مہمند ایجنسی (شاہ محمود خان مومند) 19 سالہ محسن خان مومند پاکستان ٹیم میں آل راؤنڈر کے طور پر کھیل رہے ہیں۔ہندوستان کے شہر بنگلور میں کھیلے جارہے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، لیکن شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ اس ٹیم میں مہمند ایجنسی کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جسٹس (ریٹائرڈ ) علی اسلم جعفری نے کہاکہ تعلیم ،صحت سمیت بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی اسٹریٹ چلڈرن میں اضافے اور بچوں کے حقوق کی فراہمی میں رکاوٹ کی اصل وجہ ہے۔ ریاست کو حقوق اطفال کے حوالے سے موثر قوانین بنا نے اور اس پر عمل درآمد کرکے معصوم ذہنوں کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سنیئر نظریاتی جیالے نذر کامریڈ ،قادر بخش کلمتی اور عبدالصمد کلمتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ 6مارچ کو شہید عبداللہ مراد ،شہید حمل بلوچ کی 13ویں اور شہید ناصر بلوچ کی33ویں کی برسی پر ضلع ملیر میں عوامی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا […]
بدین (عمران عباس) جماعت قادریہ محمودیہ انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے بدین کے جیم خانہ ھال میں ایک جلسہ کا اھتمام کیا گیا جس میں غوث اعظم بغداد کے سجادیہ نشین السید خالد المنصور عبدالقادر جیلانی نے بھی شرکت کی۔ جسلہ میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،جسلہ سے خطاب کرتے ہوئے السید […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس ملیر کے زیراہتمام کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری “آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز فٹ بال ٹورنامنٹ میں کورنگی کی معروف ٹیم اسلامیہ اسپورٹس نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت شاہ فیصل ٹائون کی معروف ٹیم کوہاٹ اسپورٹس کو 5-2سے شکست دیدی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے رابید نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر سے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی وفد میں سرپرست سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سید مدد علی شاہ، سیکریٹری کراچی شوٹنگ بال محمد اجمل اور اعجاز احمد شامل تھے۔ شوٹنگ بال کے وفد نے […]
تحریر : ثمرہ انور مغل وہ آرام سے چلتا ہوا میر ے پاس آیا اور خاموشی سے میرے ساتھ پڑی کرسی کھینچ کر بیٹھ گیا۔ میں کھانے کا آرڈر دے کر فرصت سے بیٹھی اپنے فون پر میسجز دیکھنے میں مصروف تھی۔ کسی کے اپنے پاس آ کر بیٹھنے پر چونک کر اس کی طرف […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام طلبہ یونین پر پابندی کے تیرہ سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا۔ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، پشاور،کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ نے مرکزی حقوق طلبہ ریلی کی قیادت کی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تما م حدیں توڑ تا ہوا دراز ہوتا پاگل پن خود امریکییوں کے لئے بھی دردِ سربن گیاہے،آج امریکی بھی اُس منحوس گھڑی میں کئے گئے اپنے اُس فیصلے کو کوستے دکھا ئی دے رہے ہیں جب امریکیوں کی عقل چرنے […]
لاہور (ایچ ایم مہر سے) کویت بزمِ ادب کا ماہانہ اجلاس تنظیم کی صدر محترمہ شاجہاں جعفری حجاب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔اسکی اجلاس کی صدارت پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر رانا ظہیر مشتاق نے کی۔ جبکہ مہمانِ خصوصی کویت میں مقیم ہندوستان کیمعروف شاعر صابر عمر تھے۔نظامت کے فرائض کویت بزم […]
پبی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں سے قائم ہونے والا امن دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ دشمن کا کوئی روپ ہے نہ اصول ، وہ چھپ کر وار کرتا ہے ، قوم کو سکیورٹی فورسز کی قربانیوں پر فخر ہے ، خطرہ صرف سرحدوں […]
تحریر : محمد ذوالفقار پچھلے کافی دنوں سے کچھ لکھ نہیں پایا ، یہ میری مجبوری سمجھیں یا پھربے حسی۔اس دوران وطن عزیز کے سیاسی ، سماجی اور معاشرتی حالات میں بے پناہ تبدیلیاں رو نما ہوئیں مگرمیں خاموش تماشائی بن کر اپنی بے بسی کا تماشہ دیکھتا رہا اور اس میں میرا کوئی قصور […]
تحریر : ایم افضل چوہدری سینٹ ویلنٹائن ڈے ایک تصوراتی اور شک و شبہ میں گندھا ہوا کردار ہے۔ جو کہ عیسائیت کی تیسری صدی میں رومنوں کے عہد سے تعلق رکھتا تھا۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ویلنٹائن دو مختلف ادوار میں دو علیحدہ شخص تھے۔ اور یہ خیال بھی کیا جاتا ہے […]
تحریر : اقصی مبین ہم زندگی کو مختلف زاویوں سے جیتے ہیں کبھی خوش ہو کر تو کبھی دکھوں میں مبتلا ہو کر چھوٹی چھوٹی باتیں آنکھیں اشک بار کر جاتی ہیں تو کبھی بڑی بڑی باتیں دلوں کو پتھر بنا جاتی ہیں اور کبھی کبھی ہم دوسروں کی نظروں میں اتنا بے عتبار ہو […]
تحریر : ثناء واجد اپنی زندگی کا مقصد متعین کرنے اور راہ ہموار کرنے میں نیت اہم کردار ادا کرتی ہے اور ارادہ جدوجہد کرنے پر انسان کو اکساتاہے یا اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ انسان کی کامیابی کے پیچھے نیت اور ارادہ بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔حقیقت بھی یہی […]
خانیوال (راشد ملک سے) توہین رسالت ایکٹ میں ترمیم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے، حکومت ہوش کے ناخن لے دوالمیال کے مسلمانوں کے خلاف درج جھوٹے مقدمات واپس لیے جائیں ،مسلم ادارے قادیانیوں سے واپس لیے جائیں قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ فرانزکس کو قادیانی عبدالسلام کے نام منسوب کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ […]
کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) ڈسٹرکٹ چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کا CEOہیلتھ کے ہمراہ سرکاری ہسپتالوں کا دورہ۔ سول ہسپتال کوٹلہ، بنیادی مرکز صحت گوچھ، دلاورپور، فرخ پور، منڈاہڑ اور میٹرنٹی ہسپتال گلیانہ کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ڈی ایچ اور ڈاکٹر زاہد تنویر، پی ایس او […]
لیہ (محمد صدیق پرہارسے) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی پتنگ بازی پر پابندی عائد ہے۔پتنگ اُڑانے اور اس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے دھاتی ڈور اور پتنگ تیار کرنے اور […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ کراچی کے مقامی شادی لائن کی گئی جہاں اہم سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین اور مذہبی وسیاسی رہنماوں اور جید علماء کرام نے شرکت کی ولیمہ سب سے بڑا مذہبی وسیاسی اجتماع بن گیا۔ جمعرات کی شب […]
تحریر : سائرہ حسین اکثر دیکھا گیا ہے کہ ہمارے یہاں بہت سی خواتین ایسی ہیںجو خود کو گھروں کے کاموں میں اتنا الجھا لیتی ہیں کہ خود اپنا خیال رکھنا بھی بھول جاتی ہیں۔ ہر وقت اپنے اپنوں کے لیے کچھ نہ کچھ کرنے میں لگی رہتی ہیں۔ اپنوں کی خوشیوں کاخیال رکھنے میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) سان فرانسسکو میں قائم ’نویں سرکٹ کورٹ آف اپیلز‘ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان اکثریتی ملکوں کے تارکینِ وطن پر پابندی کے حکم نامے پر ماتحت عدالت کی عبوری معطلی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا ہے۔ تین ارکان پر مشتمل اپیلز عدالت نے اس ہفتے کے اوائل میں […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں نیویارک اور کنیٹی کٹ میں برفانی طوفان نیکو نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے ۔مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں پروازیں منسوخ، درجنوں اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ برفانی طوفان نیکو کے باعث کئی مقامات پر 50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے خون جمادینے والی […]