تحریر : اروشمہ خان عروش شادی، شادی، شادی کیا سارے مسائل کا حل اسی میں آگیا ہے؟ ابھی تو میں نے میٹرک کیا۔ امی !مجھے آگے پڑھنا ہے، جلد ی ہو گی آپ کو اماں! مجھے نہیں، ماہم نے ایک ہی سانس میں سب کچھ کہ دیا۔ ماہم بیٹی! میری بات سنو، ہر ماں باپ […]
پھر سے لہو لہان ہیں بازار شہر کے کس نے مٹا کے رکھ دیے آثار شہر کے دامن قبائے دختر جمہور چاک ہے ڈھونڈو کہیں تو صاحبِ دستار شہر کے خوشا ہمارے عہد کے تمغات امتیاز فاقہ کشی سے مر گئے فنکار شہر کے آلامِ شامِ ہجر کے آداب کی قسم! لگتے ہیں زہر جلوہء […]
تحریر : فاطمہ خان انگریزوں نے جہاں برصضیر کے رہائشیوں کو بہت سی قیمتی اور نایاب عمارتوں کا تحفہ دیا ہے وہیں مصنوعی جنگل چھانگامانگا بھی انگریزوں کے دور کی ایک ایسی یادگار ہے جو اپنی خستہ حالی کے باوجود آج بھی ایک اہم تفریحی مقام کی حثیت رکھتی ہے. سالوں پہلے چھانگامانگا دیکھنے کا […]
تحریر : سلیم سرمد دبیر الملک ،نجم الدولہ ،مرزانوشہ اسداللہ بیگ المعروف غالب 27دسمبر 1797ء میں کالا محل (آگرا) مرزا عبداللہ خان عرف مرزا دولہ نبیرہ کے ہاں میں پیدا ہوئے ،71 برس عمر پائی، 15فروری 1869ء گلی قاسم جان ،چاندنی چوک(دہلی ) میں فوت ہوئے ۔ دس بارہ برس کی عمر میں شعر کہنا […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری 1984ء میں مارشل لاء دور کے دوران ہی طلباء یو نین انتخابات پر پابندی عائد کی گئی تھی کہ کہیں طلباء متحد ہو کر فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق کو ہی نہ اتار پھینکیںاس کے بعد سے ہر آنے والے حکمران نے اپنی اقتداری کرسی اور سیاسی گھوم چکری کو […]
تحریر : ممتاز ملک کیا ہمارا مذہب ہمیں خوش ہونے سے روکتا ہے ؟ یا کیا ہمارا مذہب ہمیں ہمارے رشتوں اور دوستوں سے محبت کے اظہار سے روکتا ہے ؟ بلکل نہیں اسلام تو رشتوں کو ایک دوسرے سے باندھے رکھنے کی ترغیب دیتا ہے . رشتہ داروں سے محبت، رقابت داروں سے محبت، […]
تحریر : سید انور محمود گذشتہ دنوں نیویارک میں ہونے والے دو روزہ بین الا پارلیمانی مباحثے میں شرکت کیلئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفوری حیدری اور انکے ہمراہ جانے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صلاح الدین ترمذی نے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کو ویزا درخواستں دی تھیں۔امریکی سفارت خانے نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف پاناما کیس کے حوالے سے ابھی تک کوئی دستاویزی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر عمران خان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ قطری شہزادوں سے دوستی کی قیمت پوری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر حیات نے ملاقات کی ، ملاقات میں مسلح افواج کے ترقیاتی پروگرام اور سٹریٹیجک امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر حیات کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس میں جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دئیے کہ کوئی فریق مکمل سچ سامنے نہیں لا رہا، صورتحال عجیب ہے، اصل معلومات تک رسائی کیسے ممکن ہو گی؟ہم اس معاملے کو کیسے سمیٹیں؟ مصدقہ دستاویزات آخر کون فراہم کرے گا؟ مورگیج دستاویزات پر دستخط کس نے اور کس کے کہنے پر […]
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم ١٣ فروری بروز سوموار کی شام کو لاہور میں دہشت گردی کا جو واقعہ رونما ہوا یہ بہت درد ناک واقعہ ہے۔قارئین جس طرح وحشی درندوں نے بے گناہ جانوں کو خون میں نہلا دیا ۔ یہ ایک بزدلانہ اور شرم ناک فعل ہے ۔ یہ لوگ اسلام […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد انسان نے ترقی کیلئے سب سے پہلے وقت کو لگامیں ڈالنے پر کام کیا اور وقت کے استعمال کو اہمیت دی یعنی کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کا کیا جاسکے۔ جہاں انسان نے وقت کو قید کرنے کی کوششیں کی وہیں ان کوششوں کے کچھ منفی اثرات بھی عیاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کرپشن کی دلدل میں پھنس چکی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ 2006 میں کمپنی کے مالک تھے وہ آج اس کا نام تک نہیں بتا سکتے۔ ایک سوال کے جواب […]
