قطر میں سرمایہ کاری تھی ہی نہیں تو سیٹلمنٹ کیسے ہو گئی۔ عمران خان

قطر میں سرمایہ کاری تھی ہی نہیں تو سیٹلمنٹ کیسے ہو گئی۔ عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قطر میں سرمایہ کاری تھی ہی نہیں تو سیٹلمنٹ کیسے ہو گئی، پاناما کیس میں عمران خان نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات اور بیان حلفی جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ حسین اورمریم نواز کے درمیان بنائی گئی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ہے۔ اضافی دستاویزات متفرق درخواست کی صورت میں […]

.....................................................

پی ایف یو سی کا ملک میں اٹھنے والی دہشتگردی کی نئی لہر پر اظہار تشویش

پی ایف یو سی کا ملک میں اٹھنے والی دہشتگردی کی نئی لہر پر اظہار تشویش

لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئر پرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان اور دیگر عہدیداروں نے ملک میں جاری دہشتگردی کی نئی لہر پر […]

.....................................................

فتح پور کی خبریں 18/2/2017

فتح پور کی خبریں 18/2/2017

فتح پور (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول 102ایم ایل سکول کی چاردیواری سے محروم ، دو کمرے ان کی بھی حالت خستہ ،طلباء و طالبات کے لئے بیٹھنے کا کوئی انتظام نہیں ، دور جدید میں بھی سکول میں آج بھی بچے ٹاٹوں پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ، تفصیل کے […]

.....................................................

لاہور ایک بار پھر لہو لہو

لاہور ایک بار پھر لہو لہو

تحریر : عقیل خان پاکستان پچھلے کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ۔ اس جنگ میں ہم نے اپنوں کا بہت خون بہایا ہے۔ وقت اپنے رنگ بدلتا رہا مگر ہم دہشت گردوں کو ہرا نہیں سکے۔ کئی حکومتیں آئیں اور اپنی مدت پوری کرکے چلی گئیں مگر دہشت گردوں […]

.....................................................

پنجاب کی حکمرانی!

پنجاب کی حکمرانی!

تحریر : حافظ محمد فیصل خالد گڈگورنینس سے مراد بہترین اندازِ حکمرانی ہے جس میں بہترین فیصلے کئیے جاتے ہیں اور پھر ان فیصلوں پر عمل درآمد کر وایا جاتا ہے۔ صوبہ پنجاب کی حکومت اس بات کی دعویدار ہے کہ پنجاب کا صوبہ گورنینس کے لحاظ سے سب صوبوں سے بہتر ہے جہاں تمام […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 18/2/2017

کراچی کی خبریں 18/2/2017

حکمرانوں نے کراچی کو غلاظت کا ڈھیر بنا دیا ہے،حاجی چن زیب کراچی روشنیوں کا شہرعلم کاگہوارہ تھا آج اپنی بر بادی پر ماتم کر رہا ہے ،فیروز خان میئر کراچی کی 100 دن کی صفائی مہم فوٹوسیشن بن کر ختم ہوگئی،عالم علی مسائل کا حل عوام کو شر یک اقتداربنانے کے ذریعہ ہی ممکن […]

.....................................................

رنگ لائے گا شہدائے وطن کا لہو

رنگ لائے گا شہدائے وطن کا لہو

تحریر : رانا اعجاز حسین دہشت گردی کی حالیہ لہر نے ملکی فضاء کو سوگوار کردیا ہے ، گزشتہ پانچ دنوں میں پے در پے سات دھماکوں میں سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ، ہر دل مغموم ہے ۔ پاکستانی قوم کوئٹہ، پشاور ، مہمند اور لاہور دھماکوں کے صدموں سے […]

.....................................................

قیصر امین بٹ کے بیٹے محمود علی نے اے کیو خان ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

قیصر امین بٹ کے بیٹے محمود علی نے اے کیو خان ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری کے بیٹے محمود علی قیصربٹ نے راوی روڈ لاہور میں مولانا احمد علی روڈ پر ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر حاجی قیصر امین […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 18/2/2017

ملکہ کی خبریں 18/2/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پی ٹی آئی تحصیل کھاریاں کے سینئر رہنما ملک بشارت اعوان کی بیٹی کی نماز جنازہ پر عالم امڈ آیا ،نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی اورفلاحی شخصیات کی شرکت ،تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی تحصیل کھاریاں کے سینئر رہنما ملک بشارت اعوان کی بیٹی کی نماز جنازہ پر […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/2/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/2/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دہشت گردی کی نئی لہر نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے،پوری قوم دہشت گردی کی جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ ہے حکومت بھی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے اور موثر اقدامات کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر اْن کی روح کے مطابق […]

.....................................................

