باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، بچہ جاں بحق ، 4 افراد زخمی

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، بچہ جاں بحق ، 4 افراد زخمی

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگراہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکیورٹی […]

.....................................................

طیبہ تشدد کیس : بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

طیبہ تشدد کیس : بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) طیبہ تشدد کیس میں نیا موڑ، بچی کے والد نے ایک بار پھر سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا۔ سپریم کورٹ میں دبائو میں آجانے کا اعتراف ، سیشن جج نے تحریری بیان مانگ لیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود نے طیبہ تشدد کیس […]

.....................................................

امریکا : مسجد کو آگ لگانیوالوں کی گرفتاری پر 30 ہزار ڈالر انعام

امریکا : مسجد کو آگ لگانیوالوں کی گرفتاری پر 30 ہزار ڈالر انعام

آسٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں مسجد کو آگ لگانے والے شرپسندوں کی گرفتاری میں معاونت کرنے والوں کے لئے 30 ہزار ڈالرز کا انعام مقرر کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں مسجد کو آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی تھی اور ملزمان آگ لگانے […]

.....................................................

رومانیہ : مظاہرین کا حکومت کے استعفی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

رومانیہ : مظاہرین کا حکومت کے استعفی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

بخارسٹ (جیوڈیسک) عوامی احتجاج کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے متنازعہ قانون کے خالق وزیر انصاف فلورن یارڈچ نے استعفیٰ دے دیا لیکن دارالحکومت بخارسٹ کے وکٹری اسکوائر میں حکومت مخالف مظاہرہ جاری ہے۔ مطاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے استعفیٰ تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ وزیر انصاف کی تیار کردہ قانون میں پچاس لاکھ […]

.....................................................

لاہور : دو گاڑیوں اور رکشہ میں تصادم؛ 8 افراد زخمی

لاہور : دو گاڑیوں اور رکشہ میں تصادم؛ 8 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ ایل ڈی اے ایوینیو میں دو گاڑیوں اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے ایوینیو میں دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کی لپیٹ میں ایک رکشہ بھی آ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں 8 […]

.....................................................

پاک فضائیہ مزید 50 جے ایف 17 طیارے خرید ے گی

پاک فضائیہ مزید 50 جے ایف 17 طیارے خرید ے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ 2017ء میں مزید 50؍ جے ایف 17 بلاک تھری طیارے خریدے گی۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں پاکستان ائیرو ناٹیکل کمپلیکس کے چیئرمین ائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ پاکستان ائیر فورس آئندہ چند برسوںمیں 150؍ جے ایف 17؍ لڑاکا طیارے اپنی فضائی قوت میں شامل […]

.....................................................

یوٹیوب بھی لائیو سٹریمنگ کی دنیا میں آ گیا

یوٹیوب بھی لائیو سٹریمنگ کی دنیا میں آ گیا

سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام تیزی سے مقبول ہورہے ہیں وہیں یوٹیوب بھی جدید عصری تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے نئے نئے فیچر متعارف کرا رہا ہے۔ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کی طرح اپنے صارفین کو لائیو سٹریمنگ فراہم […]

.....................................................

ایس ای سی پی کا فراڈ کرنیوالے بروکروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

ایس ای سی پی کا فراڈ کرنیوالے بروکروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے کہا ہے کہ وہ کلائنٹ کی رقوم یا شیئر لے کر بھاگ جانے والے اسٹاک بروکروں کے خلاف پوری قوت استعمال کرے گا۔ منگل کے روز ایس ای سی پی کا اجلاس ہوا جس میں لاہور کے اسٹاک بروکر ایم آر سیکیورٹیز کی جانب سے اپنا کاروبار […]

.....................................................

پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ جیت لیا، پشاور زلمی کو شکست

پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ جیت لیا، پشاور زلمی کو شکست

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل ہوئے۔ ٹاس جیت کر مصباح الحق نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد حفیظ پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے محمد عرفان کا نشانہ بنے۔ ڈیوڈ میلان 43 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی صرف […]

.....................................................

