اے میری قوم کی ماوں، بہنوں اور بیٹیوں

اے میری قوم کی ماوں، بہنوں اور بیٹیوں

تحریر : فاطمہ عبدالخالق سب کے منہ سے ترقی کی بات سنتے سنتے آنکھوں میں سہانے سپنے انگڑائیاں لینے لگتے ہیں آنکھوں کے سامنے ایک اچھی ریاست کا نقشہ جھلمل کرنے لگتا ہے۔ ترقی؟ لیکن کیسی ترقی کہاں کی ترقی؟ کیا کوئی اپنے دین کو پس پشت ڈال کر ترقی کر سکتا ہے؟ جب کسی […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 1/3/2017

کمالیہ کی خبریں 1/3/2017

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی) کمالیہ ٹی ایم اے کا دوسرا اجلاس وائس چیرمین میونسپل کمیٹی کمالیہ چوہدری محمود الحسن جٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف تجاویز زیر غور لائی گئیں جن میں کچھ تجاویز موقع پر ہی منظور کر لی گئیں۔ اجلاس میں اپوزیشن جماعت چوہدری اسد الرحمٰن گروپ کے کونسلرز چلتے […]

.....................................................

ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت

ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ریذیڈنٹ ایڈیٹر جذبہ جہلم ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطابق سینئر صحافی سابق صدر تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) ریذیڈنٹ ایڈیٹر روز نامہ جذبہ جہلم ڈاکٹر محمد خلیل ، عبدالفاروق ناصر اور عبدالروف آف کھمبی کی والدہ محترمہ اور […]

.....................................................

گھٹتا جاتا ہے خط پیمانہ

گھٹتا جاتا ہے خط پیمانہ

تحریر : واحد علی نقشبند حضرت انسان مشرق میں ہو یا مغرب میں ، آج اس مفروضہ کو حقیقت سمجھے بیٹھاہے ،کہ دولت اور سکون لازم ملزوم ہیں ۔اس میں کوئی شک نہیں ہے ،کہ دولت ہی وہ واحد زریعہ ہے جس سے راحت کے سامان حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔اس کے علاوہ بھی انسان […]

.....................................................

پنجابی ہو یا افغان

پنجابی ہو یا افغان

تحریر : عبدالغنی شہزاد لاہور اور سہون شریف کے بالخصوص اور دیگر شہروں کے بالعموم دلخراش سانحات نے پاکستان کو ہلا کرکے رکھ دیا اتنے بڑے صدمے کے بعد قومی وحدت اور اجتماعیت کی ذیادہ ضرورت ہوا کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے ہم وہ قوم ہیں ،کوئی جل رہا ہوتا ہے دوسرے کواس کی آگ […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 1/3/2017

ملکہ کی خبریں 1/3/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن ،پاکستان پیپلز پارٹی ۔پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کی قیادت کا ویر مکاو مشن جاری ۔11سال بعد قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کا فی سبیل اللہ راضی نامہ ۔علاقہ بھر میں ،امن کی آشا،مشن کامیابی سے جاری ،معززین علاقہ کا ضلع ناظم چوہدری محمد […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 1/3/2017

زیارت کی خبریں 1/3/2017

عوامی خدمت کے پیش نظر سیاست میں قدم رکھا ہے ۔منتخب ہو کر علاقائی مسائل کے حل کے لئے بھر پور اقدامات اٹھاو نگا ۔ حلقہ پی بی ٧ سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار حاجی نورمحمد خان دمڑ کا خطاب عوام میں بڑی پیمانے پر تبدیلی آچکی ہیں جس کا واضح مثال آج […]

.....................................................

ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے لیے متعلقہ ادارئے قومی جذبہ سے سرشار ہوکر خدمات سرانجام دیں، واجد علی شاہ

ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے لیے متعلقہ ادارئے قومی جذبہ سے سرشار ہوکر خدمات سرانجام دیں، واجد علی شاہ

لیہ (محمد صدیق پرہار) ضلع لیہ میں 35 کروڑ روپے کی لاگت سے تجویز کردہ 82 ترقیاتی منصوبوں اور پہلے سے جاری 33ارب 95کروڑ 70لاکھ روپے کے مجموعی تخمینہ سے 794 ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے لیے متعلقہ ادارئے قومی جذبہ سے سرشار ہوکر خدمات سرانجام دیں تاکہ ترقی کے ثمرات سے شہریوں کو جلد […]

.....................................................