دہشت گردں کو نست و نمود کرنا

دہشت گردں کو نست و نمود کرنا

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اسلام امن بھائی چارے اور پیار و محبت کا درس دیتا ہے۔ اسلام ایک مکمل دین ہے یہ وہ الہامی دین ہے جس کے متعلق اللہ پاک نے ارشاد فرمایا ہے کہ میں نے تمھارے لئے دین اسلام چُن لیا ہے۔ جس دین کو اللہ پاک پسند فرمائیںاس پر […]

.....................................................

پی ٹی آئی عوام کو حقوق دلانے اور ظلم و کرپشن سے نجات دلانے کے لئے میدان میں کھڑی ہے۔ محمد یعقوب

پی ٹی آئی عوام کو حقوق دلانے اور ظلم و کرپشن سے نجات دلانے کے لئے میدان میں کھڑی ہے۔ محمد یعقوب

زیارت : پاکستان تحریک انصاف زیارت کے زیر اہتمام حلقہ پی بی ٧ زیارت کم سنجاوی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حاجی نورمحمد خان دمڑ، نواب خان دمڑ و دیگر نے کاغذا ت نامزدگی جمع کرائیے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد پی ٹی آئی قائدین کے لئے […]

.....................................................

خودکش حملوں کیخلاف ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا

خودکش حملوں کیخلاف ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا

لاہور : دہشت گردی اور خودکش حملوں کیخلاف تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر ملک بھر میں یوم مذمت منایا گیا۔ اجتماعات جمعہ کے موقع پر مذمتی قرار دادیں منظور کی گئیں۔ خطباء اسلام نے ”انسداد دہشت گردی” کے موضوع پر خطابات کئے اور سیہون شریف میں سید سخی عثمان المعروف لعل شہباز قلندر […]

.....................................................

لال شہباز قلندر سانحے کیخلاف پاکستان سنی تحریک اور مجلس وحدت المسلمین کیجانب سے احتجاجی مظاہرے

لال شہباز قلندر سانحے کیخلاف پاکستان سنی تحریک اور مجلس وحدت المسلمین کیجانب سے احتجاجی مظاہرے

تلہار (نمائندہ) درگاہ قلندر لال شہباز سانحے کیخلاف تلہار میں پاکستان سنی تحریک اور مجلس وحدت المسلمین کیجانب سے الگ الگ احتجاجی مظاہرے کئے گئے جمعہ نماز کے بعد شہداء کے ایصال و ثواب کیلئے دعائیں بھی مانگی گئی۔ جس کیبعد شہید بینظیر چوک پر مجلس وحدت المسلمین، شیعہ علما کونسل کے کارکنان نے جاوید […]

.....................................................

دہشت گردی کی نئی لہر، قوم پر عزم

دہشت گردی کی نئی لہر، قوم پر عزم

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ابھی تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے ملک میں دہشت گردی بڑھتی جا رہی ہے پانچ دن میں آٹھ دھماکے ہو چکے ہیں۔اور قارئین کل جو شام کو سندھ (سیہون شریف )دربار میں دھماکہ ہوا ہے اس نے ہر دل کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔اس سے […]

.....................................................

بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا

بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر مسلسل ایک ہفتے سے پاک دھرتی ماں کا مقدس وجود دھماکوں سے لرز رہا ہے لشکر یزید کے شمر صفت حواری میری دھرتی ماں کو اسی کی معصوم اولاد کے خون سے غسل دینے میں مصروف عمل ہیں اب تک دھرتی ماں کے چاروں صوبوں میں بے ضمیر اور […]

.....................................................

معلوم کی حد سے آگے

معلوم کی حد سے آگے

تحریر : شیخ خالد ذاہد گزشتہ پانچ دنوں میں وطنِ عزیز کی پاک سرزمین کو دہشت گردوں نے خون سے لال کردیا ہے۔ دہشت گردوں نے ملک کے تینوں صوبوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انتظامیہ کو کھلا چیلنج دیا ہے۔ دہشت گردوں نے پہلے صوبہ […]

.....................................................