معروف ادیبہ، ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

معروف ادیبہ، ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) ادب کے افق کے درخشندہ ستارے فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ۔ ان کی وفات سے اردو ادب میں پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہوسکتا۔ سادگی کا پیکر ، مجسم ادب ، محبت اور شفقت ، ان تمام صفات کا نام لیا جائے تو ذہن […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 9/2/2017

جھنگ کی خبریں 9/2/2017

جھنگ (تحصیل رپورٹر) کمیونٹی انفراسٹرکچر کے قیام سے ہی لوگوں کی بنیادی سماجی سہولیات تک رسائی میں بہتری ممکن ہے حضرت خان پریس کلب جھنگ میں سماجی تنظیم سبائون کے ڈسٹرکٹ منیجر حضرت خان او ردیگر عہدیداران کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کی گئی جس کے دوران انہوں نے گزشتہ دو سال کے دوران […]

.....................................................

پاناما کیس کی سماعت میں وقفے کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں: لیگی رہنما

پاناما کیس کی سماعت میں وقفے کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں: لیگی رہنما

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر مملکت طارق فضل چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف عالمی ادارے بھی کر رہے ہیں اور پاکستان معاشی قوت بن رہا ہے۔ ملک میں مہنگائی، بدامنی کنٹرول میں ہے۔ کچھ لوگ منفی سیاست کر رہے ہیں۔ ان کا […]

.....................................................

سپر ہائی وے کراچی پر پولیس مقابلہ، القاعدہ برصغیر کے چھ دہشتگرد ہلاک

سپر ہائی وے کراچی پر پولیس مقابلہ، القاعدہ برصغیر کے چھ دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) بقائی اسپتال کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرایس ایس پی ملیر راؤ انوار ٹیم کے ساتھ پہنچے دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہو گیا۔ مزید نفری منگوائی گئی اور پھر لاشیں گرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق مارے گئے ملزمان کا تعلق القاعدہ برصغیر […]

.....................................................

ضلع کورنگی کی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلائیں گے، چیئرمین بلدیہ کورنگی کا عزم

ضلع کورنگی کی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلائیں گے، چیئرمین بلدیہ کورنگی کا عزم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ ضلع کورنگی کو ترقی اور عوام کو مسائل سے سے نجات دلانے کے لئے شب روز جدوجہد میں مصروف ہیں، 100 روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے ضلع کورنگی کو مثالی اور عوام کو درپیش بنیادی مسائل […]

.....................................................

تحریک پاکستان کی اولادیں سندھی ہیں، عالم علی

تحریک پاکستان کی اولادیں سندھی ہیں، عالم علی

کراچی : سومرو، تالپور، میمن، سید اور شاہ یہ سب قومیں مہاجر ہیں، جنہوں نے یہاں ہجرت کرکے سندھ کی زمینوں پر قبضہ کرکے یہاں اپنی حکمرانی قائم کرلی۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے طلبہ کے وفد سے دوران گفتگو کہی انہوں نے کہا کہ تقسیم ہند کے […]

.....................................................

فائونڈیشن فار ریسرچ اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ اور ڈیو کون کے زیراہتمام اسٹریٹ چلڈرن کے مسائل اور حقوق اطفال پر سیمینار

فائونڈیشن فار ریسرچ اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ اور ڈیو کون کے زیراہتمام اسٹریٹ چلڈرن کے مسائل اور حقوق اطفال پر سیمینار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جسٹس (ریٹائرڈ ) علی اسلم جعفری نے کہاکہ تعلیم ،صحت سمیت بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی اسٹریٹ چلڈرن میں اضافے اور بچوں کے حقوق کی فراہمی میں رکاوٹ کی اصل وجہ ہے۔ ریاست کو حقوق اطفال کے حوالے سے موثر قوانین بنا نے اور اس پر عمل درآمد کرکے معصوم ذہنوں کو […]

.....................................................

