تحریر : عماد ظفر ٹکاٹک لاہور کی مشہور سوغات ہے اور اگر آپ نے ٹکا ٹک نہیں کھائے تو یقینا آپ نے لاہور نہیں دیکھا. گردوں اور کپوروں کو فرائی کر کے یہ ڈش تیار کی جاتی ہے اور گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے دوکاندار ٹوکے نما اوزار سے ان کو پیستے ہیں […]
کرپشن کا مکمل خاتمہ ہی دہشتگردی سے نجات دلاسکتا ہے ‘ ایم آر پی پنجاب سمیت ملک بھر میں فوری طور پر دہشتگردی و کرپشن دونوں کیخلاف فوجی آپریشن کیا جائے کرپشن ودہشتگردی کا مکمل و جڑ سے خاتمہ کئے بنا ءمثالی ومفید جمہوریت قائم نہیں ہوسکتی‘ امیرپٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان […]
لاہور : مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام پیر الہی بخش قادری کے سالانہ عرس کی تقریبات جماعت کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ پیر عرفان مشہدی، کی سسربراہی اور پنجاب کے ناظم اعلی علامہ فاروق ضیائی قادری کی صدارت میں منعقد ہوئیں۔ تقریبات سے پیر عبدالخالق بھر چونڈوی،شیخ الحدیث مولانا عبدالستار سعیدی، مولانا محمد […]
کوٹ ادو (پ۔ر) پتل روڈ مین سیوریج لائن تباہ شہر بھر کے گندے پانی سے شہری آبادی شدید متاثر، وبائی امراض پھیلنے لگیں، پبلک ہیلتھ ڈیپارٹ خواب غفلت سے بیدار نہ ہو سکا، دس ماہ سے عوام احتجاجی مظاہرے کرکے انتظامیہ کی توجہ مبزول کراتے رہے پھر بھی باوجود انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوسکی۔ […]
تحریر : نجم الثاقب ریاست کے عوام ہی حکومت کے اصل موجدہوتے ہیں حکومت کی اولین ذمہ دار ی ہے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق و فرائض(معاشی، سماجی اور اقتصادی )کو انجام دے۔ پاکستان کو معرض وجود میں آئے سات دہائیاں مکمل ہونے کو ہیں مگر ابھی تک شہریوں کی بڑی تعداد غربت کی لکیر […]
کراچی : علامہ آغا شبیر الحسن طاہری نے کہاکہ سیرت سجاد کا تقاضہ ہے کہ عبادت اور سجدوں میں اضافہ کیا جائے ،حضرت امام زین العابدین کی عمر 57برس تھی کربلا کے بعد 35فرائض امامت ادا کئے آپ نے انتہائی مشکل حالات میں امامت کی ذمہ داریوں کو نبھایا امام چہارم نے عبد کو معبود […]
تحریر : نادیہ خان بلوچ کچھ دن پہلے طبیعت بہت خراب تھی تو سرکاری ہسپتال جانا ہوا. ارادہ تھا اچھے سے چیک اپ کروا لیں. کیونکہ ٹی وی پر محکمہ صحت حکومت پنجاب کے کمرشل دیکھ دیکھ کے ایسا لگنے لگا تھا واقعی پاکستان کے حالات بدل گئے ہیں اور ہمارے ہسپتالوں میں ایسی تمام […]
تحریر : رقیہ غزل میں نے سوچ رکھا تھا کہ میں بہار کا مژدہ سنائونگی ،پہاڑوں پر پگھلتی برف ،وادیوں میں سنگیت سناتی آبشاروں اور لہروں کی روانیوں میں اٹھکیلیاں کرتے ہوئے چرندو پرند کی داستانیں رقم کرونگی کہ میں اپنے شہر لاہور کے پھولوں اور پتوں سے سجے راستوں پر امٹ تحریر لکھونگی کہ […]
تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل گزشتہ پانچ دنوں میں دہشتگردی کے نو واقعات نے پورے پاکستان کو حیران و پریشان کر دیا ہے ہر طرف سوگواری ہے۔افسوس کی لہر دوڑ رہی ہے۔گزشتہ دنوں لاہور ،کوئٹہ ،پشاور ، مہمندایجنسی، ڈیرہ اسماعیل، آواران، اور سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے مزار پر دہشتگردی کے واقعات پیش […]
جرمنی (جیوڈیسک) امریکہ کی ہوم لینڈ سکیورٹی کے وزیر جان کیلی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جلد ہی سات اکثریتی مسلم ممالک کے تارکین وطن سے متعلق جاری کردہ صدراتی حکم نامے کو ” ایک موثر شکل میں” جاری کریں گے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ اس پر بہتر انداز میں عمل درآمد کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک کارروائی کے دوران اسلحے کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق، کارروائی کے دوران 1 پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، پولیس اہلکار عاطف معراج کو ایم کیو ایم لندن کے عمران شیخ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ پولیس کا غیرملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈائون، شہر کے مختلف علاقوں سے 35 افغان باشندے گرفتار کرلیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے تھانہ بروری، شالکوٹ، تھانہ خروٹ آباد، تھانہ ائیرپورٹ، تھانہ زرغون آباد، تھانہ کچلاک، تھانہ نیوکچلاک کی حدود میں غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 35 افغان باشندوں […]
بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبین حکام کا کہنا ہے کہ بگوٹا میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص مارا گیا جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں زیادہ تر پولیس اہلکار شامل ہیں۔ جو بُل فائٹنگ کے خلاف ہونے والے مظاہرے کو کنٹرول کرنے کے لیے جمع ہو رہے تھے۔ بگوٹا کے میئر کا کہنا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) جبوبی بحیرہ چین کے مسئلے کو لیکر ایک بار پھر چین اور امریکہ میں ٹھن گئی۔ چینی انتباہ کے باوجود امریکی بحری بیڑہ جنوبی بحیرہ چین میں مٹر گشت کرنے لگا۔ امریکی بحری بیڑے میں ایک طیارہ بردار جہاز بھی شامل ہے۔ جس میں ایف 18 طیاروں سمیت 60 جنگی طیارے موجود ہیں۔ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں کالعدم تنظیم کے خلاف بھرپور آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور خود کش جیکٹس یا بارودی مواد کیساتھ پکڑے جانے والے دہشتگردوں کو موقع پر ہی “کیفر کردار ” تک پہنچانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اور بھرپور آپریشن کے لئے طے کیا گیا ہے کہ اگر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے کا بے چینی سے انتظار کرنیوالی تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتے تک کوئی جلسہ جلوس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت کو ہدایت جاری کی ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے تک کوئی جلسہ […]
برطانوی ماہرین نے سرطان کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار چہل قدمی کو نہایت مفید قرار دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنگز کالج لندن کے ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا کہ کینسر کے اگلے مراحل کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار آدھے گھنٹے کی چہل قدمی […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی فنانسنگ کی روک تھام کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے تمام کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کو کالعدم تنظیموں اور ایسی تنظیموں سے روابط رکھنے والے افراد کو بینکنگ سروس فراہم نہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق […]
تلنگانہ (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے ہی میڈیا پر برس پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کامیابی کا تذکرہ کرنے کی زحمت نہیں کرتا، میرے انکم ٹیکس معاملے پر سو مضامین لکھ دیتا ہے، مثبت خبروں کے مقابلے میں منفی خبریں زیادہ بکتی ہیں، ایسے میڈیا کو کھڑے ہو کر داد دینی چاہئے۔ […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور اینیمیٹیڈ فلم دی لیگو بیٹ مین کا امریکی باکس آفس پر راج برقرار ہے۔ گزشتہ ہفتے تین کروڑ بیالیس لاکھ ڈالر مزید کما لئے۔ نہ ایکشن، نہ رومانس ، یہ زمانہ ہے اینیمیٹڈ فلموں کا۔ دی لیگو بیٹ مین نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر سب کو پچھاڑ دیا۔ چار […]
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) 16 فروری 2017 کو پنجاب کالج تلہ گنگ میں ایک روزہ انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد طلباء وطالبات میں میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT کی مکمل آگاہی دینا تھا۔ پنجاب گروپ کے کلسٹر ہیڈ اور پرنسپل […]
تحریر : مدیحہ ریاض اے بہن کتنے سال ہو گئے تمہاری بیٹی کی شادی کو خیر سے ابھی تک کوئی خوش خبری نہیں ۔پاؤں بھاری نہیں ابھی تک ۔اے بہن کسی ڈاکٹرانی کو چیک کروا لو۔تمہیں تو معلوم ہے تمہاری بیٹی کی شادی کے سال بعد میری بیٹی کی شادی ہوئی ۔دیکھو پانچ سال ہو […]
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طاقتور طوفان کے باعث دو افراد ہلاک جب کہ نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بحرالکاہل سے اٹھنے والے اس طوفان کے باعث بعض علاقوں میں لوگوں کو اس بنا پر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونے کا بھی کہا گیا ہے […]