد میاں غلام رسول ہمراہ حافظ عبید ارشد کونسلر ہمراہ ایک کس سوار کار میں عبدالحکیم سے پیرمحل آرہے تھے کہ چک […]
صنفی امتیاز سے پاک معاشرہ ہی محفوظ مستقبل کا ضامن ہے ‘ ایم آر پی کسی بھی شعبہ میں خواتین کیلئے کوٹہ مختص کرنا صنفی امتیاز کو فروغ دینے کے مترادف ہے ‘ امیر پٹی مردم شماری میں ہر بیٹی ‘ بہو ‘ بیوی‘ ماں ‘ بہن اپنا اندراج او ووٹ کی رجسٹریشن لازمی ویقینی […]
سدا لڑتی ہے مشکل سے فنا کر لیتی ہے خود کو اسی ندی کی مانند جو گلا دیتی ہے پتھر کو بنا لیتی ہے رستے تو بتاوں میں یہ سچ ہے کہ فرشتے سے بہت مشکل رہا انسان کا ہونا … مگر اس سے بھی مشکل ہے یہاں عورت پنا ہونا الہی تو نے حوروں […]
لاہور : تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیر غلام رسول اویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد اور پنجاب کے صدر پیر توصیف النبی مجددی نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے آج یہاں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام خواتین کے حقوق کاپاسبان اورانسانی بقاء و فلاح کا ضامن […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ کی کاروائی اغواء برائے تاوان و دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم صوبہ کے پی کے سے گرفتار ، ملزم کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل کردیا گیا، ملزم کا شمار ٹاپ ٹین کے اشتہاری ملزمان میں ہوتا تھا۔ پولیس نے تیکنیکی […]