تحریر : مقصود انجم کمبوہ ایک وہ دور تھا جب جاپان کی ہر چیز زمین بوس ہوچکی تھی دوسری عالمی جنگ میں ہونے والی عظیم تباہی نے جاپان کو ملیا میٹ کر کے رکھ دیا تھا قوم دکھوں سے چُور تھی ہر طرف تباہی و بربادی کے مناظر نظر آرہے تھے کوئی سڑک اور مکان […]
دوحہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے قطر کے دفاعی امور کے وزیر ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ اور چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد بن علی الغنیم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، […]
صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ صوابی کے علاقے ملک آباد میں سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کی سرگرمیوں کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران ملک آباد کے علاقے […]
جنوبی کوریا (جیوڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کے اشتعال انگیز رویے سے نمٹنے کے لیے جنوبی کوریا میں میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کا کام شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پہلا حصہ نصب کر دیا گیا۔ امریکہ کی پیسیفک کمانڈ کے کے سربراہ ایڈمرل ہیری ہیرس نے پیر کو دیر گئے بتایا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بندرگاہ پر 2 لاکھ 71 ہزار 699 ٹن سامان کی نقل و حمل ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کے پی ٹی نے 2 لاکھ 71 ہزار 699 ٹن کارگو ہینڈل کیا جس میں 2 لاکھ 12 ہزار 507 ٹن درآمدی […]
چین میں روبوٹس اب صحافت کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے نظر آئینگے ۔چلتے پھرتے اور انسانوں کی طرح کام کرتے روبوٹ صرف سائنس فکشن انگلش فلموں کا ہی حصہ ہوا کرتے تھے۔ تاہم اب جدید ٹیکنالوجی نے اس خواب کو حقیقت میں بدل دیا ہے اور اب زندگی کے اکثر شعبوں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وریندر سہواگ نے ٹوئٹر پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ریٹائر ہونے کی اطلاع دیکر شائقین کو چونکا دیا۔ سہواگ نے لکھا ویرات کل ریٹائر ہو رہے ہیں ، پرانے جہاز مرتے نہیں ان کی سپرٹ زندہ رہتی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے وضاحت کیلئے آئی این ایس ویرات کا حوالہ دیا […]
نیویارک (جیوڈیسک) دوہزار تین کا عراق، امریکا اور اتحادی ملکوں کی دہشتگردوں کے خلاف جنگ، یہ ہے سچے واقعات پر بنی فلم سینڈ کیسل کی کہانی۔ فلم میں ایک برطانوی فوجی کو ایک گاؤں کے باسیوں کو بچانے کا کام سونپا گیا۔ فلم کی کہانی مصنف کرس روزنر نے لکھی ہے جو جنگ کے دوران […]
یہ میرے جذبوں کی حرف گوئی یہ میرے شعروں کے استعارے وصل کی نا رسا سی گھڑیاں ہجر کے معتبر سہارے اداس دل کی اداس باتیں غموں کی چادر میں لپٹی ہوئی پہاڑ جیسی سیاہ راتیں دمِ سحر افق پہ تاباں مسافتوں کا ابھرتا سورج مسافتوں کی عذاب رت میں رفاقتوں کے اجاڑ موسم محبتوں […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) گلیانہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک ثناء اللہ اعوان نے حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانا حکومت کا دلیرانہ اور جراتمندانہ فیصلہ ہے جس پر […]
کھاریاں : ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے گزشتہ روز گرینڈ سٹی کا دورہ کیا، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، سید ریحان گیلانی سے خصوصی ملاقات، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی گرینڈ سٹی آمد پر موقع پر چیف ایگزیکٹوسید ریحان گیلانی نے انتظامیہ کے ہمراہ ان کا […]
سنجھورو : تفصیلات کے مطابق سنجھورو WAPADحکام کی جانب سے بجلی کنکشن کے میٹر پر سرکٹ بریکر لگانے کی مہم پرائیویٹ افراد کی مدد سے شروع کر دی اور اس مہم کے بہانے غریب عوام سے 500روپئے بریکرکی مد میں وصول کئے جانے لگے ہیں جس کی وجہ سے غریب عوام میں تشویش کی لہر […]
