پشاور (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک افغان طور خم بارڈر کو تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ فرنٹئیر کور حکام کا کہنا ہے کہ طور خم میں تمام سرکاری دفاتر بھی بند کر دیئے گئے ہیں اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ طور خم بارڈر بند ہونے سے آمد […]
ماسکو (جیوڈیسک) کم خرچ، بالا نشین اس محاورے کو سچ کیا روس کے علاقے یورل کے ایک گاؤں کے رہنے والے حمید ایلچبایوف نے۔ اس شخص نے دو برس تک شیمپین کی بارہ ہزار خالی بوتلیں جمع کیں اور گھر بنا لیا۔ حمید کا کہنا ہے وہ ہمیشہ ایک ایسے گھر کا خواب دیکھتے تھے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے جہاں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو رہی ہیں، وہیں محصولات وصول کرنے والا حکومتی ادارہ ایف بی آر بھی پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر عائد […]
لاہور (جیوڈیسک) مرد میدان مصباح الحق جو اپنے بلے سے مخالفین کو تگنی کا ناچ نچاتے ہیں۔ اب انہوں نے اپنی کپتانی کے حوالے سے گردش کرنی والی افواہوں کو بھی چھکا مار دیا۔ ٹیسٹ کپتان نے پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز تک کپتانی کا اشارہ دیدیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا پی ایس […]
ممبئی (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کا موبائل فون ہیک کرکے اس میں موجود ان کی ذاتی تصاویر کو انٹرنیٹ پر شیئر کر دیا ہے جس سے انھیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خبریں ہیں کہ ایمی جیکسن کے ساتھ یہ واقعہ لندن میں رونما ہوا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے علاقے سیہون شریف میں واقع درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 70زائد افراد شہید جبکہ ڈھائی سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے میں 70سے زائد افراد کے شہید ہونے کی تصدیق سینئر پولیس حکام نے کی ہے۔ ایم ایس سیہون اسپتال ڈاکٹر معین […]
بدین (عمران عباس) بدین شہر کو مسائل سے نجات دلانے کے لیئے ڈی سی بدین میدان میں کود پڑے، کہتے ہیں شہریوں کو صاف پانی مہیا کرکے گندے پانی سے نجات دلائیں گے، قبضہ مافیا اور بھتہ مافیا کو کسی صور ت میں معاف نہیں کیا جائے گا۔ بدین شہرکے مختلف مسائل کے حل کے […]
بدین (عمران عباس) جب تک مجرموں کو سزائیں اور قاتلوں کو پھانسی پر لٹکایا نہیں جائے گا ، دہشت گردی کا جن قابو میں نہیں آئے گا،علامہ سید ناظر عباس تقوی۔ دو سال قبل پشاور کے حیات آباد سانحے میں شہید ہونے والے علی رضا کی دوسری برسی منائی گئی، شیعہ علمہ کاؤنسل کے صوبائی […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور رمرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں آپریشن کیا گیا تو حالات میں مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملی اسی طرح سے تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک عرصے سے مطالبہ کر رہی ہیں […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے پاکستان میں دہشت گردی کے پے درپے واقعات کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ برسلز سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیاہے کہ کشمیرکے عوام جنہیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سامناہے، پاکستان اور دنیاکے دیگر خطوں میں دہشت گردی کا شکارہونے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سرہالی روڈ سے منشیات فروش اور کیری ڈبہ پر ڈیک چلانے والا گرفتار،350گرام چرس بر آمد، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق میاں محمد اکرم اے ایس آئی نے سرہالی روڈ سے کتلوہی خورد کے رہائشی یوسف عرف بلا کو گرفتار کرکے 350گرام چرس بر آمد کر لی،جبکہ کیری ڈبہ […]
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر تشویشناک ہے۔ پاکستان دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ ملک […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے آوران میں فوجی قافلے کے نزدیک ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3 جوانوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ واقعے میں دو جوان زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے سردار منصب علی ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ افراتفری کے خواہش مندوں کو گزشتہ انتخابات میں عوام بری طرح مسترد کرتے آرہی ہے، تحریک انصاف کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں اور پاکستان کے روشن مستقبل نوجوان نسل کے مستقبل کے […]
پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل میں 75ہزار بچوں کو پولیو ویکسیئن پلائی جارہی ہے پولیو مہم کے دوران خانہ بدوش بچوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری منظر حفیظ تحصیلدارپیرمحل ، ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ او ، اسحاق شاہ فوڈ […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کہا کہ کراچی والے ہی کراچی کو سنواریں گے، وسائل سے محرومی کے ذریعے شہر کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے ہمارے جذبے کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ تعمیر کراچی اور بلدیاتی مسائل سے پاک کراچی ہمارا عزم ہے عوامی تعاون کے ذریعے اپنے عزم کو […]
کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس زیر صدارت غلام محمد خان صدر ایسوسی ایشن ہفتہ 18 فروری کو 10:00 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہوگا۔ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات عظمت اللہ خان نے تمام اراکین کو اس اہم اجلاس میں پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی دعوت […]
تحریر : سردار اصفہان شوکت میرے قابل عزت قارئین کرام! آج ہم جس معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں یہ نہایت ہی بے حسی کی زندگی ہے کیونکہ معاشرے میں رہنے والا ہر ایک شخص بے حس ہو گیا ہے۔ خاص کر آج کل کی نوجوان نسل کی بے حسی کی تو کوئی انتہاء ہی […]
تحریر : ساجد حبیب میمن مشرق وسطی کا اہم اسلامی ملک شام گزشتہ چھ سال بدترین خانہ جنگی کا شکار ہے۔یہ خانہ جنگی اکیسیویں صدی کا بدترین انسانی المیہ ہے۔ شام کے شہر، گلیاں ،بازار، سکول اور ہسپتال جہاں چند سال قبل تک زندگی رقص کرتی ہے وہاںآج وحشت ویرانی اور موت کا راج ہے۔ […]
تحریر : شاہد شکیل اب کیا کریں زندگی تو گزارنی ہے،لوگ بھی بہت تنگ کرتے ہیں ،ہمارے مسائل ہی ختم نہیں ہوتے ،لوگ کیا کہیں گے،آخر کب تک ایسے جئیں گے ،ہمارا تو وقت ہی خراب ہے ،دنیا بھی ظالم ہو گئی ہے جیسے الفاظ دنیا کی ہر زبان میں اپنے رہن سہن ،ماحول اور […]
تحریر : سید انور محمود ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں لاقانونیت کا راج ہے۔ مجرم اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ جب کوئی بڑا دہشتگردی کا واقعہ ہوتا ہے تو حکمرانوں اور آرمی چیف کی طرف سے خانہ پوری کے طور پراپنے گذشتہ بیانات کو دہرادیا جاتا ہے۔ اپنے دوسرئے مسائل […]
تحریر : چوہدری غلام غوث میں چونکہ صحافت کا باقاعدہ طالب علم رہا ہوں تو زمانہ طالب علمی میں نصاب کی ایک کتاب میں تصویر کے بارے میں چینی کہاوت پڑھی تھی جو کہ صحافت کے تمام طالب علموں کی طرح میرے ذہن کی سکرین پر بھی نقش ہو گئی چینی کہاوت کے مطابق چین […]
تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ڈرگ ایکٹ 1976 ایک وفاقی قانون ہے جس کا دائرہ کار سارا پاکستان ہے اور اس ایکٹ میں وفاقی پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ترامیم نہیں کی جاسکتیں ۔ پاکستان میں ادویہ سازی زیادہ تر برٹش فارما کوپیا اور امریکن فارما کوپیا کے مسلمہ قواعد و ضوابط کے تحت […]