تحریر : صوفیہ کنول صبر ایک ایسی سواری ہے جو انسان کو کبھی گِرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں صبر ایمان کی پختگی ہے۔کسی بھی پریشانی یا مصیبت میں اس بات پر پختہ یقین رکھنا کہ اللہ تعالی کی طرف سے اس میں بھی ہماری ہی کوئی مصلحت […]
لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشر ف کی ہدایت پر ایس پی صدر اور حساس اداروں نے صدر ڈویژن رائیونڈ کے علاقہ میں سرچ آپریشن کرکے 15مشکوک افراد کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدارمیں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ سرچ آپریشن تھانہ […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ملک بھر میں بلاامتیاز ترقیاتی کام کروا کر قوم کی خدمت کررہی ہے، سی پیک منصوبہ سے خوشحالی کا انقلاب برپا ہو گا۔ لیگی حکومت ملکی وقار اور سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کریگی ۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین یونین کونسل 247کاہنہ نو حاجی بشارت علی رحمانی […]
لاہور (پریس ریلیز) ایکشن اگینسٹ پاورٹی، آواز اور جوابدہی پروگرام کے زیر اہتمام خواتین سینٹری ورکرز کے مسائل پرخصوصی ورکشاپ جس میں ضلع رحیم یارخان، بہاولپور ، خانیوال ، ملتان اور لاہور سے0 10 خواتین سینٹری ورکروں سمیت سول سوسائٹی کے مختلف حلقوں میڈیا ، وکلاء، سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد نہ […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری تحریک آزادی کے دوران اور قیام پاکستان کے بعد شعبہ صحافت سے وابستہ افراد نے ”قلم کی حرمت” کی پاسداری کرتے ہوئے ہمیشہ ہی حق اور سچ کا پرچم سربلند رکھا ،1963ء میں نافذ کئے گئے پریس اینڈ پبلیکشن آرڈیننس کے بعد صحافیوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ […]
تحریر : امتیاز علی شاکر سانحہ سہون شریف کے بعد بہت سارے قلم اُٹھے اوربہت تفصیل بیان ہوئی ،جہاں مذمتیں ہوئیں وہیں محبت والوں نے غم و غصے کا اظہار بھی کیا،ایک سچی حقیقت یہ ہے کہ ایسے سانحات میں ہرحلالی کا دل خون کے آنسوں روتاہے،راقم اپنے قارئین کیلئے جوتفصیل لایاہے وہ پہلے کسی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں محمد رمضان پیر جی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ 25فروری 2017ء کو کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آل کراچی غلام محمد ،حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ آزاد فٹ بال کلب کا مقابلہ بلوچ یوتھ ملیر […]
لاہور : تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیرغلام رسول اویسی، سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد اور پنجاب کے صدر پیر توصیف النبی مجددی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدعنوان حکمران طبقہ ملک و قوم کا خیر خواہ نہیں۔ مسلسل بڑتی ،بدعنوانی ،نہ صرف امن و امان کی دشمن ہے بلکہ […]
تحریر : سلطان حسین ہر لفظ اپنے اندر ایک خاص معنی رکھتا ہے لیکن بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو کوزے میں دریا بند کرنے کے مترادف ہوتے ہیں ایسے الفاظ کی تشریح کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی اب آپ ناک کو ہی لے لیجیے اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ یہ ہوگیا تو […]
تحریر : خان فہد خان چندروز پہلے کی بات ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر ایک ویڈیو پر نظر پڑی جس میں ایک پولیس اہلکار کے گرد کافی لوگ جمع تھے ۔کچھ خلاف معمول صورت حال معلوم ہو رہی تھی تو میں نے وڈیو پلے کر دی۔اس ویڈیومیں ایک پولیس اہلکار […]
تحریر : خنیس الرحمن اخبار پڑھنے کے لئے بیٹھے تو ہماری نظریں اچانک ایک خبر آکر رک گئیں کہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حافظ سعید اور ان کی جماعت امن کے لئے خطرہ ہیں ۔دل ہی دل میں سوچنے لگا ارے خواجہ جی کو کون بتائے کہ ملک پاکستان دہشت گردی کی لپیٹ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ریاست کو ایک ماں کی طرح عوام کو تعلیم، صحت، رہائش جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنا چاہئے،عوامی نیشنل پارٹی کرپٹ سسٹم کو ختم کرنے کیلئے کوشاں ہے،ہم ایسے محرکات پید ا کر رہے ہیں جس سے ملک میں حقیقی تبدیلی آئے گی، عوامی نیشنل پارٹی نے بلوچستان میں ڈھائی سال حکومت […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک فضل حسین اسلام اعوان ہارٹ اٹیک سے دنیا فانی سے کوچ کر گئے ،فضل حسین اسلام کہوٹہ میں سینئر آفیسر تھے ،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ،تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع لمے کے رہائیشی ملک فضل حسین اسلام جو سرکاری ملازمت پر معمور تھے اچانک […]