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر کے مطابق ایک خود کش بمبار نے خود کو اڑا لیا جبکہ دوسرے بمبار کو گولی مار دی گئی۔ سرکاری ذرائع نے حملے میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد کے […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان پر اپنے سوتیلے بھائی کم جنگ نام کو ہلاک کرنے کا الزام لگ گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ایئر پورٹ پر دو عورتوں نے زہر کی سوئی چبھو کر انہیں قتل کر دیا، دونو ں بھائیو ں کے درمیان تعلقات کشیدہ […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں مقیم پانچ لاکھ مسلمانوں کیلئے دو صدیوں بعد پہلی مسجد کی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا ، اس کی تزئین و آرائش کے بعد اپریل میں مسجد کا باقاعدہ طور پر افتتاح کردیا جائے گا۔ اس مسجد میں 350 نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہو گی۔ یونان میں عثمانی […]
کراچی (جیوڈیسک) نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں حیدر مارکیٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائکل وار ملزمان کی کار پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت طاہر، نرمین اور غزالہ کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاہمت کرنے پر پیش […]
ایڈنبرگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پہلوٹھی کی اولاد اپنے سے چھوٹے بہن بھائیوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق بڑے بچے کو والدین کی زیادہ توجہ ملتی ہے جس سے پیدائش کے بعد ابتدائی برسوں میں ان کی دماغی سرگرمیاں زیادہ بڑھ جاتی ہیں جبکہ یہ بچے آئی […]
لاہور (جیوڈیسک) اب پاکستانی مرغی اور انڈے متحدہ عرب امارت کے عوام بھی کھائیں گے۔ یو اے ای کی حکومت نے آٹھ سال بعد درآمدی پابندی ہٹا لی۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری اور پولٹری مصنوعات کی درآمد پر 8 سال سے عائد پابندی ہٹا لی ہے۔ اس بات کا اعلان وزارت تجارت […]
نیو یارک (جیوڈیسک) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے معروف ریسلر جان سینا نے کہا ہے کہ ان کا ریسلنگ چھوڑنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ وہ جسمانی طور پر مکمل فٹ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں نے مجھے غصہ دلا دیا ہے کیونکہ […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی ویب سائٹ میٹرو ڈاٹ یوکے نے معروف پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت خبر پھیلاتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ہیتھرو ایئرپورٹ پر دو کلوگرام کوکین سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ویب سائٹ نے دعوی کیا کہ کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن پولیس حکام نے حدیقہ کیانی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے میں پنجاب پولیس کے دو اعلی افسر بھی شہید ہوئے۔ وزیراعظم نواز شریف شہید کیپٹن احمد مبین کے گھر پہنچ گئے۔ وزیر اعلی شہباز شریف اور وفاقی وزیر خواجہ آصف بھی ان کے ساتھ تھے۔ میاں نواز شریف نے احمد مبین شہید کے اہلخانہ سے […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت سرحد کے اس پار بڑھتی جا رہی ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں میں انڈیا سے جواب طلب کیا جائے اور دنیا کو اس کا گھنائونہ چہرہ […]
فیصل آباد : دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا و چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے لاثانی میڈیکل ونگ کی طرف سے ملک بھر میں جاری فری موبائل میڈیکل کیمپنگ کے حوالے سے کہاکہ لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن اپنے فلاحی واصلاحی مشن کے سفر پر بغیر کسی حکومتی یاغیر حکومتی اداروں […]