کراچی (جیوڈیسک) اینٹی کرپشن کورٹ کراچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ان کے وکیل کی عدم موجودگی پر سماعت 13 اپریل تک ملتوی کر دی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔ یوسف […]
الیکٹرک کاریں بنانے کیلئے پرعزم سویڈش یونیورسٹی کے طالب علموں کے ایک گروپ نے جرمن کمپنی سے ایک معاہدہ کر لیا ہے، آئندہ برس سے یہ گروپ سالانہ بنیادوں پر پچاس ہزار چھوٹی الیکٹرک کاریں بنانے کا کام شروع کر دے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈش یونیورسٹی سے وابستہ طالب علموں کے ایک گروپ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام ماتحت اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے مطابق اپنی حدود میں واقع نجی اداروں اور کمپنیوں کی جانب سے اپنے ملازموں کو تنخواہوں کی ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتیوں کی چھان بین کیلئے مکمل آڈٹ کرکے ہر ماہ رپورٹ بھجوائیں اور بتائیں […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ڈھاکا کی مقامی عدالت نے بنگلہ دیشی اسپنر عرفات سنی کی 50 ہزار ٹکا کا بانڈ جمع کرانے پر ضمانت منظور کر لی۔ سائبر کرائم کیس میں رجوع کرنے والی ان کی اہلیہ نسرین سلطانہ نے کمرہ عدالت میں بتایا کہ دونوں میں بعض معاملات پر تصفیہ ہوگیا اور وہ اپنی شادی شدہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہدایتکار پیری کوئفین اور کائل بیلڈا کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی اینی میٹڈ فلم ڈیسپی کیبل می تھری کی کہانی گرو نامی کردار کی ہے جو ایک لمبے عرصے بعد اپنے کھوئے ہوئے بھائی درو سے ملتا ہے۔ دونوں مل کر انوکھے انداز میں ایک چور کو پکڑنے کی کوشش کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق، حکمران جماعت نے پاناما کیس کا فیصلہ وزیر اعظم کے خلاف آنے کی صورت میں فوری الیکشن کروانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مسلم لیگ نون کی اعلی قیادت نے تین ہفتوں میں چار بار مشاورت کی ہے۔ نون لیگ کو عدالت سے سرخرو ہونے کا یقین ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار میں پاک برطانیہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیاسی اور انتظامی معاملات فوجی آپریشنز سے حل نہیں کئے جا سکتے، آپریشن ضرب عضب شروع کرنے سے پہلے مذاکرات کے آپشن استعمال کئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ […]
لاہور : ملک کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، کاہنہ میں ترقیاتی کام کرواکر عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن کے سینئررہنما ء وچیئرمین یونین کونسل 247کاہنہ حاجی بشارت علی نے ایک اجلاس کی […]
کراچی : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت کے زیر اہتمام چوتھی قومی خطاطی نمائش کے دوسرے روز خواتین کیلیگرافرز کے فن پاروں پر مشتمل گیلری کا فیتہ کاٹ کر افتتاح ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، کشمالہ طارق ، تحریک انصاف کی راہنما پروین سرور ، عائشہ ممتاز اور حفصہ جاوید نے کیا جبکہ بعدازاں رکن […]
فیصل آباد : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی احسن پالیسیوں سے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کا معیار بہتر ہوا ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ کی کاوشوں سے پی پی70 میں تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن کے ساتھ ان کی کارکردگی بھی بہتر ہوئی ہے۔ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جن کا […]
پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم چور دوکان کے تالے توڑ کر چور لاکھوں روپے ،سامان اور قیمتی کاغذات لے گئے تفصیلکے مطابق :عبدالحکیم روڈ پر واقع محمد نواز کریانہ اور کمیشن شاپ کے نامعلوم چوروں نے تالے توڑ کر واردات کی ساڑھے چار لاکھ روپے نقدی، تین عدد ٹریکڑ کے اصل کاغذات، چار عدد موٹر سائیکل […]