لیہ : ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستانیوں کے قاتل ہیں وطن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمہ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردارا داکرنا ہوگا ۔انہوں نے یہ بات ضلع کونسل ہال میں ”امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمہ میں ہمارا کردار” کے […]
فیصل آباد : دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا و چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے فرزند اکبر پیر شبیر احمدصدیقی سرکارکی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ محفل پاک ذکرونعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ فقرا (وارثین مصطفی) مخلوق خدامیں خدا و رسول کے عطاکردہ خزانے بانٹتے ہیں۔ اللہ […]
چوٹی زیریں (شرجیل عارف خان چنگوانی سے) چنگوانی قبیلہ کا اہم اجلاس باہمی مشاورت سے اہم فیصلے کیئے گئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شیخ محمد شریف چنگوانی کی رہائش گاہ پر قبیلہ کی تمام شاخوں کا اجلاس زیر صدارت ماسٹر حاجی محمدافضل خان چنگوانی منعتقدہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے سردار مشتاق احمد خان […]
دہشتگردی اور کرپشن دونوں کیخلاف فوجی آپریشن کیا جائے ‘ ایم آر پی کرپشن کا مکمل خاتمہ کئے بغیر دہشتگردی سے مکمل نجات کا حصول ممکن نہیں ہے‘ امیر علی پٹی والا ملک بھر میں کرپشن و دہشتگردی کیخلاف بے رحم مگر غیر جانبدارا فوجی آپریشن ناگزیرہوچکا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) دہشتگردی کیخلاف ملک بھرمیں […]
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) آفاق عوام اور حکومت کا کام معیارِ تعلیم کے لئے سر انجام دے رہا ہے، آفاق کی سرگرمیاں قوم کے معماروں کے لئے نعمت ہے۔ آفاق کے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدر علامہ اقبال میڈیا کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے مہمان خصوصی ! ایسویشن […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چارسدہ میں ہونے والے حملے میں سکیورٹی فورسز نے جس انداز سے کارروائی کر کے عوام کی جانیں بچائی ہیں اس پر یہ قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک سے دشمنوں اور دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کئے بغیر چین […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سمیت سیاسی قیادت نے چارسدہ بم دھماکوں پر اظہار افسوس کیا ہے ، وزیر اعظم نے کہا کہ چارسدہ بم دھماکوں نے ایک بار پھر پوری قوم کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ہم دکھ اور سوگ کی اس […]
تحریر : رانا اعجاز حسین حکومت کی ذمہ داری اقتدار کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل حل کرنا ،اورخود کو عملی تصویر کے طورپر پیش کرکے قوم کی بہترین اخلاقی تربیت کرنا ہوتا ہے ۔ پاکستان میں برسر اقتدار آنے والی حکومتیں اگر عوام پاکستان کے مسائل کا ازالہ کرتیں، اور یہاںسیاسی مصلحتوں سے […]
تحریر : نعمان علی ہاشم آج صبح موبائل فون اٹھایا تو معلوم ہوا کہ خواجہ آصف نے حافظ سعید کے متعلق نہایت غیر ضروری بیان دیا۔ میں نے ایک لمحہ کے لیے سمجھا کہ شاید کوئی فیک نیوز ہے۔ تھوڑی سی تحقیق کے بعد پتا چلا کہ ایک درست خبر ہے۔ ویسے جیسا غیر سنجیدہ […]
تحریر : محمد آصف اقبال 26جنوری 1950ء آزاد ہندوستان کا دستور نافذ ہوا۔ دستور کی روشنی میں ہندوستان ایک مکمل اختیار والی عوامی جمہوریہ ہے۔ تمہید میں غیر مبہم الفاظ میں کہا گیا ہے کہ انصاف، آزادی، برابری، بھائی چارہ دستور کے مقاصد ہیں۔ دستور کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ فیڈریشن ہونے کے باوجود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاناما کیس میں ہار یا جیت دونوں صورتوں میں اپنی کامیابی کا اعلان کردیا اور چند روز میں فیصلہ آنے کی پیش گوئی بھی کردی۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا […]