واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور پھڈا مول لے لیا۔ عدالت اور میڈیا کے بعد اب خفیہ ایجنسی ایف بی آئی پر برس پڑے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی نیشنل سیکیورٹی لیکس کو روکنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ نااہلی کا یہ عالم ہے کہ […]
سیسن (جیوڈیسک) سیکیورٹی حکام ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا شہر الباب سے 8 کلو میٹر دور سیسن کے علاقے میں ہوا۔ حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سے گنجان آباد علاقے میں دھماکا کیا ہے۔ الباب جسے چند گھنٹے قبل ہی ترک فورسز نے داعش کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زمینوں کی بندر بانٹ پر نیب نے بڑی کارروائی کیلئے کمر کس لی۔ نیب کی بلدیہ عظمی کراچی کے افسران سمیت ایک سو اٹھارہ ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تیاری۔ مبینہ ملزمان میں سابق کمشنر کراچی سمیت کے ایم سی افسران بھی شامل ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل نے دو ہزار […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پابندی کے باوجود راولپنڈی میں دن دیہاڑے بسنت منائی گئی۔ انتظامیہ کی آنکھیں بند رہیں۔ دو موٹر سائیکل سوار خونی ڈور کا شکار ہو گئے جبکہ تھانیدار سوتے رہے۔ منچلے چھتوں سے سرعام ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے۔ آتشبازی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ پنجاب بھر میں بسنت پر پابندی عائد ہے لیکن […]
کینیڈا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق 60 سال کی عمر کے بوڑھوں کو خواب آور گولیوں کے کھانے سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے۔ پچاس سے زیادہ بوڑھے افراد میں سے کچھ کو اصلی اور کچھ کو نقلی خواب آور گولیاں مسلسل پانچ راتوں تک کھلائی گئیں۔ پانچ دنوں کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے نئی مناسب قیمت عدالتی حکم نامے اور وزارت پٹرولیم کے آرڈر کو مدنظر رکھ کر مقرر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایل پی جی کی نئی قیمت 910 روپے فی گھریلو سلنڈر جبکہ ایل پی جی پروڈیوسرز کیلئے فی میٹرک ٹن قیمت 45 ہزار 276 روپے مقرر کی گئی ہے۔ […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرادیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم 165 رنز کا ہدف عبور نہ پائی اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ کوئٹہ کی جانب سے کیون پیٹرسن […]
نیویارک (جیوڈیسک) سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلموں کے مداح ہو جائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ فینٹیسی ہارر فلم ’’ڈگ ٹو گریوز‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہنٹر ایڈمز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے کھوئے ہوئے بھائی کی تلاش میں […]
پنڈدادنخان (سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) پنڈدادنخان اور کھیو ڑہ میں پانی کی مین سپلائی لا ئن سے پا نی کے نا جائز کنکشن فوری طو ر پر ختم کئے جا ئیں تا کہ پا نی عا م عوام کو بھی ملے عوا می و سما جی حلقوں کا وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں […]
کراچی : الفارابی سکول کی سالانہ تقریب کے دوران مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضی مغل سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر یو آئی سی، افتخار جنجوعہ اور حق نواز کا ایوارڈ جیتنے والے بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹی کرائم کنٹرول سول سوسائٹی کے مرکزی سیکریٹری امجد ابڑو اور سماج سدھار سنگت سندھ کے ارشد حسین چانڈیو نے مرکزی دفتر کراچی سے اپنی مشترکہ بیان میں واسا حیدرآباد کی نااہلی اور پرنس ٹائون فیز 2میں دو ماہ سے سیوریج کا پانی گھروں میں آنے اور کاروائی نہ کرنے پر سخت […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ، ضلعی صدر پاکپتن میاں احمد رضا خاں مانیکا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا کیس مکمل ہو چکا ہے ،تحریک انصاف کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے ،ہم صرف اور صرف پاکستان کو کرپشن سے پاک […]
تحریر : شیخ توصیف حسین آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دولت کے آ جانے سے انسان کی حیثیت تو بدل جا تی ہے لیکن اوقات نہیں چو نکہ انسا ن کی او قات کا اندازہ اُس کے کردار سے ہوتا ہے اور کردار کا اندازہ اُس کے […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم وطن عزیز کی سرزمین پہ سماج دشمن عناصر کی تخریبی کاروائیوں کی خونی نئی لہر نے شہریوں میں شدید قسم کا خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے دہشت گرد عناصر کی دہشت گردی کی نئی لہر نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے ماہ فروری میں یکے بعد […]
گجرات (جی پی آئی) چوہدری نصیر عباس سدھ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ پیر زاہد صدیق شاہ نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میں اعلی فوجی ۔بیورو کریٹ ۔سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات سابق سیکرٹری بار مرزا ندیم اختر ایڈووکیٹ کے بھائی اور صحافی فرحان مرزا کے والد کی رہائشگاہ پر فاتحہ کا سلسلہ جاری۔گلیانہ کی معروف چوہدری اطوار، سنیر ایڈووکیٹ الیاس ،سنیر ایڈووکیٹ وسیم شاہ،خان دلاور خان معروف سماجی کارکن،یاسر سیٹھی چیئرمین سیٹھی گروپ،خرم بٹ معرف بزنس مین ،مرزا خالد جاوید کویتی،اسٹیشن منیجر […]
تحریر : صبغت اللہ بزمی شاعر اپنے عہد کا نباض اور اپنی روایات کا امین ہوتا ہے اس کی فکر کا محور کوئی مخصوص علاقہ نہیں ہوتا بلکہ روئے زمین پر بسنے والے تمام انسان ہوتے ہیں اچھا او ر سچا شاعر انسان دوست ہوتا ہے اس کا پیغام عالمگیر حیثیت کا حامل ہوتا ہے […]
تحریر : محمد عرفان چوہدری آج کل پاکستان کی فضاء خاصی سوگوار ہے جس کی بنیادی وجہ آئے دن پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے ہیں جن کی وجہ سے ایک محتاط اندازے کے مطابق سال 2016ء میں تقریباََ 367 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 1200 سے زائد افراد زخمی ہوئے پاکستان […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو گیپکو محمد اکرم چوہدری نے کہا ہے کہ افسران اپنی دفاتر کی صفائی ستھرائی پر خاص توجہ دیںاور صارفین کے بیٹھنے کا مناسب انتظام کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسیئن سیالکوٹ ڈویژن نمبر3اور کینٹ ڈویژن سیالکوٹ کی انسپیکشن کے دوران کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر جنید […]
تحریر : حبیب اللہ قمر دہشت گردوں نے ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلتے ہوئے لاہور کے علاقہ ڈیفنس کو نشانہ بنایا جہاں دھماکہ سے دس افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔یہ تخریب کاری کی ایک خوفناک واردات ہے جس میں منظم منصوبہ بندی کے تحت اس شہر کو نشانہ بنایا گیا ہے […]
تھرپارکر (عمران عباس) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ملک کی مظلوم عوام کے لیئے مقدمہ لڑا ہے اور انکی جماعت کا منشور کرپٹ مافیا سے ملک کو نجات دلانا ہے۔ تھر پارکر کی تحصیل چھاچھرو کے ایک گاؤں میں جلسہ عام سے خطاب کر […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے واضح کر دیا کہ ڈیفنس میں ہونے والا دھماکہ گیس لیکج کی وجہ سے ہوا، کوئی بارودی مواد کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، کہتے ہیں پی ایس ایل کے حوالے سے حتمی فیصلہ بھی جلد کر لیا جائے گا۔ لاہور میں ایوان وزیر اعلی مال […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تربیتی طیارہ کریش ہونے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ طیارہ نجی کمپنی کے زیر استعمال تھا اور اس میں دو افراد سوار تھے جن میں طیارے کا ٹرینی پائلٹ اور انسٹرکٹر شامل تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ طیارہ پرواز کے پندرہ منٹ بعد […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ہمیشہ ہی سے فسادیوں اور دہشت گردوں اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں سے پاک پاکستان کا خواب تو ہر پاکستانی کارہا ہے ، اور برسوں ہی سے ہر محب وطن پاکستانی کی بس ایک یہی خواہش رہی ہے کہ کوئی آئے اور قوم کو متحد و منظم کرے […]