کچھ تو ادھر بھی

کچھ تو ادھر بھی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پنجاب میں سونے کی کانیں دریافت ہو گئی ہیں ، جہاں کھدائی کی جاتی ہے وہیں پانی کی بجائے تیل کے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں ، گیس کی فراوانی اور راوی عیش ہی عیش لکھتا ہے۔ وجہ اُس کی یہ کہ ہمارے وزیرِاعلیٰ المعروف ”خادمِ […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 9/2/2017

پاکپتن کی خبریں 9/2/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیف ایڈیٹر اوصاف مہتاب خان عباسی کی والدہ ،ایڈیٹر محسن بلال خان کی دادی کے انتقال پر ڈسٹر کٹ پریس کلب پاکپتن کے صدر حسن عباس بخاری کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میںچیئر مین بلدیہ چوہدری مظفر اقبال، مفتی محمد زاہد اسدی،ڈسٹر کٹ پریس کلب کے چیئر مین پیر امداد […]

.....................................................

زندگی ایک خواب ہے

زندگی ایک خواب ہے

تحریر : اظہر اقبال مغل زندگی کی اصل حقیقت کیا ہے یہ شائد آج تک کوئی نہیں سمجھ پایا جن لوگوں نے زندگی کی حقیقت کو سمجھا ہے اور زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے وہ اس دینا میں اور حقیقی زندگی میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں کیونکہ زندگی ایک ایسا خواب ہے جو […]

.....................................................

متحدہ طلباء محاذ کا طلبا یونین بحالی کے لئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

متحدہ طلباء محاذ کا طلبا یونین بحالی کے لئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

لاہور : متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی کی سربراہی تمام طلباء تنظیموں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں طلباء یونین بحالی کے امور پر طلباء رہنمائوں نے تبادلہ خیال کیا ۔اجلاس میں متحدہ طلباء محاذ کا ناقص تعلیمی پالیسیوں کے خلاف اور طلبا حقوق کی بحالی طلباء کے حقوق […]

.....................................................

یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں دن رات محنت کے بعد ٹاپ ٹین اشتہاری ملزمان کی فہرست میں شامل دو خطرناک ملزمان گرفتار

یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں دن رات محنت کے بعد ٹاپ ٹین اشتہاری ملزمان کی فہرست میں شامل دو خطرناک ملزمان گرفتار

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ یاسر مطلوب کیانی کی سربراہی میں دن رات محنت کے بعد ٹاپ ٹین اشتہاری ملزمان کی فہرست میں شامل دو خطرناک ملزمان گرفتار، اشتہاری ملزم تنویر احمد کو سات سال بعداندرون سندھ نوشہرو فیروز سے جبکہ ملزم فقیر احمد عرف طارق خان کو […]

.....................................................

اردو ادب کا سورج غروب ہوا

اردو ادب کا سورج غروب ہوا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے اِس کرہ ارض پر ہر دور میں کروڑوں انسانوں میں چند افراد ایسے ہو تے ہیں جو سب سے نما یاں ہو تے ہیں کروڑوں کے اِس ہجوم میں زیادہ تر کھا یا پیا افزائش نسل کا حصے بنے اور مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوتے […]

.....................................................

طالب علم بنیں طالب عشق نہیں

طالب علم بنیں طالب عشق نہیں

تحریر : علی رضا محمد اسامہ جس کی عمر پندرہ برس تھی، ساتویں کلاس کا طالب علم تھا۔اسامہ اسلام آباد کے نواحی علاقے ترنول کا رہائشی تھا۔محمد اسامہ اپنی استانی کی محبت میں مبتلا ہوا۔اور اس محبت کا انجام موت پر آ کر ختم ہوا۔اسامہ نے اپنی ٹیچر کو ایک خط بھی لکھا۔لیکن ناکامی پر […]

.....................................................

اے کیو خان ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل ہو جائے گی : حاجی قیصر امین

اے کیو خان ہسپتال کی تعمیر جلد مکمل ہو جائے گی : حاجی قیصر امین

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری کی رہائش گاہ پر معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ حاجی قیصر امین بٹ کی رہائش گاہ آمد ڈاکٹر عبدالقدیر خان استقبال کیا گیا ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]

.....................................................