مومند ایجنسی (شاہ محمود خان مومند) مومند ایجنسی میں معذور افراد کے علاج معالجے ،ایجوکیشن اور سپورٹس سرگرمیوںکیلئے کوئی ادارہ نہیں ہے تاکہ معذوران کی داد رسی کرلیں، محسن خان مومند۔ جب ٹیم میں منتخب ہوا تو مجھے ایک انجانی خوشی محسوس ہو رہی تھی اور یقین نہیں آرہا تھا لیکن اگر محنت کریں اور […]
تحریر : علی عبداللہ رواں سال مارچ میں منعقد ہونے والی مارٹن لوتھر کی 500 سالہ یادگاری تقریبات کی تیاریاں عروج پر ہیں _ جرمنی بھر میں ایسی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں جرمن لوتھرز اور کیتھولک بشپ کے مابین باہمی مصالحتی اقدامات کی حوصلہ افزائی کی خاطر دعائیں کروائی جائیں گی […]
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) پنجاب میں رینجرز کے لانے کا فیصلہ ایک اچھا اقدام ہے عوام لیگ رد الفساد آپریشن اور پنجاب بھر میں رینجرز کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے اور امید کرتے ہیں کہ رینجرز کے آنے سے دہشتگردی میں کافی حد تک کمی ہو گی ان خیالات کا اظہار ڈوثیرنل […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجاب نسیم صادق نے حکومت پنجا ب کی ملکی تاریخ میں پہلی بار اونٹو ں کی بیما ریو ں کی تشخیص و علاج کے لئے جد ید لیبارٹریز کے ذریعے اقدامات کے تحت ضلع لیہ میں اونٹو ں کو بیما ریو ں سے محفوظ رکھنے کے […]
ملکہ : نماز جنازہ میںپانچ ہزار سے زائد افرادشریک تھے نماز جنازہ میں پاکستان مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلز پارٹی ،پاکستان تحریک انصاف ،سمیت تمام سیاسی ۔سماجی اور مذہبی تنظیمات کے عہدیداران نے شرکت کی۔
ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) چوہدری نصیر عباس سدھ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ پیر زاہد صدیق شاہ نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میں اعلی فوجی ۔بیورو کریٹ ۔سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوہدری نصیر عباس […]
لاہور (پ ر) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر شہزاد شریف خان کو اپنا معاون خصوصی نامزد کردیا جو انکے سیاسی معاملات کودیکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ن لیگ ورکر اور لاہور کے نائب صدر شہزاد شریف خان کو اپنا معاون […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف رد الفساد آپریشن کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ ہے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کوپاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔ ردلفساد ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے […]
کراچی : متحدہ اور پیپلز پارٹی کی ناکام سیاست کے باعث سندھ میں سندھی اور کراچی میں مہاجر اقلیت میں تبدیل ہو گیا۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر عالم علی نے مہاجروں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر حقوق کی بقاء مہاجر سے سندھی بن جانے میں ہے […]
تحریر : وقار احمد اعوان کیا جی حالات اتنے بھی بگڑچکے ہیں کہ ہم اپنی روایات کی پاسداری میں نالائقوں کے ذمرے میں شمار ہونے لگے،حالانکہ جدید دور کے ساتھ ہمیں اتنا تو سیکھ لینا چاہیے تھا کہ جسے ہم یہ کہتے ہوئے فخر محسوس کرتے کہ ہمارا آج ہمارے آنے والے کل سے بہتر […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی نے افغان پناہ گزینوں کے ایک گروپ کو افغانستان واپس بھیج دیا ہے، واپس بھیجے گئے افراد کی جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی گئی تھیں۔ بدھ کو 50 افغان پناہ گزینوں کو لے کر ایک جہاز میونخ سے روانہ ہوا، گزشتہ سال سے جرمنی سے ملک بدر کیے […]
لاہور (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق، فورسز کو آپریشن ردالفساد میں ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ پاک افغان سرحد کے قریب ایک کارروائی میں جماعت الاحرار کے 2 اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے کمانڈرز میں وجیہہ اللہ عرف احرار اور حکمت عرف قاری زبیر شامل ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیاچن کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا اندرونی سیکورٹی چیلنجز کے باوجود مشرقی بارڈر سے چیلنج کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ ہماری آزادی […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) امن دشمنوں کو نشان عبرت بنانے کا سلسلہ جاری، مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ لاہور، کراچی، گوجرانوالہ، ملتان، اوکاڑہ سمیت کئی شہروں میں سرچ آپریشن کے دوران سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دہشت گردوں […]
لندن (جیوڈیسک) سمندری طوفان ڈورس نے برطانیہ میں تباہی مچا دی۔ تیز ہواؤں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں ایک خاتون ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے۔ بارش اور طوفانی ہواؤں کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ درخت گرنے اور برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا اور […]
نیامی (جیوڈیسک) نائیجر کے مغربی علاقے تِلوا میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں پندرہ فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔ فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے میں انیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ حملے کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے رابطہ کر کے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کی درخواست کی۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے اجلاس میں شرکت پر گرین سگنل دے دیا ہے۔ اجلاس میں نوید قمر پیپلز پارٹی کی نمائندگی کریں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ کیس بالآخر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ جو شور مچاتے ہیں، مچاتے رہیں، اپنی اپنی قبروں میں جانا ہے، فیصلہ ضمیر اور قانون کے مطابق ہو گا، ایسا کیس نہیں کہ مختصر فیصلہ سنا […]
ترکی میں ایک ایسا چھوٹا سا محلہ ہے ، جہاں سرطان کے مرض شفا پانے کیلئے دنیا بھر سے آتے ہیں۔خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ترک ضلع منیسا کا ایک محلہ سرطان کے علاج میں اس وقت کافی مشہور ہو رہا ہے جہاں آنے والے مریض سرطان کے مرض سے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس میں نیپرا نے اپنا جواب جمع کرا دیا، نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بجلی چوری روکنے کے بجائے غریب علاقوں میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کرتی ہے۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک چاہے تو پورے شہر کو روشن کردے لیکن وسائل استعمال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے گئے۔ فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کو بھی اس عہدے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔ سیکرٹری پی ایف ایف کرنل احمد یار خان لودھی کو بھی کام کرنے سے روک دیا گیا۔ فٹبال فیڈریشن […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار اپنی فلموں کی کامیابی سے خوش تو ہوتے ہیں کیونکہ فلم انڈسٹری نے انھیں عزت، شہرت اور بے پناہ دولت سے نوازا تاہم اب وہ محسوس کرتے ہیں کہ انھیں اب کچھ نیا کرنا چاہیے۔ انڈین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی اس خواہش […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی اور قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجونے سندھ سطح کی آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر میڈیا کو کانفرنس کا اعلامیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پر امن سندھ پر امن پاکستان […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق فرنٹیئرکور اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی واردات ناکام بنائی۔ کارروائی کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرار کے وہاب ذخیل گروپ کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ دہشتگرد بارودی سرنگوں کے ذریعے لورالائی یونیورسٹی کی بسوں کو نشانہ بنانا […]