چکوال : پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پدھراڑ میں PTI خوشاب کے سابقہ صدر ملک مزمل اعوان کی اس ناگہانی موت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ کہا کہ مزمل اعوان پاکستان تحریک انصاف کے مخلص ورکر تھے اور ان کی اچانک وفات کا بڑا […]
گجرات (جی پی آئی) ریسکیو 1122کے مطابق نیو گورالہ ( گجرات) کے قریب لکڑی کے کارخانے میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ا چا نک پو ر ے کا ر خا نے میں آگ بھڑ ک اٹھی۔جس کی ا طلا ع ریسکیو 1122کو د ی گئی۔ریسکیو 1122 کا عملہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 گجرات […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع کونسل گجرات نے رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کیلئے 58کروڑ، 54لاکھ 63ہزار998روپے کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے جبکہ، چیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر نے وائس چیئرمین چوہدری شعیب رضا کی زیر صدارت اجلاس میں بجٹ پیش کیا۔ اس موقع پر چیئرمین ضلع کونسل […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سیکولرازم کا آجکل بہت چرچہ ہے اور ہر مفاد پرست شخص وہ اقتدار پسند سیاسی گروہ کا راہنماو کارکن ہویا عام کرپٹ ملاوٹ کرنے والا کاروباری فردوہ اپنے آپ کو لبرل و سیکولر کہلانے میں فخر محسوس کر رہا ہے تاکہ برطانوی، امریکی و یہودی سامراج اسے ہی اپنا […]
تحریر : عماد ظفر پاکستان سپر لیگ گزشتہ چند دہائیوں میں پاکستانی قوم کو خوشیاں بانٹنے والا ایک شاندار ایونٹ قرار دیا جا سکتا ہے.کرکٹ کی اس لیگ نے پاکستانی قوم کو فروری کے پورے مہینے میں تمام تر اختلافات اور رنجشوں کو بھلاتے ہوئے اپنی اپنی ٹیموں کو داد دیتے اور مسکراتے ہوئے رکھا. […]
تحریر : علی عبداللہ امت مسلمہ موجودہ حالات میں نہایت نازک دور سے گذر رہی ہے _ پوری دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا مسلم ملک ہے جہاں مغربی طاقتوں نے اپنا پنجہ نہ گاڑ رکھا ہو _ مغربی ثقافتی یلغار نے میڈیا کے ذریعے اپنی ثقافت اور طور طریقوں سے مسلم امہ کے جوانوں […]
تحریر : ایم افضل چوہدری امریکہ کی جانب سے پاکستان کا تعلیمی نصاب درست کرنے کے حکم کی تعمیل کے لئے کام شروع کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کو یہ مشکل ہدف سونپا گیا۔ حکومت آنے والے چند دِنوں میں اس حوالے سے قومی اسمبلی میں معاملہ اٹھانے پر غور کر رہی ہے۔ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن ،پاکستان پیپلز پارٹی ۔پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کی قیادت کا ویر مکاو مشن جاری ۔11سال بعد قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کا فی سبیل اللہ راضی نامہ ۔علاقہ بھر میں ،امن کی آشا،مشن کامیابی سے جاری ،معززین علاقہ کا ضلع ناظم چوہدری محمد […]
تحریر : محمد اشفاق راجا سابق بھارتی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکلنے کے قریب پہنچ چکا ہے کیونکہ مرکزی حکومت نے وہاں بدامنی کو دبانے کے لئے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے اگر حکومت نے (مقبوضہ) کشمیر کے حوالے […]
گزرتے ہیں ماہ سال سڑک پر نہیںکوئی پرسان حال سڑک پر ہم ان کوراہنماسمجھتے رہے چل گئے اپنی چال سڑک پر پکائی گئیں کبھی دیگیں یہاںپر اب گلتی نہیں دال سڑک پر جدھرسے گزرنادیکھ کرچلنا بچھے ہوئے ہیں جال سڑک پر پوچھااس سے اداسیوںکاسبب بتایاآج ہے ہڑتال سڑک پر نکلتے ہیں سینہ تان کریوں بلائی […]
چوٹی زیریں (شرجیل عارف چنگوانی سے) سابق ڈی آئی جی پولیس سردار ضیاء الدین خان لغاری کی وفات پر ان روح کے ایصال ثواب کیلئے اُن کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کی گئی۔ بعدازاں اُن کے صاحبزادے سردار تیمور خان لغاری کی دستاربندی ضلعی وائس چیئرمین سردار احمد خان لغاری اور سردار اسد اللہ […]
تحریر : عبد الوارث ساجد وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا مجتہد تھا، مجاہد تھا، داعی تھا اور پانچ سو سے زائد کتابوں کا مصنف تھا۔ ایسا دور اندیش کہ اس نے ہر مسئلے اور ہر موضوع پر کتاب لکھی۔ آٹھ صدیاں گزرنے کے بعد بھی دنیا اس ہی کی کتابوں سے راہنمائی پا […]
