فیصل آباد : اسوہ رسول اپنانے سے اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی حاصل ہوتی ہے، مسنون دعائیں دنیا وآخرت کیلئے بہترین خزانہ ہیں، اللہ کے فقراء کی کتب بہترین صدقہ جاریہ ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے لاثانی سیکرٹریٹ پر منعقدہ […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان اکبر حسین نے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں آپریشن ”ردالفساد”کے اعلان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ کیونکہ ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے آپریشن ”ردالفساد” ہی دہشت گردی کی اس جنگ […]
اسلام آباد : اکنا ریلیف کینیڈا کے ڈائریکٹر مظہر لطیف نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے دفاتر کا دورہ کیا اور الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر تعمیر رازی تشریف لائے اوررازی ہسپتال کے کنسٹریکشن ورک کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ الخدمت کی انتظامیہ جلد سے جلد اس پراجیکٹ کو مکمل کرکے عوام کے لیے معیاری […]
لاہور (پ۔ر) پاکستان تحریک مساوات پارٹی کی سربراہ مسرت شاہین نے لاہور ڈیفنس بم دھماکے کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے کہا کہ جو حکومت اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کرسکتی اسے اقتدار میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے اور جب تک افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانے موجود ہیں۔ […]
پیرمحل (نامہ نگار) سیکورٹی انتظامات میں غفلت اور سرکاری ڈیوٹی انجام دینے کی بجائے پرائیویٹ کالجز میں غیر قانونی طورپر پڑھانے کا نوٹس لینے کا رنج حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ذریعے سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کو کاروائی کا نوٹس بھجوانے پر گورنمنٹ غوثیہ ڈگری کالجز کے ذمہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) خلع لینے و مقدمہ بازی کی رنجش پر رشید وغیرہ نے سونیابی بی کو اغوا کر لیا، زاہدہ پروین ، سونیا بی بی اپنے وکیل کے ہمراہ لاہور پیشی پر جا رہی تھی کہ نقیب آباد کے قریب ملزمان نے تشدد کا نشانے بنانے کے بعد اغوا کیا، مقدمہ درج، تفصیلات […]
لاہور : چیئرپرسن ہیومن رائٹس ڈیفینڈرز لائرز فورم عائشہ خان ایڈوکیٹ ہائیکورٹ نے کہا کہ لاہور ڈیفنس میں بم دھماکے کے بعد اب رینجرز کو بلا تفریق پنجاب بھر میں کاروائی کا آغاز کردینا چاہیے کیونکہ بے گناہ معصوم شہری ان دھماکوں میں لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ ہندوستان افغانستان اور ایران کے ذریعے پاکستان […]
پانامہ کیس کا عدالتی فتح محفوظ و روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گا ‘ ایم آر پی آزاد عدلیہ نظریہ ضرورت کے تمام سابقہ داغ دھوکر آزادی ‘ خود مختاری و غیر جانبداری ثابت کریگی عوام پاکستان موجودہ عدلیہ پر اعتماد ہی نہیں فخر بھی کرتے ہیں اور عدلیہ اس اعتماد و فخر کو برقرار […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد معلوم کرنے سے بھی یہ جاننا بہت مشکل ہوگا کہ ہمارے ملک میں سوچ بچار کرنے والوں کی کیا اہمیت اور افادیت ہے۔ لکیر کے فقیر ہمارے ملک میں خوب دھوم مچاتے ہیں اور آؤ بھگت کے اہل ٹھیرتے ہیں۔ صحیح معنوں میں سوچ بچار کرنے والے لوگوں کو ان […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنشنرز ایسوسی ایشن کے ضلعی کنونیئر سید ظفر اللہ شاہ نے کہا ہے کہ سابق ڈسٹر کٹ گورنمنٹ پاکپتن کے74 پنشنرز پنشن نہ ملنے کی وجہ سے فاقوں پر مجبور ہیں، پنشنر ز کو ان کی پنشن نہ ملنے کے باعث ان کے خاندان فاقہ کشی کررہے ہیں، 74 پنشنرز ڈی سی […]
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس فیصلہ کن موڑ پر آگیا ہے اور جلد ملک کو کرپشن سے نجات مل جائے گی۔ پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے محسن وزیر اعظم کیلئے منی لانڈرنگ […]