آپریشن ردالفساد کو متنازع کیوں بنایا جا رہا ہے

آپریشن ردالفساد کو متنازع کیوں بنایا جا رہا ہے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی اب تو کوئی بہانہ بھی نہیں رہا کہ اختیارات ہمیں نہیں ملے جو یہ بات کر کے اپنے آپ کو بے قصور اور معاملے کو رفع دفع کرنا چاہتے ہیں اور عوام کو اذیت دینا چاہتے ہیں جبکہ عوام چاہتے ہیں ان کا مسلہ جلد از جلد حل کیا جائے […]

.....................................................

دہشت گردی، استاد کی پگڑی اور جھنگ

دہشت گردی، استاد کی پگڑی اور جھنگ

تحریر : کامران ساقی پرانے زمانے کے ایک استاد صاحب بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور ان کی اپنے شاگردوں کو بھی نصیحت تھی کہ جب بھی بات کرنے ہو تو تشبیہا ت ، استعارات ، محاورات اور ضرب المثال سے آراستہ اردو زبان استعمال کیا کرو۔ ایک بار دوران تدریس یہ […]

.....................................................

اسلامی احکام سے اتفاق اور پیغام امن

اسلامی احکام سے اتفاق اور پیغام امن

تحریر : رضوان اللہ پشاوری آج کی سامانِ عیش و اسباب ضرورت و سہولت سے بھری دنیا میںاگرکمی ہے توان ہی دو چیزوں کی، اور عجیب بات یہ ہے کہ دونوں لازم ملزوم ہیں: (١) اتفاقِ باہمی (٢)امن و سلامتی ۔ امن وآشتی، صلح و سلامتی اور اتفاقِ باہمی دین اسلام کی بنیادی ہدایات و […]

.....................................................

آپریشن ردالفساد پاک فوج اور قوم

آپریشن ردالفساد پاک فوج اور قوم

تحریر : حافظ شاہد پرویز پاک فوج کی جانب سے حکومت کے ساتھ مل کر آپریشن رد الفساد کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر کے عوام کے اندر ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کی نوید جاگ اٹھی ہے ۔ بد قسمتی سے پاکستان کے پچیس فیصد افراد کرپشن ‘بے راہ روی’منشیات فروشی جیسے […]

.....................................................

کیش

کیش

تحریر : شاہد شکیل کیا زمانہ آگیا ہے جسے دیکھو شارٹ کٹ میں دولت کمانے کیلئے ہر جائز وناجائز طریقے سے دن رات اسی چکر میں باؤلا ہورہا ہے کہ بھلے کسی کی جان جائے لیکن میری جیب میں مال آئے ،انسانیت نام کا لفظ ہی ناپید ہوچکا ہے ،اخلاق ، پیار،احساس ،مروت ، اعتماد […]

.....................................................

صدر ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب، اتحاد کا پیغام

صدر ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب، اتحاد کا پیغام

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ ملک میں یہودی برادری کے مراکز پر حملوں کی دھمکیوں اور یہودی قبرستان میں توڑ پھوڑ کے بعد سامنے آنے والے ردعمل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ بطور ملک منافرت پر مبنی ہر طرح […]

.....................................................

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے 11 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے 11 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 11 ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔ حکام نے منگل کو بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو دیر گئے جنوبی صوبہ ہلمند کے مرکزی شہر لشکر گاہ میں پیش آیا۔ صوبائی گورنر کے ایک […]

.....................................................

دہشتگردوں کو کراچی سے مار مار کر بھگا دیں گے : مراد علی شاہ

دہشتگردوں کو کراچی سے مار مار کر بھگا دیں گے : مراد علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں دہشتگردوں کو مار مار کر بھگائیں گے، کوئی دہشتگردوں کے نہیں دہشتگرد اب ہمارے ہتھے چڑھیں گے۔ سیہون دھماکے کے وقت لوڈشیڈنگ کیوں کی گئی جبکہ وفاق کو واجبات بھی ادا کر دیئے تھے۔ وزیر اعلی سندھ نے کراچی میں اربن ہیلتھ سینٹر ملیر کا […]

.....................................................

