لندن (جیوڈیسک) سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن دوبارہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی سرے سے منسلک ہو گئے ہیں جنہوں نے کیریبین پریمیئر لیگ میں سینٹ لوسیا سٹارز کی نمائندگی کا ارادہ ترک کردیا جس کا انعقاد یکم اگست سے 9 ستمبر تک ہونا تھا۔ اگرچہ کیون پیٹرسن انگلش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے حامی […]
ممبئی (جیوڈیسک) معروف کامیڈین اور بالی ووڈ اداکار کپل شرما نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے کامیڈی ٹی وی شو دی کپل شرما شو کے دوران انہوں نے یہ اعلان کیا۔ اداکار نے اس شو میں بھارت کی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مدعو کیا تھا اور کھلاڑیوں نے انہیں بہت […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) یونان میں پاکستان کمیونٹی کا صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کا منتخب ، یونان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یونان میں سابق صدر رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک تحصیل سرائے عالمگیر قدیر شبیر قادری کی مبارک باد ، تصیلات کے مطابق چوہدری شاہد نواز وڑائچ کو یونان میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایمان کی کسوٹی عشق مصطفی سے جوڑی ہوئی ہے جو مسلمان اس سے غافل ہے وہ بھٹک گیا ہے اور اس کی کوئی نجات نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر جمائت علی شاہ کے پوتے اور دربار علی پور سیداں ناروال کے سجادہ نشین پیر سید منور حسین شاہ جمائتی نے […]
لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناء اللہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے راکی زبان استعمال کی ہے،انکے الفاظ تضحیک آمیزہیں اسے سے پوری قوم کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچراور […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے پی ایس ایل فائنل کے پرامن انعقاد پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ،چیف آف آرمی سٹاف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سمیت تمام سیکورٹی اداروں کو مبارکباد […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) سے سبکدوش ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کے اعزاز میں ایک پُر وقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین غیاث الدین نے کہا کہ کمپنی کی ترقی کیلئے بابر اقبال کی قیادت میں […]
کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے زیراہتمام کراچی سائکلینگ ایسوسی ایشن کی اجازت سے یوم پاکستان کے مبارک موقع پر 23 مارچ کو سائیکل ریس منعقد کررہی ہے۔ ریس کا آغاز وزیراعلی ہاوس سے ہوگا اور جبکہ ریس کے شرکا براستہ شاہراہ فیصل سے کارساز ، سوک سینٹر ، پرانی […]
فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا سیف خالد نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے حکمران صرف دعوئوں سے کام چلا رہے ہیں مگر وہ یاد رکھیں کہ صرف دعوئوں سے بحرانوں کو ٹالا نہیں جاسکتا اس کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہوتے ہیں۔ مہنگائی کو لگام ڈالنے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان نے کہا ہے کہ پارٹی کے نظریاتی ورکرز پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں، انکی عزت و تکریم میں کوئی فرق نہیں آنے دیں گے، مرتے دم تک ذوالفقار علی بھٹو کی قبر سے وفا کریں گے۔ پارٹی کو ہائی جیک […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب کونسلر ز سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی ، ذولفقار اقبال قریشی ، سجاد بھٹی،سلیمان رائے نے گذشة روز یونین کونسل 247کاہنہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا وزٹ کیا اور حلقہ کی عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے قائد چئیرمین حاجی بشارت ،اور لیڈران […]
تحریر : محمد ارشد قریشی خواتین جو کہ انسانی آبادی کا نصف حصہ ہیں انہیں عمومی طور پر صنف نازک کہا اورسمجھا جاتا ہے۔ ان کے متعلق رائے عامہ یہ ہے کہ یہ کمزور ہیں،بدقسمتی سے کند زہن لوگ عورت کو کمتر ثابت کرنے کے لیئے ادھوری احادیث کا سہارا لیتے ہیں کہیں قرآنی آیات […]
