سیہون شریف دھماکے میں ملوث مزید پانچ سہولت کار گرفتار

سیہون شریف دھماکے میں ملوث مزید پانچ سہولت کار گرفتار

سیہون شریف (جیوڈیسک) سیہون شریف دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف تابڑ توڑ آپریشن جاری ہیں۔ حساس ادارے نے مزید پانچ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ دو ملزمان کا تعلق خیرپور اور تین کا شکارپور سے ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد […]

.....................................................

چارسدہ : تنگی سیشن کورٹ کے گیٹ پر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

چارسدہ : تنگی سیشن کورٹ کے گیٹ پر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کے علاقے تنگی سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ مرکزی دروازے پر ہوا اور اس کے بعد اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ دھماکے کے بعد قانون […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ : جعلی قیدیوں سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ : جعلی قیدیوں سے متعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کی جیلوں میں جعلی قیدیوں سے متعلق درخواست پر جیل انتظامیہ سے فراہم ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے انصار برنی ٹرسٹ کی جانب سے جیلوں میں […]

.....................................................

کراچی : قائد آباد میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاک

کراچی : قائد آباد میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) رات گئے قائد آباد کے علاقے شیر پاﺅ کالونی میں پولیس سے مقابلے کے دوران تین ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے۔ گشت پر موجود اہلکاروں کو اطلاع ملی جس پر پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا اور انہیں پکڑنے […]

.....................................................

آر ایس ایس دہشت گرد تنظیم، بم بنانے کی ٹریننگ دیتی ہے: کانگریس

آر ایس ایس دہشت گرد تنظیم، بم بنانے کی ٹریننگ دیتی ہے: کانگریس

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس ہمیشہ سے دہشتگردی پھیلاتی رہی ہے اور بم بنانے کی ٹریننگ دیتی ہے۔ کانگریس کے جنرل سیکرٹری ڈگ وجے سنگھ نے ایک بیان میں آر ایس ایس پر کڑی نکتہ چینی کرتے […]

.....................................................

میں بھی مسلمان ہوں، امریکیوں کے ٹرمپ کیخلاف احتجاج میں نعرے

میں بھی مسلمان ہوں، امریکیوں کے ٹرمپ کیخلاف احتجاج میں نعرے

واشنگٹن (جیوڈیسک) نیویارک میں امریکیوں نے احتجاج کے دوران میں بھی مسلمان ہوں کے نعرے لگا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ریاستوں لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ڈیلاس اور ٹیکساس کے کئی شہروں میں ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کیخلاف مظاہرے ہوئے، ایک بڑا اجتماع نیویارک شہر کے مشہور ٹائم سکوائر پر ہوا جس میں ہزاروں […]

.....................................................

زیادہ وقت چیونگم چبانا نقصان دہ

زیادہ وقت چیونگم چبانا نقصان دہ

امریکی یونیورسٹی کی طرف سے ہونیوالی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر لمبے عرصے تک چیونگم کھایا جائے تو اس کا استعمال جسم کو انفیکشنز کے حوالے سے کمزور بنا دیتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ٹائیٹینم ڈائی آکسائیڈ نامی جز آنتوں کے اندر خلیات کے سٹرکچر کو نقصان پہنچاتا ہے جسکے نتیجے میں نہ […]

.....................................................

دبئی کو سمندری راستے سے سبزیوں کی برآمد شروع

دبئی کو سمندری راستے سے سبزیوں کی برآمد شروع

کراچی (جیوڈیسک) سمندر کے راستے دبئی کو سبزیوں کی پہلی آزمائشی کنسائمنٹ گزشتہ روز روانہ کردی گئی۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹر امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یو ایس ایڈ کے فنڈڈ پراجیکٹ ایگری کلچر مارکیٹ ڈیولپمنٹ (اے ایم ڈی) کے تعاون سے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے مربوط پراجیکٹ کے تحت ٹماٹر، بیگن، […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد خان آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس نہ آنے کا اعلان کر کے کرکٹ دیوانوں کو اداس کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کا ارادہ نہیں رکھتے،ان کی تمام توجہ فلاحی کاموں پر مرکوز ہے۔ بوم بوم آل راؤنڈر شاہد […]

.....................................................