تحریر : روہیل اکبر صبح سے ہی ٹیلی ویژن چینل پر پاناما لیکس کے حوالہ سے گرما گرم بیانات چل رہے تھے کیونکہ اب اس کیس پر بحث ختم اور سب فیصلے کے انتظار میں تھے کہ اچانک ایک بار پھرلاہور کا اہم علاقہ ڈیفنس دھماکے سے گونج اٹھا یہ دھماکہ مال روڈ دھماکے کے […]
تحریر : طارق حسین بٹ کبھی کبھی کسی عظیم اور مہان انسان کی زبان سے ادا ہونے والے الفاظ تاریخ کے کٹہرے میں سچ ثابت ہو جاتے ہیں ۔صدیوں پہلے لعل شہباز قلندر کی غزل کے چند اشعار کہ زیر خنجر می رقصم نے کئی صدیاں گزر جانے کے بعد اس طرح حقیت کا جامہ […]
تحریر : عماد ظفر بالآخر پاکستانی حکومت اور فوج نے مل کر ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن شروع کر دیا جسے آپریشن ردالفساد کا نام دیا گیا ہے. اس آپریشن کے تحت ملک بھر میں دہشت گرد اور ان کے سہولتکاروں کو جہنم واصل کیا جائے گا. یہ آپریشن گزشتہ کیئے گئے […]
تحریر : محمد ماہد اطہر کوئی معاشرہ، ملک یا قوم تعلیم کو نظر انداز کر کے ترقی کا تصور تک نہیں کر سکتی۔ جن ملکوں میں خواندگی کی شرح بہتر ہے وہ زندگی کے ہر میدان میں آ گے ہیں۔ ہمارے ملک میں تعلیم کی افادیت و اہمیت کا زبانی جمع خرچ کی حد تک […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ پچھلے کئی گھنٹے سے میرے صبر اورخوش اخلاقی کا امتحان لے رہا تھا ۔ میں پوری کوشش کر رہا تھا کہ میرے لہجے میں تلخی یانا راضگی کا عنصر شامل نہ ہو لیکن وہ توشا ید اپنا سارا ڈپریشن میرے پر ہی نکالنے کا ارادہ کر کے آیا […]
تحریر : محمد قاسم حمدان جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے جو گفتگو کی اس پر پاکستان کے ایک دو نہیں بلکہ اٹھارہ کروڑ عوام کا کہنا ہے کہ سکرین پر انہیں چہرہ تو خواجہ آصف کا دکھائی دے رہا تھا لیکن زبان منوہر پاریکر کی […]
تحریر : چوہدری غلام غوث گذشتہ دنوں ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں کتاب میلوں کا انعقاد کیا گیا جس کے بارے میں مختلف اخبارات میں خبریں شائع ہوئیں کہ نوجوان نسل نے کتابوں کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور صرف شغل میلے کی طرز پر بُک سٹالوں […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس کے علاقے زیڈ بلاک میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ، دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ، دھماکے کی آواز سن کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس آج اپنے اختتام تک پہنچ جائے گا۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت کی جانب سے عدالت میں […]
انقرہ (جیوڈیسک) انقرہ پہنچنے پر ترکی کے وزیر کھیل نے وزیراعظم اور وفد کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران ترک قیادت سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت ہو گی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف اور ترک وزیراعظم تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا ہائوسز پر حملے اور اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سپیشل پبلک پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔ ملزم حسن عالم اور شوکت کی انسداد دہشتگردی عدالت درخواست مسترد کر چکی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت […]
لاہور (جیوڈیسک) خسارے میں چلنے والا سرکاری ادارہ منافع کمانے لگا۔ چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑے تین ارب روپے سے زائد کا منافع ہوا۔ خسارے میں چلنے والی کمپنی ایس این جی پی ایل ایک بار پھر منافع کمانے لگی۔ پاکستان سٹاک یکسچینج میں جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں آپریشن ردالفساد کا آغاز ہوتے ہی سرچ آپریشن جاری، سرچ آپریشن کے دوران پاک فوج نے 5 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پاک فوج کے آپریشن کا مقصد موثر بارڈر مینجمنٹ اور ملکی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ آپریشن میں پاک فوج اور رینجرز کے اہلکاروں کی بڑی […]