تحریر : ممتاز ملک آج کل پنجاب میں ہونے والے آپریشن سے ہمارے کچھ پختون بھائیوں کا نام لیکر افغان شرپسند آج کل پنجاب میں ہونے والے آپریشن سے ہمارے کچھ پختون بھائیوں کا نام لیکر افغان شرپسند خوب سرگرم عمل ہیں …اس کے باوجود یہ کہنا پڑتا ہے کہ پبجابی پنجابی کی بین بجانے […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ سوشل میڈیا کے درست استعمال کیلئے حکومت اقدامات کرے ، منظم منصوبہ بندی کے تحت سوشل میڈیا کے ذریعے نسل نو میں برائیاں انجیکٹ کی جارہی ہیں۔ علماء کرام پر معاشرے کی اصلاح کی بھاری ذمہداری عائد ہوتی ہے منبرو محراب […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) طالب علموں کا اعزاز عبدالمنان شاہد نے کلاس اول میں 550نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیش حاصل کی اور اور ملک حنید علی نے پریپ جماعت کے سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی حاصل کی جس پر سکول میں منعقدہ تقریب میں خصوصی شیلڈیں دی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرمحل (میاں اسد حفیظ […]
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے ریجنل نائب صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو نے کہاہے کہ تحریک انصاف کو ملکی عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے اور ہمارے قائد عمران خان یہ بات دو ٹوک الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ سپریم کورٹ پانامہ کیس میں جو بھی فیصلہ دے گی اسے قبول کیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے یونین کمیٹیز چیئر مین ،وائس چیئر مین اور وارڈز کونسلرز کے ہمراہ ملیر ماڈل کالونی زون کا تفصیلی دورہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت تعمیر و ترقی اور بلدیاتی انتظامات کی بہتری کے حوالے سے جاری کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی […]
مقامی خود مختاری کا نفاذ ہی قومی مستقبل کو محفوظ بناسکتا ہے ‘ ایم آر پی جمہوریت کے نام پر قائم اختیارات کی مرکزیت ہی پاکستان و عوام کی سب سے بڑی دشمن ‘ امیرپٹی نچلی ترین سطح پر اختیارات کی تقسیم تک کرپشن و دہشتگردی سمیت دیگر قومی مسائل کا خاتمہ ناممکن ہے کراچی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کے چیئرمین منتخب کر لیے گئے ، انہوں نے کہا کہ خطے کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے بہترین انتظامات پر پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ۔ ای سی او سربراہی اجلاس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کہتے ہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ پورے ملک کی ہے، پشتونوں کے خلاف کوئی ناروا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کی سربراہی میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کے روز سالانہ دفاعی بجٹ میں 54 ارب ڈالر کا اضافہ کرنے کی تجویز پیش کیا ہے۔ اُنھوں نے 10 فی صد اضافے کو ’’تاریخی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اِس کا مقصد دنیا کو ’’امریکی طاقت، سکیورٹی اور عزم‘‘ کی یقین دہانی کرانا ہے۔ وائٹ […]
خون کے کینسر کی عام قسم ملٹی پل مائیلوما (ایم ایم) کے علاج کی ایک اُمید ایک بھولے بھالے جانور خرگوش سے پیدا ہوئی ہے ۔ خاص طور پر صرف اسی جانور میں پائے جانیوالے ایک وائرس مائی کسوما (ایم وائی ایکس ڈبلیو) سے بلڈ کینسر کے علاج کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ملٹی پل […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے افغانستان کے ساتھ زمینی راستوں خصوصاً براستہ طورخم اور چمن بارڈر تجارت کیلئے کنٹریکٹ کی رجسٹریشن اور متعلقہ ادائیگی کا طریقہ کار آسان بنا دیا ہے۔ پاکستان میں آنے والی تمام درآمدات کے لیے لازمی ہے کہ وہ الیکٹرانک امپورٹ فارم کے ذریعے انجام دی جائیں ، ای […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان اداکار مہر شالا علی بھی آسکر ایوارڈاپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔ مہر شالا علی کو فلم مون لائٹ میں بہترین سپورٹنگ کردار ادا کرنے پر آسکر ایوارڈ سے نواز ا گیا۔ لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں […]