پیرمحل کی خبریں 16/3/2017

پیرمحل کی خبریں 16/3/2017

پیرمحل (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل کو سنٹر آف ایکسی لینسی کے تحت پرائیویٹ سیکٹر کو دینے کی تیار یاں 2500 طلبہ اور 100 اساتذہ کا مستقبل دائو پر اربوں روپے کی اراضی پرائیویٹ سیکٹر کو دینے سے پیرمحل کی قدیم درس گاہ کاوقار مجروح سکول کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کی بجائے […]

.....................................................

آدیواسی رابطہ کونسل اور سندھ کولہی اتحاد کا بدین سے حیدرآباد کیلئے نکلا پیدل لانگ مارچ تلہار پہنچا گیا

آدیواسی رابطہ کونسل اور سندھ کولہی اتحاد کا بدین سے حیدرآباد کیلئے نکلا پیدل لانگ مارچ تلہار پہنچا گیا

تلہار (نمائندہ) آدیواسی رابطہ کونسل اور سندھ کولہی اتحاد کا بدین سے حیدرآباد کیلئے نکلا پیدل لانگ مارچ تلہار پہنچا جہاں پر قافلے کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر سٹی پریس کلب کے صحافیوں سے بات کرتے قیصرلعل، بھارومل، منجی لوہار، آلو مل ودیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ آدیواسی برادری کو ہمیشہ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 16/3/2017

فیصل آباد کی خبریں 16/3/2017

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے’یہ ایسے اقدامات ہونگے کہ آئندہ وفاق میں کوئی بھی حکومت بنائے تو تجارتی خسارے کا کسی کو سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے کہا […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 16/3/2017

کراچی کی خبریں 16/3/2017

بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام جشن بہاراں فیملی فیسٹیول اور فلاور شو کا آغاز آج ہوگا ضلع کورنگی کی تعمیر و ترقی اور مسائل کے خاتمے کے ساتھ عوام کو صحت مند تفریحی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا ئیں گے۔سید نیئر رضا فیملی پارکوں ،کھیل کے میدانوں اور گرین بیلٹس کے ساتھ علاقائی سطح پر […]

.....................................................

ایم آر پی رہنما کی عمرہ سے واپسی، روشن پاکستان ہاؤس میں شاندار استقبال‎

ایم آر پی رہنما کی عمرہ سے واپسی، روشن پاکستان ہاؤس میں شاندار استقبال‎

کراچی : ایم آر پی رہنما کی عمرہ سے واپسی، روشن پاکستان ہاؤس میں شاندار استقبال‎۔

.....................................................

لیگی رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

لیگی رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس مسترد ہونے پر لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا عمران خان اور جہانگیر ترین اپنے خلاف الزامات کا سامنا نہیں کرسکے بلکہ تکنیکی بنیادوں پر بھاگے ہیں، فیصلہ میرٹ پر نہیں۔ ان کا کہنا تھا فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن کا […]

.....................................................

گوادر کے لئے مثالی ترقی کا دور شروع ہو چکا : وزیراعظم نواز شریف

گوادر کے لئے مثالی ترقی کا دور شروع ہو چکا : وزیراعظم نواز شریف

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے گوادر میں میدان سجا لیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کے لئے مثالی ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے۔ انشاء اللہ گوادر کی تقدیر بدلنے والی ہے، 1997 میں گوادر کی ترقی کے لئے اقدامات کئے، گوادر کو بہترین پورٹ سٹی […]

.....................................................

تعلیم کا مقصد صرف حصول معاش ہی نہیں بلکہ انسان بنانا ہے، ایم اے تبسم

تعلیم کا مقصد صرف حصول معاش ہی نہیں بلکہ انسان بنانا ہے، ایم اے تبسم

لاہور : دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن وحدیث پرمبنی تعلیم کاحصول لازمی ہے دینی مدارس سمیت تمام تعلیمی ادارے مل کر میٹرک تک یکساں تعلیمی نصاب بنائیں،ان خیالات کا اظہارسینئرصحافی ،کالم نگار وکالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدر ایم اے تبسم نے گزشتہ روز مقامی سکول میں ”حصول تعلیم میں […]

.....................................................

پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بیان خوش آئند ہے، حاجی بشارت

پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بیان خوش آئند ہے، حاجی بشارت

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرمین حاجی بشارت علی رحمانی وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلرز ذولفقار قریشی، عرفان شاہ ،محمد سجاد نے کہا کہ پاک ایران تعلقات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کابیان خوش آئند ہے۔ ایران،افغانستان سمیت تمام برادراسلامی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے […]

.....................................................

چوہدری محمد علی نے ڈسٹرکٹ کونسل کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

چوہدری محمد علی نے ڈسٹرکٹ کونسل کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

کوٹلہ ارب علی خاں : چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل گجرات چوہدری محمد علی نے ڈسٹرکٹ کونسل کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ چیف آفیسر محمد رضوان، ڈی او ریگولیشن خاور گجر، ایکسئین چوہدری غلام رسول، ڈی او فنانس افضل بٹ،ڈی ڈی ڈویلپمنٹ منڈی بہائو […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 16/3/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 16/3/2017

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے، مرکے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے، مصطفی آباد کے قبرستانوں میں آوارہ کتوں اور با اثر افراد کے پالتو جانوروں کی بھر مار، آوارہ کتوں اور کدھوں کا قبروں پر بیٹھنا اور با اثر افراد […]

.....................................................

مہر….عہد وفاداری یا سند غلامی

مہر….عہد وفاداری یا سند غلامی

تحریر : ممتاز ملک ایک مسلمان عورت اپنے مہر کے عوض کسی مرد کیساتھ اپنی وفاداری کا عہد کرتی ہے اوراس کی شریک زندگی بنکر وہ دونوں ایک دوسرے کا لباس بن جاتے ہیں .. مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس ہیں جب یہ لباس میلا ہو جائے تو اسے دھونے اور صاف کرنے […]

.....................................................

مرحومہ خاتون کا جعلی اقرار نامہ بنا کر وارثان کو جائیداد سے محروم کرنے والوں کے خلاف عدالت کے حکم پر مقدمہ درج

مرحومہ خاتون کا جعلی اقرار نامہ بنا کر وارثان کو جائیداد سے محروم کرنے والوں کے خلاف عدالت کے حکم پر مقدمہ درج

ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) مرحومہ خاتون کا جعلی اقرار نامہ بنا کر وارثان کو جائیداد سے محروم کرنے والوں کے خلاف عدالت کے حکم پر مقدمہ درج،مقدمہ کی تفتیش ایس آئی چوکی سٹی کے سپرد،مدعی مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان طاہر محمود راجہ ایڈووکیٹ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرحومہ محرم النساء جو کہ […]

.....................................................

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے ریاست کی تقسیم کسی صورت بھی قبول نہیں۔ شوکت مقبول بٹ

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے ریاست کی تقسیم کسی صورت بھی قبول نہیں۔ شوکت مقبول بٹ

لندن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) ریاست جموں کشمیر کو جبری تقسیم کرنے اور مسلۂ کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم کرنے کی سازش کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے صوبہ بنانے کا اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی […]

.....................................................

سلام کی فضیلت اسکو پھیلانے اور عام کرنے کا حکم

سلام کی فضیلت اسکو پھیلانے اور عام کرنے کا حکم

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی اللہ رب العزت اپنی پاک کتاب قرآن مجیدمیں ارشادفرماتاہے ۔وِاذَاحُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّہِِ فَحّیُّوابِاَحْسَنَ مِنْھَااَوْرُدُّوْھَا۔ترجمہ اورجب تم سلام کروتوجواب میں اس سے بہتر(سلام کاجواب)دویاوہی دے دو” اسلام ایک عالمگیرمذہب ہے جس نے ہماری زندگی کے ہرشعبہ میں رہنمائی فرمائی ہے اسلام ہمیںاخوت اوربھائی چارے کا درس دیتاہے ۔حقوق اللہ اورحقوق العباداداکرنے […]

.....................................................

سونامی خان شعبدہ بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ خالد جٹ

سونامی خان شعبدہ بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ سونامی خان شعبدہ بازی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ حکومت کی مثبت پالیسیوں پر بھی تنقید کے تیر چلا کر اپنی ناکام سیاست چمکانے کی کوشش کر رہے […]

.....................................................

آپریشن ضرب القلم

آپریشن ضرب القلم

تحریر : عثمان غنی لکھنا دراصل اپنے آپ سے ہمکلام ہونے کا نام ہے خواب سے لیکر تعبیر تک کا سفر، احساسات ، محسوسات ، جذبات ، مشاہدات ، الغرض تجربات کو خون دل سے کشید کے بعد، الفاظ کو نوک قلم سے نازک سی ایک چیز کاغذ پر اتارنا ،لکھنا کہلاتا ہے ۔ الفاظ […]

.....................................................

پنڈدادنخان کی خبریں 16/3/2017

پنڈدادنخان کی خبریں 16/3/2017

پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) ملک کی تعمیر و ترقی سلامتی کے لئے اپریشن رد الفساد کامیابی سے جا ری ہے شہدا کی قربا نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئیں گی دہشت گردی کا نا سو ر اپنے انجام کو پہنچنے کے قریب ہے ۔راجہ علی رضا رہنما ء مسلم لیگ ن تفصیلا ت […]

.....................................................

2018پیپلز پارٹی کا سال ہوگا، پورے ملک سے کامیابی حاصل کرینگے۔ نثار کھوڑو

2018پیپلز پارٹی کا سال ہوگا، پورے ملک سے کامیابی حاصل کرینگے۔ نثار کھوڑو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن وزیر اعلیٰ سندھ کے سابق مشیر غلام محمد بنگلانی کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھو ڑو نے کہاکہ 2018ء پیپلز پا رٹی کا سال ہے عوامی تائید کے ساتھ کراچی اور سندھ سمیت پورے […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 16/3/2017

پاکپتن کی خبریں 16/3/2017

ُپاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہریوں کو تفریحی سہولیات کی فراہمی کیلئے 19 مار چ بروز اتور کو فوجی گرائونڈ میں ایم پی اے الیون اور چیئرمین الیون کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ منعقد ہو گا ۔ایم پی اے الیون ٹیم کی کپتانی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری لیبر وہیومن ریسورس پنجاب ، ایم پی اے پاکپتن میاں نوید […]

.....................................................

طاقت کا انجام

طاقت کا انجام

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ پتھرائی ہوئی بے جان نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا فالج نے اُس کے جیتے جاگتے جسم کو بُری طرح جکڑ رکھاتھا اُس کی رگوں میں طاقت سے بھر پور جوان خون سرد ہو چکا تھا اُس کی رگوں نے خون کی روانی کو قبول کر نے […]

.....................................................

پاک چین راہداری خطے کی تقدیر بدل دے گی، ممنون حسین

پاک چین راہداری خطے کی تقدیر بدل دے گی، ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی تقدیر بدل دے گی اور سی پیک کو دنیا مثال بنا کر پیش کر ے گی۔ انسٹیٹیو ٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور سلک اسکول آف شنگھائی یونیورسٹی کے زیراہتمام سی پیک پرگورنر ہاوس میں کانفرنس کی گئی کانفرنس میں […]

.....................................................

جسٹس سعید الدین ناصر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

جسٹس سعید الدین ناصر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سعید الدین ناصر انتقال کر گئے۔ جسٹس سعید الدین ناصر کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ جسٹس سعید الدین ناصر ایک کیس کی سماعت میں مصروف تھے کہ اسی دوران انہیں سینے میں درد محسوس ہوا جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال […]

.....................................................

عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف دائر ریفرنسز مسترد

عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف دائر ریفرنسز مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف دائر تمام ریفرنسز مسترد کر دیئے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے دونوں رہنمائوں کیخلاف کیس کی سماعت کی اور کئی ماہ بعد دونوں اہم شخصیات کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے دائر کئے […]

.....................................................