ایک قدم نصف ایمان کی جانب

ایک قدم نصف ایمان کی جانب

تحریر : مفتی عزیز الرحمان نجمہ کے چچا نجیم M.B.B.Sکی تکمیل کے لئے اپنے ہوسٹل ہی میں رہتے تھے ۔ گھر سے جب بھی انہیں کوئی فون جاتا تو اس میں نجمہ کی کسی نہ کسی بیماری کا ضرور ذکر ہوتا۔ تو ان کے چچا سوچ میں پڑ جاتے ۔ چھوٹی عید کی چھٹیوں پر […]

.....................................................

پانچ دن، 8 حملے، لمحہ فکریہ

پانچ دن، 8 حملے، لمحہ فکریہ

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں آ گیا ، پانچ دن میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت مختلف شہروں میں دہشتگردوں نے 8 حملے کئے جن میں 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے پے در پے واقعات ، درجنوں خاندان اجڑ گئے۔ چار […]

.....................................................

حکومت نے پنڈدادنخان کی پسماندگی کے لئے عملی طور پر اقدامات نہ کئے تو الیکشن جیتنا مشکل ہے۔ ملک زاہد

حکومت نے پنڈدادنخان کی پسماندگی کے لئے عملی طور پر اقدامات نہ کئے تو الیکشن جیتنا مشکل ہے۔ ملک زاہد

پنڈ دادنخان (سلیمان شہباز+عدنان یونس سے) ہماری حکومت نے اگر تحصیل پنڈدادنخان کی پسماندگی کے لئے عملی طو ر پر اقدامات نہ کیئے تو پھر 2018 کا الیکشن جیتنا ہمارے لئے مشکل ہے۔ ملک زاہد احمد سٹی صدر مسلم لیگ ن۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیو ڑہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکہ کسی مسلک نہیں انسانیت پر حملہ ہے، پیر غلام رسول اویسی

لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکہ کسی مسلک نہیں انسانیت پر حملہ ہے، پیر غلام رسول اویسی

لاہور : تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر، پیر غلام رسول اویسی، مرکزی سینئر نائب امیر سید عرفان احمد نے کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکہ کسی مسلک نہیں انسانیت پر حملہ ہے۔ شہید انسان ہوئے کوئی مذمب ،فرقہ یا مسلک نہیں، سانحہ مال روڈ لاہور میں شہید ہونے والے […]

.....................................................

لعل شہباز قلندر کا مزار خون سے لال

لعل شہباز قلندر کا مزار خون سے لال

تحریر : اختر سردار چودھری حضرت شیخ عثمان مروندی المعروف لال شہباز قلندر کے آبائو اجداد بغداد سے ہجرت کرکے افغانستان کے علاقے مروند میں آباد ہوئے تھے اور ان کے والد محترم شیخ کبیرالدین سلسلہ سہروردیہ کے مشایخ میں شمار ہوتے تھے خود حضرت شیخ عثمان مروندی بھی سلسلہ سہروردیہ سے وابستہ تھے۔شیخ عثمان […]

.....................................................

ہائی الرٹ اور ایمرجنسی صورتحال

ہائی الرٹ اور ایمرجنسی صورتحال

تحریر : شہزاد سلیم عباسی بڑی معنی خیز مثال ہے جو ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ شیر آیا شیرآیا ، نقلی شیر آتا ہے اور جنگل کے اصلی باسیوں کو کھا جاتا ہے اور ہر روز ایسے ہی ہوتا ہے ۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی وزیر داخلہ اور نیکٹا کی طر […]

.....................................................

لاشیں اٹھانے کا سلسلہ کب تھمے گا؟؟؟

لاشیں اٹھانے کا سلسلہ کب تھمے گا؟؟؟

تحریر : رشید احمد نعیم ابھی لاہور میں شہادت پانے والوںکے خون کی سرخی ماند نہیں ہو پائی تھی اور ان کی تدفین کے بعد تعزیت کا سلسلہ جاری تھا کہ انسانیت کے دشمنوں نے ایک بار پھر پوری پاکستانی قوم کو رولا کر رکھ دیا۔بزدل ملک دشمن عناصر نے حضرت لعل شہباز قلندر کے […]

.....................................................