کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا ہے کہ ہم اپنی عوام کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں 100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت ضلع کورنگی کی حدود میں جہاں ماڈل یوسیز میں بلدیہ کورنگی کی جانب سے علاقائی تعمیر و ترقی ،فیملی پارکس اور پلے گرائونڈز کی […]
پیرمحل (نامہ نگار) اے سی پیرمحل کا دربار قطبیہ پر مزار قطب علی شاہ کے حفاظتی اقدامات جانچ پڑتال ،چک 675/16گ ب بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر کا معائنہ حبیب بنک سندھلیانوالی سمیت سکولوں میں حفاظتی اقدامات کاجائزہ امتحانی مراکز کے دورہ سمیت علاقہ میں ریونیو ریکارڈ کی چیکنگ تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان خود بھی کرکٹ کے ہیرو رہے ہیں اور انہیں بھی کل پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں شریک ہونا چاہیئے تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی اور دہشتگردوں کی کوشش ناکام بنانے پر شہدا کی جرات کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے دہشت گرد مشترکہ خطرہ ہیں، سرحد پر ان کی آزادانہ نقل و حرکت روکنا ہو گی۔ آرمی چیف نے کہا موثر سرحدی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں3روزہ پاکستان آٹو پارٹس شو 2017 گزشتہ روز شاندار طریقے سے ختم ہو گیا۔ شو کے آخری روز ہفتہ وار تعطیل کے باعث صبح سے ہی ایکسپو سینٹر جانے والے راستوں پر عوام کا شدید رش دیکھا گیا اور ایکسپو سینٹر میں تمام دن تل دھرنے کی جگہ بھی نہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیت کرن جوہر بغیر شادی اور بیوی کے جڑواں بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔ 44 سالہ کرن جوہر نے باپ بننے کیلئے سروگیسی (کرائے کی کوکھ) کا سہارا لیا۔ نومولود بچے کا یَش اور بچی کا نام روحی رکھا گیا ہے۔ خیال […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے، خود کو دنیا کا سب سے بڑے سیکولر اوراپنے منہ جمہوریت مُلک کا در جہ پا نے والے بھارت میں انتہا پسند ہندوو ¿ں نے تو حد ہی کردی ہے، پچھلے دِنوں بھارت سے یہ خبر آئی ہے کہ بھارت کی انتہا پسند ہندو حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا […]
تحریر : عبدالجبار خان گزشتہ کچھ دونوں قبل میڈیا میں ایک خبر گردش کرتی رہی کہ ایک نجی سکول کے ساتویں کلاس کا 16سالہ طالب علم اسامہ اپنی سکول ٹیچر کے عشق میں ناکامی پر خود کو سکول میں گولی مارکر خودکشی کرلی پولیس کے مطابق خودکشی کرنے سے پہلیاسامہ نے ایک خط تحر یر […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) رکن صوبائی اسمبلی حاجی ملک عمر فاروق نے کہا ہے کہ معاشرہ کی بہتری کے لئے سول سوسائٹی اور انتظامیہ کو ملکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،قوانین اور ضابطے سسٹم کی بہتری کے لئے بنائے جاتے ہیں۔ ڈاکٹرز اور لوکل ایڈ منسٹریشنکے درمیان کمیونی کیش کھیپ نہیں ہونا چاہیے،خامیوں کو […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی صد ر پاکستان مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کویت نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خاں کی دھرنا سیاست کے بعد پانامہ کیس میں بھی شرمندگی کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہیں ہو […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر ہسپتال میں مریضوں کو مفت کھانے کی فراہمی کا عمل کار خیر کی حیثیت رکھتا ہے جسے مزید فعال بنانے کے لیے انتظامی افسران ،تاجر تنظیمیں و محکمہ صحت کے حکام موثر مانیٹرنگ و مالی معاونت کے ذریعے مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کے لیے کام کریں گے۔یہ […]
وفائوں کے پیکر صداقتوں کے امین صدیق ہیں بالیقین ہمیشہ تک ہیں نبی کے ہم نشین صدیق ہیں بالیقین ملاہے رتبہ اعلی جنہیں، خلق، اولیا، شہداء سے افضل بشر ہیں بعد انبیاء ومرسلین صدیق ہیں بالیقین مانگانہیں ثبوت نبوت کوئی ایمان لانے سے پہلے تھاجنہیںمصطفی پرایسایقین صدیق ہیں بالیقین زہرچاہے شدیدتھا راحت رسول کارکھاخیال پریشان […]
