کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ عورت کا پہلا روپ ہی رحمت کا ہے ،خواتین کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں عورت کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل رہا ہے عورت معاشرے کی وہ بنیادی اینٹ ہے ہے کہ بسا اوقات اس […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہاہے کہ گستاخ بلاگرز کی ریشہ دوانیوں کے خلاف سب سے پہلے جمعیت علماء پاکستان نے آواز بلند کی اور اعلیٰ اداروں کو ملک دشمنی و اسلام دشمنی پر مبنی تحریک کی جانب […]
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے میونسپل کارپوریشن میں پارلیمانی لیڈر شیراز کاہلوں نے کہا ہے کہ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر کا یہ اعتراف کہ افغانستان میں ہزاروں دہشتگرد موجود ہیں دراصل پاکستانی موقف کی تائید ہے ،یہ دہشتگرد افغان سرزمین پر رہتے ہوئے بھارتی ایماء پر پاکستان میں دہشت گرد […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا احمد علی (آرائیں) نے کہا ہے کہ شہریوں کی تفریح کیلئے بلدیہ پارک کو خوبصورت دیدہ زیب پودوں سے تزین وآرائش کیا جا رہا ہے تاکہ پاکپتن کے شہریوں کو صحت افزاء تفریحی سہولیات میسر آ سکیں۔ ان خیا لات کاا ظہار انہوں نے میونسپل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مجلس اعزاء بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ الزہرہ و بلند درجات شہداء حضرت لعل شہباز قلندر (آج) مورخہ 9 مارچ 2017ء بروز جمعرات بعد نماز مغربین امام بارگاہ علی رضا ایم اے جناح روڈ کراچی پر منعقد ہوگی۔ مجلس سے آغا شبیر الحسن طاہری خطاب فرمائیں […]
تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری تقوی کی حقیقت صرف اتنی ہے کہ دل میں اللہ تعالی کا خوف اس کی عظمت کی وجہ سے پیدا ہوجائے ، اور اس کے مواخذہ کی فکر پیدا ہو جائے ،جس کے اثر سے زندگی میں تیقظ یعنی دینی بیداری پیدا ہوجائے، تاکہ اللہ تعالی سے غافل کرنے […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید نے عالمی برادری سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق خصوصاً خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے۔عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے ایک بیان میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ […]
تحریر : قادر خان لشکر جھنگوی العالمی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان جو کہ اب جماعت الاحرار کے نام سے افغانستان سے آپریٹ ہو رہی ہے ، انھوں نے اپنے پلان میں تبدیلی کرتے ہوئے سافٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنانا شروع کردیا خود کش بمبار ایک ایسا ہتھیار ہے جیسے کو روکنے کے لئے ابھی […]
تحریر : مہر علی رضا پاکستان سپر لیگ اپنے اختتام کو پہنچا ۔اس کا مقصد نئے ٹیلنٹ کو موقع فراہم کرنا اور پاکستان میں کرکٹ کی بحالی تھا۔لیکن کیا اس لیگ کے مقاصد پورے ہوئے ہیں؟ کیا پاکستان کو نیا ٹیلنٹ ملا ہے؟ کیا جو نیا ٹیلنٹ ملا ہے انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف موقع […]
تحریر : صادق رضا مصباحی آپ کبھی کسی مسلمان سے یہ کہہ کردیکھ لیں ’’جناب!ایسالگتاہے کہ شایدآپ اللہ سے زیادہ بی جے پی سے ڈرتے ہیں‘‘۔وہ کبھی آپ کی یہ بات نہیں مانے گابلکہ الٹاآپ سے خفا ہو جائے گااورآپ کے ایمان پرکمزوری کاالزام لگادے گا،اوراگرآپ کےمخاطب کوئی مولاناصاحب ہوں توممکن ہے کہ آپ کے […]
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی) کمالیہ واپڈا ٹیم فورس کی بجلی چوروں کے خلاف کاروائی جاری، مزید ایک بجلی چور واپڈا کے ہٹ لسٹ پر مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ ایس ڈی واپڈا بیرون ہارون جمیل نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کے میری ٹاسک فورس ٹیم نے چکنمبر 58/3ٹکڑامیںمسمی نصیر نے اپنے بجلی […]
اسلام آباد (ڈاکٹر سید علی عباس شاہ) اکابرین کی خدمات کو خراج ِتحسین پیش کرنا اور ان کے فکر و فلسفہ کا احیا زندہ قوموں کا شیوہ ہے۔ اسلام کے لیے خدمات سر انجام دینے والے سابِقُوْن الْأوّلُوْن اور انہیں پناہ دینے والے بعدازاں عرب کے زیر عتاب رہے جن میں محسن ِاعظم ابوطالب کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے باہر وفاقی وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کپتان پر سخت تنقید کرتے ہوئے عمران خان کو پھٹیچر خان اور اداکارہ میرا کا بھائی کا قرار دے دیا۔ عابد شیر علی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے خلاف کام کرکے عمران خان نے پاکستانی قوم کی توہین […]
جامشورو (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر دہشتگرد باہر سے آرہے ہیں تو یہ ذمہ داری وزیر داخلہ کی ہے اگر دہشتگرد مقامی ہے تو یہ صوبائی معاملہ ہے۔ وزیر داخلہ صوبائی حکومت پہ الزام تراشی بند کریں۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں خواتین کے عالمی […]
تحریر : آخونزادہ عبدالسبحان 4۔مارچ 2017ء کو آفس سے جلد چٹھی ملنےکے بعد حاجی کیمپ اڈے پہنچا مردان کی بس میں بیٹھا، سفرکی دعا پڑھی اور گاڑی منزل کی طرف رواں دواں ہوئی۔ حسب معمول سافٹ لائبریری سے مطالعہ شروع کیا۔ گاڑی میں سفر کے دوران مطالعہ کرنے سے کافی مسائل حل ہوجاتےہیں۔ ایک تو […]
تحریر : علی عمران شاہین بھارتی فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے ایک بار پھر کشمیری مجاہدین کے دفاع میں فوج کے سامنے مظاہرے کرنے ،گولیاں کھانے اور گھر بار لٹانے والے مقامی عورتوں بچوں کو دھمکی لگائی ہے کہ وہ باز آجائیں ورنہ انہیں سنگین نتائج کا سامنا ہو سکتاہے۔بھارتی فوجی حکام نے قبل […]
تحریر : عماد ظفر انسان زندگی میں بعض اوقات حرص لالچ اور خود غرضی میں اتنا گر جاتا ہے کہ اس کی آنکھوں پر پٹی بندھ جاتی ہے جو اسے حقیقتوں سے قطعی روشناس نہیں ہونے دیتی. پاکستان سپر لیگ کی کامیابی سے جل بھن کر عمران خان نے جو بازاری زبان بین الاقوامی کھلاڑیوں […]
تحریر : جاوید صدیقی صوبہ سندھ پاکستان کا وہ صوبہ ہے جس سے سیاسی و معاشی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، پاکستان کی ترقی و تمدنی کی بات کی جائے تو یہ کہنا بجا ہوگا کہ صوبہ سندھ کو اللہ نے ایسے جغرافیائی محل و وقوع سے بنایا ہے جہاں سال بھر کے موسم میں فوائد […]
حضرت نظام الدین اولیا اکثر ایک جملہ فرمایا کرتے تھے”ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ہی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا۔ اتنا فرما کر پھر غش کھا جاتے، ایک دن ان کے مریدوں نے پوچھ لیا: حضرت یہ دھوبی کے بیٹے والا کیا ماجرا ہے؟ آپ نے فرمایا: ایک […]
تحریر : عبد الغنی شہزاد رائٹرزگلڈ آف اسلام پاکستان کے ممبران کی نشاندہی پر معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا پر جناب نبی کریم کی شان اقدس میں شدید گستاخی ہورہی جبکہ اس سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے متعلقہ ذمہ دار ادارے خاموش ہیں جو پاکستان کی اسلامی تشخص پر کاری ضرب ہے ضروری ہے […]
عراق (جیوڈیسک) عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پر سے سفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔ خواہش ہے کہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے، […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان پر حملے کا منصوبہ ناکام بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملائیشین پولیس نے شاہ سلمان کے دورے سے قبل 7مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد عرب وفد پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ۔ پولیس حکام نے بتایا […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 اروپے کمی، ملک میں ایک تولہ سونا 50 ہزار 600 روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہو کر 43 ہزار 371 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت […]
جاپان میں ہوکائیڈو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ہائیڈروجل پر مشتمل ایک ایسا ہلکا پھلکا کپڑا تیار کیا ہے جو نہ صرف بے حد لچکدار ہے بلکہ فولاد سے 5 گنا زیادہ مضبوط بھی ہے۔ یہ کپڑا جسے ایف آر ایس سی یعنی ’’فائبر ری انفورسڈ سافٹ کمپوزٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے ، پانی سے […]