تحریر : عبد الجبار خان دنیا میں اب تک کئی تہذبوں جنم لیا جن میں سے ہر علاقے کی جغرافیائی اعتبار سے زبان رسم رواج الگ الگ ہیں ساتھ ہی ان مختلف زبانوں کے بولنے والوں کے مخصوص لباس اور پہناوے ہو تے ہیںجو ان نمایا کر نے کے ساتھ ان کی پہچان بن جا […]
تحریر : وقار احمد اعوان لو جی ایک او رچونکا دینے والی خبر سے باخبر ہوجائیے کہ پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا میں انٹرویو دینے والے امیداروں نے کچھ ایسے ایسے جوابات دیے کہ عقل حیران تو ساتھ انسان افسوس صد افسوس کرتا رہے،حالانکہ یہ کوئی نئی بات بھی نہیںکہ جس پر حیرانگی کا کچھ […]
گجرات : حضرت پیر محمد افضل قادری کی رہائی کے بعد نیک آباد شریف میں زبردست استقبال، پھولوں کی بارش، عقیدتمند والہانہ انداز سے ملاقاتیں کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی اور عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر حضرت پیر محمد افضل قادری دیگر سنی علما اور پیر صاحب کے […]
فیصل آباد : پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنمائوں محسن گجر، عرفان گجر، فہیم سرفراز، پروفیسر عاشق ، چوہدری رحمت گجر و دیگر ساتھیوں نے چھوٹی اناسی میں پیپلزپارٹی کے نومنتخب جنرل سیکرٹری عدیل تاج کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ دیا، شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عدیل تاج نے کہا کہ قائدین نے جو ذمہ داری […]
اللہ سبحان تعالی غیرت مندوں کو پسند فرماتا ہے؟: تحریک اویسیہ پاکستان اہلسنت کی قیادت میں بنیادی طورپر کوئی اختلاف نہیں:پیرغلام رسول،سید عرفان احمد لاہور : تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر ،پیرغلام رسول اُویسی ،سینئرنائب امیر،سید عرفان احمدنے کہاہے کہ رسول اللہ ۖ کافرمان عالی شان ہے کہ اللہ سبحان تعالیٰ غیرت مند ہے […]
تحریر : حنظلہ عماد بھارت سرکار نے ایک عرصہ دراز سے دنیا کو دھوکے میں رکھنے کی کوشش کی ہے کہ جنت نظیر وادی کشمیر میں سب معمول کے مطابق ہے۔ بس چند سرپھرے ہیں جو پاکستان کے کہنے پر ریاست میں امن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور انھی سرپھروں کو قابو میں رکھنے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر بیشک اللہ سبحان تعالیٰ ہرچیز پر قادرہے، جوچاہے ،جب چاہے، جیساچاہے کرتاہے، اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کی آمد سے قبل فرعون کوخبردارکرکے بھی بے خبروبے بس کردیا،جب نجومی نے فرعون کو پیش گوئی کی کہ وہ بچّہ پیدا ہونے والا ہے جو بڑا ہو کر تیری […]
تحریر : حاجی وسیم اسلم ضرب عضب کے زریعے دہشتگردوں سے سارے علاقے واپس چھین لیے گئے جس کے بعد پاکستان میں کوئی علاقہ نہیں بچا جہاں دہشت گردوں کا کنٹرول ہو اور اب بھی اس کی کوئی امید باقی نہیں رہی ہے کہ دہشت گرد وہ علاقے دوبارہ واپس حاصل کر سکیںزیادہ بڑی بات […]
تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کی تمام اقسام کیخلاف جنگ کو ریاست کی تمام تر قوت کے ساتھ جاری رکھا جائیگا۔ محفوظ، پرامن اور مستحکم پاکستان کے اجتماعی مقصد کے حصول […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سیاسی حکمت تو کوئی ایم کیو ایم سے سیکھے ان کے قائد نے قائد اعظم کے مزار پرجا کر پاکستان کاسبز ہلالی پر چم نذر آتش کیا ۔پیروکاروںپر کوئی اثر ہوا نہ ملال کی کوئی کیفیت طاری ہوئی۔اس نے درجنوں افراد کو کراچی حیدر آباد سکھر میں قتل کیا […]
تحریر : ساحل منیر قبائلی علاقہ جات کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے اور انہیں قومی دھارے میں لانے کے لئے وفاقی کابینہ نے بالآخرفاٹا اصلاحات کی منظوری دے دی۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت فاٹا اصلاحات کے لئے قائم کی گئی خصوصی کمیٹی کی تجاویزکافی عرصہ سے قبولیت پذیری کی منتظر تھیں لیکن […]
تحریر : عبدالحنان مغل زمانہ طالبعلمی میں میرے اردو کے استاد ہوا کرتے تھے پروفیسر ثناء اللہ رندھاوا صاحب وہ اکثر ہمیں داغ دہلوی کایہ شعر سنایا کرتے تھے۔ نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اُردو زباں آتے آتے میں جب بھی یہ شعر سنتا تھا تب تواس کا مطلب […]