خطے کی خوشحالی کیلئے باہمی روابط کا فروغ ضروری ہے : نواز شریف

خطے کی خوشحالی کیلئے باہمی روابط کا فروغ ضروری ہے : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کا خطہ وسائل کی دولت سے مالا مال ہے، خوشحالی کیلئے ای سی او ممالک کو باہمی روابط کو فروغ دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں ای سی او اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز […]

.....................................................

نمک سے بھی ذیابیطس ہو سکتا ہے

نمک سے بھی ذیابیطس ہو سکتا ہے

فرانسیسی محققین کے مطابق ذیابیطس کے مرض میں صرف شکر ہی نہیں بلکہ نمک بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ امریکی طبی جریدے ’سیل میٹابولزم‘ میں شائع تحقیق سے نئی احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکیں گی۔خوراک کے حوالے سے آسان تدابیر کا سہارا لینا مثلا ایک ہی وقت نمک اور شکر کا کم استعمال ٹائپ […]

.....................................................

پیٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک ماہ کے دوران 2 فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے جہاں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو رہی ہیں وہیں محصولات وصول کرنے والا حکومتی ادارہ […]

.....................................................

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چار غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ کیون پیٹرسن پشاور زلمی کے خلاف میچ میں فتح کے بعد لندن روانہ ہو گئے۔ رولی روسو، لیو کرائٹ، نیتھن میکلم اور ٹائل مل انکار کرنے والوں میں شامل ہیں۔ […]

.....................................................

مہیش بھٹ کا پاکستانی گلوکاروں سے ایک بار پھر رابطہ

مہیش بھٹ کا پاکستانی گلوکاروں سے ایک بار پھر رابطہ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی انتہا پسندوں کی تمام تر زور زبردستی کے باوجود بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ نے ایک بار پھر پاکستانی فن کاروں سے رابطہ کرلیا ۔مہیش بھٹ کے حالیہ پروجیکٹ میں علی ظفر اور شفقت امانت علی گلوکاری کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہیش بھٹ نے دونوں ممالک کے درمیان امن سے […]

.....................................................

صحت کی سہولیات عوام کا بنیادی حق

صحت کی سہولیات عوام کا بنیادی حق

تحریر : مہر بشارت صدیقی وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے صحت کے شعبہ میں کی جانے والی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ہیلتھ ریفارمز روڈمیپ پر موثر عملدآمد سے صحت عامہ کی سہولتوں میں بہتری لانے میں مدد مل رہی ہے۔عوام کو معیاری طبی سہولتوں […]

.....................................................

بارہواں آل پاکستان سپر ایٹ لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الفرید کلب ساہیوال نے اپنے نام کر لیا

بارہواں آل پاکستان سپر ایٹ لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الفرید کلب ساہیوال نے اپنے نام کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بارہواں آل پاکستان سپر ایٹ لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل الفرید کلب ساہیوال پنجاب کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلہ الفرید شوٹنگ بال کلب اور العثمان شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ کے مابین کھیلا گیا ۔اس سے قبل کھیلے گئے سیمی فائنل معرکہ میں العثمان شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ […]

.....................................................

مردم شماری میں مادری زبان کا خانہ، کیا لسانیت کا فروغ؟

مردم شماری میں مادری زبان کا خانہ، کیا لسانیت کا فروغ؟

تحریر : قادر خان دنیا میں بنگلہ دیش واحد ملک شمار کیا جاتا ہے جو زبان کی بنیاد پر بنا۔ ورنہ نئے ممالک ، مختلف نظریات کی بنیاد پر بنتے رہے ہیں ، پاکستان ، دنیا کا واحد ملک ہے جو اسلام ( دینمذہب) کی بنیاد پر تشکیل ہوا کچھ احباب اسرائیل کو بھی مذہب […]

.....................................................