لیبیا (جیوڈیسک) روس کی تردید کے باوجود برطانیہ کے موقر اخبار گارڈئین نے منگل کو مصر کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے مصر کی سرزمین پر 22 رکنی روسی سیکورٹی ٹیم کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ کریملن کے عہدیدار اور قانون ساز ان شائع شدہ اطلاعات کی تردید کر رہے ہیں کہ ماسکو نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر ظفر علی شاہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ حسین حقانی نے اپنے بیان میں ایبٹ آباد آپریشن کیلئے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ اس عمل میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی شامل تھے، تینوں پر کورٹ مارشل […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم یاور عباس نے مرکزی سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس او کی سالانہ تین روزہ ملک گیر تعلیمی کانفرنس بعنوان ایجوکیشن اینڈ لیڈر شپ کا آغاز 7 اپریل سے لاہور میں منعقد ہوگاجس میں ملک بھر ہزاروں طلبا ء شریک […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کے حکم پر سروس روڈ کھول دیا گیا،پریس کلب مصطفی آباد کے وفد نے گزشتہ روز ٹول پلازہ کے ساتھ بند سروس روڈ کو کھولنے کا مطالبہ کیا تھا، صحافیوں کی طرف سے ڈی پی او قصور کو خراج تحسین، تفصیلات کے مطابق […]
آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ بلوچ اسٹار نے تنظیم اسپورٹس ،کورنگی بلوچ نے صاحبداد اسپورٹس اور کھو کھرآپار نیشنل نے امتیاز اسپورٹس کو شکست دیدی کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام کالونی اسپورٹس فٹ بال کمپلیکس پر جاری “آل کراچی غلام محمد حافظ محمد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میٹرو پولیٹن کے محکمہ ویٹرنری نے کاروائی کے بعد ایک ہزار کلو گرام قبضے میں لیکر کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سنیئر ڈائریکٹر ویٹرنری کے ایم سی ڈاکٹر فاروق جونیئر نے ایک کاروائی میں بدھ کے دن ناغے کے باوجود گوشت کاٹنے کی اطلاع پر بروقت کاروائی عمل […]
پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) ہمارے قائد میاں نواز شریف نے ملک میں شرافت ایمانداری اور برداشت کی سیاست کو پروان چڑھیاجبکہ الزام خان ملک میں عدم برداشت اور تشدد کی سیاست کو فروغ دیکر جمہوری روایات کو پامال کر رہے ہیں جوکہ ملک کے لیے نقصان دے ہے محمد نذیر بھٹی ضلعی نائب صدر مسلم […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد کراچی میں طے شدہ ہفتہ وار “اوقات نامہ” کے مطابق سی این جی دستیاب ہوتی ہے۔ آج صبح (بروز بدھ) حسبِ معمول گھر سے دفتر آتے ہوئے آٹھ بجے سے پہلے پہلے گاڑی میں سی این جی ڈلوانی تھی کیونکہ اگلے چوبیس گھنٹے سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ ساری […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوام مردم شماری / خانہ شماری کے عملہ کے ساتھ تعاون کریں اور شمار کنند گان کو صیح کو ائف دیں ۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر ساہیوال ڈو ثیرن بابر حیات تارڑ نے ضلع پاکپتن میں مر دم شماری2017 کا افتتاح کرتے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر ڈوثیرنل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ آغا شبیر الحسن طاہری نے کہا کہ آل رسول کی محبت جز ایمان ہے ،حضرت خدیجہ الکبریٰ اور حضرت فاطمة الزہرہ ملکة النساء ہیں۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ نے رسول خدا ۖ کے ساتھ دین اسلام کی خدمت کی یہاں تک کے دین اسلام کے فروغ کے لئے اپنی پوری دولت وقف […]
تحریر : سیدہ نور الصباح ملک بھر میں انیس سال بعد مردم و خانہ شماری کا آغاز ہوگیا ، لاہور میں پنجاب اسمبلی اور کراچی میں برنس روڈ پر عمارت کو 001 شمار کر دیا گیا۔ ہر مکان ، دکان ، فلیٹ ، مسجد ، مدرسہ ، خیمہ ، کشتی اور غار کی گنتی ہوگی […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی بھارت پاکستان کے پانیوں پر قبضہ جما کر اور سندھ طاس معاہدہ 1960کو سبوتاژ کر رہا ہے اور آبی جارحیت و آبی دہشت گردی و ہائیڈرالوجی جنگ پاکستان پر مسلط کر چکا ہے۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی و بھارتی حکمرانوں نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ ہم […]
تحریر : محمد نواز بشیر ایک طوائف کی بیٹی جوان ہوئی تو ایک دن اپنی ماں سے پوچھنے لگی کہ اماں محبت کیا ہوتی ہے؟ طوائف جل کر بولی پگلی مفت عیاشی کے بہانے ہمارے ہاں زیادہ تر محبت کی شادیاں نفر ت کی طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ محبتیں […]