شاہدہ منی نے اپنے دو گیتوں کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

شاہدہ منی نے اپنے دو گیتوں کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ شاہدہ منی نے موسیقی کے پروگراموں میں اپنے نئے دو گیتوں کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ میرا غزلوں کا البم بھی ریکارڈ ہو چکا ہے جس کے شاعرمحمود شام ہیں اور تمام غزلوں کی دھنیں میں نے خود تخلیق کی ہیں ۔ میرے گیتوں کا البم […]

.....................................................

پنجاب میں ساٹھ سے نوے دن کیلئے رینجرز بلانے کی سفارش، سمری گورنر کو ارسال

پنجاب میں ساٹھ سے نوے دن کیلئے رینجرز بلانے کی سفارش، سمری گورنر کو ارسال

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے بعد پنجاب حکومت کا بڑا اقدام کر لیا۔ دہشتگردوں، سہولت کاروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں کہیں بھی ٹارگٹڈ آپریشن کے لیے رینجرز کو ضرورت کے تحت بلایا جا سکے گا۔ […]

.....................................................

ایس معین کے صاحبزادے کے شادی کے موقع پر دلہا اور عزیز و اقارب کے ہمراہ گروپ فوٹو

ایس معین کے صاحبزادے کے شادی کے موقع پر دلہا اور عزیز و اقارب کے ہمراہ گروپ فوٹو

کراچی : ضلع کورنگی یونین کمیٹی کے چیئرمین فوکل پرسن کورنگی زون ایس معین کے صاحبزادے کے شادی کے موقع پر دلہا اور عزیز و اقارب کے ہمراہ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کو گروپ فوٹو۔

.....................................................

غلامان اہلبیت سید راشد علی کے صاحبزادے کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب

غلامان اہلبیت سید راشد علی کے صاحبزادے کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب

کراچی : غلامان اہلبیت سید راشد علی کے صاحبزادے کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں دلہا اور عزیز و اقارب کے ہمراہ معروف فوٹو جرنلسٹ سید حیدر عباس رضوی، سید شاہد علی، راحت حسین اور ندیم صدیقی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

.....................................................

آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ : کورنگی بلوچ اور نیشنل شاہین کی کامیابی

آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ : کورنگی بلوچ اور نیشنل شاہین کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کھیلے گئے پہلے میچ میں کورنگی چمپئن نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کورنگی بلوچ نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت نارتھ مسلم فٹ بال کلب کو 5-0کے مارجن سے […]

.....................................................

طاقتور و کمزور سب کا بلاامتیاز احتساب، عدل و انصاف کی فراہمی امن کی بنیاد ہے : پیر غلام رسول

طاقتور و کمزور سب کا بلاامتیاز احتساب، عدل و انصاف کی فراہمی امن کی بنیاد ہے : پیر غلام رسول

لاہور : مرکزی امیر تحریک اویسیہ پاکستان ،پیرغلام رسول اویسی اور مرکزی سینئر نائب امیر،سید عرفان احمد نے کہاکہ طاقتور و کمزور کابلاامتیازاحتساب،عدل وانصاف کی فراہمی اوروسائل کی درست تقسیم امن کی بنیاد اور انسانی معاشرے کی اکائیوں کو جوڑے رکھنے کیلئے انتہائی لازم ہے۔ ادائیگی فرائض کے ذریعے دوسروں کے حقوق اُن کے طلب […]

.....................................................

سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ سے الحاق ہو گیا

سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ سے الحاق ہو گیا

کراچی : سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سندھ اسپورٹس بورڈ سے باقاعدہ الحاق ہو گیا ہے، ڈائریکٹر سندھ اسپورٹس بورڈ شہزاد پرویز بھٹی نے سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر علی جتوئی کو سندھ اسپورٹس بورڈ سے الحاق کا سرٹیفکٹ پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن محمد […]

.....................................................