تحریر : امتیاز علی شاکر سال میںایک دن خواتین کے عالمی دن کے موقع پرصنف نازک کے بہت سارے مسائل پرروشنی ڈالی جاتی ہے،خواتین کودرپیش ایک ایسا مسئلہ بھی ہے جوبہت کم زیربحث لایاجاتاہے،وہ ہے خواتین کاحق وراثت، اللہ سبحان تعالی نے قرآن کریم کے اندر ارشادفرمایا،مفہوم” اے لوگو اپنے رب سے ڈرو جس نے […]
تحریر : جنید رضا قدیم زمانوں سے یہ دستور چلا آرہا ہے کہ ہر مذہب کے چند تہوار ہوتے ہیں،یہ ایام خاص مذاہب کی ترجمانی کا کردار ادا کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی اس مذہب کے ماننے والوں کے نزدیک ایک خاص اہمیت ہوتی ہے،وہ اپنے تہواروں کا بے صبری سے انتظار […]
تحریر : علی عبداللہ آٹھ مارچ عورتوں کے حقوق کا عالمی دن _ کیسی حیران کن بات ہے کہ نسل انسانی کی بقا اور خاندانوں کی تربیت کا سبب بننے والی عورت کو آج اپنے حقوق کی جنگ لڑنا پڑ رہی ہے _ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ معاشرہ خود ہی عورت کو منصفانہ […]
تحریر : آصف خورشید رانا چندر گپت موریہ کے نام سے ہر تاریخ دان واقف ہے یہ وہ حکمران ہے جس نے بڑی کامیابی سے بھارت پر حکومت کی لیکن اس کی طویل عرصہ تک حکومت کی وجہ بہادری نہیں بلکہ ایک شاطر وزیر جسے تاریخ چانکیہ کے نام سے یاد کرتی ہے کی وجہ […]
لاہور (جیوڈیسک) چودھری شجاعت حسین کی زیر صدارت حلیف جماعتوں کے اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا گیا ، چودھری شجاعت حسین کہتے ہیں فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع ہونی چاہیئے۔ سینیٹ میں مسلم لیگ ق ملٹری کورٹ کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کر دے گی ۔ مسلم […]
تحریر : سید انور محمود جنوری 2017 میں پارا چنار میں اور فروری کے پورئے ماہ میں ملک کے چاروں صوبوں میں مسلسل دہشتگردی ہوتی رہی، دوسری طرف یو ائے ای میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرئے ایڈیشن کے میچ ہورہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بار پی ایس ایل کا […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بجلی اور سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پورے ملک کے عوام کی گھریلو زندگی کوشدید متاثر کرکے اجیرن بنا رکھا ہے بجلی آئی بجلی گئی گیس آگئی گیس چلی گئی کا ڈرامہ اب اس حد تک شدت اختیار کر گیا ہے کہ لوگ ان سہولتوں کی […]
تحریر : سید انور محمود عرفان اللہ مروت جیسے لوگوں کو پیپلز پارٹی میں نہیں جیل میں ہونا چاہئے، اس کے گھناؤنے اقدامات قابل مذمت ہیں، جنکومعاف نہیں کیا جاسکتا۔ عرفان اللہ مروت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے اعلان کے فوراً بعدسابق وزیر اعظم بینظیربھٹواور سابق صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادیوں بختاوربھٹو زرداری اور آصفہ […]
تحریر : مہر ساجد بلال دل جھوم اٹھا جب میں نے اپنی غم زدہ قوم کی آنکھوں میں خوشی کی چمک کو محسوس کیا اتوار کا پورا دن اور اس دن کو ملنے والی خوشی سے لطف اندوز ہونے کے لیے پوری کی پوری قوم لاہور چلی آئی ایسے محسوس ہواجیسے ہماری خوشیاں لوٹ آئیں […]
تحریر : حفیظ خٹک پاکستان سپر لیگ (PSL) بالاآخر کامیابی سے انعقاد کے بعد اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے ۔ دوبئی اور شارجہ میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ پر ذرائع ابلاغ کی تمام تر توجہ مبذول رہی اور ان کی کاوشوں کے باعث پوری قوم بھی پی اسی ایل دیکھنے ، سننے اور اس […]
تحریر : شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں ملک بھر میں ہو نے والے خودکش حملوں کی زد میں آ کر بے موت مرنے والے بے گناہ شہریوں کی اموات جبکہ دوسری جانب ہمارے ملک کے حاکمین کے مخالف ملکوں جس میں ہندوستان جو ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کے قتل عام میں ملوث ہیں کے […]
تحریر : فضل خالق خان ملاکنڈ ڈویژن کے اہم علاقے سوات میں ایک بار پھر تحصیل انتظامیہ کی جانب سے ٹیکس لگانے کی مہم جوئی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ،تفصیل اس اجمال کی کچھ یوں ہے کہ 26 فروری کو تحصیل انتظامیہ کی جانب سے ایک صوبائی اخبار میں اشتہار دیا گیا جس […]