تحریر : سید انور محمود نیشنل ایکشن پلان بھی دہشتگردی کو روکنے اور مزید نقصان سے بچانے کی ایک کڑی ہے۔ اس پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں جو اس با ت کا ثبوت تھا کہ قومی سطح پر تما م دہشتگردوں سے بغیر کسی رعایت کے آہنی ہاتھوںسے نمٹاجائے گا۔سول و ملٹری قیادت […]
تحریر : حفیظ خٹک Happy Birth Dayکہہ کر فرد کی زندگی کا سال ۔۔۔گرنے پر مبارکباد دی جاتی ہے۔ Happy Birth Dayہی کہہ کر اسے زندگی کا ایک سال ختم ہونے اور ایک نئے سال کے پہلے دن کی مبارکباد دے دی جاتی ہے۔Happy Birth Day ہی کہہ کر فرد کو زندگی کی نامعلوم مدت […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد کرکٹ اور میرا تعلق تقریباً تیس سال پرانا ہے اور یہ تعلق ناموافق و نامناسب حالات، گھریلواور دیگر مسائل کے باوجود نا ٹوٹ سکا۔ اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کی 4 داہیاں مکمل کر چکا ہوں مگر کرکٹ سے تعلق میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی، […]
تحریر : فاطمہ عبدالخالق ”میں سب کچھ تباہ و برباد کر دوں گا”…..ہاہاہا… جناتی قہقہہ… ”نہیں تم کچھ نہیں کر سکتے ”میں نے خشک ہونٹوں پر زبان پھیرتے ہوئے اپنے اندر کے خوف پر قابو پانے کی کوشش کی”ہاہاہاہا”…..جناتی قہقہ لگانا شاید اس کی عادت تھی”لیکن میں سب کچھ کر سکتا ہوں تمہیں بھی مار […]
دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں آج ایک اور اعصاب شکن جنگ، دبئی کا ہوگا میدان، کراچی کنگز اور پشاور زلمی میں سے ایک کا ہو گا قصہ تمام، میگا ایونٹ کا یہ میچ سیمی فائنل بن گیا جو رات 9 بجے شروع ہو گا۔ پی ایس ایل کے لیگ مرحلے میں دونوں ٹیمیں دو […]
قاہرہ (جیوڈیسک) تحریر سکوائر پر 2011ء میں لاکھوں مصری شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا جس کی وجہ سے حسنی مبارک کا 30 سالہ دور اقتدار اختتام کو پہنچ گیا تھا۔ مظاہروں کے دوران سرکاری افواج کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کے کئی واقعات پیش آئے جس سے درجنوں مظاہرین جان بحق ہو گئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں ’فاٹا‘ کے بارے میں اصلاحات کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔ دہشت گردی سے متاثرہ ملک کے قبائلی علاقوں ’فاٹا‘ کو قومی دھارنے میں لانے کے لیے 2015ء کے اواخر میں وزیراعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج شمالی وزیرستان ایجنسی کا دورہ کریں گے اور کرم تنگی ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ منصوبے سے 83.4 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی جبکہ ڈیم میں 12 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہو گی۔ ترجمان کا […]
ورجینیا (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے بڑے امریکی بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا۔ یہ بیڑہ 70 لڑاکا طیاروں سمیت دفاعی سازو سامان لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نیوپورٹ ورجینیا میں ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بحریہ کو مضبوط کرنے کیلئے تمام […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر حکومت کو باؤنسر مار دیا، کہتے ہیں کیا کرکٹ میچ ساٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے؟۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر کئی بار پی ٹی آئی کے جلسے منسوخ کرائے گئے۔ انہوں نے […]
برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی امپیریل کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ موٹاپے کا شکار ہونا 11 مختلف اقسام کے کینسر جیسے معدے، آنتوں اور غذائی نالی کے سرطان کا باعث بنتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ صحت مند جسمانی وزن میں 5 سے 6 کلو گرام اضافہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ماہ فروری کے دوران گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر میں 4.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوری 2017 کے مقابلے میں 0.28 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے چیف شماریات آصف باجوہ نے جمعرات کو میڈیا […]