پیرمحل کی خبریں 14/2/2017

پیرمحل کی خبریں 14/2/2017

پیرمحل (نامہ نگار) سیکورٹی ہائی الرٹ کے تحت حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا ایجوکیشن اداروں اور کیتھولک چرچ کا ہنگامی دورہ سیکورٹی کے امور چیک کرکے فو ل پروف انتظامات کرنے کی ہدایات تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایات پر کیتھولک چرچ […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 14/2/2017

پاکپتن کی خبریں 14/2/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضلع پاکپتن کے صدر میاں احمد رضا خاں مانیکا کو تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر منتخب کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس موقع پر تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خاں مانیکا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سانحہ لاہور میں […]

.....................................................

چیئرمین بلدیہ کورنگی نے ضلع میں صفائی وستھرائی کے حوالے سے موثر انتظامات کرنے کی ہدایت

چیئرمین بلدیہ کورنگی نے ضلع میں صفائی وستھرائی کے حوالے سے موثر انتظامات کرنے کی ہدایت

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے محکمہ صفائی و ستھرائی کے افسران و عملے کو متحرک ہوکر ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی کے حوالے سے موثر انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ضلع کورنگی کی تمام یوسیز میں نگرانی کا موثر نظام قائم ہے۔ اب صفائی وستھرائی کے عمل میں کوتاہی […]

.....................................................

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے سلسلہ میں تقریب

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے سلسلہ میں تقریب

بریڈفورڈ برطانیہ (تیمور لون سے) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے سلسلہ میں مرکزی تقریب برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران ، کونسلرز مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور سماجی شخصیات نیبڑی تعداد میں شرکت کی ۔تقریب […]

.....................................................

لاہور دہشت گردوں کے نشانے پر

لاہور دہشت گردوں کے نشانے پر

تحریر : اختر سردار چودھری اس وقت ارض وطن کو بھی دہشت گردی جیسے اہم مسئلے کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے اب تک ہزاروں پاکستانی اپنی جانوں کی قربانی دے چکے ہیں اور نا جانے آکر کب تک یہ قربانیاں دی جائیں گی،آئے روز دہشت گردی کے واقعات کی روک […]

.....................................................

کیا پناہ گزیں خلق خدا نہیں؟

کیا پناہ گزیں خلق خدا نہیں؟

تحریر : محمد وقار ممالک کی بے تدبیری اور فرعونیت کا بڑھتا ایسا رجحان ہے جس نے آج اس صورتحال کو ابھرنے کا موقع دیا ہے۔ اسٹیٹ سپونسرڈ ٹیررازم کا بڑھتا قماش ان اندوہناک واقعات کا سبب جا بنا ہے جب مختلف ریاستیں اپنے شہریوں کی حفاظت کی بجائے خانہ جنگی کی افراتفری کو پنپنے […]

.....................................................

عصمت انور محسود کا سانحہ لاہور کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

عصمت انور محسود کا سانحہ لاہور کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے چیئرنگ کراس لاہور میں دھماکہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے سانحہ میں پولیس افسران سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدری اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ عصمت انور محسود […]

.....................................................

نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ اور قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، رانا مبشر اقبال

نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ اور قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال ،اور فنانس سیکرٹری پنجاب سجاد علی شاکر (سی سی پی) کی لاہور میں دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پارٹی کے عہدیداروں، رہنمائوں اور کارکنوںکو ہدایت کی ہے وہ فوری طور پر ہسپتالوں میں پہنچ کر زخمیوں […]

.....................................................

سمندر والی سرکار کا 25 واں سالانہ 4 روزہ عرس مبارک کا باوقار طور پر اختتام پذیر ہو گیا

سمندر والی سرکار کا 25 واں سالانہ 4 روزہ عرس مبارک کا باوقار طور پر اختتام پذیر ہو گیا

کراچی : حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 25واں سالانہ 4روزہ عرس باوقار طریقے سے اختتام پذیر ہوگیا ،4روزہ عرس تقریبات میں سندھ سمیت ملک بھر سے اور بین ملک سے خلفاء اکرام ،مریدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ […]

.....................................................

عمران خان کا پنجاب میں رینجرز سے آپریشن کرانے کا مطالبہ

عمران خان کا پنجاب میں رینجرز سے آپریشن کرانے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کو کھری کھری سنا دیں۔ کہا دہشتگردی کو ختم کرنے کا کام فوج یا رینجرز پر مت چھوڑا جائے اگر کراچی میں رینجرز کا آپریشن ہو سکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں؟۔ کیا یہاں دہشتگردوں کو پال رکھا ہے؟۔ عمران خان بولے […]

.....................................................

کراچی : عسکری کلب اور بہادر کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی : عسکری کلب اور بہادر کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی : کراچی باسکٹ بال کے زیر اہتما م پاکستان اسپورٹس ویلفیئر اایسوسی کے تعاون سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ ” میں عسکری کلب اور بہادر کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل معرکہ میں عسکری کلب نے کلفٹن کلب […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف یوسی پائی خیل کے ورکروں کا احتجاجی کنونشن

پاکستان تحریک انصاف یوسی پائی خیل کے ورکروں کا احتجاجی کنونشن

پائی خیل (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف یوسی پائی خیل کے ورکروں کااحتجاجی کنونشن ،سینکڑوں ورکرز کی شرکت ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل پائی خیل کے کارکنوں کا یوسی سطح پرپی ٹی آئی کی تشکیل دی جانے والی نام نہادباڈی کے خلاف احتجاجی ورکرزکنونشن منعقدہوا۔جس کی قیادت پی ٹی آئی […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے منانا سرے سے ایشو ہی نہیں

ویلنٹائن ڈے منانا سرے سے ایشو ہی نہیں

تحریر : پروفیسر محمد حسین چوہان محبت ایک فطری جذبہ ہے،اس کو اخلاقی و مذہبی قوانین اور مقامی رسم و رواج کی بھینٹ چڑھا کر دبایا نہیں جا سکتا،اور نہ ہی حکمناموں کے نفاذ کے ذریعے اس پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔انسانی وجود کی ترقی یافتہ شکل شعور میں محبت کے شعلے مدفن […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد کی ٹریفک کا روگ

راولپنڈی اسلام آباد کی ٹریفک کا روگ

تحریر : ڈاکٹر محمد نعیم اختر میرا روزانہ راولپنڈی اور اسلام آباد کی سڑکوں سے گزر ہوتا ہے۔ صبح اسلام آباد میں داخل ہوتی ہوئی ٹریفک بلاک ہوتی ہے اورشام کو راولپنڈی میں داخل ہوتی ہوئی ٹریفک بلاک ہوتی ہے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے گاڑیوں کی تعداد میںاضافہ ہو رہا ہے۔ مستقبل کے […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے مبارک‎

ویلنٹائن ڈے مبارک‎

تحریر : عماد ظفر ویلنٹائن ڈے محبت کرنے والوں کے دن کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے. اس دن کی تاریخی حیثیت ایک شخص سینٹ ویلنٹائن سے منسوب ہے . جس کی تاریخ آپ با آسانی گوگل پر یا وکی پیڈیا پر پڑھ سکتے ہیں.جب سے دنیا سمٹ کر ایک گلوبل گاؤں […]

.....................................................

پاکستانی میڈیا ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

پاکستانی میڈیا ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

تحریر : جاوید صدیقی ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے بعدجنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں جاری آہنی آپریشن ضرب عضب سے جاری رہنے پر پاکستان مخالف قوتوں کو برداشت نہیں کہ افواج پاکستان کامیابی کے سہرے پہنے، پاکستانی الیکٹرونک میڈیا نےریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کےآپریشن ضرب عضب کی […]

.....................................................