ضلع میانوالی کے لئے ایک اسلامی اعزازی

ضلع میانوالی کے لئے ایک اسلامی اعزازی

پائی خیل (نامہ نگار) ضلع میانوالی کے لئے ایک اسلامی اعزازی، مولانا سلطان احمد قادری کا آسان اردو تفسیری ترجمہ قرآن مجید سلطان البیان کے نام سے شائع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مولاناسلطان احمدقادری پائی خیل نے بیس سال پہلے اسوقت ضلع میانوالی کے لئے دائمی نقشہ اوقات نمازمرتب کیاتھاجب جدیدسہولتیں نہ تھیں۔علاوہ ازیں […]

.....................................................

آئندہ بار انتخابات اور وکلاء سیاست کا احوال حصہ دوئم

آئندہ بار انتخابات اور وکلاء سیاست کا احوال حصہ دوئم

تحریر : شہزاد عمران رانا حصہ اول میں، میں نے 23 جنوری کو ہونے والے لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن 2017-18 سے قبل کا جائزہ پیش کیا تھا جس کی صدارت حامد خان گروپ کے نام رہی۔ اس حصہ میں، میں 25 فروری کو ہونے والے لاہورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا

پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا

دبئی (جیوڈیسک) غیر ملکی کھلاڑی آئیں یا نہ آئیں پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، دبئی میں پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کے اجلاس میں فیصلہ کر لیا گیا۔ فائنل پانچ مارچ کو ہو گا۔ فائنل لاہور میں کرانے یا نہ کرانےسے متعلق اجلاس دبئی میں ہوا۔ ذرائع […]

.....................................................

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: آرمی چیف

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس ہوا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی، پاک افغان سرحد پر سیکورٹی انتظامات میں اضافہ مشترکہ دشمنوں سے مقابلے کے لیے ہے۔ دہشتگرد کسی رنگ و نسل سے […]

.....................................................

مردم شماری اور بلوچستان

مردم شماری اور بلوچستان

تحریر : عبد الغنی شہزاد ملک میں مردم شماری کا اعلان ہوتے ہی بلوچستان کی بلوچ اور پشتون قوم پرست پارٹیوں کے تندوتیز بیانات نے ہم آہنگی کے ماحول کو متاثر کیا اس حوالے سے سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی سرگرمیوں سے بھی نفرت واضح طور پر محسوس ہوتی ہے . بلوچستان کا صوبہ پہلے […]

.....................................................

رینجرز کے اختیارات اور جنوبی پنجاب

رینجرز کے اختیارات اور جنوبی پنجاب

تحریر : کامران ساقی عرب شاعر ابونواس کی ہارون الرشید کے دربار تک رسائی تھی۔ ایک بار ہارون کی بیگم زبیدہ نے ابونواس سے کہا کہ اس کے بیٹے شہزادہ امین کو شاعری کا شوق ہے۔ اس لئے وہ امین کو اصلاح دیا کرے۔ ابو نواس کیسے انکار کر سکتا تھا۔ امین نے اپنے اشعار […]

.....................................................

سینیٹ سے ہندو میرج بل کی منظوری ایک مثبت پیش رفت

سینیٹ سے ہندو میرج بل کی منظوری ایک مثبت پیش رفت

تحریر : ساحل منیر پاکستان کے قانون ساز اداروں میں طویل عرصے سے زیرِ التوا ہندو میرج بل بالآخر کار منظور کر لیا گیا۔ہندو برادری کی شادی اور اس حوالے سے دیگرخانگی معاملات میں درپیش مختلف قانونی و سماجی مسائل کے تناظر میں یقینناً یہ ایک مثبت پیش رفت ہے جس کا ہندو کمیونٹی نے […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 20/2/2017

لیہ کی خبریں 20/2/2017

لیہ (محمد صدیق پرہار) میلاد کمیٹی سگ حسنینیہ کے زیراہتمام محلہ فیض آباد میں عبدالرحمن کی رہائش گاہ پرمنعقدہ محفل میلاد مصطفی سے خطاب کرتے ہوئے پیرسید سعیداحمدشاہ گیلانی نے کہا ہے کہ صحابہ کرام واہلبیت آپس میں شیروشکرتھے۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت علامہ غلام محمدباروی نے حاصل کی۔مہرعاشق حسین آف کوٹ ادو، حافظ عبدالحمیدچشتی، […]

.....................................................