لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی سٹار مینی پیکیو کے درمیان ہونے والی فائٹ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ فلپائنی باکسر مینی پیکیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائٹ کی تاریخ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ فائٹ کو کامیاب بنانے اور اس کی بہتر طریقے سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن صنفی مساوات پر مکمل یقین رکھتے ہیں اور گاہے بگاہے اس کا پرچار بھی کرتے رہتے ہیں تاہم حال ہی میں انہوں نے ایک ایسی وصیت کی ہے جس نے ان کی عزت اور بڑھا دی ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے سماجی رابطوں […]
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سول اور عسکری تعلقات میں بہتری ہمیشہ دشمنوں کو کھٹکتی رہی ہے۔ ملک دشمن چاہتے ہیں پاکستان کی سول عسکری قیادت اور اداروں کے درمیان تعلقات بہتر نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) طاقت کے نشے میں بد مست بھارت پاگل ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان ضلع شرقی کے صدر علامہ ڈاکٹر وقاص ہاشمی نے کہا کہ ناموس رسالت کا معاملہ ایمان کا معاملہ ہے،کوئی ذی شعور اور غیرت مند مسلمان کسی صورت حضور اکرم ۖ کی شان اقدس میں کوئی بھی نامناسب لفظ نہیں سن سکتا ہے۔ ایمان کی حرارت اور غیرت کا تقاضہ یہ […]
عدلیہ پانامہ کیس میں روایتی نہیں انقلابی کردار کا مظاہر ہ کریگی‘ ایم آر پی قومی و عوامی مفادات کو نقصان پہنچانے والے ہر فرد کا کڑااحتساب کرکے نشان عبرت بنایا جائیگا! عدلیہ سے ایکبار پھر روایتی کردار اور جانبدارانہ فیصلے کی توقع رکھنا حماقت کے سوا کچھ نہیں ‘ امیرپٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کے موقع پر انٹر ڈسٹرکٹ ٹور ڈی سائیکل ریس کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ سندھ کے تفریحی اور تاریخی مقامات پر یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے بھی ہونگے۔ اس بات کا اظہار صوبائی سیکریٹری اسپورٹس سندھ محمد سلیم رضا نے سندھ بھر سے آئے ہوئے […]
فیصل آباد : میونسپل کارپوریشن میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز میئر گروپ کے پارلیمانی لیڈر شیراز کاہلوں نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنیکا حکومتی فیصلہ ایک نئی تاریخ رقم کرے گا کیونکہ پاکستان کے اندر سے تمام علاقہ غیر ختم ہو جائینگے اور قبائلیوں کو بھی قومی دھارے میں […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں خصوصاً لانڈھی اور کورنگی میں فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے بڑھتے ہوئے عوامی مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے متعلقہ ذمہ دران کو ہدایت کی ہے کہ عوامی خدمات کے حوالے سے صرف زبانی ایمرجنسی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ایل ٹی لائن سے ڈریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے دس افراد کے خلاف مقدمہ درج، ایک گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن مصطفی آباد ثاقب منورکی مدعیت میںمین کیبل ایل ٹی لائن میں ڈریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے دفتوہ،پکی حویلی،لکھنیکے اور […]
پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیر محل کے ہمراہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسراور فوڈ انسپکٹر کا ناقص اور غیر معیاری اشیا ء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون پانچ دکانداروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے عوام کے جان مال سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں گے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل […]
کندھ کوٹ : کندھ کوٹ یوسی ملگزار بنیادی سہولیات سے محروم ہے کو یوسی ملگزار اس ترقیاتی دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے صحت تعلیم آب نوشی کا کوئ نظام نہیں۔ سرکاری اداروں کا کوئ نام نہیں عورتوں کے حقوق کی بات کو اجاگر کرنے والے یہ بھول گۓ کہ پورے یوسی میں […]
کراچی : ایک طرف کے الیکٹرک اوور بلنگ کے نام پر لوٹ مار کررہی ہے تو دوسری جانب نیپرا نے پورے ملک میں بجلی سستی جبکہ کراچی کے 2 کروڈ 50 لاکھ شہریوں کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر مہنگی کردی ہے جو کراچی والوں کے ساتھ ظلم ہے۔ یہ بات سائنان سٹیزن کمیونٹی بورڈ […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ جنگلات نہرسہاگ پاڑا گارڈ وحید او ربلاک افسر مجیب الرحمن کے خلاف سیکرٹری جنگلات کی طرف سے درخواست انکوائری لاکھوںروپے کی لکڑی خرد برد کرنے سست روی کا شکار نکلی تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے سماجی راہنما سید نسیم عسکری نے تقریباً ایک ماہ قبل سیکرٹری جنگلات رکیپٹن جہانزیب خاں کودرخواست […]
لاہور : ایل ڈی اے مافیا نے ہائیکورٹ لاہور کے افسر کا پلاٹ پر جعلی کاغذات تیار کرکے فروخت کردیا۔تفصیل کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں تعینات اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ کریمینل برانچ راناعلی حسین کے چارمرلے کا پلاٹ نمبر 59-1-D1 ٹاﺅن شپ سکیم پر قبضہ کر کے جعلی کاغذات تیارکرکے فروخت کردیا ہے۔ جعلی کاغذات تیار کرنےوالوں میں […]
تحریر : ملک ابوبکر یعقوب دہشت گردی پوری قوم کا مسئلہ ہے اور ہر پاکستانی چاہتا ہے کہ ملک سے دہشتگردی اور بدامنی کا خاتمہ اور امن قائم ہو او ر سب کو برابر کے حقوق ملیں مگر حکمران عوام کو شودر اور خود کو شہنشاہ معظم سمجھتے ہیں ۔اب تو صدر مملکت بھی بول […]
کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی اور افغانستان میں دو ڈرون حملوں میں 6 افراد مارے گئے۔ امریکی ڈرون طیاروں نے لوئر کرم ایجنسی کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا جس میں دو موٹر سائیکل سوار مارے گئے۔ دوسری جانب افغانستان کے علاقے لال پورہ میں بھی امریکی ڈرون طیاروں نے حملہ کیا جس کالعدم تحریک […]
تحریر : ریاض جاذب بے ایمانی کے ایک معنی ”دروغ ” اور دروغ کے آگے تفصیل میں معنی ”ناحق ” کے معنی جب ڈکشنری میں ڈھونڈے تو اس کے معنی غیر واجب بھی لکھے ہوئے ہیں ۔غیر واجب کیا ہے یہ فلسفہ کوئی ایسا نہیں کہ یہ سمجھ میں نہ آتا ہو یا اس کو […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے سیکریٹری حاجی غلام محمد خان ،سماجی رہنماء الہی بخش بکک اور ضیاء اللہ خان نے فردوس کالونی اور اطراف کی گلیوں اور شاہراہوں سے اسپیڈ بریکرکے خاتمے پر چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کے عوام اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ اسپیڈ بریکرز کی […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر قوم کے لیے اچھی خبر یہ کہ حکمرانوں نے انتہائی جرأت مندانہ فیصلہ کرتے ہوئے PSL-2کا فائنل لاہور میں منعقد کروانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جو دہشت گردوں اور ملک دشمن قوتوں کو کھرا جواب ہے کہ کب دہلا ہے آفاتِ زمانہ سے میرا دِل طوفاں کو جو […]
لاہور : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے شکایت سیل شہزاد شریف خان نے کہا ہے کہ پانامہ کی لولی لنگڑی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار پر قبضے کے خواب جلد ڈھیر ہونے والے ہیں۔ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکنے کی کوششیں ناکامی کا سامنا کریں […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے بوڑھا باپ زاروقطار رو رہا تھا اُس کی ویران بنجرا نکھوں سے آنسو مو سلا دھار بارش کی طرح برس رہے تھے ۔شدت غم ، درداور بے بسی سے اُس کا بوڑھا جسم بید مجنوں کی طرح لرز رہا تھا اُس کی حالت اُس خزاں زدہ پتے […]
تحریر : عبید اللہ لطیف گزشتہ دنوں پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف عزیز صاحب کا ناقابل یقین بیان ”کچھ یوں اخبارات کی زینت بنا کہ حافظ سعید معاشرے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ۔” یقین جانئے میں ذاتی طور پر خواجہ آصف عزیز کے اس بیان سے نہ صرف سو فی صد متفق […]