علم تاریخ اور مسلمانوں کا کردار

علم تاریخ اور مسلمانوں کا کردار

تحریر : علی عبداللہ تاریخ نہایت قدیم علم ہے _ تقریباً ہر زمانے میں اس کے نشانات مختلف صورتوں میں ملتے ہیں _ کبھی یہ تحریری صورت میں تو کبھی یہ زبان عام قصوں پر مشتمل دکھائی دیتی ہے _ ابتدا میں یہ صرف بہادروں کی بڑائی بتانے , وقت گذاری اور دل بہلانے کا […]

.....................................................

لہو لہو لاہور

لہو لہو لاہور

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جب بھی تھوڑا سکوں ہوا اور دھماکوں کی سیریز کمزور ہوتی دکھائی دی کہیںنہ کہیں سے بری خبر آدھمکتی ہے۔دوائیاں بیچنے والوں کا مختصر سا جلوس مال روڈ پر موجود تھا اس سڑک پر ہزار بندشوں کے باوجود جلوس نکالے جاتے ہیں۔جمہوریت میں احتجاج لازم ہے۔میری بھی زندگی سیاسی جو […]

.....................................................

طنز و مزاح یا تنقید، شرعی نقطہ نظر سے

طنز و مزاح یا تنقید، شرعی نقطہ نظر سے

تحریر : ثمرین یعقوب ”تمہارا قد کتنا چھوٹاہے“۔ ارے بہن تم تو ناراض ہی ہوگئیں۔ میں تو صرف مذاق کر رہی تھی۔ مذاق کے لبادے میں لپٹے ہوئے طنز نجانے کتنے افراد کی زندگیوں کی خوشیاں چھین چکے ہیں۔ ایک مسلمان پر جس طرح دوسرے مسلمان کی جان اور اس کے مال کو نقصان پہنچانا […]

.....................................................

جہیز۔۔۔ اصلاح معاشرہ میں بڑی رکاوٹ

جہیز۔۔۔ اصلاح معاشرہ میں بڑی رکاوٹ

تحریر : ارم فاطمہ چل چل کے پھٹ چکے ہیں قدم اس کے باوجود اب تک وہیں کھڑا ہوں جہاں سے چلا تھا میں دنیا کی دیگر اقوام اور ان کی تہذیبیں ترقی کی منازل طے کرتیں ہوئیں زندگی کے ثمرات سے فائدہ اٹھا رہی ہین اور ہم اپنے اسلاف کی تابندہ روایات اور کامیابیوں […]

.....................................................

نیتن یاہو بدھ کو صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

نیتن یاہو بدھ کو صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی کابینہ کے ایک وزیر نے پیر کو کہا تھا کہ نیتن یاہو فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے حامی نہیں ہیں۔ ایسے میں جب امریکہ کا منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ ملاقات ہونے جا رہی ہے، […]

.....................................................

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مستعفی ہو گئے

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مستعفی ہو گئے

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلین نے ان خبروں کے بعد کہ انھوں نے امریکہ میں روسی سیفر کے ساتھ اپنے رابطوں کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کو گمراہ کیا تھا، استعفی دے دیا ہے۔ فلین کا استعفی ٹرمپ انتظامیہ کے وجود میں آنے سے تقریباً ایک ماہ سے بھی کم […]

.....................................................

ڈرگ ترمیمی ایکٹ پنجاب بھر میں نافذ العمل

ڈرگ ترمیمی ایکٹ پنجاب بھر میں نافذ العمل

لاہور (جیوڈیسک) ڈرگ ترمیمی ایکٹ پنجاب بھر میں نافذ العمل ہوگیا، گورنر ملک رفیق رجوانہ کی منظوری کے بعد حکومت پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گورنر نے پنجاب اسمبلی کے پاس کردہ دیگر چھ قوانین کی بھی منظوری دیدی ۔ پنجاب اسمبلی کے پاس کرد ہ ڈرگ ترمیمی قانون جس کے خلاف فارما سوٹیکل […]

.....................................................

ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں روڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ، اعلیٰ عسکری قیادت کے علاوہ […]

.....................................................